Wah Bhai, Wah واہ بھئی، واہ - Ahmad Javaid | احمد جاوید

  Рет қаралды 5,540

Ahmad Javaid

Ahmad Javaid

Күн бұрын

Пікірлер: 29
@Irfan432000
@Irfan432000 11 ай бұрын
کیا کمال کی گفتگو ہے! مرنے سے کچھ پہلے اگر چند باتیں سننے کا موقع مل جائے تو یہ گفتگو ان میں سے ایک ہو گی! سبحان اللہ! سبحان اللہ!
@ghamidistudies
@ghamidistudies Жыл бұрын
ہووے اک قطرہ جو زہراب محبت کا نصیب خضر پھر تو چشمۂ آب بقا کیا چیز ہے ــــــ انشااللہ: دل میں سے چن کے ہم بھی کوئی غنچہ اے نسیم بھیجیں گے تیرے ہاتھ کبھی گلستان کو
@A.B.Q.T
@A.B.Q.T Жыл бұрын
@lakkiwala
@lakkiwala Жыл бұрын
مزہ آگیا استاد!
@abdulqadeersyedgaqwebebj9955
@abdulqadeersyedgaqwebebj9955 Жыл бұрын
آپ کیلئے اور منظور الحسن کیلئے بس یہی کہہ سکتا ہوں۔۔۔ واہ بہئی واہ، واہ بہئی واہ۔۔۔تحریر اور قرأتِ تحریر مدتوں کان میں رس گھولتی اور دل کو مسرور کرتی رہے گی۔۔۔ واہ بہئی واہ!
@zohaibkhanniazi6825
@zohaibkhanniazi6825 Жыл бұрын
احمد جاوید صاحب ❤
@britishrajpakistan
@britishrajpakistan Жыл бұрын
I like you and the person (may Allah be pleased with him), for whom you'd been bringing paan. You did the arguments the same as a basket ball player is supposed to do with a ball. It's smart and I would try to do the same if Khuda wills. The talk in the other video about seeing things with the perspective of our belief (sorry for not rightly putting into words what was being said in the lecture) is very beneficial and the practical suggestion is very doable and I felt like I found a precious thing which I had lost sometimes ago but was unaware of it's absence. Jazakumu Allah khairan. Only a sincere person would do that. Rehman baba(may Allah be pleased with) has a very good nazam about IKHLAS ( gora sa buland muqam dy da ikhlas). Shukria ji. Sohail Islam Islamabad 12:53 27 Oct, 23
@alirazasyed2763
@alirazasyed2763 Жыл бұрын
Wah Murshid
@ShamaFarid-u4x
@ShamaFarid-u4x Жыл бұрын
جناب اپ کو بہت پڑھا اور سنا ہے اور بہت کچھ سیکھا اللہ اپ کو جزا دے امین سید منظورالحسن کے بارے میں اپ نے جو کچھ ارشاد فرمایا وہ حرف حرف سچ ہے میں ذاتی طور پر بھی ان کی شخصیت سے واقف ہوں وہ بہت ہی آعلی ظرف انسان ہیں ۔
@zeeshanbabar81
@zeeshanbabar81 Жыл бұрын
Bohat Khoobsurat BOhat Aalaa
@abdulhaseeb2076
@abdulhaseeb2076 Жыл бұрын
آدمی اپنی تحریر سے پہچانا جاتا ہے ۔ منظور صاحب واقعی ایک اچھی شخصیت ہوں گے تبھی تو وہ ایسا اچھا لکھتے ہیں۔
@adnantarique450
@adnantarique450 Жыл бұрын
Wah muhtram wah.
@dervaishali6051
@dervaishali6051 Жыл бұрын
'It is a profitable thing, if one is wise, to seem foolish." Aeschylus.
@AtherrAlam
@AtherrAlam Жыл бұрын
Superb
@AsadKhan-lu8kx
@AsadKhan-lu8kx Жыл бұрын
آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر رونا تمام عمر کا بے کار جائے گا . (خورشید رضوی)
@dervaishali6051
@dervaishali6051 Жыл бұрын
"A man who knows he is a fool is not a great fool." Chuang Tzu
@shahzadmirza7238
@shahzadmirza7238 Жыл бұрын
❤❤❤
@zulfiqarkaifi3279
@zulfiqarkaifi3279 Жыл бұрын
,wah un ki batain sun k bhool giay sab batooon ko!
@sirsharhaq2586
@sirsharhaq2586 Жыл бұрын
