I belong to Kurram district and the conditions here are very bad.
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
💯💯💯💯
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
🙏🙏🙏🙏
@ranaishfaq9835Күн бұрын
بہت خوب آپ اچھی باتیں کرتے ہیں
@UmNawaf-g7hКүн бұрын
حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
@SHIVAMYadav-pw5uzКүн бұрын
Best Protector?? 😂😂😂
@musadiqhussain784022 сағат бұрын
Being a resident of the region, i appreciate your words.
@farzananadeem6755Күн бұрын
Iqbal is so right : "Sukon Mahal Hae Qudrat Kae Karkhane mae" Dr Nasir Baig ,details.stay blessed.
@LeoniLeo-mn5ztКүн бұрын
❤ ap ki koshesh bhot achi Hy...❤
@WisamhkhanКүн бұрын
صبر و تحمل کی ضرورت ھے اگر مسلمان ھیں تو
@MuhammadRamzan-sn7vqКүн бұрын
Allah Paak rehm frmae 😢😢😢
@VlogCentralTv22 сағат бұрын
Ameen.
@ShafiqKhan-nu5jkКүн бұрын
Dr people like you should serve in country's establishment,stay blessed
@muhammadismail9555Күн бұрын
Keep it up, your voice and presentation are appreciated able.
@ashiqwarisi4565Күн бұрын
برادر کبھی بھی ایک شیعہ مسلک ظلم نہیں کرتے مظلوم کی حمایت کرتے ہیں ہاں وہ اپنے حق کا دفاع ضرور کرتے ہیں تو اسے ظلم نہیں کہا جا سکتا
@hmstudio4969Күн бұрын
پورا بگن جلا کر مویشی چوری کر کے مال لوٹ کر ایسی باتیں نہیں کرتے
@muhammadismail9555Күн бұрын
very very nice analysis .....great
@VlogCentralTv22 сағат бұрын
Thanks a lot
@Laibazafar-s2q17 сағат бұрын
Thanks uncle giving information
@MukhtarAhmad-i9nКүн бұрын
Thanks Sir
@VlogCentralTv22 сағат бұрын
Thank you for listening!
@AbidHussain-ki8td14 сағат бұрын
واعلیکم السلام
@ArshadHussain-m8yКүн бұрын
کرم بگن میں آپریشن لازم ہے کیونکہ وہاں پہ افغانی اسلحہ اور امریکی اسلحہ ہے اوپر سے ٹی ٹی پی بھی
@amirdawar623Күн бұрын
zara zenabyon ka aslaha ka bare mai b batoa?jo 2007 mai diya gaya
@naveedakhter4542Күн бұрын
یہ لڑائی بیرونی ھے اندرونی نھیں سخت صفائی ھو گی پھر امن ھو گا ان میں اور دیر بعد امن
@rtyuhsgjjzbbwj11 сағат бұрын
@@amirdawar623tum wahabi ho hum brelvi Punjabi hain
@zahidhussainshah9312Күн бұрын
Ameen ..... Jazakallah sir
@uzairkhankhan8454Күн бұрын
Allah taala hidayet day Ameen sum ameen
@MohammadAli-j9t2mКүн бұрын
Allah kareem sehat dey.....DC sb ko.
@saifurrahmanyousafКүн бұрын
جب مکمل مزاکرات نہی ھو سکے تھے۔کرم اور بگن۔مین دھرنے جاری تھے پہلے یہ دھرنے ختم کراتے متاثرین کو امداد دیتے بعد مین کانوایے بھیجتے یہ مسلہ طاقت سے نہی مزاکرات سے ھی حل ھون گے۔یوسف Bk
@ShuhaibKhan-h7gКүн бұрын
Very good 👍 reporting sir slamt raho Ameen
@farrukhaslam2381Күн бұрын
Good way of talking. Message convey. Great effort for information about kurram and suggestions.
@VlogCentralTv22 сағат бұрын
Thanks for listening.
@naeembakhsh7676Күн бұрын
You are absolutely right but unfortunately it is reality that that KPK Government is not performing ther responsibilities. Every body knows on 24 to 26 nov 24 CM KPK was coming to Islamabad whay ?
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
💯💯💯💯💯
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
💯💯💯💯
@AshaqSofi-jg3izКүн бұрын
Thanks for real information
@VlogCentralTv22 сағат бұрын
Welcome
@basharathussain7459Күн бұрын
Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen -Jazak Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@anwarshah1209Күн бұрын
Excellent
@VlogCentralTv22 сағат бұрын
Thanks for watching!
