Рет қаралды 4,329
مسلمانوں کے اوقاف کو سلب کرنے کے لیے بل کو جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کیا گیا ہے، اور اس کمیٹی نے عوام الناس کی رائے طلب کی ہے، ظاہر ہے کہ اس بل کو ریجکٹ کرنے کی مانگ کرنا ہم میں سے ہر ایک کی ذمہ داری ہے اس کی طرف پوری توجہ دی جائے، یہ مسئلہ نہایت ہی اہم ہے، ہم اس کے لیے جو کرسکتے ہیں کریں..
اپنی رائے دینے کا آسان طریقہ
ای میل کریں
اس لنک کو کھولیں
tinyurl.com/is...
وہیں پر جی میل کھل جائے گا
بس سینڈ کا بٹن دبا دیں.... ذمہ داری ختم
🛑 اگلے جمعہ 13سپٹمبر تک وقت ہے جلدی کریں