आज़माइश से बड़ा ज़ुल्म ही नहीं हालांके हमारा कोई जुर्म ही नहीं Aazmaish se bada zulm hi nahi Haalake hamara koi jurm hi nahi
@hafizmuhammadumerjamil28 күн бұрын
واہ کیا زبردست جواب دیا ہے ❤❤❤❤😂
@user-qg3zq2ct3l27 күн бұрын
Janab Gamidi sahab ne naik kamoon ka zikar jis ke silay me aaqirat me ajar milega is amal ko asal deen se gayab kardiya agar Allah ko paak insan banana hota tu farishte hi banadeta insan kiyon banata Allah saaf taur bohat jaga naik kaamoon ka zikar quran kiya hai naik kaam ye hai ke apni jaan aur maal Allah ke liye qurbaan karna.
@behtereen418729 күн бұрын
Sir Ghamidi You are absolutely right. It is a shameful fact indeed that most parents in Pakistan are simply NOT teaching their children our truly high moral values. For instance they rarely tell their children this beautiful Ayah of the Holy Quran and this hadith-e-Mubarika explaining its background (classed as SAHEEH by Shaykh al-Albaani in Irwa’ al-Ghaleel, 187.) Abu Sa`id Al-Khudri said, "We captured some women from the area of Awtas who were already married, and we disliked having sexual intercourse with them because they already had husbands. So, we asked the Prophet about this matter, and this Ayah (Al-Qur'an 4:24) was revealed, "Also forbidden are women already married, EXCEPT those who are your LONDIES (slave girls)." Consequently, we had sexual relations with these women." Influenced by the evil secular West our children are totally and shamefully ignorant of our high moral and ethical values. May Allah SWT guide us. Ameen soum Ameen🙏🏼🇵🇰
@Hhugfhbv29 күн бұрын
The last statement is ambiguous.
@KamalUddin-jz7fn29 күн бұрын
مذھب اس دنیا کو سنوارنے نہیں ایا مذہب ابدی دنیا کو سنوارنے ایا ھے جسکے لیے پیغمبر آئے پیغمبر دنیا سنوارنے نہیں آئے دنیاکے لیے عقل دی ھے
@badermunir594429 күн бұрын
ربنا اتنا فی الدنیا حسنتہ و فی الآخرۃ حسنتہ وقنا عذاب النار (القرآن) پہلے دنیا کا ذکر ہے ، بعد میں آخرت کا ۔ انبیاء علیہم السلام لباس بشریت میں دنیا میں الہامی کتب و صحیفے دیکر بھیجے گئے ۔ انہوں نے انکی روشنی میں ارادے اور اختیار و عقل و اجتحاد سے اپنی زندگیاں بسر کیں ، جسے سنت انبیاء کہتے ہیں ۔ ھدی الللمتقین ( تقوئ/ڈرنے والوں کے لئے ھدایت ہے )۔ القرآن ۔ تفصیل پھر کبھی انشاء اللہ
@zahedshah21 күн бұрын
@@badermunir5944 پہلے آخرت کی فکر ہے ، پھر دنیا کی، ٹھیک؟
@badermunir594420 күн бұрын
@@zahedshah بالکل نہیں ۔ پہلے دنیا پھر آخرت ۔ میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں ۔ الحمدللہ ۔ دنیا کی زندگی ہی آخرت کا فیصلہ کرے گی اور اسی دور میں جو وقت گزرا ہو گا ، اسی کی بنیاد پر جنت/دوزخ عطا ہو گی اور ایک بال برابر بھی ناانصافی نہیں ہو گی ہاں البتہ دائیں جانب والوں کو بے حد و بے حساب ، جتنا مالک چاہے گا ، انعام دیا جا سکتا ہے ۔۔ اس روز حشر کس کی مجال کہ سفارش کرے لیکن جسے وہ چاہے ساقئ کوثر کا منصب عطا ہو جائے ۔ سبحان اللہ
@zahedshah21 күн бұрын
و ما قتلوہ و ما صلبوہ کا اصل مطلب کیا ہے؟😁😁
@dr.shaukatali435029 күн бұрын
This is the concept which moved Muslims away from achieving something in this world.
@informationgiant769729 күн бұрын
Elaborate please
@pupilofghamidi584229 күн бұрын
اپنے پوری بات سنی نہیں ، پاکیزگی حاصل کرنی کہاں ہے، اسی دنیا میں۔۔ ذرا غور کیجئے۔۔۔ ایک ایسا انسان جسے ہر وقت یاد ہے کہ اسے جھوٹ نہیں بولنا، دھوکہ نہیں دینا، کسی کا مال نہیں ہڑپ کرنا ہے ، کسی سے وعدہ خلافی نہیں کرنا، کھانے پینے کی چیزوں میں حرام اور حلال کی تمیز رکھنا ہے، اپنے بدن کو پاکیزہ رکھنا ہے، فحش کام نہیں کرنا ہے ، کسی کی جان مال عزت آبرو پر ہاتھ نہیں ڈالنا ہے ۔ اِن باتوں کا خیال رکھتے ہوئے دنیا میں جو کچھ بھی حاصل کرے۔۔۔۔ کس نے روکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