VOA URDU| View 360 | June 12 , 2024 | The 2024-25 Pakistan Federal Budget

  Рет қаралды 1,632

VOA URDU

VOA URDU

Күн бұрын

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے نیا بجٹ۔۔
پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کے لیے کیا سم کارڈ کی بندش جیسے فیصلے کارآمد ہونگے۔۔بات کریں گے۔۔آج کے شو میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 4
@haleemsharar3046
@haleemsharar3046 7 ай бұрын
گو کہ ہمارے صدر پاکستان محترم جناب آصف علی زرداری صاحب پاکستان کے دانا و بینا سیاستدان ہیں سر ۔ لیکن یاد رہے کہ زیر کی ہمیشہ دانائی سے شکست کھاتی رہی ہے ۔ اب ہوا کے رنگ دیکھنے کے بجائے علم و حکمت کے تحت کیا جانے والا فیصلہ ہی پاکستان کو مختلف النوع مسائل سے نجات دلا سکتاہے سر ۔
@hasaninkhan8609
@hasaninkhan8609 7 ай бұрын
Masla insaf ka he,
@sunala1265
@sunala1265 7 ай бұрын
*Breaking news* *RIP = Freedom of Expression* *Chines "FIREWALL" successfully installed by Pakistani Army* *No Pakistani Tweets in India since 10th June 2024*
Мен атып көрмегенмін ! | Qalam | 5 серия
25:41
Каха и дочка
00:28
К-Media
Рет қаралды 3,4 МЛН
Is sudden fame harmful to children? What the experts say?
7:35