@Laibazafar-s2q17 сағат бұрын
Very nice video uncle
@kamranali914Күн бұрын
An atomic power is unable to control a road of 20 to 25 km , what an irony
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
💯💯💯💯
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
🙏🙏🙏
@saeedahmed7953Күн бұрын
And this country blames Afghanistan for their internal conflicts😂
@KashabæКүн бұрын
This has nothing to do with atomic power it is related to pti dirty politics which r using it as tool to create it as sectarian conflicts throughout region. The kpk police along with same khawarij (who blocked roads) protested that military should b limited to borders and camps then most of the people were misued and they failed to understand the actual agenda of pti when military left checkpoints the same locals waged war against parachinar in absence of military and massacred local shias when shias in parachinar protested and finally military was sent to parachinar and was attacked bcz they want conflicts for pti interests and even MPs of pti was seen were blocking roads
@HighertalksКүн бұрын
And it blames " Firqa-Wariyat " after it had been created by itself 😅... There are 3 power existing for their own benefits, Shareef family, Buhtto family & Army family...... No more & no have power any way .....
@walidost2105Күн бұрын
تمام فریقین کو اچھے مشورے
@TehminaTahir-q7dКүн бұрын
Nice
@VlogCentralTv22 сағат бұрын
Thanks
@syedarifaliazam4860Күн бұрын
Always been exploring advanced & real news .
@ShakirRaza-jd2zpКүн бұрын
Ttp sipah e sahaba lashkar e jhngvi farooqi ludhanvi sb k khilaf operation kia jai Pura Pakistan aman mn aa jai ga
@zaidi62Күн бұрын
u are right
@Malikwaheed-j5dКүн бұрын
zabardast
@MohibullahSohial-zo5gfКүн бұрын
امین یا اللہ پاک یا رب العالمین امین ثم امین جزاک اللہ خیرا کثیرا
@naseemakhterraja8445Күн бұрын
امین ثماء امین
@ShuhaibKhan-h7gКүн бұрын
Sir. Pti kpk government totally fail ho ghi hai
@MqyuhКүн бұрын
Yeah zehar Zia ul Haq key time sey shooroh kia ghiya tha. 😢
@Jibran-p5bКүн бұрын
Zia ul Haq bol k geya tha k Para Chinar ki Masajid ko Tabah kero ya Irani khumayani ny order keya hay k Parachinar me Masajid ko Tabah kero.
@SuzaneFatimahКүн бұрын
LakhO'n ShiO'n kE Qatil Zia kO Khuda nEy 2 JahanO'n mn Jhannam ki SaiR kRwaii
@alijan-en3yi15 сағат бұрын
Barrister saif hod dashatgard hai
@alijan-en3yi15 сағат бұрын
Hum hod b kol sakte Hai per dashgard haqoomat saat Hai
@Jibran-p5b12 сағат бұрын
@@alijan-en3yi Syria me hum ny Deikh leya hay Tum keya ker sakty ho. Syrian Army b tumhary sath thi. Government me tumhary sath thi. Total 12 din legy or Tum Syria su bhag k Parachinar pohnch Aey. Yahan to 12 mint me nhee Nikal sakty Tum .
@TariqBilal-ds7geКүн бұрын
Very nice velog
@AnjamShehzad-b5bКүн бұрын
پوڈ کاسٹ کے معزز میزبان محترم جناب ڈاکٹر ناصر بیگ ھمیشہ ایسی معلومات کے ساتھ سامعین کو ملتے ہیں جنہیں پاکستان کا کوئی بھی شخص کسی بھی طرح غلط نہیں کہہ سکتا ھماری نیت کی اتھاہ گہرائیوں سے دعا ہے کے اللّٰہ تعالٰی انہیں ھمیشہ سلامت رکھیں آمین اب اس سارے معاملے پر میرا ایک شعر مسلم کا مسلم ہی قاتل ہے آج بھی انجم کتنی کربلائیں بنائیں گے ھم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزی😢ر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب
@farhatali2304Күн бұрын
کیا گورنر کا کام کیا صرف تنقید کرنا ہوتا ہے؟
@MohammadAli-j9t2mКүн бұрын
مخالف پارٹیاں جو ہیں۔۔۔۔۔آپس میں بنتی ہی نہیں۔
@MohammadAli-j9t2mКүн бұрын
