Very Sweet & Beautiful Naats By Molana Binyameen Abid & Qari ilyas Madni Shab 2022 | Yasir CD Center

  Рет қаралды 249,522

Yasir CD Center

Yasir CD Center

2 жыл бұрын

........................Topic of this Video........................
Very Sweet & Beautiful Naats By Molana Binyameen Abid & Qari ilyas Madni Shab 2022 | Yasir CD Center
Contact us for a recording of an Islamic program
📞03137875209
* LIKE | | SHARE | | SUBSCRIBE*

Пікірлер: 90
@rahatjutt8216
@rahatjutt8216 3 ай бұрын
Jannati Jamaat...Ehl Hadees.
@user-jo7yx6ts3o
@user-jo7yx6ts3o 5 ай бұрын
Main Qari sahib ki taqreery or naaty buhat shuk Sy sunta hun and this naat is very beautiful
@UmarUmar-rx7km
@UmarUmar-rx7km 10 ай бұрын
علمائے اھلدیس زندہ باد
@MrBooster00
@MrBooster00 Жыл бұрын
Allaha pak is jmat ko aisay hi hmesha kaamyaab rkhy ameen
@almakkahatv4039
@almakkahatv4039 2 жыл бұрын
Mashallah
@AbdullahAbdullah-cu7ed
@AbdullahAbdullah-cu7ed Жыл бұрын
subhanaAllah
@savermughal9540
@savermughal9540 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك اللهُ‎
@hussnainsajjad7793
@hussnainsajjad7793 2 жыл бұрын
Ma sha Allah g Very nice
@hafizahmads4840
@hafizahmads4840 11 ай бұрын
subhanullah
@wattoo69
@wattoo69 6 ай бұрын
Masha ALLAH❤❤❤
@sibghatullah6355
@sibghatullah6355 Жыл бұрын
Mashalla sachy aur pkky Deen ky daiye
@alquran4540
@alquran4540 Жыл бұрын
My.favourit.naat.very.nice❤❤❤❤❤❤❤
@zonizoni-uk8pn
@zonizoni-uk8pn 2 жыл бұрын
mashaALLAH subhanallah jzakallah bht pyri naat dear bro
@Ahk6153
@Ahk6153 2 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله. سبحان الله
@user-ey1rt9ez3s
@user-ey1rt9ez3s 11 ай бұрын
SUBHANALLAH
@zubairmeo1449
@zubairmeo1449 Жыл бұрын
Mashalla
@AsgharDon-tw4em
@AsgharDon-tw4em 8 ай бұрын
Subhan allah
@usmanansari7149
@usmanansari7149 2 жыл бұрын
Masha Allah
@zaislamic9367
@zaislamic9367 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@fakherkhatana4307
@fakherkhatana4307 2 жыл бұрын
Beautiful 💞 shar
@umerfarooq9150
@umerfarooq9150 2 жыл бұрын
MashAllah
@hafizriaz2485
@hafizriaz2485 Жыл бұрын
Jazakallah kaira
@homez6171
@homez6171 2 жыл бұрын
mashaallaha
@habibhabibullah-ey8kq
@habibhabibullah-ey8kq Жыл бұрын
mashallah❤❤💓💕💞💗
@MuhammadAhmad-ly7vl
@MuhammadAhmad-ly7vl 2 жыл бұрын
Subhan Allah
@roshanhussain3
@roshanhussain3 2 жыл бұрын
Subhanallah
@takbeertvHD
@takbeertvHD Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ❤❤❤
@talhayousaf8027
@talhayousaf8027 Жыл бұрын
Mashaa Allah ❤❤❤
@alquran4540
@alquran4540 Жыл бұрын
❤❤
@ammarnaveed9835
@ammarnaveed9835 2 жыл бұрын
Mashallah 💖
@nadeemrasool9443
@nadeemrasool9443 2 жыл бұрын
Mashallah ❤️❤️ subhanallah ❤️
@ahmadsiddique4806
@ahmadsiddique4806 Жыл бұрын
MASHALLAH♥♥♥♥
@user-hn9zz5rc5p
@user-hn9zz5rc5p 9 ай бұрын
Mashallah bohat khob
@desi.maholl
@desi.maholl Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@blackandwhiteunilife
@blackandwhiteunilife Жыл бұрын
❤❤❤
@HaroonJutt-qt5jv
@HaroonJutt-qt5jv 3 ай бұрын
