What Musk is Hiding about Mars | Elon Musk | اردو | हिन्दी

  Рет қаралды 75,583

Takhti

Takhti

Күн бұрын

Subscribe Takhti Patreon: / takhti
Website: www.brainlaunch.org
------►Social Pages:
Like the ►Facebook Page: / takhtiofficial
Follow Adeel Imtiaz ►on Facebook! - / adeelimtiaz1661
Follow us on Linkedin - / takhtionline
-----►Disclaimer
Some contents are used for educational purposes under fair use. Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
------►Stock footage Sources:
pixabay.com/en...
www.videvo.net/
www.shuttersto...
www.nasa.gov/
#takhti #elonmusk

Пікірлер: 329
@ikramandish4993
@ikramandish4993 5 ай бұрын
Dear sir and mam both of you have a lot of efforts for Pakistanis children and urdu Allah will give you reward In Sha Allah❤
@hakeemqamarghafoortabbimal4809
@hakeemqamarghafoortabbimal4809 5 ай бұрын
جو اللہ نے ہمارے لیے زمین بنائ ہے ہم صرف وہاں۔ پر ہی رہ سکتے ہیں وہ بھی جب تک وہ چاہے
@aneesraza5857
@aneesraza5857 5 ай бұрын
Ais k ealwa apke kahen jane ke auqat b nae hai
@khi-1189
@khi-1189 4 ай бұрын
جب تک ہم نہیں جب اللّٰہ چاہے
@AbubakarKashmiri-bp9wg
@AbubakarKashmiri-bp9wg 3 ай бұрын
Bashak bro 1000000000%corect
@AbubakarKashmiri-bp9wg
@AbubakarKashmiri-bp9wg 3 ай бұрын
No sab bakwas ha Allah na hamara leya sirf zamon bani ha ham sirf isi ma raha sakta ha
@Samanun12
@Samanun12 5 ай бұрын
ہماری راۓ تو یہ ہے ایلن مسک جیسا عقلمند انسان واقعی عقل مند ہے یا نصیب کی کھا رہا ہے؟
@mehboobhasnain5346
@mehboobhasnain5346 2 ай бұрын
It is ur question, Not opinion
@user-ey9je6xf4e
@user-ey9je6xf4e 5 ай бұрын
زمینی سیارے سے بہتر کوٸی جگہ نہیں دنیا میں لوگ بھوک و پیاس سے مر رہے ہیں۔ اور ان کو مریخ کی پڑی ہے
@sultangaming8886
@sultangaming8886 5 ай бұрын
Ya sub pagal ya samjtey hai judgment day bus Zameen per honi hai
@ziabaloch1278
@ziabaloch1278 5 ай бұрын
This project needs more scientific research and technology developments. It is possible but in this era we have technological deficiencies. More work is required to dig out the resources available at Mars, that can be used.
@sarfrazahmad3223
@sarfrazahmad3223 4 ай бұрын
اپ کی وڈیو دیکھ کر بے اختیار شکر الحمد للہ زبان پر ا گیا ہے کہ ہمارے رب نے ہمین زمین جیسا خوبصورت اور تمام ضروریات زندگی وافر مقدار اور باسہولت عطا فرما رکھی ہین اسی لیے رب فرماتا ہے کہ میرے ملک کاءینات.مین غورو فکر کرو اور صرف میری بندگی اختیار کرو فاعتبروا یا اولی الالباب. عقل والے نصیحت حاصل کرسکتے ہین
@faisalchahal3345
@faisalchahal3345 5 ай бұрын
مریخ پر رہنے سے آسان کام زمین سے کچھ اوپر خلا میں کالونی بنا کر رہنا ہو سکتا ہے
@muhammadshafique9860
@muhammadshafique9860 5 ай бұрын
Absolutely not possible it's Absolutely mad idea.😂
@khalidabbasi4055
@khalidabbasi4055 5 ай бұрын
I m glad and pleased to hear voice of u both husband and wife. Wish you good luck both. Keep it up
@chandioanwar1231
@chandioanwar1231 5 ай бұрын
Great Information's on " Mats Missions" and " Mars City" Mars and Man.
