دو جہاں کے عظیم رہنما، عظیم شہنشاہ جنہوں نے 63 سال عُمر پائی اور اپنی زندگی میں کبھی جُھوٹ نہیں بولا وہ خاتم المعصومین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ہیں...!!! ❤️❤️❤️
@jananshaker44642 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ تعالیٰ جمعیت علماء اسلام پاکستان زندہ باد
@maazzafar89032 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تقریر
@ahsanurrrhman2 жыл бұрын
لم نراک یا رسول اللہﷺ لکننا نحبک💞
@faatehali61812 жыл бұрын
مولانا عطاء الرحمن صاحب زندہ آباد
@sheikhmuaz75622 жыл бұрын
Zindabaad
@qasmiislamicofficial1897 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@dostkhan71522 жыл бұрын
Jui zenda dab
@farazrizwan83862 жыл бұрын
Love you jui
@lightofbansair33932 жыл бұрын
☪️🇨🇨🇬🇷🇵🇰 مسلم امت کی ذمہ داری آئے دن پیش آنے والی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں، دل آزار، جاں فرسا اور تکلفپ دہ واقعات کا سد باب کرنے کیلئے یہ ناگزیر ہو گیا ہے کہ عالمی سطح پر قومی ومذہبی شخصیات بالخصوص انبیاء علیہم السلام کی توہین وتضحیک کو سخت جرم قرار دیا جائے، جس کیلئے سیاسی، سفارتی، تجارتی اور قانونی سطح پر ایسے انتظامات کئے جائیں کہ آزادی اظہار کا استعمال بھر پور ذمہ داری اور انسانی تہذیبی دائرہ کا ر میں رہ کر ہو، اور تحفظ ِناموس ِ رسالت کیلئے ایک عالم گیر تحریک چلائی جائے جس میں بالعموم تمام مسلمانانِ عالم ہندوستان اور اس جیسی ریاستوں کی ہر قسم کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، اور عالم ِ اسلام کے حکمرانوں کے ذریعہ باہمی اتفاق کے ساتھ’’ یو ان او‘‘ (اقوام متحدہ) کو ایسے قوانین وضع کرنے پر مجبور کیا جائے جس میں توہینِ رسالت کو ناقابلِ معافی جرم قرار دے کر گستاخِ رسول کو تختہ دار تک پہنچایا جاسکے، تجارتی مصنوعات کی بندش اگر صرف اسلامی ممالک میں کردیں تو دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائینگے اور اقوام متحدہ بھی لائحہ عمل مرتب کرنے پر مجبور ہو جائینگے ()()()
@tariqktk53532 жыл бұрын
Assalamualaikum sir . Mai umada karta ho. Kah app tik ho. Sir mai ni j.u.i. Ki party ki channel search Kiya Sab see zayada subscribe Wala channel app ka hai. Sir struggle karo kah zaida de se zaida subscribe hasal karo ...
@TimeLapsvedios Жыл бұрын
جمعیت کو پی ڈی ایم سے الگ ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔
@sahilchowdhary21952 жыл бұрын
PAKISTAN KA DAJAAL FAZLURAHMAN
@usamaahmed45622 жыл бұрын
Acha.. Aapko dubara kalma parhna chaiyeh. dua kary Allah pak Emaan pr khatma krdein
@hafizaasmohammed2682 жыл бұрын
جناب آپ کاجو بھائی ہےفضل الرحمن اسلام اور مسلمان اورپاکستان کادشمن اسکی توزبان شایدکٹ گی ہے
@bakhtawar57662 жыл бұрын
Bhai jan jumy k din molana ny ahtijaj ki cl di h apny karkuno ko agr jui ka rukun boly ga to wo b molana ki hi zuban hogi ikhltif m itna b agy na jay k aqal salamt na rahy
@@muhammadnoman689 WOH TU ALLAH JANTA HAI MAGAR FAZLU MUNAFIQ KAY LIYE HADEES HAI (AL MUNAFIQEEN FI DARKI ASFAL) MUNAFIQEEN JEHANNUM KAY NICHLEY DARJAY MAIN HOUNGAY
@bakhtawar57662 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 Bhai jan sb sy phly molana ny awaz uthaya r jumy ko ahtijaj ki cl di h hm hukumat k sath hongy pr ksi Galat kam m jui Nazar nh aeygi munafiqt ka ilzam lagany sy phly apny geryban m jhnaq na chaiye mujy b sbko b
@sahilchowdhary21952 жыл бұрын
JIS JAMAT KA SARBARAH FAZLURAHMAN JAISA MUNAFIQ HOGA WOH JAMAT KAISI HOGI
@firdouslone56372 жыл бұрын
Only u can b bewqoof qadiani