اگر تجربہ کرنا ہی ہے تو اس دوست سے کہیں بکریاں چرانے کے بعد گندم بھگو کر اس میں مزید گندم چھٹا کرے اور پھر پانی لگا دے تاکہ کچھ نئے اور کچھ پرانے شگوفے مل کر ایوریج برابر کر لیں کھاد کی مقدار ڈبل ٹرپل کرنی پڑے گی
@Javedbloch-95020 күн бұрын
السلام علیکم جاوید بلوچ جھنگ سے گندم کے پودے کی جب دو گنٹے بن جاتی ہیں اس کے بعد اس کے ٹلر بنانے کی 80 فیصد طاقت ختم ہو جاتی ہے دوبارہ 20 فیصد ٹلر نکلنے کے چانسز ہیں اور گندم کا پودا الریڈی فیصلہ کر چکا ہے کہ اسے خوراک نہیں ملی اس نے کیا اوسط دینی ہے پانی نہ لگانے اور خوراک نہ دینے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے اور 20 دن ایڈوانس بھی کاشت کی گئی ہے
@rairainawaz866322 күн бұрын
دوبارا کاشت کردو فضول خرچ نہ کرو
@AmaarYaair21 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ہم نے تجھ کو دل یہ دے دیا یہ بھی نہ پوچھا کون ہو تم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