ما شاء اللہ نہایت مفید معلومات اور ڈوکومینٹری ہے سلام ہے اپ کو 🫡
@glasgowrealestateco35827 ай бұрын
مولانا مودودی کی کتابوں کا مطالعہ کیا تو حفظ قران کا شوق ہوا۔ اس کے بعد میں مدرسہ میں داخلہ لیا اور حفظ کیا۔ تا کہ ان کی تفسیر با آسانی سمجھ سکوں۔ اللہ تعالی مودودی صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
@HammadSikandar7 ай бұрын
ماشاء اللہ ۔۔۔۔ آپکی عمر کیا ہے؟
@syedumerahmed18603 ай бұрын
Please suggest some books
@AbdulMajod-t3o3 ай бұрын
Unki kitab rasael wa masael safa 48 ma likh ta hai ki dajjal ka duniya ma ana aak afsana . Gis baat ko huzur na bataya hai usko afsana batate hai.Faheemul Qur'an aur khalafate mulukiyat ma Ambiya aur sahaba ka shaan ma ghustaki ki hai .
@kaghan-x3dАй бұрын
@@AbdulMajod-t3o ایک نمبر کا جاہل اور ناقص العقل تھا ، کیونکہ ۔ ۔ ۔ ۔ جس انسان کے ساتھ ، تائيدِ خداوندی نہ ھو ۔ ۔ ۔ اُس کی حالت قابلِ رحم ھوتی ھے ۔ ۔ ============= اور یہ بدبخت انسان نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کیا کرتا تھا
@GhulamMustafa-fo9gy11 ай бұрын
بہت عمدہ، اس سے زیادہ اچھی دستاویزی فلم مودودی صاحب کے بارے میں ابھی تک نہیں دیکھی، اللہ مودودی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
@raftartv11 ай бұрын
شکریہ غلام مصطفی بھائی، آپ کےالفاظ ٹیم رفتار کے لئے بہت قیمتی ہیں۔ ہماری دیگر وڈیوز پر بھی نظر ڈالیں، آپ کو یقیناً لطف آئے گا
@ZeeshanKhan-xb3fw11 ай бұрын
@@raftartvبیشک، آپ لوگ بہت ہی بہترین کام کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے کام کو ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔
@javedbutt622211 ай бұрын
Allah Maudoodi Sahib ko karwat karwat jahanum ki aag naseeb karee aur dine Islam ko apni gandi aur ghaleez siasat ke liye istimal karne ke jurm mein hameesha ke liye jahanam ka mehman rakhee.
@toobabilal524910 ай бұрын
@@raftartv ● ASTAGH FIR ULLAH !! Modudi & Syed Qutab were "MISGUIDED & DEVIATED" People from the REAL TEACHINGS of ISLAM ::::
@What-do-you-want82410 ай бұрын
@@javedbutt6222 Hamare Siyasat bi "Islamic Socio-political system" establish karna ka liya hai
@Allinonetalks6 ай бұрын
I am 20 years old and i have just completed my tafheem ul Quran para 1.... Alhamdulilah ❤
@manisherande45686 ай бұрын
ja gaza..
@rehanbutt22625 ай бұрын
idr batany ki maslan zaroorat kya ty? Neki kro or daryaa mein daal
@KashifRahim-gs5rd5 ай бұрын
Kindelly guide me...ap ny tafemul Quran hardform main li hn ya online study ki hai
@manisherande45685 ай бұрын
At age of 20 reading Quran instead on mechanics....you are really stupid
@syedaziz16415 ай бұрын
@@KashifRahim-gs5rd online pdf para hua ha
@mohammadfayazahmed6 ай бұрын
بہت اچھے انداز میں مختصر وقت میں سید مودودی کی زندگی اور انکے مشن مقصد اور انکی تحریک کا تعارف پیش کردیا سید مودودی دیگر مفکریں و علما سے اس لحاظ سے ممتاز ہیں کہ انہوں دین کے مکمل تصور کو اجاگر کیا اور جماعت اسلامی جیسی ایک اصولی تحریک کھڑی کی جو آج بھی دنیا بھر میں دین کو غالب کرنے کی تحریک کے طور پر موجود ہے
@Natureislife1113 ай бұрын
جتنا ضروری رسالہ الجہاد فی الاسلام لکھنا ضرروی تھا انتا ہی ضروری مولانا پر ایسی ڈوکومینٹری بنانا ضروری تھا۔ ۔شکریہ رفتار
@faisal704411 ай бұрын
شکریہ اس ریسرچ کو شیئر کرنے کا۔ آپ کے چینل سے آج کے نوجوان کو انتہائی مفید معلومات حاصل ہو جاتی ہیں کہ پہلے وقتوں میں کیا کچھ ہوتا رہا ہے۔ 🙏💐
@raftartv11 ай бұрын