@inampak2581
@inampak2581 4 ай бұрын
زمین کے بعد سب سے بہتر اور موزوں سیارے پر زندگی برقرار رکھنا اتنا مُشکِل بلکہ نہ ممکن ہی ہے، تو ایک ہی بات سامنے آتی ہے کہ وہ کیا عظیم پاک ذات ہے جو اپنی حکمت و قدرت سے لاکھوں کروڑوں سالوں سے زمین پر زنگی برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ ایک زندگی کو برقرار رکھنے کے لئے اتنی complex calculations, situations درکار ہیں، اتنے حفاظتی حصار درکار ہیں۔ سبحان اللّٰه ، اللّٰه اکبر
@ahmadraja900
@ahmadraja900 5 ай бұрын
ایں خیال است و محال است و جنوں
@shirazmir2143
@shirazmir2143 5 ай бұрын
Elon Musk Half the budget of Mars If you use it on the poor people of the world Will be remembered in history with good names.
@UAEElectrical
@UAEElectrical 5 ай бұрын
Buhat acha video bana rhy hein AP mashallah 🎉🎉🎉🎉😊😊
@nisarhussain1670
@nisarhussain1670 5 ай бұрын
اسکی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ۔اللہ پاک اس دنیا کو چلاتے ہیں ۔اور وہ آبادی کو کنٹرول کرنا بہت اچھے سے کر سکتے ہیں ۔آپ کو زمین پر بھی دور دور کوئی انسان ملے گا ۔تو ادھر کون جائیگا؟
@nadabsidhu2675
@nadabsidhu2675 5 ай бұрын
انسان اپنی کرتوتوں کی تلافی کے عوض زندگی کے لیۓ سازگار کرہ۶ ارض پہ موجود آبادی کو محفوظ مسقبل فراہم کرے
@ahmednasir141
@ahmednasir141 5 ай бұрын
Thanks for scientific info
@Learnathome_withmkafridi
@Learnathome_withmkafridi 5 ай бұрын
I Think, The most difficult thing is that there is no Ozon around the mars, So to stay there is impossible, Ultra Violet rays will effect the human body,
@suhussain2000
@suhussain2000 5 ай бұрын
اس سے پہلے کے آپ ہم سے یہ پوچھیں کیا ہم مستقبل میں مریخ کو آباد کرنے سے لیکر مریخ کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں گے۔ تو پہلے ایک اور وڈیو بنایئں کہ "کیا ہم زمین پر چیلنجز کا مقابلہ کرپا رہےہیں اور کیا مستقبل میں بھی کامیابی سے کر سکیں گے" آخر وہ کیا عوامل ہیں کہ زمین پر رہنا مریخ پر رہنے سے زیادہ چیلنجنگ ہو جائے گا اور مریخ پر انسان وہ کون سی غلطیاں ہوں گی جو وہ نہیں ہونے دیگا اور کیسے؟ اور کیا انسان زمین کے مقابلے میں مریخ پر زیادہ آزاد زندگی گزار پائے گا۔ کیا انسان کی فطرت مریخ کے مطابق ڈھل پائے گی؟ کیا انسان کی آزاد زندگی گزارنے کی فطرت مریخ کی کنٹرولڈ انوائرئمنٹ میں کیونکر ممکن ہو پائے گی؟
@hasnatahmed4969
@hasnatahmed4969 5 ай бұрын
کیا ایلیون مسک خود مریخ پر جانا پسند کرے گا یا صرف دوسروں کی زندگیوں سے کھیلے گا؟؟
@gb7866
@gb7866 5 ай бұрын
زبردست😊
@naheedasif3948
@naheedasif3948 5 ай бұрын
دوسروں کی زندگی سے کھیلے گا بھاری قیمت وصول کرنے کے بعد
@vantagehistory1813
@vantagehistory1813 5 ай бұрын
😂you are unable to understand it dear ... Mars is atheist or believer of Scientology...... He is doing it just to save from ww3 or any apocalypse
@hasnatahmed4969
@hasnatahmed4969 5 ай бұрын
@@vantagehistory1813 every life is going for death and I know very well. Please increase your knowledge why they are going for world War three because they need own kingdom, which is not possible. Earths end is end of human life.........
@aneesraza5857
@aneesraza5857 5 ай бұрын
Bihikari mulk k logon ke soch b bhikarion wali hote hai
@NaghmanMuhammad
@NaghmanMuhammad 5 ай бұрын
Very informative👌👍
@binyaminasad4001
@binyaminasad4001 5 ай бұрын
جو جگہ جس مخلوق کے لیے اللہ پاک نے بنائی ہے وہی اس کے لیے بہتر ہے دوسری میں جائے گا تو برباد ہوگا ۔ان اللہ کل شی قدیر
@Shahzad__Gill
@Shahzad__Gill 5 ай бұрын
Informative video
@Rekuon
@Rekuon 5 ай бұрын
Why is Musk not trying to save the world instead of jumping to Mars even if he succeeded it is not possible to settle all human there but only super rich people will be able to settle there.