بگن نقصان کی تلافی مسئلہ ۔۔۔۔۔۔۔بھی صوبائی حکومت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی نظر سے اوجھل رھا۔۔۔۔۔۔۔اس پر فیصل کریم صاحب بھی مدد کر سکتے ہیں ۔۔شکریہ
@MohammadAli-j9t2mКүн бұрын
۔۔۔۔۔جرگے میں سارے متاثر 20:11 20:11 ین کے نقصان کو مد نظر رکھنا بھی خوش آئند تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جہاں تک رنگباز فاروقی تکفیری سرغنہ ۔۔۔۔کے سارے کرم کو اسلحہ سے پاک کرنے کا جاھلانہ بیان ھے ۔۔وہ بزدلی اور خوف پر مبنی ھے ۔ •• جب امن ھو تو اسلحہ کی کوئی اہمیت نہیں رھتی۔انکے دلمیں چور ھے اور یہ قابل اعتبار کبھی نہیں رھے رھتے تو صلح مولا حسن ؑ کی شقوں پر عمل ہوتا مگر وہاں بھی مظالم ہوتے رھے ۔۔۔۔۔۔یہ انہی ۔۔۔۔۔۔۔۔کی اولاد جاھل اور سفاک ھے ۔۔۔۔ان سے اچھائی کی امید سانپ کو ۔۔۔۔دودھ پلانا ھے ۔ •• مگر حکومت کی سرپاستی میں معاہدہ پھر بھی خوش آئند ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔اپر کرم یا پارا چنار ۔۔۔تین اطراف سے خوارج میں گھرا ۔ھے ان سے اسلحہ لیکر سازش سے مروانے کے مترادف ھے۔۔۔۔۔۔۔جو قابل غور ھے ۔۔۔۔۔۔ •• یہ فراری نسل ۔۔۔۔اسلحہ سے اس لیے ڈرتی ھے کہ حملہ آور کو ئی بچ کے جاتا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اکثر حملے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اموی نسل ۔۔۔۔۔مشکوک سے کچھ بعید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔•• اور انکے پاس کونسا اسلحہ نہیں اسرائیلی انڈین اور امریکن تینوں ملکوں کا جدید اسلحہ پھر بھی باولوں کی طرح چائوں چائوں لگا رکھی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ •• ایران خود پابندیوںکی زد میں ھے کیسے اسلحہ دے گا ۔۔۔۔۔۔کیا جہاز آتے ہیں سرحد تو بلوچستان سے ملتی ھے جہاں بلوچ دونوں جانب ہیں جو وہاں در اندازیاں مولانا مینگل کی مبینہ سرپرستی میں کرتے ہیں جو کی وہ کہ بھی چکے ہیں۔۔۔۔اور اسلحہ یہاں اپر ک پہنچ جاتا ھے اللہ کا خوف کریں ۔•• ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھشت گرد پورے کے پی کے میں دندناتے ہیں جن کے پاس ہر قسم کا اسلحہ وافر موجود ھے لیکن ڈرتے پارا چنار سے کیوں ہیں ۔؟؟ جو سمجھ سے بالا تر ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں وہاں سے اینٹ کا جواب پتھر سے آتا ھے ۔! ۔۔۔۔یہ اموی باقیات ۔۔۔۔۔۔۔۔خطرہ دیکھ۔کے ۔۔۔۔۔ننگے بھی ھو جاتے ہیں پشت سے ۔جیسے ایک مرتبہ صفین میں ھوا تھا ۔۔۔۔۔۔تاریخ ۔۔۔۔۔رنگباز ملا سے پوچھ لیں۔۔۔۔۔۔۔مرگ بر منافقین۔۔۔۔ پا 20:11 کستان و افواج زندہ باد ۔
@ikramulghani1711Күн бұрын
Unfortunately just critcising Governor but nothing about responsibality of CM This shows your one side views i just listened you first time and waisted time
@AsadAli-r5b2mКүн бұрын
JB tak ye cm rahy ga Kam theak nai ho gy
@atifsadiq2222Күн бұрын
Apki umeed aur Sadar e Pakistan 🙏🙏🙏
@gamingcom997Күн бұрын
Your info is based on TV news. You are also getting benefits of the incident , like the governor of KP.
@shehzadazmat8865Күн бұрын
نفرت اور منافقرت کا جو بیج جنرل ضیاء الحق نے بویا وہ آج تناور درخت بن چکا۔فرقے اور مزھب کے نام پر شروع کی گئی جنگ آج انسانیت کی تمام اقدار بھول چکی ھے۔سادہ لوح پختونوں اور مزھب کے نام پہ بکنے والا چورن آج چھ ماہ کے معصوم بچوں کو بھی نہیں چھوڑا رھا۔یہ کون سی جنت ھے جو مہصوم انسانوں کے خون سے خریدیں جا رھی ھے۔جب تک آرمی انوال نہیں ھوگی یہ سب کا حاصل ھے۔کرم میں یہ نفرت اب نس نس میں سریت کر چکی ھے۔انسانیت دم توڑ رھی ھے اور نشانہ مظلوم انسانوں کی زندگیاں ۔افسوس صد افسوس
@ShahidRahman-s4nКүн бұрын
آپ کون ہو مُنافق شیعہ کہا سے ہو کہ کرم ایجنسی کے بارے میں جھوٹ بول رہے ہو
@SHIVAMYadav-pw5uzКүн бұрын
Allah Allah khair sallah
@bharatmaa7826Күн бұрын
Where is your lumber one ISI😅
@rehanjawaidКүн бұрын
I support The Version," Sukh Ka Saans".