Allah pak slamat rakhy ap logo ko ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊
@ChReebal
@ChReebal 3 ай бұрын
Jazakllak ❤ jazakllak 💐 jazakllak 🌹 jazakllak 🌹 jazakllak 🌹 mashallallah ❤ subhanallah ❤ allah bless you ❤
@MustansarAli-hg8xs
@MustansarAli-hg8xs 7 күн бұрын
Mare favourit naat very nice
@IftikharAhmed-vz3yn
@IftikharAhmed-vz3yn Жыл бұрын
Mashallha.
@NazirAhmad-v8h
@NazirAhmad-v8h 9 күн бұрын
Very nice ❤❤❤❤natt Allah pak an dono alma ki zindgi my azafa firma amin ❤❤❤❤
@aliraza-zm8xq
@aliraza-zm8xq Жыл бұрын
Maa Sha ALLAH g
@zszainabshahid5773
@zszainabshahid5773 Жыл бұрын
Mashallah qari ssab
@rifatilyas2840
@rifatilyas2840 8 ай бұрын
Mashaallah subhanallah
@AsgharDon-tw4em
@AsgharDon-tw4em 8 ай бұрын
Masha allah
@HaseebParacha-co5gy
@HaseebParacha-co5gy Жыл бұрын
Haseeb
@user-td8hk4cu8b
@user-td8hk4cu8b 7 ай бұрын
Subhanallah molan❤❤❤❤
@user-td8hk4cu8b
@user-td8hk4cu8b 7 ай бұрын
Molana mashallah
@user-rl7lw4gq6v
@user-rl7lw4gq6v 4 ай бұрын
Mashallah maa Aisha apki azmat pe qurban jaon ❤❤
@user-rl7lw4gq6v
@user-rl7lw4gq6v 4 ай бұрын
Allah pak apki Umar me barkat ata frmae ameen i proud to be ahlehades alhamdulilah ❤❤
@SheikhAbid-mz1wz
@SheikhAbid-mz1wz 21 сағат бұрын
😊
@AbidurRehman-cg5pp
@AbidurRehman-cg5pp 6 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@qariabdullah9213
@qariabdullah9213 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب قاری صاحب
@ARehmanTahirTahir
@ARehmanTahirTahir 5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@mantarali8378
@mantarali8378 2 жыл бұрын
Wqq
@muhammadzafar9846
@muhammadzafar9846 9 ай бұрын
Haji.muhammad.zafar.sialkoti..pakistani.good.kalam.ok.
@MUHAMMADASIF-fm6ll
@MUHAMMADASIF-fm6ll Жыл бұрын
ماشاءاللہboht khoob
@Fareedgujjar53
@Fareedgujjar53 2 жыл бұрын
MashaAllah
@rahatjutt8216
@rahatjutt8216 3 ай бұрын
Roti kiyu Nahi dii..
@rahatjutt8216
@rahatjutt8216 3 ай бұрын
Siddiqe( r.a.t.a)
@chachbala6247
@chachbala6247 Жыл бұрын
مراسی
@FizaAshraf-fb7nd
@FizaAshraf-fb7nd Жыл бұрын
Jahil log Sirf criticism hi krty hn
@SherAfghanRajpoot
@SherAfghanRajpoot 4 ай бұрын
Ma Sha Allah Qari Sahib
@zubairmeo1449
@zubairmeo1449 Жыл бұрын
Wahabi is the best
@sibghatullah6355
@sibghatullah6355 Жыл бұрын
Jahlooo ko samj ni ati
@islamicstudent4580
@islamicstudent4580 8 ай бұрын
🤣😂🤣🤣🤣🤣
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ بنیامین عابد اور الیاس اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ہیں، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتے ہیں جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@ranaafzaal5958
@ranaafzaal5958 Жыл бұрын
Lakh di Lanat Teri shakal ta🖐
@hiramaqsood4823
@hiramaqsood4823 Жыл бұрын
ap mujy ya batin glt sbat kr ky bta do koi dleel btaooo Alhdees bat quran sy or nabi ky farman sy sabat kr ky btataty hnn ap mujy hadees bta do mn jaoo ga
@abglobalworld1829
@abglobalworld1829 Жыл бұрын
تم سنی وغیرہ نماز میں بھی میرے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مخالفت کرتے ہو مشرکین کو میرے نبی پاک کی تعریف سے آگ لگ جاتی ہے ۔اہل حدیث کا ہر عمل قرآن وسنت کے مطابق ہے