@100fumbi
@100fumbi 5 ай бұрын
He is not responsible for betterment of earth alone
@quest...6246
@quest...6246 5 ай бұрын
زمین پر مسک کے علاوہ 8 ارب لوگ اور بھی رہتے ہیں، انہیں چاہیئے کہ زمین کو بہتر بنایئں، اگر مسک جیسے چند لوگ انسان کے لیئے ایک اور متبادل گھر ڈھونڈ رہے ہیں تو اس میں حرج ہی کیا ہے؟ انسان پہلے زمین پر بھی ایک ہی براعظم تک محدود تھا، آج پوری دنیا پر پھیل چکا ہے۔ اسی طرح ایک وقت آئیگا جب انسان پورے سولر سسٹم میں آباد ہو کا ہوگا، اس کے بعد اگلی منزل ملکی وے کہکشاں کی آبادکاری ہوگی، اور اسی طرح تسخیر کائنات کی منازل طے ہونگی۔
@nasirshort1209
@nasirshort1209 5 ай бұрын
This not possible it's just the dream of Mr Musk.. even he can't built a smallest colony on moon just 5 days from earth it's only fiction very interesting to hear like story
@quest...6246
@quest...6246 5 ай бұрын
حسب معمول اچھا موضوع اور اچھی ویڈیو، اس کے لیئے شکریہ۔ زمین کے علاوہ دیگر سیاروں اور خلا میں انسان کی آبادکاری انسانی مستقبل کے لیئے انتہائی ضروری ہے۔ اگر ڈائنو سارز اور ان ہی جیسے دیگر جانداروں کے پاس زمین کے علاوہ بھی کوئی رہائش گاہ ہوتی تو آج ان کی نسل معدومیت کا شکار نا ہوتی۔ ایلن مسک جیسے لوگ انسانیت کے لیئے بہت بڑا کام کر رہے ہیں۔ انسانی نسل کی بقا اسی میں ہے کہ یہ اپنی رہائش گاہوں کو زمین کے باہر تک پھیلاتا رہے۔ زمین پر بھی ایک وقت ایسا تھا کہ انسان ایک براعظم تک محدود تھا، پھر اس نے پھیلنا شروع کیا اور آج یہ ساری دنیا میں ہر جگہ آباد ہورہا ہے۔ اسی طرح یہ ایک دن زمین سے باہر نظام شمسی کے دیگر سیاروں اور سورج کے گرد خلا میں اپنی بستیاں بنائے گا۔ اس کے بعد اگلی منزل ملکی وے کہکشاں اور پھر تسخیر کائنات کے دیگر منازل طے کریگا۔ ایلن مسک جیسے لوگ اسی انسانی قافلے کے سالار ہیں جو ایسی بڑی بڑی باتیں سوچ بھی سکتے ہیں، اور ان کو عملی جامہ پہنانے کے لیئے جدوجہد بھی کر رہے ہیں۔ لوگوں کی اکثریت ان کے کام کی اہمیت سے واقف نہیں ہیں، اور ان کی محدود سوچ صرف آج کی دنیا پر ہی ٹکی ہوئی ہے، تو وہ ایسے منصوبوں پر اعتراضات کرتے ہیں، کہ ایلن مسک جیسے لوگ زمین کی بہتری کے لیئے کام کیوں نہیں کرتے؟ یہ اعترض کرتے ہوئے وہ یہ نہیں سوچتے کہ زمین پر تو ایلن مسک جیسوں کے علاوہ بھی لگ بھگ 8 ارب لوگ ان معترضین سمیت رہتے ہیں، وہ زمین کی بہتری کا بیڑا کیوں نہیں اٹھاتے؟ چاند، مریخ، خلا اور دیگر سیاروں کی آباد کاری کا علم صرف خلائی سایئنس تک محدود نہیں، بلکہ اس معاملے پر جتنی ریسرچ ہورہی ہے، اس میں انسانی میڈیکل سایئنس تعمیراتی سایئنس، سیاروں کی فضا، اور جغرافیہ کو سمجھنے کے علوم، نباتاتی اور حیوناتی علوم، مٹیریئل سایئنسز، مصنوعی ذہانت اور روبوٹیکس وغیرہ جیسے بیشمار علوم شامل ہیں۔ ان کا فائدہ زمین پر بھی لوگوں کو ہوگا۔ اس طرح سایئنسی ترقی سے زمین پر زندگی کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ سوال یہ ہے کہ ایک ارب بیس کروڑ سے زیادہ مسلمانوں میں بھی تو لاکھوں دولت مند ہیں، وہ اپنی دولت کا کیا کرہے رہے ہیں؟
@zulfiqarali-qj1ik
@zulfiqarali-qj1ik 5 ай бұрын