بہت شکریہ رفتار کا کانٹینٹ پسند کرنے کیلیے، خوش رہیں۔
@realtalk426810 ай бұрын
نظامِ خدا کے لیے رائے ہموار کرنا مودودی صاحب کا شاندار کارنامہ ہے۔ یہ انگارہ آتش پکڑے گا اور جوانانِ اسلام نظام رب کریم قائم کریں گے ان شاءَاللّٰہ
@mubashirmurtaza21668 ай бұрын
مودودی کے استاد فراہی صاحب۔آپ کے دوست اصلاحی صاحب اور آپ کے شاگرد مولانا وحید الدین خان صاحب سبھی نے آپ کے شدّت پسندانہ نظریات کی مخالفت کی اور اُنکی ناقص سوچ کو علمی محاذ پر رد کیا۔ مولانا وحیدالدین خاں صاحب کی کُتب "ایک غلطی کا ازالہ" آپ کی Pan Islamism کی سوچ کو مٹی کے ڈھیر میں ملانے کے لیے کافی ہے۔ مودودی جو چلے تھے پوری دنیا میں اسلامی نظام نافذ کرنے حال اُنکے گھر کا یہ تھا کہ ایک بالغ مرد بورچی اُنکی اہلیہ کے ساتھ کھانا پکاتا تھا اور وہ کھانا مولانا صاحب تناول فرماتے۔ آپ کی شدّت پسندانہ نظریات کی وجہ سے داعش، بوکو حرام، طالبان، القاعدہ، اِخوان جیسی خطرناک مصلح تنظیم وجود میں آئیں اور سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو پہنچایا۔
@rafayhashmi84489 ай бұрын
The revolutionary vision that Maulana Maududi has given to the common people is remarkable.
@KhayyamAbdullah9 ай бұрын
Common people pays no heed bro
@TheBackpacker269 ай бұрын
😂😂😂😂
@mubashirmurtaza21668 ай бұрын
مودودی کے استاد فراہی صاحب۔آپ کے دوست اصلاحی صاحب اور آپ کے شاگرد مولانا وحید الدین خان صاحب سبھی نے آپ کے شدّت پسندانہ نظریات کی مخالفت کی اور اُنکی ناقص سوچ کو علمی محاذ پر رد کیا۔ مولانا وحیدالدین خاں صاحب کی کُتب "ایک غلطی کا ازالہ" آپ کی Pan Islamism کی سوچ کو مٹی کے ڈھیر میں ملانے کے لیے کافی ہے۔ مودودی جو چلے تھے پوری دنیا میں اسلامی نظام نافذ کرنے حال اُنکے گھر کا یہ تھا کہ ایک بالغ مرد بورچی اُنکی اہلیہ کے ساتھ کھانا پکاتا تھا اور وہ کھانا مولانا صاحب تناول فرماتے۔ آپ کی شدّت پسندانہ نظریات کی وجہ سے داعش، بوکو حرام، طالبان، القاعدہ، اِخوان جیسی خطرناک مصلح تنظیم وجود میں آئیں اور سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو پہنچایا۔
@osamasadiq80166 ай бұрын
@@mubashirmurtaza2166 You don't even know who wrote that book you mentioned and claimed a statement about it. "ek ghalti ka azala" is written by Ghulam Ahmad Qadiyani Dajjal. Shame on you.
@AdBd-tm5zg3 ай бұрын
@@mubashirmurtaza2166 Lgta hy Kafi kmAql ar KmElm aadmi ho Ap ka dmagh hr bt Qbool kr skta hy Ay Amam Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam
@ZahidHussain-lu8ed13 күн бұрын
سید مودودی رحمہ اللہ کی شخصیت اور انکی دینی و تحریکی جد و جہد کے اتار چڑھاؤ پر سیر حاصل علمی و خوبصورت انداز گفتگو انتہائی قابل تحسین ہے،جزاک اللہ خیرا،
@rehanakhatoon154211 ай бұрын
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بات مودودی۔ رفتار ٹی وی کی تمام ویڈیوز بہترین حقائق پہ مبنی ہوتی ہیں۔جزاکم اللّٰه خیراً
@jihadababil59709 ай бұрын
Bangladesh Jamaati Islam-i zindabad! Proud to be a Shibir.
@abdurrashid6688 ай бұрын
love you brother
@abdulqadeer49606 ай бұрын
ماشاء اللہ شبر قابل فخر ۔ سلام سلام
@humzah7273 ай бұрын
Say Musalman🤍
@jon10459 ай бұрын
Syed abul ala maudoodi (rahmatullahi) was the mujadid of 20th century. The only scholar of his time who represented Islam in its true sense, pioneer of islamic jurisprudence, theology, and history. A true leader, a staunch supporter of ahle bait and haq over batil. May Allah be pleased with him, and give him ajar for his great contribution towards bringing back Islam in its true essense back to the world.
