We love imran khan and we stand with imran khan ❤❤❤
@zafarhussain7520Ай бұрын
Ig, dig ssp Dc,Ac commisner chief sectetry kee thrhya judges kee posting be zardri or nwaz srrff or maryam or Tarrarr kry haa. Advocate Bar maay haqeeqqat byan kaardyy
@nisarahmedabbasi5471Ай бұрын
Azad Sahab Assalam walekum very beautiful discuss
@sadpoetrygirl323Ай бұрын
Should be more courts there are to much backlog happening.
@bluechipgroup5664Ай бұрын
😊😊
@liaquatali3860Ай бұрын
میڈم ۔۔۔۔۔ابصار عالم صاحب کو حکومت کی نیت پر کوئی نظر نہیں جناب کو صرف ڈالرز پر نظر ھے افسوس ھے پاکستان کے حکمرانوں ۔ سیاستدانوں ۔میڈیا ۔تجزیہ کاروں اور دوسرے با آثراد افراد پر جو صرف ڈالرز کمانے میں لگے ھوئیے ھیں اس نازک صورتحال میں ملک کا کسی کو فکر نہیں کہ کوئی آگے بڑھے موجودہ صورتحال کو سلجھانے کی کوشش کرے ملک ہر لحاظ سے تباہ ھو رہاھے ہر طاقتور اپنی طاقت کے نشے میں مست ھے کسی کو ملک کافکر نہیں
@AbdulGhafoor-cf8ukАй бұрын
علیحدہ أٸینی عدالت کی بجاۓ سپریم کورٹ کے تحت ھی علیحدہ مستقل أٸینی بنچ کیوں تشکیل نہیں دیا جا سکتا
@AkbarNizamani-r9nАй бұрын
😮😢 we need Masur Ali shah saheb in ka ab has her in ka hak he kazi ne to galat fesle de k milk ko crises men dal diyarbakir he
@NazirAhmad-b4xАй бұрын
حکومت اپنی چوری بچانے کے لیۓ ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہی ہے۔
@tarunseth7633Ай бұрын
Parliament is only authorised to make laws from time to time all over the world.Being a lawyer,this man is giving wrong arguments.
@ShayanMehdi-xt4qjАй бұрын
100% siyasi court
@akbarjan117Ай бұрын
Supreme court ko out source kia ja raha hein, supreme court ko steel mil,aur PIA ke line kahra ker rahy hein,mulk boht bohran ke traf ja raha hein.
@farhathussain3883Ай бұрын
سر یم کورٹ کی ختم شد
@syedsarwar5501Ай бұрын
So far no one is talking about 250 million awam which is sinking along with state
@myousafchishti9279Ай бұрын
آئنی عدالت کا مطلب اپنی مرضی سے حکومت کرنا سپریم کورٹ کا کنڈہ نکال دینا ہے
@HajihussainAwanАй бұрын
بہت جلدی تر مم کرنی چاہے
@shersultan3904Ай бұрын
ملک صاحب جب آپ نے صدر سپریم کوٹ کو پورا وقت دیا تق باقی دونون کے بلانے کا کیا فایدہ صرف ڈیکوریشن کے لئے کہ انکو بولنے کا چانس ھی نہین دیتے یہ کی مخول ھے ؟
@AttiqAhmed-ho5qiАй бұрын
Yeh sara kia darha mian sanp ka ha .
@MuhammadSaghir-s8nАй бұрын
Huqe or such bolo donal mesal hay
@yasminwastiАй бұрын
آینی عدالت کے بعد سپریم کورٹ کو سیاست سیاست کھیلنے کا موقع نہیں ملے گا ۔۔۔۔آج سپریم کورٹ میں پرو پی ٹی ائی ججوں کو برتری حاصل ہے لیکن ہر پارٹی کو یہ یاد رکھنا چاہئیے کہ صورت حال ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی ۔۔۔ کل پہی لوگ دوسرا راگ الاپ رہے ہوں گے۔۔۔
@NazirAhmad-b4xАй бұрын
کل جو لوگ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے دلدادہ تھے آج وہ آرڈیننس کا راگ الاپ رہے ہیں۔
@AbdulGhafoor-cf8ukАй бұрын
تو وہ اپنی لڑاٸی پارلیمنٹ ھی میں لڑیں کیوں جاتے ھیں کسی بھی تیسرے ماتحت فریق کے پاس اپنے معاملات کے حل کیلٸیے وہ جن کے اپر ھیں یہ اپنے لوٸر کے ھاتھوں میں یہ سیاست دان اپنا گریبان دے کر اس پر ان سے اپنی عزت کی توقع رکھیں گے تو اِن کی عقل پر ماتم تو کیا جا سکتا ھے داد نہیں دی جا سکتی رہی سہی کسر یہ جو ترمیماتی بل لا رھے ھیں ان شاء اللہ ان کے نافذ ھونے کے بعد نکل جاٸیگی اور پھر ٹُھن ٹُھن گوپال