ایلون مسک کو چاھیے مریخ پر اتنا پیسا لگانے کے بجائے زمین پر رھنے والے انسانوں پر پیسا خرچ کر دے دنیا کے غریب عوام کی زندگی آسان ھو جائے
@KJB911
@KJB911 5 ай бұрын
All those who have alot of money to burn in mars missions should do that for charity in african countries
@shsufyan3749
@shsufyan3749 5 ай бұрын
Jitni efforts udhr ja kr krni hai utni earth ko sanwarny mai krlo apni harkty thek krlo to har chez sahi ho jy
@interiorbyrajuazmi996
@interiorbyrajuazmi996 5 ай бұрын
Terraform **
@ssminds7751
@ssminds7751 5 ай бұрын
I have registered for mars in 2 million dollars for 10 years i In my dream
@TheOcean121
@TheOcean121 5 ай бұрын
اگر دنیا پر ہی 5% محنت کر لی جائے تو کبھی بھی ہمیں زمین کو چھوڑ کر نہیں جانا پڑے گا
@muhammadiqbalmirza2323
@muhammadiqbalmirza2323 4 ай бұрын
مریخ پر بستیاں آباد کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ ویسے خیالی پلاؤ پکانے میں کوئی حرج نہیں ۔
@GhousePerways
@GhousePerways 5 ай бұрын
بہتر ہے زمین پر رہنے والوں کی خدمات کی جائیں
@bilawalhussain7777
@bilawalhussain7777 5 ай бұрын
Subhan Allah, mery Allah NY kesi behhtreen planning ki h, zameen KO bsany k lyea , pehly us ny invent ki h gravity, or ozon, or phir trees , phir hmary phepray, organs, or cell, fr khany Ka bhi bandobast, beshak uski planning hi sab sy best
@rizwanahmed6916
@rizwanahmed6916 5 ай бұрын
Musk successful on mireekh 100% sure.
@rosefairy2386
@rosefairy2386 5 ай бұрын
Waisay AP logoon ki video bht achai hai.
@imtananzulfiqar8980
@imtananzulfiqar8980 4 ай бұрын
Informative video ❤
@saqibfarooq3913
@saqibfarooq3913 4 ай бұрын
Man is made to struggle and find ways. Making efforts is in human nature, perceiving new ideas and implementing them is always appreciable. Islam also has always educated for knowledge. Let’s see if it helps mankind and workable. However man has not explored enough of this earth yet. Still scientists may carry on with their work. The curiosity keeps them active. Quran says man is hasty otherwise there is lot more to do on this earth. Hope their intention is positive.
@msrajpootraj255
@msrajpootraj255 4 ай бұрын
Wow wow wow... Nice voice. First time I listen you sis
@anwarkhan7581
@anwarkhan7581 5 ай бұрын
اور میرے مطابق انسانیات کا ماضی مریخ ہے ہم وہی بستے تھے۔پھر اللہ نے نوح کے ذریعے ایک کشتی بنوائی اور اس کشتی کے ذریعے ہم سب انسانوں کو اس زمین پر لے ایا
@anwarkhan7581
@anwarkhan7581 5 ай бұрын
And according to me, we all have a past
@mitibak
@mitibak 4 ай бұрын
ادا جعفری کا ایک شعر حسب حال ہے: ویرانیاں دلوں کی بھی کچھ کم نہ تھیں ادا کیا ڈھونڈنے گئے ہیں مسافر خلاؤں میں
@AR-yk1kv
@AR-yk1kv 5 ай бұрын
It’s a video. Please continue your effort. Pakistan needs more science.. Please do your great job .