@んムムÐタモモ7 ай бұрын
Chup kar mushrik shia
@kaghan-x3dАй бұрын
منہ ابوالکالا مردودی ۔ ۔ ۔ ۔ مجددین کی ایک لسٹ ھے ،۔ ۔ ۔ ۔ جس میں اس امرود کا احمقانہ نام نہیں ھے ۔ ۔ 😮😮😢
@badar372411 ай бұрын
واقعی اپ نے بہت زبردست ویڈیو بنائی اور تھوڑے وقت میں مودودی صاحب کی شخصیت پر جو روشنی ڈالی اور ان کی تحریک کے بارے میں جو بیان کیا وہ یقینا قابل ستائش رفتار کی ٹیم کے لیے شاباش بلکل ایسی ہی ویڈیوز ہمیں چاہیے
@muhammadakifwaheed59942 ай бұрын
ماشاءاللہ سے انداز بیاں بہت عمدہ ہے
@haltnewshd31626 ай бұрын
مودودی صاحب بہت عظیم شخصیت تھے اللہ پاک درجات بلند فرمائے ۔ آمین
@revolutionaryplans336910 ай бұрын
Dr Israr Ahmed wanted to implement Islamic system through manhaj of Rasool (SAW) , not through elections. That point of Dr Israr Ahmed ( R.A) proved later on . Dr Israr Ahmed was right at this point . BTW both abul ala Maudidi ( R.A) and Dr Israr Ahmed ( R.A) were great men .May Allah forgive both of them and grant them highest rank in Jannah (.Ameen)
@mahmoodaslam560710 ай бұрын
Thinking of molana modudi is optimistic and on fact basis because we know that the pattern of khulfa e rashideen selection are different with each other so it seems that there is no specific pattern for the struggle of implementation of Islamic rules it's an era of 21st century and if someone try to capture the govt without election to implement the Islamic rules it will gone into vein and ruin the face of Islam also as it will consider as an act of terrorism
@raheelmasood865610 ай бұрын
So far we are not able to achieve anything. Tanzeem e Islami no more active and attractive. Jamaat is busy in K electric issues. Lets see if we can join hands with Khalid Mehmood Abbasi Sb in Shubaam ul Muslimeen.
@shadabalikhan74839 ай бұрын
Ameen Ya Rabbal Aalameen
@pinchofsalt43808 ай бұрын
Kitni jungei ladi Dr Israr sahab nai?
@MohammadAli-fp9dd7 ай бұрын
Even dr israr failed miserably
@jamilaashraf17264 ай бұрын
“ رفتار “کی يہ ڈوکمينٹری،،،، قابل تحسين ہے ۔۔۔۔۔اللہ تعالےٰ اجر عطا فرماۓ ۔۔۔ آمين ماشاءاللہ رب کريم اپنے بندوں کو پيغام حق کے لۓ چن ليتاہے ۔۔۔ مولانا مودودی( ر-ع) ڈاکٹر اسرار۔۔۔قطب سيد۔۔ حسن البنا۔۔۔۔ چند نام ہيں۔ اور ہم سب احسان مند ہيں ان سب کو اعلیٰ مقام جنت عطافرماۓ آمين
@sohailchaudry10 ай бұрын
آپ کے چینل سے اب تک کہ بہترین ویڈیو
@cheemaabuji17 күн бұрын
اللہ سبحان و تعالی مولانا مودودی صاحب کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین
@mzfq672511 ай бұрын
بہترین ۔۔۔۔۔۔ بہت ہی محنت سے کام لیا گیا۔۔۔۔ اور ایک مزید علمی و معلوماتی چینل کا اضافہ۔۔۔۔۔ گڈ ورک ٹیم رفتار ❤
@RayyanAnsari-l2i2 ай бұрын
زبردست ڈاکومینٹری سید مودودی رح کی زندگی کے حوالے سے انتہائی منفرد اور دل کو موہ لینے والی ویڈیو ❤️
@lutfishaban90777 ай бұрын
جناب مولانا مودودی پر اس سے پہلے اتنی شاندار ڈاکومنٹری میں نے میں نے نہیں دیکھی
@hasanmahmood-n1g11 ай бұрын
واقعی اپ نے بہت زبردست ویڈیو بنائی اور تھوڑے وقت میں مودودی صاحب کی شخصیت پر جو روشنی ڈالی اور ان کی تحریک کے بارے میں جو بیان کیا وہ یقینا قابل ستائش رفتار کی ٹیم کے لیے شاباش بلکل ایسی ہی ویڈیوز ہمیں چاہی
@raftartv11 ай бұрын
شکریہ جناب۔ آپ نے وقت نکال کر ہماری حوصلہ افزائی کی، یہ ٹیم رفتار کے لئے آکسیجن کا کام کرتی ہے، جیتے رہیں
@Younusahsin-z3uАй бұрын
ماشاءاللہ بھت عمدہ ویڈیو ھے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اپنا کام جاری رکھیں
@SyedUsman-n4o7 ай бұрын