@bharatmaa7826Күн бұрын
Fight between shia and sunni.
@HighertalksКүн бұрын
محترم ڈاکٹر صاحب بیشک پاکستان امن و امان کے حوالے سے ایک ناکام ریاست ھے ۔ وھی رولے والا پلاٹ ھے جس کے اردگرد شفعہ کے دعویدار بہت ھیں جبکہ اس کے اندر بھی اس کے دعویدار کچھ کم نہیں ھیں ، شریف برادران اپنے خاندان کا مورال بلند کرنے کے لئے اس کے موٹر وے کو ایجاد لاجواب قرار دیتے ھیں جبکہ بھٹو خاندان اس کی دو لخت ھونے کو اپنے انگریزاں رویہ کا ثبوت قرار دیتے ھیں ۔ حالانکہ پاکستان اور بھارت کے مسلم اگر ایک ھوتے تو متحدہ ھندوستان میں کسی کا باپ بھی ان سے اکثریت میں آگے نکلنے اور ان کو سیاسی طور زیر کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، اھل تشیع کی حیثیت ان کے سامنے دریا میں ایک قطرے کے برابر بھی نہ ھوتی ۔ لیکن جو ھوا سو ھوا ۔ ۔ ۔ اب کرنا کیا ھے ؟ کرنا یہ ھے پہلے انگریز کی غلامی کی 75 سالہ زنجیر کو توڑنا ھوگا اور پھر uncorrupted قیادت کو لایا جائے تاکہ اس ملک کو سہارا دے سکے
@SatwatMirza-vh8jrКүн бұрын
No one is taking any action because it's not hurting them how sad everyone in power is busy with destroying PTI and PAKISTAN may Allah curse the enemies of Pakistan Elahi Ameen
@shafqatali9948Күн бұрын
👏👏🌷🌷🌷👌👌🌹🌹👍❤️👍❤️
@SyedMohammad-v4uКүн бұрын
اہلسنت و اہل تشیع جسد واحد کے دو بازو ہیں۔ وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ ✊️ ✌🇵🇰🇮🇷🇮🇶🇸🇾🇱🇧🇾🇪🇵🇸✌️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ☝️
@ShahidRahman-s4nКүн бұрын
آپ کون ہو شیعہ ہو اسلئے اسے باتیں کر رہے ہو شیعوں کا عقیدہ یہودیوں سے بھی بدترین
@hashimkhan673811 сағат бұрын
حکمران طبقے میں سنجیدگی کا فقدان ہے
@sarfraziqbal6812Күн бұрын
🎉آپ نے فرمایا! تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ نآصر بیگ صاحب ۔۔ نیشنل اسمبلی میں ایک ہاتھ سے ڈسک بجا کر داد دی جاتی ہے ۔ آپنی اصلاح کر لیں ۔ سرفراز اقبال مغل۔
@mohammadashfaq4853Күн бұрын
Jahilon ko taleem yaafta banaien.
@jawaidiqbalkhalilКүн бұрын
زېنبون پا لشکری محمدی نے يه حمله کيا . کيونکے شيعه امن نهی چاهتے
@Shahzaib-rf4lpКүн бұрын
کرم ایجنسی میں ایٹم بم کا تجربہ کریں، مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور ایٹم بم کا رزلٹ بھی سامنے آ جائے گا
@Laibazafar-s2q17 сағат бұрын
Uncle please made video on kharal qibla please
@murshadshah4674Күн бұрын
گنڈا پور کو استعیفا دینا چاھیے کیوںکہ بیرسٹر کہ رھا تھا کہ میں ایک گھنٹے میں روڈ کھلوا سکتا ہوں
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
💯💯💯💯
@SyedMohammad-v4uКүн бұрын
اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی بھی تفرقہ یا مسلکی جنگ کو ہوا نہیں دی بلکہ ہمیشہ اتحاد بین المسلمین اور دشمنان اسلام کی سرکوبی کیلئے ہی اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا جس کی واضح مثال فلسطین کے اہلسنت مسلمانوں کی حمایت میں اپنے عظیم جرنیلوں کی قربانیاں ہیں۔
@Laibazafar-s2q17 сағат бұрын
Uncle i am also sad when I see this news
@farhatullahbaig5594Күн бұрын
🇵🇰👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇵🇰👍💞🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🇵🇰👍❣❣❣❣❣❣❣❣🇵🇰👍🇵🇰
@muhammadshahidmehmood7161Күн бұрын
اسلام علیکم آپکا لاچنگ پیڈ بھی سرخ ٹوپی والےصاحب زاہد حامد والا ہی لگتا ہے
@KhawlaabubakrКүн бұрын
PPP, PMLN, ANP, MQM In logo ny Hamaray Piyary Mulk Hamaray Ghar Ko Tabah Kar diya inko sirf Apni Phari hoti hy Bus , they Dont care about Aam Peoples
@alimuhammad7804Күн бұрын
It’s a sad news where is army why nobody can go there why?