@AlhassanAlhassi-yq8gc
@AlhassanAlhassi-yq8gc 5 ай бұрын
Marikh ki miti hamare pass majod nahi ajeb BAAT Hy Lakin hum marikh par pohanch chukhe hy
@ILYAS7301
@ILYAS7301 5 ай бұрын
Best info. ❤❤❤
@raosohail5560
@raosohail5560 5 ай бұрын
انسانوں کو چاہیے کہ مریخ پر تجرباتی طور طریقے آپناتے ہوئے سب سے پہلے چند مخصوص پودے مثلاً سبزیوں کے پودے وہ بھی دنیا بھر کی مختلف زمینوں میں اُگنے والےمختلف سبزیوں کے یا چھوٹے پودے جو زیر زمین اُگ سکیں ، مثلاً گاجر ، آلو مولی ، چقندر وغیرہ بھیج کر لگانے کی کوشش کرے ، جو کہ میری اُمید کیمطابق کامیاب تجربہ ثابت ہو گا ،،انشاللہ ، میں پکے یقین اور دعوے سے کہ سکتا ہوں کہ مریخ سمیت کئ سیاروں اور ستاروں پر پانی کے اثرات لازمی ہیں ،
@ilyasali3597
@ilyasali3597 5 ай бұрын
ارتھ پر اسلام کے مطابق اور کوئی نبی نہیں آئے گا۔ کیا مریخ پر نبی آئیں گے اور کیا مزہبی جنگیں بھی لڑی جائیں گی ؟
@ZeeshanAli-ec4gv
@ZeeshanAli-ec4gv 5 ай бұрын
Bzahar lag yehi rha h k mazhab k hawale se fur mai koe isi baat nhi ho gi...
@munirgul8874
@munirgul8874 5 ай бұрын
انون ماسک اگر مسلمان ہوکر یہ پیسہ غریبوں میں تکسم کرن سیدہ جنت میں جائے گا
@Samanun12
@Samanun12 5 ай бұрын
ایلن مسک کو قیامت تک کا چیلنج ۔مریخ پر انسان‌نہیں بس سکتے ۔صرف جیل نما ایک دو جیل بناکر بسا دو تو وہ ایک آلگ بات ہے ۔
@basitkhan6368
@basitkhan6368 5 ай бұрын
Crazy and insane plane make earth heaven instead❤
@anwarkhan7581
@anwarkhan7581 5 ай бұрын
And according to me, we are in the past, we all used to live on Merck, then Allah made an ark through Noah and brought us all to this earth.
@junaidiqbal2560
@junaidiqbal2560 5 ай бұрын
Great Work
@KhurshidTehnicalWorld
@KhurshidTehnicalWorld 4 ай бұрын
Elon will be successful in his mars mission, to over come the climatic condition is important, many dogs, rats ,earthworms, monkeys etc ,bring on Mars they will find way to live ,keep them watching. Secondly tools will help , growing with decay animals is simple.I think water is not there, it can be created through grass growing. There are other natural cycles,it is costly but possible.
@AJ.Ibrahim899
@AJ.Ibrahim899 5 ай бұрын
Very nice job
@izharkhan4767
@izharkhan4767 5 ай бұрын
وھی علم ھے جو قران نے فر مایا ھے کہ انسان یھاں تک احاطہ کر سکتا ھے وھی حاصل کرےگا اس سے اگے نھیں جا سکتا ایسا درج ھے کہ انسان چاند تک پہنچ جاے گا پہنچ گیا اس سے اگے کچھ نھیں ھے کہ اباد ھو جاے گا ایسا کر لے گا یا ویسا۔
@aliaatif5737
@aliaatif5737 4 ай бұрын
Yes he will be able to do that
@saqibhussain5263
@saqibhussain5263 5 ай бұрын
its gradually possible but a considerable no of people will have to scarify their lives
@tariqalam1936
@tariqalam1936 5 ай бұрын
Salaam from Canada 🇨🇦! Very informative program! Please try to translate the “English Word” in Urdu also! There r many people in remote & neglected areas who are not so good at English comprehension, particularly the scientific terminology related to Phisyics, Chemistry n Microbiology etc. Thanks & regards!
@MrsSaimaKhanKhan
@MrsSaimaKhanKhan 5 ай бұрын
بیسیکلی الون ماسک کی جو میں نے ہسٹری پڑھی ہے اس میں یہ ایک جونی ادمی ہے جو ہر چیز کو حاصل کرنے کے لئے اس کی انتہا پہ جا سکتا ہے تو کوئی بعید نہیں ایلون ماکس اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں
@ranawaqas531
@ranawaqas531 5 ай бұрын
very informative video indeed.