بہترین بھاٹی اس سے منفی اثرات زائل کرنے میں مدد ملے گئی. موددی صاحب کی اعلی شخصیت سامنے آ گئی
@salmanfarooq137710 ай бұрын
کمال ہے بھائی۔ اتنی زبردست ڈاکومنٹری۔ اپ مبارکباد اور سلام کے مستحق ہیں
@syedobaidullah1473 ай бұрын
Masha Allah bohot achi documentary. Allah(SWT)Molana Muddudi (RA) Ki Kamil Maghfirat Farmaye or unky Darjaat Buland Farmaye AMEEN
@raftartv3 ай бұрын
🙏🙏
@mohammadhassaan45744 ай бұрын
Mind blowing... Hats off to Raftar for this amazing video. Maulana Moudoodi was gem of a person. May Allah rank him highest in Jannah. Ameen
@Qammar_GGMU10 ай бұрын
Khilafat O Malookiyat is still one of the best books I have ever read in my Life. It answered every question and objections I had regarding the Shifting of Khilafat to Malookiyat. One of the Best thing ❤
@m.mprince99299 ай бұрын
No you are Wrong, this book is full of Misguidance because it goes against Qur'an and Sunnah.
@mdfahd249 ай бұрын
Bilkul, I've loved reading the book and learning the lessons Islamic history has to offer us, insha' Allah Khilāfah lautegi jald aur wo galtiyan nahi doharayi jayegi phir se.
@m.mprince99299 ай бұрын
@@mdfahd24 May ALLAAH guide you to the correct creed and methodology of HIS religion, Aameenn
@DrAneesBaloch9 ай бұрын
One of the bakwas books Khilaft o maulokiyat
@DrAneesBaloch8 ай бұрын
@@user-mq1lz1mi3i Dosry ulma bhi In hadees ki kitabo sy hawala dia hai Unhein yeh chese kuon nahi mili
@secretpoint8623 ай бұрын
@Raftar بہترین چینل ہے پاکستان کا ❤
@thetruewords91111 ай бұрын
اسلام وعلیکم ماشاءاللہ بہت عمدہ و جامعہ طریقہ سے آپ نے مولانا رح کو اس دنیا کے سامنے پیش کیا ۔آج کے نوجوان اور ناقدین کو اندازہ ہو جائے کہ مولانا مودودی کا اللہ کے دین پر سب کچھ قربان کرنا ہی مقصود رہا اور سنت رسول اللہ صلی اللہ کی تعلیمات پر گامزن راستہ ہی اصل کامیابی ہے ۔۔۔ اللہ کریم مولانا رح کو جنت کے اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@pyarakashmirpyarakashmir174510 ай бұрын
بہترین اعلی نہایت اعلی معلوماتی ویڈیو
@tariqdogar994210 ай бұрын
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ ایک عظیم اسلامی مفکر تھے۔تاریخ اسلام میں ان کا نام ھیمشہ زندا رھے گا۔
@ErHajiHussain6 ай бұрын
میں ایک شیعہ مسلمان ہوں اور مولانا مودودی کو اسلامی انقلاب کا نقیب سمجھتا ہوں سید قطب جمال الدین افغانی امام خمینی علامہ اقبال سب کا نظریہ ایک ہے یعنی حقیقی اسلامی نظام کا قیام
@SaifKhan-ln2ez2 ай бұрын
کافر کافر شیعہ کافر حمینی کافر
@odkChronicles19987 ай бұрын
Great ❤
@tariqhanifi8752 ай бұрын
بلاشبہ مولانا مودودی رحمہ اللہ اس صدی کے بہت بڑی دینی شخصیت ہیں اور اقامت دین کو سمجھانے والے داعی! بہت عمدہ وڈیو بنائ ہے ٹیم رفتار!!
@ahmedabu-al-aala51768 ай бұрын
آپ کے چینل رفتار نے جس خوبصورتی سے ایک صدی پر محیط سید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب رح کے انقلابی کام کا خلاصہ کیا ہے، یہ کاوش انتہائی قابل تعریف ہے۔ اللّٰہ پاک آپ کی اس کوشش کو جس کے ذریعہ آپ نے اسلامی تاریخ کے ایک اور مجدد سید ابوالاعلیٰ مودودی رح کو نوجوانوں سے روشناس کروایا ہے نیک عمل کی صورت میں قبول فرمائے ، آمین۔ اللٰہ تعالیٰ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رح کے ہر لمحہ لاکھوں درجات بلند فرمائے ، اور ان کی تعلیمات کو ہر ایک مسلمان کے دل و دماغ میں اترنے کےلئے اسباب پیدا فرمائے ، آمین۔ شکریہ ٹیم رفتار۔
@saffaharshad165Ай бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ What a Legend!!!!