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@abglobalworld1829 حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو صحیح سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس آج 1400 سال کے بعد برصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے اور امت مخالف، مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@rohailraees5765
@rohailraees5765 Жыл бұрын
Ap ye bat zehn sai nikal dien k ap 1400 saal phlay walay deen pr chal rahay hain ap ka ahle sunnat sai koi ap ka ahle bidat sai taaluq hai ap bralvi hai ya deobandi ap to india pakistan ke pedaish hain ap kia janay madinay walay deen ko ap to apny baap dada k deen pr chal rahay hain jitni baten ke ap nai apny comment mai daleel kisi aik ke b paish nhi ke kren gay b kaisay ho gy to kren gay ye jo bar bar 1400 saal phlay wali baten ap btana cha rahay hain wo ap ko khud theek nhi pta baap dada ka deen chor dien or asal deen parh lien 1400 saal phlay wala
@Hamad-sn4gw
@Hamad-sn4gw 2 жыл бұрын
Mashallah
@musabuttsahab1701
@musabuttsahab1701 2 жыл бұрын
Subhan allah
@humainadeeb1333
@humainadeeb1333 Жыл бұрын
Masha Allah
@mohammedazeem3211
@mohammedazeem3211 Жыл бұрын
Mashalla
@asmakhubaib8427
@asmakhubaib8427 8 ай бұрын
❤❤
@mehmoodahmed4510
@mehmoodahmed4510 2 жыл бұрын
Mashallah
@jameeleishan6861
@jameeleishan6861 2 жыл бұрын
Subhanala
@talhavloger58
@talhavloger58 Жыл бұрын
Mashallah
@malikbilal931
@malikbilal931 2 жыл бұрын
Mashallah
@raoumar9110
@raoumar9110 2 жыл бұрын
masha ALLAH
@user-tf2yn4pv3t
@user-tf2yn4pv3t 2 жыл бұрын
Masha Allah
@AbidurRehman-cg5pp
@AbidurRehman-cg5pp 6 ай бұрын
Mashallah
@ranazahid5759
@ranazahid5759 2 жыл бұрын
Mashallah
@chazhar5448
@chazhar5448 4 ай бұрын
❤❤
Heartwarming Unity at School Event #shorts
00:19
Fabiosa Stories
Рет қаралды 23 МЛН
Получилось у Миланы?😂
00:13
ХАБИБ
Рет қаралды 3,3 МЛН
Looks realistic #tiktok
00:22
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 106 МЛН
Как бесплатно замутить iphone 15 pro max
00:59
ЖЕЛЕЗНЫЙ КОРОЛЬ
Рет қаралды 8 МЛН
Guldasta e Ashar 2024- Molana Qari Ilyas Madni - All Hamad O Naat Molana Ilyas Madni - New Clip
38:44
Mudassar studio official 1.3M views •11 days ago
Рет қаралды 277 М.
Qari Binyamin Abid Ny Aisi Naat Parhi K Ulma Mon Choomty Reh Gaye
20:39
ASY Official
Рет қаралды 1,9 МЛН
Molana Qari ileyas madni | Best Naat heart touching Naat |
3:26
𝘼𝙛 𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙏𝙑
Рет қаралды 12 М.
Hafiz Zafar SHahzad New naat 2024 | madine le gya naat khwan ko
32:28
Al Nooh Tv
Рет қаралды 1,9 МЛН
QARI BINYAMEEN ABID BADNASEEB ORTEN.ZAFAR OKARA
38:50
zafar islamic
Рет қаралды 835 М.
Best Hamd o Naat By Molana Manzoor Ahmad Bhutta.2022.Kaleem islamic
47:13
Sweet Voice | Naat Sharif By Molana Manzoor Ahmed | Abaid CD Center 03227394191
8:26
Heartwarming Unity at School Event #shorts
00:19
Fabiosa Stories
Рет қаралды 23 МЛН