@abdullahlodhi6279
@abdullahlodhi6279 4 ай бұрын
ویسے سچ پوچھو تُو اگر ان تمام حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے کوئی دس سال پہلے پوچھتا تُو میں کہتا کہ شاید 100 سال اور لگ جائیں لیکن اب "اے آئی" کی وجہ سے ریسرچ کئی گنا تک بڑھ جائے گی تو ممکن ہے ہم کچھ سالوں میں اس کنسیپٹ پر کوئی بڑا بریک تھرو دیکھ سکیں
@UniversityofBirds
@UniversityofBirds 5 ай бұрын
Informative
@khuramrehman9883
@khuramrehman9883 5 ай бұрын
It's very HARD
@cartoongame5838
@cartoongame5838 5 ай бұрын
ہم ایسے بچے کی بات کر رہے ہیں جو ماں کے کوکھ تک ہی نہیں پہنچا
@user-en8cw5go1l
@user-en8cw5go1l 5 ай бұрын
inshallah zaroor
@mehboobhasnain5346
@mehboobhasnain5346 2 ай бұрын
No matter what price he has to pay, i am sure man will conquer the Mars n will make it habitable like he succeded in conquering Space n Moon. I hv 2 reasons for my belief. One, "Allah has encourages" him to conquer the Universe, secondly, "Dermination" of human will make every thing possible.
@sashams9756
@sashams9756 5 ай бұрын
Khyali pulao pakane me Kay jata he ?
@Bilal78614
@Bilal78614 5 ай бұрын
Yes elon and I will do that next 20 years
@AyyubKhan-iy6tm
@AyyubKhan-iy6tm 5 ай бұрын
What are your credentials ?
@yunasburney2602
@yunasburney2602 5 ай бұрын
* They are hiding that Pakistani rocket landed long ago on mars ,there are even a TV channel that regularly broadcast news in Urdu but in punjjjjjjjjjjjjjjjbi accent.*
@chandioanwar1231
@chandioanwar1231 5 ай бұрын
انسان کو دوسرے سیاروں پر آباد ہونا ہی پڑے گا اور اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ وقت کبھی بھی دیر یا سویر آسکتا ہےکہ جب ہمارا سیارہ ذمین رہنے کے قابل نہیں رہے گا یہ سسٹم بہت ہی نازک ہے یا پھر یوں کہیں کئی سسٹم کا مجموعہ ہے اس میں سے کوئی ایک سسٹم بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے یا اس میں کوئی کمی بیشی آتی ہے تو سارے سسٹم اس سے متاثر ہونگے ان کے علاؤہ بھی کافی اور خطرات بھی موجود ہیں جیسا کہ چاند کا ہر سال ذمین سے کچھ سینٹی میٹر دور جانا یا پھر جیسے کہ سورج سے رہنے لائق علاقہ ہر سال ایک میٹر کے حساب سے باہر کی طرف بڑھ رہا ہے یا جیسے کہ جسامت میں بہت بڑے اسٹورائڈ ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں آزادانہ ہزاروں میل کی رفتار سے گھوم رہے ہیں وہ بھی ایک بڑا خطرہ ہیں اور اس اندھیری خلاؤں میں کیا گھات لگائے بیٹھا ہے ہم نہیں جانتے اور ان سب کے علاؤہ ذمین کیلئے سب سے بڑا خطرہ خود حضرت انسان سے ہی ہے بغیر سوچے اپنے فائدے کیلئے ذمین اور اسکے اٹموسفیئر کو زہر آلود کر دیا ہے ذمین کے اندر سے زہریلے مواد باہر نکال کر اسے جلا کر ذہریلی گیسز کی شکل میں ذمین کی چاروں اطراف خلاؤں میں غلاف کی طرح ڈھک دیا ہے جس کے نتائج ہر سال بڑھتے ہوئے ہم دیکھ رہے ہیں اور یہ اسی طرح بڑھتے رہے تو زندگی کا اس سیارے پر قائم رہنا ممکن نہیں بہت مشکل ہے بہت ضروری ہے کہ انسان اپنے لیئے کوئی دوسرا ٹھکانا بھی تلاش کرلے تو شاید زندگی کے بچنے کے چانسز بڑھ جائیں سولر سسٹم میں 180 سے بھی زیادہ چاند ہیں اور ان میں سے کئی ایسے بھی ہیں جو زندگی کو سپورٹ کر سکتے ہیں اللّٰہ بہتر جانتا ہے ۔
@user-mv8ss4tk5c
@user-mv8ss4tk5c 4 ай бұрын
مریخ سے بہتر مشتری ہے ہمارے لیے
@nk.nadeemkhan
@nk.nadeemkhan 5 ай бұрын
Zameen ke alawa har sayyara mehfooz hai aur aaj bhi waisi hi condition me hai jaise 500 saal pehle hoga, iska matlab ye hua ke jaha insan maujood nahi hai wo jagah mehfooz hai, mera khayal hai ke ab hume aur sayyare kharab nahi karne chahiye kyuki kharabi khud insan me hai... agar ho sake to zameen ko pehle jaisa banana chahiye lekin masla economy ka hai isliye har company ko 'planet zameen' se zyada 'planet factory' ki fikr hai
@user-iy6hb8xd7f
@user-iy6hb8xd7f 4 ай бұрын
Best option is venus due to same gravity..