@haqzahoorul11 ай бұрын
جزاک اللہ for uploading this beautiful video 👌
@raftartv11 ай бұрын
Thank you for watching Raftar Content & for your comment. Khush Rahiye
@saimarani69405 ай бұрын
بہت بہترین ویڈیو بناتے ہیں آ پ لوگ
@AffectionateBakedBuns-yy2ox4 ай бұрын
اللہ کی رحمتیں ہو مولانا پر ❤❤
@muhammadejaz31967 ай бұрын
بہت عمدہ،اسلام اور پاکستان کی بقا اور ترقی کے لئے جن شخصیات نے اہم کردار ادا کیا ہے ان سب کی ڈاکومنٹری پلیز اسی انداز میں پیش کی جیئے۔ جزاک اللہ
@atiqahmedkhan556910 ай бұрын
مشاءاللہ آپ نے بہت ہی عمدہ انداز میں حقائق پیش کیے ھیں باقی رہے روایتی علماء تو انکی مخالفت کی وجہ صرف اور صرف اور صرف ایک ھی ھے اور وہ ھے اسلام کے بجائے اپنے مسلک کی حفاظت۔ کیونکہ ان کو اپنا مسلک اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی زیادہ عزیز ھے۔ " ھوس چھپ چھپ کے بنا لیتی ھے تصویریں" اور اپنے آپ کو عالم فاضل متقی پرہیزگار سمجھنے والے کو پتہ ھی نہیں چلتا کہ وہ کب کا شیطان کے لئے تر نوالہ بن چکا ھے۔
@HamidRehmanAwan8 ай бұрын
بہترین بلکہ بہت ہی بہترین انداز میں مولانا کی شخصیت کو بیان کیا گیا ہے شاید اس سے پہلے کسی نے بھی مولانا کی شخصیت کو اس طرح کھل کر بیان نہیں کیا۔ اللہ تعالیٰ مولانا مودودی کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں آمین خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی
@mohdyousufthoker8108 ай бұрын
I am a shia from srinagar Kashmir Maulana maududi r.a was really islamic and revolutionary leader Allah Alama Maududi r.a k darjaat buland kare aameen
@KikaMika-st1qv7 ай бұрын
Bro it's ur internal matter Ur only Muslim
@habib.93837 ай бұрын
From Sopore. Inshallah this sunni, shai labels will soon diminish. We are Muslims and brothers in Islam with the right to disagree with each other on our opinions
@Stfu_kaishfi7 ай бұрын
Its Allah ( SWT ) Pbuh Is Used For Messengers 👍
@iamwithjustice.24016 ай бұрын
Ameen elahi ameen
@jamateinsani82499 ай бұрын
Ma'Sha'Allaah. Badi Masarrat Huwi.. Aur i'maan Taza Hogaya, Dawat Ka Jazba, Ek Naya Rukh Lene Laga.. Apni islaah Karne Aur Akhlaaq Ki Paakeezgi Karne Me, Bohat Madad Milegi... jazaak'Allaah Khaer
@Haider.53439 ай бұрын
اختلاف اپنی جگہ مگر سنو لوگو۔۔۔۔۔۔۔ اسلامی جمعیت طلباء کو بنانا سب سے بڑا اور خوبصورت کام ہے۔۔۔❤۔
@Scooby_Doo166910 ай бұрын
Indeed he was a great religious scholar. May Allah bless Molana Maududi's soul Ameen.
@farhathistorian49789 ай бұрын
بے حد عمدہ ڈاکیومنٹری ۔بغیر کسی تعصب کے ۔اللہ اجر عطا فرمائے آمین
@mslife35068 ай бұрын
اللہ کی رحمتیں ہو مولانا مودودی
@MussaratSultana-x4m10 ай бұрын
مولنا مودودی ڈاکٹر اسرار احمد بیسویں صدی کے ولی مجدد عظیم انسان تھے اللہ انکے درجات بلنر کرے
@syedmuhammadalizaidi72487 ай бұрын
مولانا مودودی ایک عظیم اور انقلابی عالم تھے۔ کاش کہ جمہوریت کا حصہ نہ بنتے تو پاکستان میں اس وقت انقلاب لانے والی واحد شخصیت تھے۔
@Sheikh-hf7zr2 ай бұрын
O Bhai Tareekh Ko Purho Yay Maududi Tou Pakistan Key Tahreek Kay Sub Say Baraay MUKHALAF Thay Aur Pakistan Ko Paleedistan Aur Qaid e Azam Ko KAFAR e AZAM Kahtay Thay. Ab Logon Ko Muzhub Aur Pakistan Kay Waffadar Bunn Kar Dhoukha Day Rahay Hain.