@fidaali1846Күн бұрын
اس علاقے میں رہنے والے علماء پروپیگنڈہ جھوٹ اور نفرت انگیز تقاریر کی بجائے حقیقت پر بات کریں تو امن وامان ممکن ہے ورنہ امن ممکن نہیں ہے
@ShahidRahman-s4nКүн бұрын
آپ لوگوں کے شیعوں کے علماء نفرت انگیز تقریر کر رہے ہیں اہلسنت کے نہیں
@azimkhan332414 сағат бұрын
Governor is incompetent and corrupt person President of Pakistan is also the same thing.
@HussainAhmad-j3wКүн бұрын
sir shia ni ya attack ki hi dc par
@razaturi1030Күн бұрын
Joohty pr Khuda ki lanat
@ShakirRaza-jd2zpКүн бұрын
Shame on you
@ShakirRaza-jd2zpКүн бұрын
Bugan mn shia kahn se aye wahn to sare dehshtgard maojood hain
@HussainAhmad-j3wКүн бұрын
@ShakirRaza-jd2zp shia dashtgard hi waha par zainabion and fatimion and hizbullah
@sohailabbas5172Күн бұрын
😂😂😂ye attack bagan ma hua ha.. Apki ahl e sunnat wal jamaat waha Rehti ha
@HanifKhan-fj7ptКүн бұрын
اصل مسئلہ یہ ہے اور صدیوں سے ہے کوئی کسی مسلک یا مزہب سے تعلق ہو ہر ایک اپنا اور اس کے آلہ تعالیٰ کے درمیان ہونا چاہیے مگر شیعہ حضرات ( مبلغین اور زاکرین بزرگوں دشنام طرازی کرتے ہیں) اگر شیعہ اج یہ علان کریں کہ ہم کس بھی طرح بزرگوں کو برا بھلا نہ کہیں اپ اچھا نہ سمجھیں مگر اس طرح دشنام طرازی قعطی مناسب نہیں تو صرف 1 گھنٹے میں مسئلہ حل ہو سکتا ہے اپ جیسے لوگوں کو کوشش کرنی چاہیے
@ziatabarrik2261Күн бұрын
Yay tumhari dramay bazi band kardoo...Shia kuch bhi ailan kardain tumnay kabhi bhi dehshatgardi nahi chorni...Tum lougo ka ilaj hi danda hai ...Shia kay sab baray alim e deen yay bayan dey chukay hain jiska tum takaza kar rahay hoo
@العجلیاامامزمانہعКүн бұрын
تم جیسے ہی ناسور ہوتے ہیں فرقہ واریت پھیلانے کو ✋✋✋✋✋✋
@SyedMohammad-v4uКүн бұрын
اہلسنت و اہل تشیع جسد واحد کے دو بازو ہیں۔ وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ ✊️ ✌🇵🇰🇮🇷🇮🇶🇸🇾🇱🇧🇾🇪🇵🇸✌️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ☝️
@mirrindbaloch9328Күн бұрын
❤️👍❤️ Ameen
@sachkiawaz-p9kКүн бұрын
8 lakh security police fouj jo bas karobar me masroof
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
💯💯💯💯
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
🙏🙏🙏
@younasraza3320Күн бұрын
Amrnduwokachr nbiknywalanahinha
@Shahzaib-rf4lpКүн бұрын
آفییسران امن نہیں ہونے دے رہے
@ibrahimsyed738719 сағат бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کی سیاسی وابستگی نظر آ رہی ہے۔
@shahidvirk1856Күн бұрын
Which party kidnapped the women of another group? They don't even respect women and children
@fazalrahim5392Күн бұрын
It mean, it was an incomplete agreement,which resulted in such mishaps.
@RizaRizvi-b7lКүн бұрын
A.muslim.cruel.is.a.so.called.muslim..