@raazchoudhary6743
@raazchoudhary6743 5 ай бұрын
Nice explanation love and respect from India,aaj pata chala ki Pakistani har koi anpar nahi hai koi aapke jaise pare likhe bhi hai 😂😂😂
@pla5424
@pla5424 5 ай бұрын
Jb Pakistan ne nuclear power attain kiya tha tb iss chutiye ko hosh nhi aaya ki waha padhe likhe log hain....ek jhaant brabr video dekh k pata chala
@user-oq8qb5eu7g
@user-oq8qb5eu7g 3 ай бұрын
Adventure is in nature so we can’t change anyone nature , but we can give advise to those who r trying to waste money, By faith on doomsday reward after death & spending money on humanity for removing issues can be give success…. Why Elon Musk is not building houses in the earth mountains because rooms in the mountains or underground is also great adventure, Saudi Arabia is the example who is trying to built different for youth comfort…. Start Chains of school in whole world on ur name Elon Musk , here all the students would be get free education in different skills…. Education in skills is youth future. …analyst sobia bhatti
@smadil4414
@smadil4414 5 ай бұрын
Nice video
@saimakhurram9061
@saimakhurram9061 5 ай бұрын
Aur tm apny Rab ki Kon Konsi naimat ko jhutlaogy❤
@zeeshanmalik7474
@zeeshanmalik7474 5 ай бұрын
Love from dubai
@wowlife4377
@wowlife4377 5 ай бұрын
I think Europa moon pe colony banaa lei to ziyada behtar ho ga
@inampak2581
@inampak2581 4 ай бұрын
ایلون مسک تو کیا ان کے بعد 10 ان سے زیادہ طاقتور ایلون مسک بھی آجائیں اور ایک ہی پروجیکٹ پر کام کریں تو وہ بھی نہیں کر پائینگے، کیوں کہ ابھی تک کی ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق اتنی complex situation ہے کہ زندگی کو برقرار رکھنا ناممکن ہے، تو جیسے جیسے آگے ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی جدید معلومات لائے گی تو پتہ نہیں اور مزید کیا خطرناک اور مہلک حقائق سامنے آجائیں۔۔۔
@zztops4504
@zztops4504 5 ай бұрын
He's even taken advance from Martians on electric trucks he's never going to deliver!
@samiullahyousufzai8728
@samiullahyousufzai8728 4 ай бұрын
تو اگر مریخ پر پانی موجود تھا تو کہاں اور کیوں غائب ہو گیا تھا اور کیا زمین کے ساتھ ایسا نہیں ہوسکتا اگر کشش ثقل کم ہوجایے تو
@hajisab9879
@hajisab9879 5 ай бұрын
زمین میں سونامی آتا ہے کوئ کچھ نہ کرسکا زمین میں زلزلے آتے ہیں لیکن آجتک کوئ سائنسدان نہ روک سکا ؟تو مریخ پر یہ کیا کر سکیں گے ؟یہ سب باتیں کرنیں کی حد تک ٹھیک ہے ؟ لیکن یہ دیوانے کے خواب کے علاوہ کچھ نہیں ؟
@patrioticpakistani6415
@patrioticpakistani6415 5 ай бұрын
ایلن مسک کو مریخ پر انسانی آباد کاری سے کیا ملے گا؟؟؟ اس پہلو پر بھی روشنی ڈالی جانی چاہیے۔
@FaridKhan-wh1uc
@FaridKhan-wh1uc Ай бұрын
Mars is a failed activity. Let's join hands to seek mutual coexistence here at planet Earth.