@syedubaidurrehman83064 күн бұрын
ہزاروں رحمتیں ہو اپ پر مودودی
@markhoryoutube790011 ай бұрын
تفصیلی بیان بہترین شکریہ
@raftartv11 ай бұрын
بہت شکریہ، خوش رہیے
@ZeeshanKhan-xb3fwАй бұрын
@@raftartvwaiting for another one.
@saleemawais6235 ай бұрын
سید مودودی رحمہ اللہ تاریخ اسلام کے عظیم مجدد اور مجتہد ہیں ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں مودودی صاحب کا قریب ترین زمانہ نصیب ہوا۔۔۔ مودودی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی فکر آئندہ صدیوں میں بہت واضح اور روشن ہونگی اور آنے والے نسلوں پر ایک احسان عظیم ہے۔۔۔انشا اللہ مودودی صاحب کی فکر ہی کے بل بوتے پر اسلام ایک بار پھر ضرور غالب ہوکر رہے گا۔
@MajidMajid-rr4rg11 ай бұрын
جماعت اسلامی می کے ابتدائی دور میں جو لوگ بھی اس میں شامل ہوے وہ بہت مخلص اور دین پر مظبوطی کے ساتھ عمل پیرا تھے۔ اور مودودی صاحب کی فکر سے آراستہ ۔ خدمت خلق کا انھوں نے بہت اچھا کام کیا اسکے باوجود انکی عوامی پذیرائی کیوں نہ ہوئی اسکی میرے خیال میں کچھ وجوہات ہیں 1۔مولانا مودودی کی تحریروں میں اولیا کرام اور انکے معجزات کے تذکرے نہیں ملتے اور آج سے تقریبن 90 سال پہلے بر صغیر پر انکے زبردست اثرات تھے صوفی ازم، مزارات اور ان سے معجزون کا ظہور اور پیری مریدی عام تھی آج کے دور میں یہ اثرات کافی کم ہوگئے ہیں اور شاید اگلے 25 یا 30 سال میں یہ بلکل ختم ہو جائیں ۔ شروع میں مودودی صاحب کی ابتدائی تحریروں جہاد فی اسلاسلام ،پردہ وغیرہ سے بریلوی اور دیوبندی علماء کافی خوش تھے کہ مودودی صاحب نے مغرب کو ٹکا کر جواب دیا تھا لیکن جلد ہی مرشدی طبقے کو اندازہ ہوگیا کہ اگر دین میں عقلیات کو اتنی اہمیت دے دی گئی اور مسلمانوں نے اپنے دماغ کو بھی استعمال کرنا شروع کردیا تو مرشد کی اندھی فالونگ اور مزاروں کی دوکاندار ی تو سخت متاثر ہوگی اور انہونے 4 یا 5 سال کے بعد سے ہی مولانا پر کفر کے فتوے ، وہابی ہونے کے فتوے لگانے شروع کردیے اور عوام الناس کے 90% طبقے میں جو ان سے متاثر تھا مولانا کے خلاف نفرت کا پروپگنڈہ شروع کردیا گیا۔ اس چالاک طبقے نے ایک بہت بڑے علمی کام کو عوام میں زیرو کردیا یہ لوگ اپنی محفلوں میں مودودی صاحب کی کتابوں کو نہ پڑھنے بلکہ ہاتھ بھی نہ لگانے کی تلقین کرتے ۔یہ عمل آج بھی جاری ہے۔ خلافت و ملوکیت لکھنے کے بعد اس مخالفت کا ایک نیا طوفان اور صحابہ کرام کی توہین کے الزامات کی بو چھاڑ شروع ہوئی۔ 2۔ دوسرا بڑا حملہ مودودی صاحب پر پاکستان بننے کے بعد مسلم لیگ کی قیادت کی طرف سے شروع ہوا جنھونے عوام کو لا الہ اللہ کا جھانسا تو دیا تھا لیکن انکا کوئی ارادہ دین اسلام کو ملک میں جاری کرنے کا نہ تھا اور وہ ایک سیکولر طرز کی حکومت چاہتےتھے ۔ زیادہ تر مسلمان جاگیر دار ہندو سے خوف زدہ تھے کہ وہ اپنی اکثریت کی بنا پر ان پر حاوی ہوجائینگے اور پاکستان بنانا انکی ضرورت بن گئی ۔ اس لیئے سیاست میں جماعت اسلامی کی مداخلت آنھین بلکل گوارہ نہ تھی اور انہونے مودودی صاحب کے خلاف پروپگنڈہ شروع کردیا کہ وہ پاکستان بننے کے خلاف تھے۔ اس میں پاکستان کے تین ابتدائی میڈیا ہاوسز، جنگ، نوائیے وقت اور ڈان نے خوب بڑھ چڑھ کر کردار ادا کیا کیونکہ انکے اصل آقا جو انکی ڈوریاں ہلاتے تھے جماعت اسلامی سے الرجک تھے۔ 3۔ تیسرا مسئلہ شاید یہ ہوا کہ مودودی صاحب نے اپنی دور رس نظروں سے نوجوانوں اور مزدوروں میں جماعت کے اثرات کو پھیلانے پر تو سوچا لیکن صحافت، بیوراکریسی اور فوج کو اگنور کردیا جس میں جماعت اسلامی کے اثرات نہ ہونے سے جماعت اسلامی کو نقصان ہوا۔4۔ جماعت اسلامی نے کمیونزم اور سوشلزم کے خلاف تو خوب جنگ لڑی لیکن کیپٹلیزم کے گھناؤنے کردار اور زمیندارون کی بد معاشی کے خلاف کوئی خاص جدو جہد نہیں کی جس نے بعد میں انکو پیچھے ڈھکیلنے میں کافی کردار ادا کیا۔