شاعر سرشار حق عنوان ۔۔۔۔کرب پھاڑ کر اپنی روح کی چادر کو میں نے خونی قباء بنائی ہے مر گئیے ہیں وہ سارے جزبے اب اپنی میت کے ٹکڑے چنتا ہوں تھامنا مجھ کو اے خدا تو ہی گر پڑوں تو سنبھالے رکھنا اب میرے ایماں میں کفر شامل ہے آگ دوزخ کی مجھ میں جلتی ہے یہ بچھڑنا بھی تھا نصیبوں کا یہ مقدر کا جبر لگتا ہے خود ہی خود سے ہمیشہ لڑتا ہوں یہ بغاوت مجھے ستاتی ہے میرا ہمزاد مجھ سے ڈرتا ہے خوف دوزخ کا مجھ میں باقی ہے تپتے صحرا میں دھوپ چھائی ہے خود ہی خود کو جلائیے رکھتا ہوں اب زبانوں کو وہ جلاتے ہیں جن کی شاہی میں ظلم جائیز ہے حسرتیں ٹوٹ کر بکھرتی ہیں خواب ریزوں میں اب بکھرتے ہیں غفلتیں کھا گئی ہیں ہڈیاں بھی اب درندے بھی خوف کھاتے ہیں میں بھی انساں تھا اسکی دنیا کا جس نے سب کے نصیب بانٹے ہیں آگ دوزخ کی مجھ میں جلتی ہے وحشتوں کا یہاں پہ میلہ ہے جرم کیسا ہے با وفاؤں کا اپنی سولی پہ خود ہی چڑھتے ہیں
@AbdulRehnan-n7f
@AbdulRehnan-n7f Жыл бұрын
Dear Ja_ved, poeple should not laugh at you,poeple should laugh with you.
@HashiriqbalHashiriqbal
@HashiriqbalHashiriqbal Жыл бұрын
❤❤❤Masha Allah❤❤❤
@adeelshahid4213
@adeelshahid4213 Жыл бұрын
.... 💖💞💝
@Shaykh_Sarfaraz_faizi
@Shaykh_Sarfaraz_faizi 11 ай бұрын
19:25 یہ ایک جملہ منظور صاحب کے پورے کلام کو کھا گیا۔
@fipatel7732
@fipatel7732 Жыл бұрын
جس خوش اسلوبی سے آپ نے اپنے چھوٹوں کو اختلاف کی شدت کم کرنے اور مخالفین کو انگیز کرنے کی ہدایت فرمائی ہے اس اسلوب نے حضرت تھانوی اور حضرت شیخ الھند کے دور کی یاد تازہ کر دی، یہ رویہ اگر مقتداؤں میں عام ہوتا تو اس کے نتائج بہت خوش گوار ہوتے۔ تا ہم اس امر کا اظہار ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اختلاف جب تحریفِ دین کی حدود کو چھو جائے،(جیسا کہ فکرِ غامدی) تو اب اس کے بارے میں نرم رویہ بغض فی اللہ کے تقاضوں کے خلاف ہے۔واللہ اعلم۔
@MustafaSajjadHaider_Dramatist
@MustafaSajjadHaider_Dramatist Жыл бұрын
آپ کی خندہ پیشانی سے لُطف اندوز ہوُئے بغیر نہیں رہا جا سکتا۔ آپ نے اپنی گفتگوُ میں یخ بستگی اور حرارت کے اَلفاظ اِستعمال کئے تو اَپنی ایک چار مِصرعوں کی نظم یاد آ گئی، پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوُں: یخ بستگئی فِکر سے میں لرز رہا ہوُں/جائوں میں کہاں ڈھوُنڈنے تھوڑی سی حرارت/پلے سے بندھی ہیں میرے، فرسوُدہ روایات/رکھ کر اِنہیں بھوُلوُں کہیں، ہو مجھ سے حِماقت۔/ مزید یہ کہ آپ کا فیصلہ دُرُست ہے، ہنسی علاجِ غم ہے، بلکہ جو آپ کے ساتھ پیش آیا ہے اُس حوالے سے غم کی جگہ صدمہ بھی کہا جا سکتا ہے۔
@abdullah_mufti
@abdullah_mufti Жыл бұрын
علمی تنقید اپنے سفر میں ٹھٹہ کے مقام پر اڑ رہی ہے۔
@heshamulhaq233
@heshamulhaq233 Жыл бұрын
یہ نظم کلام سے متعلق آپ کی گفتگو کا جواب تو نہیں ہوا۔ شاید آپ کا یہ قیاس بہت جلد درست ثابت ہو کہ اب المورد کے پاس مسکرانے کے سوا کوئ اختیار نہ ہو۔
@A.B.Q.T
@A.B.Q.T Жыл бұрын
یہ مکمل تحریر نہیں۔ صرف شروع کے تمہیدی کلمات ہیں۔ جن پر تبصرہ فرمایا گیا ہے۔ مکمل تحریر gcil یوٹیوب چینل پر آڈیو کی صورت میں اور ماہنامہ اشراق (اکتوبر2023)میں تحریری صورت میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ ❤
Сюрприз для Златы на день рождения
00:10
Victoria Portfolio
Рет қаралды 1,9 МЛН
Зу-зу Күлпаш 2. Бригадир.
43:03
ASTANATV Movie
Рет қаралды 749 М.
World‘s Strongest Man VS Apple
01:00
Browney
Рет қаралды 58 МЛН
MY HEIGHT vs MrBEAST CREW 🙈📏
00:22
Celine Dept
Рет қаралды 24 МЛН
Ghar گھر - Ahmad Javaid | احمد جاوید
26:19
Khayal
Рет қаралды 14 М.
Sunni vs Shia issues _ Ahmad Javaid and Allama Jawad Naqvi.
21:35
Сюрприз для Златы на день рождения
00:10
Victoria Portfolio
Рет қаралды 1,9 МЛН