پاکستان تحریک انتشار واقعی ملک میں انتشار چاہتی ھے اور پہلے ایک ماہ کیوں اپنے بابا کا خیال نہیں کیا
@FiazAhmed-o4m6 сағат бұрын
Pti ki seton pr qabza kr ke hr kam ghlt treeqe se kr rhi he krpshn arooj pr hars trading dobara khul di mandi luga di
@monanoor425 сағат бұрын
انتشار۔۔؟ عقل بیچ کھائ ہے کیا؟؟ جس قسم کی ترامیم چاہ رہے ہیں یہ تو ہم سب کپتانوں اور لیفٹنوں کے جوتوں میں بیٹھ جاے گی ہر شہری کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلے گا پوری دنیا میں فوجی کا مقدمہ بھی سیویلیئن کورٹ میں چل سکتا ہے۔۔انڈیا تک میں ایسا ہے ۔۔صرف پاکستان میں ایوب خان نے یہ تبدیل کر دیا تھا اور سیویلیئن نظام انصاف سے اوپر کر دیا فوجی کو۔۔ اور اب سیویلیئنز کو فوجی عدالتوں میں گھسیٹ رہے ہیں یہ کیا تک ہے سیدھا سیدھا مارشلُ لا لگا دیں۔۔پر نہیں امریکہُ اور لندن ناراض ہو جایئں گے۔۔ یہ سیاسی پارٹیاں کیا سمجھ رہی ہیں کہ یہ ترامیم کر کے عمران کو ہٹا دیں گی اور پھر ان کے لیئے سب ٹھیک ہو جاے گا۔۔یہ بیوقوف ہیں کیا؟؟ عمران کو ہٹانا ہی تو مشکل ہے ان سب کو تو دو منٹ میں ختم کر دیں گے
@AkramKhan-en2ed6 сағат бұрын
Fazulurahman❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@monanoor425 сағат бұрын
جنُ کے بچوں بیویوں کو اغوا کیا گیا ہے ان کو چاہیئے کہ استعفی دے دیں اور جب اسمبلی میں آیئں تو اعلانُ کر دیں کہ انُکے ساتھ کیا ہوا
@qaiser4u0076 сағат бұрын
So the pti will not gona vote 😂
@magraynoortv3884 сағат бұрын
تمہیں یاد ہو یا نہ یاد ہو ماضی میں جب اپوزیشن ارکان حکومت کے حق میں ووٹ دیتے تھے تو پی ٹی آئی کی بیشرموں کی یہ رائے تھی کہ سینٹر غلام نہیں ہوتے 🙏🏻
@AkramKhan-en2ed6 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤Love khan only pti love imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@bushrawsalah59516 сағат бұрын
بہتر ہے تم پوٹی بھی خان سے پوچھ کر کیا کرو ۔نالائقو
@samihaqani94475 сағат бұрын
Somra khwand ki
@monanoor425 сағат бұрын
ایسی خواہش ہے تو عدالتیں ختم کر دیں۔۔عوام کے تو ویسے ہی کسی کام کی نہیں ہیں۔۔عمران کی وجہ سے لگ رہا تھا کہ کوئ تبدیلی اور بہتری آ جاے گی لیکن ان کو منظور نہیں تو ان تمام عدالتوں کو ختم کر دیں
@Hameedkhan-z7k4 сағат бұрын
Deasali mulana pase
@Hameedkhan-z7k4 сағат бұрын
Disali mulana
@m.aghaffar75935 сағат бұрын
عمرانڈوس ، فضلنڈوں، افغانڈوس سب وڑ گئے الحمدللہ رب العالمین پاک فوج زندہ باد❤❤
@bushrawsalah59516 сағат бұрын
بہتر ہے تم پوٹی بھی خان سے پوچھ کر کیا کرو ۔نالائقو