@naveenzehra2269Күн бұрын
Mery ghar main grocery bilkul khatam ho chuki hai agar jaldi meri bat na mani tu main ab mobile bhi off kardon gi or yahan sy khud chali jaongi or nahen bataongi k kahan gai hon 😠
@andleebzarqa8585Күн бұрын
Hamari security forces kay pass waqt nahi hay sir aissay masael ko hal kernay ka
@zbukhariWorldDiscoverКүн бұрын
Salam Sorry ap ki Batoon sy Shia Mukhalif Ki Boo Ah Rahi hy . Afsoos
@BaigIrfan-m1lКүн бұрын
🥹🥹🥹☝️🥹🥹🥹
@KhadimHussain-z5cКүн бұрын
TTP nay hamla ker deya ha,
@mariaakram9514Күн бұрын
Army valon n ye medals decorate kye hoe uniform p.esi konsi Jung jeti h ihnon n😂
@tehminarizvi3638Күн бұрын
کراچی دھرنوں میں بھی تو پارا چنار کے حق میں احتجاج سے زیادہ صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج لگ رہا تھا ۔MWM نے سیاست کی۔
@العجلیاامامزمانہعКүн бұрын
سیاسی جماعت نہیں شیعت عقل کے اندھو
@sherazi101Күн бұрын
I like your videos but the problem is that you are not honest the reality is very different from what u say
@ibrahimsyed738719 сағат бұрын
5:56 ڈاکٹر صاحب آپ ذرا اپنا فرقہ بیان کرنے کی کوششیں نہ کریں۔
@ghazalashaikh6649Күн бұрын
Total na ahli hi province managment ki. Gandapur is responsible hi total situation ka. Apka v log totally in favour of ghdar pakistan hi
@KhanJee-pz2tnКүн бұрын
Dr sayab Bilo abi Bechi hay na samaj hay
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
💯💯💯💯
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
🤣🤣🤣🤣
@ibrahimsyed738718 сағат бұрын
13:43 ڈاکٹر پہلے تو تم نے بتایا تھا کہ وہ بس اہل سننت کی تھی ؟ ؟ ؟ ؟ اب کیوں الفاظ پلٹ رہے ہو ؟
@saeedraja5903Күн бұрын
All nonsense going on at the national level....
@HaiderJohn-t6yКүн бұрын
400 police wale Suni honge ya shia
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
😮😮😮
@JarrarHussain-h5fКүн бұрын
Fifty fifty
@youcube291Күн бұрын
`تاریخِ پاڑا چنار` اس وقت پورے پاکستان میں ضلع کرم، خاص طور پر پاڑا چنار، کے حالات زیرِ بحث ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی بھائی، بالخصوص پختون قوم، ضلع کرم کی تاریخی اہمیت اور پس منظر سے واقف نہیں ہیں، جس کی وجہ سے موجودہ حالات کو سمجھنا ان کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔ سب سے پہلے تاریخ پر ایک نظر ڈالیں۔ ضلع کرم ابتدا سے پختونوں کا علاقہ تھا، جہاں بنگش قبیلہ آباد تھا۔ ایران میں صفوی حکومت کے قیام کے بعد ان کی توجہ کوئٹہ اور دیگر ملحقہ علاقوں کی طرف مبذول ہوئی اور بالآخر وہ پاڑا چنار یعنی ضلع کرم تک پہنچ گئے۔ یہاں صفوی فوج اور بنگش قبیلے کے درمیان ایک زبردست جنگ ہوئی، جو سنی اور شیعہ کے درمیان پہلی بڑی جنگ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ جنگ پختونوں اور ایرانیوں کے درمیان بھی ایک اہم معرکہ تھی۔ اس جنگ میں بنگش قبیلہ شکست کھا گیا، اور صفوی فوج فتح یاب ہوئی۔ اس کے نتیجے میں بنگش قبیلہ ٹل، کوہاٹ، اور ہنگو کی طرف ہجرت کر گیا۔ کچھ لوگ صفویوں کی قید میں آئے اور انہیں زبردستی شیعہ بنایا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، صفوی سلطنت کو کوئٹہ کی جانب میر وائس کی قیادت میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، اور شیراز پر قبضے کے بعد پاڑا چنار میں صفویوں کی گرفت کمزور پڑ گئی۔ اس دوران بنگش قبیلے کے قیدی رہا کیے گئے، مگر وہ شیعہ بن چکے تھے۔ کچھ افراد نے ہنگو کا رخ کیا، لیکن انہیں ان کے سنی رشتہ داروں نے قبول نہ کیا، جس کے باعث وہ الگ گاؤں میں بس گئے۔ صفوی حکومت کے خاتمے کے بعد کئی ایرانی پاڑا چنار میں رہ گئے، جن میں سید، شیرازی، اور کاظمی نسل کے لوگ شامل تھے۔ کمزور قبائل کو “طوری” کے نام سے پہچانا جانے لگا، جبکہ کچھ بنگش شیعہ بنے اور کچھ دوبارہ سنی ہو گئے۔ پاڑا چنار کے آس پاس آباد پختون قبائل میں منگل، مقبل، جاجی، خروٹی، بنگش، اور پاڑا چمکنی قابلِ ذکر ہیں۔ یاد رہے کہ پاڑا چنار کا نام “پاڑا” قوم سے منسوب ہے۔ `جدید دور کے حالات` سنی، شیعہ لڑائی انگریز دور میں اس وقت شروع ہوئی جب پاڑا چنار سے لشکر لکھنؤ (انڈیا کا مشہور شہر جو شیعیت کا گڑھ ہے) کی طرف روانہ ہوا۔ مقامی سنی آبادی نے اسے روکا، اور یہی تنازعے کی بنیاد بنی۔ پاڑا چنار میں جامع مسجد پر ہونے والا حملہ ان لڑائیوں کا ایک اہم موڑ تھا۔ 1990 کی دہائی میں ایران نے لبنان میں حزب اللہ کی بنیاد رکھی اور اس کی ایک شاخ پاڑا چنار میں بھی قائم کی۔ یہاں سے ایران سے فنڈنگ اور زائرین کے ذریعے تربیت کا آغاز ہوا۔ 2007 میں پاڑا چنار کے سنیوں کو بازار سے نکالا گیا اور ان کے گھروں کو جلا دیا گیا۔ اس وقت صرف “بوشہرہ گاؤں” سنیوں کا مرکز رہ گیا۔ بعد ازاں، شام کی جنگ کے دوران پاڑا چنار کے لوگوں نے ایران سے تربیت حاصل کر کے “زینبیون” کے نام سے لڑائی میں حصہ لیا۔ `حالیہ تنازعات` 12 اکتوبر کے واقعے میں شیعوں اور زینبیوں نے مبینہ طور پر مقبل قبیلے کے 18 افراد کو شہید کیا، جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 21 نومبر کو سنی قبائل نے احتجاج کرتے ہوئے مجرموں کی حوالگی کا مطالبہ کیا، لیکن ناکامی کی صورت میں حالات مزید بگڑ گئے۔ یہ بات قابلِ غور ہے کہ شیعہ برادری میں شامل زیادہ تر افراد ایرانی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، جو اب پشتو بولتے ہیں۔ ان کے علاوہ گلگتی، ہزارہ، اور طوری بھی شامل ہیں۔ دوسری طرف، سنی قبائل تمام تر پختون ہیں، جو بغیر کسی بیرونی امداد کے زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی تعلیم اور وسائل محدود ہیں، جبکہ شیعہ افراد ایران کی مدد سے تعلیم اور دیگر سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔ آخر میں، تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع کرم کے مسائل پر اپنی رائے قائم کریں اور انصاف پر مبنی موقف اپنائیں۔
@m.janbalti6868Күн бұрын
Ap log sham Faseltein Iraq yamun parachinar hr jageh Iran ko badnam nakro Falestien ko wahid Iran nay sahara dia
@irshadbangash4754Күн бұрын
ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے اپر حملے میں ملوث افراد اہل تشیع کے علاقے علیزئ سے تعلق رکھتے ہیں اور اس کا اڈیو میسج اور ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے
@MuhammadUmair55777Күн бұрын
😢😢😢😢
@gamingcom997Күн бұрын
Shia are slaughtered in Baggan and shia area is 100 km away. Attackers are from Baggan who did not sign the peace accord.
@MoviesZone-yi5twКүн бұрын
Agree with you bro it's true that attack on DC Kurram by Shia group who belongs Ali zai the video is circulating on social media.
@irshadbangash4754Күн бұрын
@@gamingcom997 I am belonging with the Kurram District it's not faraway 100 km from Ali zai rather than it's the Shia area khuwaja Ali baba area where occurred the incident which has totally in control by Shia militant groups. Don't lie as your community lying so call TAKIYAA.
@razaturi1030Күн бұрын
کب تک آپ منافقین جھوٹ کا سہارا لیں گے
@KhalilKhan-vy7llКүн бұрын
3,se4 mAh se sobi hakomat kar Kya rahy hyn ye bi to ap ko sawal karna chaye tha
@zaza8803Күн бұрын
Excellent
@VlogCentralTv23 сағат бұрын
Thank You So Much!