@funnyanimal4558
@funnyanimal4558 5 ай бұрын
Nice voice
@NisarAhmed-gz8jk
@NisarAhmed-gz8jk 4 ай бұрын
allah is greatest
@humanitysuccess1581
@humanitysuccess1581 5 ай бұрын
نہ ہی کوئی مریخ پر نارمل زندگی رہ سکتا ہے۔ اس زمین پر ہی قیامت آنی ہے اور سب کا حساب ہونا ہے۔ باقی سب جھوٹ اور درانی ہے محض شہرت حاصل کرنے کے لیئے
@zahirsheikh2444
@zahirsheikh2444 5 ай бұрын
Anything is possible.
@mohammadabid966
@mohammadabid966 5 ай бұрын
Very nice voice
@ahsanshafiq2037
@ahsanshafiq2037 5 ай бұрын
Me ye baat samajhnay se Qasir hon k, mars me reh kar karna kia hai. Jitni mehnat mars me basnay ki ki ja rahi, (resources, time energy) utni mehnat zameen per basnay ki kar lein tu .. Dunya ka jaiza laein tu abaadi se zada khali jagah hai, us ko abaad karnay ki mehnat keu na ki jaye.
@adfantasyguru2214
@adfantasyguru2214 5 ай бұрын
Jo Mars par hoga wo hi duniya ka boss hoga
@nightrider3297
@nightrider3297 5 ай бұрын
Scientist control everything in space even sun's radiation but scientists could not control gravity. And the most difficult challenge for human to control Gravity
@unividuv8902
@unividuv8902 5 ай бұрын
How about artificial gravity, international space station also use artificial gravity
@nightrider3297
@nightrider3297 5 ай бұрын
@@unividuv8902 yeah they r using but when they returns on earth they can't stand's on there leg's. gravity affect your body especially your bones and heart even blood
@unividuv8902
@unividuv8902 5 ай бұрын
@@nightrider3297 We can also adjust artificial gravity even though international space station don't adjust to the earth's levels due to various reasons but we sure can bring it to earth's level of gravity even on mars or moon in artificial homes or stations
@murtazaretalstore5685
@murtazaretalstore5685 5 ай бұрын
Sirf food hi to zaroort nhi . Kaprrae, jootae, shampoo, soap, comb, bartan, cars, etc ki factories kese lge gi in k lye raw material?
@muhammadfarhansiddiqui597
@muhammadfarhansiddiqui597 5 ай бұрын
You Genius Khaha thy AP Pehly
@azharmasood5189
@azharmasood5189 5 ай бұрын
Tarakee asay he hote ha
@omarkhan4520
@omarkhan4520 5 ай бұрын
waste of wealth
@user-ow7hv8ol2k
@user-ow7hv8ol2k 5 ай бұрын
It's impossible this plan is nature against
@ChachmishOfficial
@ChachmishOfficial 5 ай бұрын
Maam aap hmari sister bhi hein jabke me islam chor chuka hun phir bhi apko apni behen smjhta hn or adeel sir ko bhai Aap demotivate na hua kare ayse mean comments se bs ayse hi kam karte rahe aap dono Slam he aap dono educators kw
@zahoorkhan2063
@zahoorkhan2063 5 ай бұрын
Apne islam kiu chora😢
@MuhammadUmar-en9js
@MuhammadUmar-en9js 5 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@mavishmishi
@mavishmishi 5 ай бұрын
زندگئ کا پتہ نہ ہی سامان عمر بھر کا
@baberjaved8028
@baberjaved8028 3 ай бұрын
کیا مریخ پر پانی دریافت ہو چکا ہے
Human Mars colonization | اردو | हिन्दी
13:16
Unveiling my winning secret to defeating Maxim!😎| Free Fire Official
00:14
Garena Free Fire Global
Рет қаралды 17 МЛН
Angry Sigma Dog 🤣🤣 Aayush #momson #memes #funny #comedy
00:16
ASquare Crew
Рет қаралды 47 МЛН
Rotation In Space - Episode 1| اردو | हिन्दी
22:12
How Far is Space? | اردو | हिन्दी
14:23
Takhti
Рет қаралды 47 М.
Sora Open AI | اردو | हिन्दी
11:10
Takhti
Рет қаралды 79 М.