@list10s11 ай бұрын
Mashallah bhai mera taluq bhi jamat e islami se hai aur aik chota sa worker hoon lekin aap ne bohat behtareen tajziya kiya hai.👍👍
@raftartv11 ай бұрын
Great Analysis. Khush Rahiye.
@MajidMajid-rr4rg11 ай бұрын
@@list10s بھائی میرا تعلق جماعت اسلامی سے نہیں ہے ۔ اب ان میں بھی تنزل ہے لیکن کہدیا اس لیئے کہ اگر وہ اسکو سمجھیں تو شائد اپنی رکاوٹیں ہٹانے میں انھیں کچھ مدد مل جائے۔ مودودی صاحب کی بہت قدر کرتی ہوں ان جیسا عالم ابھی تک دوبارہ پیدا نہیں ہوا مسلمانوں مین۔
@@rtyuhsgjjzbbwj خوش رہیں سکھی رہین ۔ جئے بنگلادیش۔ میرے نبی صلم کی ملت کے بھائیوں کا دیس ۔ میں یہ جانتی ہوں پرسنلی کہ میرے بنگالی بھائی دین دینداری میں کم نہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی سے پہلی آزادی کی جنگ لڑنے والے ، بے شمار شہادتیں دینے والے ، پاکستان کی تحریک کے سرخیل میرے دل کے بہت قریب ہیں۔
@rabiairfan18619 ай бұрын
This is an absolutely beautiful and well made video, Would love to see a mordern youthful version as well❤
@IbrahimspeaksАй бұрын
سید اللہ تعالیٰ انکے کام کو قبول فرمائے اور دراجات بلند فرمائے آپ دنیا سے بے نیاز ہو کر فریضہ اقامت دین کی جدو جہد میں لگے رہے ۔ اللہ تعالیٰ آپکی کوششوں کو قبول فرمائے آمین ❤️
@MuhammadAnnas-ew7rk7 ай бұрын
The teacher of many great students like Dr farhat hashmi and Dr Israr Ahmed. .May Allah(SWT) enlights the grave of him.
@saibihaq67893 ай бұрын
سفرِ نظامِ الہی ہجر بنا ، قفس بنا ، پر در نہ کھل سکا آزمائشوں کی دستک دیتے رہے اللہ کے چاھنے والے آج پہلی بار مودودی صاحب کی شخصیت اور اجنڈے کو بہت خوبصورت انداز میں سمجھنے کا موقع ملا۔ کمال طریقے سے کچھ منٹوں میں آپ نے آگاہی دی۔ بچپن سے مودودی صاحب کے بارے میں غلط تاثر رہا لیکن الحمداللہ آج آپکی دین کے لئے کاوشوں کا علم ہوا۔ اللہ کے نظام کے وجود کیلئے جو کھڑا ہوگا ہم انشاءاللہ اسکے ساتھ ہیں۔
@AnsarKhan-gh9wf9 ай бұрын
خدا کے رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی رح ❤
@ShahidaMirza-cs4kxАй бұрын
Very informative video
@HAYAALALFALAH24529 ай бұрын
ماشاءاللہ ،بہت عمدہ پیش کش ہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ،اور آپ کے علم وعمل میں اصافہ فرمائے۔
@saheemhasani157810 ай бұрын
السلام علیکم. ماشاءاللہ بہترین، اللہ آپ کو اجر سے نوازے آمین
@syedsamibukhari403111 ай бұрын
میں فقہ اہلیبیت جعفریہ سے مولانا سید مودودی رح کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعاگو ہوں اے کاش جماعت اسلامی کی کوئی قیادت مولانا کی اصل آواز کو سن اور محسوس کر اس میں ایک نئ روح پھونک دے۔ ملک خداداد پاکستان اور اس کے عوام و ارواح کو ایک مظبوط نظام اسلامی کے تحت منظم اور آمادہ باش کرنے کی تڑپ اور خواب اے کاش کے شرمندہ تعبیر ہو جائے۔ ہمارے عوام و نظام مثل ولائیت فقیہ ایک تابندہ مستقبل کی طرف گامزن ہو جائیں۔ آمین
@khurramabbasi14155 ай бұрын
Khubsurat andaz-e-byan nehayat jamay or wazay guftagu bht ala bht maloomat Afza dustawaizi film hats off to Raftar team
@SalmanAli-yp2mf11 ай бұрын
علامہ خادم حسین رضوی صاحب پر بھی مکمل طور پر حقائق پر مبنی رپوٹ کرے ۔۔ 👍👍👍
@7007ificationАй бұрын
جزاك الله جزاك الله جزاك الله
@Zulqurnain_Cheema11 ай бұрын
One of the best Documentaries I have ever watched
@raftartv11 ай бұрын