@youcube291Күн бұрын
`تاریخِ پاڑا چنار` اس وقت پورے پاکستان میں ضلع کرم، خاص طور پر پاڑا چنار، کے حالات زیرِ بحث ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی بھائی، بالخصوص پختون قوم، ضلع کرم کی تاریخی اہمیت اور پس منظر سے واقف نہیں ہیں، جس کی وجہ سے موجودہ حالات کو سمجھنا ان کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔ سب سے پہلے تاریخ پر ایک نظر ڈالیں۔ ضلع کرم ابتدا سے پختونوں کا علاقہ تھا، جہاں بنگش قبیلہ آباد تھا۔ ایران میں صفوی حکومت کے قیام کے بعد ان کی توجہ کوئٹہ اور دیگر ملحقہ علاقوں کی طرف مبذول ہوئی اور بالآخر وہ پاڑا چنار یعنی ضلع کرم تک پہنچ گئے۔ یہاں صفوی فوج اور بنگش قبیلے کے درمیان ایک زبردست جنگ ہوئی، جو سنی اور شیعہ کے درمیان پہلی بڑی جنگ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ جنگ پختونوں اور ایرانیوں کے درمیان بھی ایک اہم معرکہ تھی۔ اس جنگ میں بنگش قبیلہ شکست کھا گیا، اور صفوی فوج فتح یاب ہوئی۔ اس کے نتیجے میں بنگش قبیلہ ٹل، کوہاٹ، اور ہنگو کی طرف ہجرت کر گیا۔ کچھ لوگ صفویوں کی قید میں آئے اور انہیں زبردستی شیعہ بنایا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، صفوی سلطنت کو کوئٹہ کی جانب میر وائس کی قیادت میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، اور شیراز پر قبضے کے بعد پاڑا چنار میں صفویوں کی گرفت کمزور پڑ گئی۔ اس دوران بنگش قبیلے کے قیدی رہا کیے گئے، مگر وہ شیعہ بن چکے تھے۔ کچھ افراد نے ہنگو کا رخ کیا، لیکن انہیں ان کے سنی رشتہ داروں نے قبول نہ کیا، جس کے باعث وہ الگ گاؤں میں بس گئے۔ صفوی حکومت کے خاتمے کے بعد کئی ایرانی پاڑا چنار میں رہ گئے، جن میں سید، شیرازی، اور کاظمی نسل کے لوگ شامل تھے۔ کمزور قبائل کو “طوری” کے نام سے پہچانا جانے لگا، جبکہ کچھ بنگش شیعہ بنے اور کچھ دوبارہ سنی ہو گئے۔ پاڑا چنار کے آس پاس آباد پختون قبائل میں منگل، مقبل، جاجی، خروٹی، بنگش، اور پاڑا چمکنی قابلِ ذکر ہیں۔ یاد رہے کہ پاڑا چنار کا نام “پاڑا” قوم سے منسوب ہے۔ `جدید دور کے حالات` سنی، شیعہ لڑائی انگریز دور میں اس وقت شروع ہوئی جب پاڑا چنار سے لشکر لکھنؤ (انڈیا کا مشہور شہر جو شیعیت کا گڑھ ہے) کی طرف روانہ ہوا۔ مقامی سنی آبادی نے اسے روکا، اور یہی تنازعے کی بنیاد بنی۔ پاڑا چنار میں جامع مسجد پر ہونے والا حملہ ان لڑائیوں کا ایک اہم موڑ تھا۔ 1990 کی دہائی میں ایران نے لبنان میں حزب اللہ کی بنیاد رکھی اور اس کی ایک شاخ پاڑا چنار میں بھی قائم کی۔ یہاں سے ایران سے فنڈنگ اور زائرین کے ذریعے تربیت کا آغاز ہوا۔ 2007 میں پاڑا چنار کے سنیوں کو بازار سے نکالا گیا اور ان کے گھروں کو جلا دیا گیا۔ اس وقت صرف “بوشہرہ گاؤں” سنیوں کا مرکز رہ گیا۔ بعد ازاں، شام کی جنگ کے دوران پاڑا چنار کے لوگوں نے ایران سے تربیت حاصل کر کے “زینبیون” کے نام سے لڑائی میں حصہ لیا۔ `حالیہ تنازعات` 12 اکتوبر کے واقعے میں شیعوں اور زینبیوں نے مبینہ طور پر مقبل قبیلے کے 18 افراد کو شہید کیا، جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 21 نومبر کو سنی قبائل نے احتجاج کرتے ہوئے مجرموں کی حوالگی کا مطالبہ کیا، لیکن ناکامی کی صورت میں حالات مزید بگڑ گئے۔ یہ بات قابلِ غور ہے کہ شیعہ برادری میں شامل زیادہ تر افراد ایرانی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، جو اب پشتو بولتے ہیں۔ ان کے علاوہ گلگتی، ہزارہ، اور طوری بھی شامل ہیں۔ دوسری طرف، سنی قبائل تمام تر پختون ہیں، جو بغیر کسی بیرونی امداد کے زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی تعلیم اور وسائل محدود ہیں، جبکہ شیعہ افراد ایران کی مدد سے تعلیم اور دیگر سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔ آخر میں، تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع کرم کے مسائل پر اپنی رائے قائم کریں اور انصاف پر مبنی موقف اپنائیں۔