VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 04 , 2024 | Khalid Hameed

  Рет қаралды 2,461

VOA URDU

VOA URDU

9 күн бұрын

پاکستان اس سال شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس منعقد کرے گا:دفتر خارجہ
آج امریکہ کے یوم آزادی پر رنگا رنگ تقریبات کا اہتمام ، افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرے :شہباز شریف ، شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کی کم ہوتی دلچسپی کی ایک وجہ امریکہ کا دباؤ ہو سکتا ہے: تجزیہ کار، حماس کی قطر کو غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے بارے میں نئی تجاویز : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzbin.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 7
@asadazad1649
@asadazad1649 7 күн бұрын
Beautiful and clear voice❤Love from🇵🇰🇵🇰
@thebestmoments2105
@thebestmoments2105 8 күн бұрын
indian occupied kashmir will be free soon. Inshallah
@mazhariqbal2543
@mazhariqbal2543 7 күн бұрын
@NisarAhmedsheikh-mc1tg
@NisarAhmedsheikh-mc1tg 8 күн бұрын
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
@thebestmoments2105
@thebestmoments2105 8 күн бұрын
Pakistan Zindabad Pakistan Army Zindabad My middle finger 🖕🖕🖕 for the haters
VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 12 , 2024 | Khalid Hameed
10:14
когда повзрослела // EVA mash
00:40
EVA mash
Рет қаралды 4,3 МЛН
Vivaan  Tanya once again pranked Papa 🤣😇🤣
00:10
seema lamba
Рет қаралды 34 МЛН
ОСКАР vs БАДАБУМЧИК БОЙ!  УВЕЗЛИ на СКОРОЙ!
13:45
Бадабумчик
Рет қаралды 4,8 МЛН
VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 11, 2024 | Khalid Hameed
10:38
Why did journalist Moeed Pirzada leave Pakistan? | VOA Urdu
12:20
JULY 5TH: Sentence of death for Zulfikar Ali Bhutto
11:09
VOA URDU
Рет қаралды 7 М.
What Ukraine Is getting from NATO Summit?
3:21
VOA URDU
Рет қаралды 1,3 М.
How much does it cost to rent a house in the USA | VOA URDU
2:47
когда повзрослела // EVA mash
00:40
EVA mash
Рет қаралды 4,3 МЛН