اللہ پاک حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
@sabarafi8706 Жыл бұрын
حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین
@potwari Жыл бұрын
جناب احمد جاوید صاحب پر اللہ تعالی کا خصوصی کرم ہے کہ ایسے نادرہ روزگار ہستیوں سے شرف ملاقات حاصل ہوا۔ یہ بیانات بہت قیمتی ریکارڈ ہیں اُن انسانوں کا جن کا تصور بھی آج محال ہے۔ بہت شکریہ
@tariqraisfroughe22069 ай бұрын
السلام علیکم جاوید بھائی وزیری صاحب کے حوالے سے بہت خوبصورت گفتگو کی آپ نے۔ گو کہ میری بھی ان سے بہت ملاقاتیں رہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے بعد بھی وہ ہمارے گھر آتے تھے اور ہم سب ان سے اپنے بزرگ کی حیثیت سے ملتے تھے وہ بھی ہم سب پر شفقت فرماتے تھے۔ لہکن جو تفصیلات آپ نے مہیا کیں وہ کمال کی ہیں۔ یقیناً والد صاحب ان سے بہت محبت کرتے تھے ۔ ایک بات جو وزیری صاحب نے مجھے بتائی تھی وہ یہ تھی کہ میرے والد رئیس فروغ کے انتقال کے بعد وہ جب بھی ن کے مزار پر فاتحہ پڑھنے جاتے ور فاتحہ سے فارغ ہوتے تھے تو اہک شخٹان کے لیے چائے کی پیالی لیے ضرور کھڑا ہوتا اور بہ اصرار چائے پلاتا تھا۔ وہ کہہ رہے تھے فروغ صاحب کے گھر جب بھی آیا انھوں نے بغیر چائے پلائے نہیں جانے دیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت نداز میں بہترین گفتگو ڈھیروں دعائیں
@GARizviOfficial Жыл бұрын
Are not available now a days
@MuhammadFayyazIlovemusic Жыл бұрын
Sir Ahmad Javed saab The most immpartial writer debater poet i ever met ❤️ in my life He is the living legend His speaking diction n tone is like that of our parents n teChers who left us There are their glimpses n symptoms symbols in this great 👍 👍 good personality Thanks for sharing 👍 Stay Blessed Inspired n Connected ☺️ 🙏 ✨️
@GARizviOfficial Жыл бұрын
Sir je, why these people like wazeer pani pati sb.,........❤
@ghalibali2104 Жыл бұрын
MashaAllah bohat khob.
@abdhim1980 Жыл бұрын
باعمل لوگ ھی باعلم ھیں
@atiqurrehman4187 Жыл бұрын
الله تعالیٰ قبول فرمائے
@syedmumtaz5880 Жыл бұрын
محترم وزیری پانی پتی صاحب سے میرے والد محترم تاثیر نقوی کے بہت عزیز اور بے تکلف دوست تھے اکثر گھر پر تشریف لاتے تھے۔ مجھے باخوبی یاد ہے لیکن اتنی گہرائ کا علم نہ تھا ہاں البتہ والد صاحب کو ضرور ہوگا
@ms_adam Жыл бұрын
بہت شدت سے دل سے درخواست ہے برائے مہربانی ان نشستوں کو سب سے زیادہ اہمیت دیں میرا مطلب ہے سب سے زیادہ سر سے شخصیات پہ ہی recording کرائیں، اس کے بعد کوئی نہیں ہمیں یہ باتیں بتانے والا، یہ الوداعی ہے... جتنا ہو سکے شخصیات اور واقعات پہ recording کرائیں. (مجھے سر سے بہت قربت ہے بے شک میں عمر صاحب کی طرح ساتھ نہیں، الله گواہ ہے) جزاک الله خیر
@iftikharahmed2717 Жыл бұрын
Aslamualikum..........
@BasitVlogs570 Жыл бұрын
ڈاکٹر طاہر القادری کے متعلق آپکا کیا موقف ہے؟؟؟؟؟؟؟