بے شک سبحان الله وبحمدہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم امین یا رب اللعالمین 🤲🤲
@qamarjahan21311 күн бұрын
امین ثم امین بیشک ،ماشاءاللہ جزاك اللهُ
@qamarjahan21311 күн бұрын
امین اللھم امین
@qamarjahan21311 күн бұрын
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله آمین یا رب اللعالمین الحمد للہ رب اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم ،سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبرﷻ آمین آمین آمین آمین ،🍁🕋🍁🕋🍁🕋🍁🤲🤲🤲🤲
@tahiralimustafvi479111 күн бұрын
محاسبہء نفس اور تزکیہ نفس پر شاندار گفتگو ❤
@qamarjahan21311 күн бұрын
نگاہ عشق مستی میں وھی اول وھی اخر وھی قران وھی فرقان ، وھی یسن وھی طحہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ،🍁🕋🍁🕋🍁🕋🍁🕋🍁🕋🍁
@ranamuhammadidreesqadri3 күн бұрын
ایمان افروز تربیتی گفتگو۔
@qamarjahan21311 күн бұрын
سبحان الله ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ سبحان الله ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله آمین آمین آمین اللھم امین یا رب اللعالمین 🤲🤲
@qamarjahan21311 күн бұрын
اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد ،🍁💕🍁💕🍁💕🍁💚🍁💚🍁
@qamarjahan21311 күн бұрын
بے شک الله أكبرﷻ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه واتوب الیہ ،🙏🙏
@qamarjahan21311 күн бұрын
ختم نبوت زندہ باد تاجدار نبوت زندہ با یا رسول اللہ ﷺ سبحان الله الحَمْدُ ِلله آمین آمین
@SanaUllahTahir11 күн бұрын
اس ویڈیو نے نہ صرف قرآن کے گہرے مفاہیم کو اجاگر کیا بلکہ الہام اور کشف کے موضوعات پر بھی روشنی ڈالی۔ شکریہ شیخ الاسلام، دل کو بہت سکون ملا
@qamarjahan21311 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء 🥀🍁🤲🤲🍁
@qamarjahan21311 күн бұрын
اللہ پاک جناب طاھر القادری جناب منھاج القران کے مجدد اور تنظیم کے ممتحن کو سلامت رکھے بھترین فساعت وبلاغت میں بھترین وضاحت حضرت خضر علیہ السلام جو علم لدن اور اللہ کے برگزیدہ تھے اور قران میں تفصیل بیان اور ذکر ھے حضرت موسی ء کے ساتھ کے وہ زیادہ علم لدن جانتے ھیں امین
@abdussalammughal444611 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صورت خطاب
@qamarjahan21311 күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ
@qamarjahan21311 күн бұрын
بھترین الله أكبرﷻ ،🙏
@qamarjahan21311 күн бұрын
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ
@qamarjahan21311 күн бұрын
سبحان الله ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ 🕋
@muneebahmad822011 күн бұрын
mashAllah SubhanAllah ❤
@Riazshahidtmq11 күн бұрын
واقعاتِ حضرت خضر علیہ السلام کے باطنی معارف پر گفتگو قرآن مجید کی ان گہری حکایات پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے، جو ہماری روحانی زندگی اور نفس کی پہچان کے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نیک اور صالح کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@zahid58311 күн бұрын
ماشاءاللہ 🎉
@noorussayyamalvi10 күн бұрын
Mashallah ❤
@qamarjahan21311 күн бұрын
الله أكبرﷻ
@qamarjahan21311 күн бұрын
بے شک
@MuhammadRazaTahir11 күн бұрын
واقعات خضر اور باطنی معارف
@qasimalishakir928111 күн бұрын
ماشاءاللہ
@tahiralimustafvi479111 күн бұрын
❤❤❤❤
@roushanjahan47169 күн бұрын
❤😢
@ayyubansari136911 күн бұрын
حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعات کے باطنی معارف اور روحانی اسباق کو اجاگر کیا گیا ہے، خاص طور پر نفسِ امارہ کی پہچان کے حوالے سے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری نے ان واقعات کو جدید دور کی روحانی اور اخلاقی تربیت کے تناظر میں بیان کیا ہے۔
واقعاتِ حضرت خضر علیہ السلام کے باطنی معارف قرآن کریم کی سورۃ الکہف میں بیان کیے گئے ہیں، جن میں حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ خصوصیت کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔ یہ واقعات بظاہر عام انسانی فہم سے ماورا نظر آتے ہیں، لیکن ان کے اندر گہرے باطنی معارف اور حکمتیں پوشیدہ ہیں، جو انسانی نفس، زندگی کے اصولوں، اور روحانی تربیت کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