Thank you sir. Please subscribe yourself and share the video in your groups. A lot of research surprised us as well
@محمدحامد-ت7ر10 ай бұрын
Masha allah, team raftaar bohot shandar kaam kar rahi hai السلام علیکم، Raftaar team سے ایک گزارش یہ ہے کہ آپ مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب، مولانا ابولکلام آزاد اور ملا عمر ( طالبان ) پر بھی ویڈیو بنائیں، اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین🤍 میں بھارت سے ڈھیر ساری دعائیں اور محبتوں کے ساتھ فقط و السلام علیکم! 🌹❣️🌏
@sadikur699 ай бұрын
He was great révolutionnaire may Allah grant him paradise Ameen
@yasir2385 ай бұрын
Syed❤ خدا کی رہمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودئ رح دعائیں دے رہی ہے جمیعت بیدار مودودئ رح
@gulbadeen728311 ай бұрын
Great leader he was…. Read all of his literature and it’s just mind boggling and inspiring… every young guy needs to go through his literature to be a learned man.
@raftartv11 ай бұрын
Thank you so much for watching Raftar Content.
@IAMMMU11 ай бұрын
Sahi kaha aap nay.
@adnankhan-nq5sl11 ай бұрын
Very informative about Moudoudi shb , good research bro!
@Speechless-Storyteller11 ай бұрын
I grew up around Deobandis but after observing root cause of failure is all because of these paid Ulma & Mufti of maslaks, Mufti supports the system, system uses mufti. And if any educated person reads Maulana moudoodi then he becomes Gumrah. once I said yes em umrah and you are mufti drag me out from darkness but he had no words to say just sturd and angry. Islam is in Pakistan is Just a fraction of what Prophet Muhammad S.a.w introduced to the world. The majority of patriot muslim Pakistanis don't know what Almighty Allah s.w.t is saying in his last message nobody is interested to learn. This all happens because of these paid ulemas and Mufti Read Quran youself
@sssssssss3444410 ай бұрын
Ghustkh tha
@harounhameedullahkhan60897 ай бұрын
اسلام علیکم ٹیم رفتار! اپ کی کاوشیں قابل تعریف ہے۔بہترین کانٹینٹ مہیا کرنے کے لئے میں اپ کا شکر گزار ہوں اور اپ سے گزارش ہے کہ ایک ویڈیو محمد اسد دا روڈ ٹو مکہ کے مصنف پر بھی بنائیں۔
@Echoofpalestine9 ай бұрын
بہت زبردست اور جامع ۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ❤
@hamzadragonball9 ай бұрын
Mashallah what a gem this sub continent had Alhamdulillah.
@Mussarauf75 ай бұрын
اللہ سید ابو الاعلی مودودی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@Top10siky11 ай бұрын
the style of your documentry is dam good and thx your this valuable content
@muhammadilyaspakistani-vn9qj11 ай бұрын
❤❤❤ ایک اور اچھا چینل مل گیا
@alchemist82687 ай бұрын
Listening at the age of 20 from Kashmir
@emolicfaizan85597 ай бұрын
Same here
@abdulsattar-ox5rv7 ай бұрын
AA dear ALLAH PAK ap ko apni hifz o Amman mein raky. Ameen. Love from Pakistan for all of kashmeri Muslims.
@limeclassic5787 ай бұрын
Listening at the age of 16 from Central Punjab. No, doubt Moududi was a legend whom we lost.
@AamirAliyoutube6 ай бұрын
@@limeclassic578 go study kid, these conservative thinker ain't for you. They will bring you garbage to hoti tender brain.
@verilyze5 ай бұрын
@@limeclassic578 i used to think old people were religious when I was 14 Now that I am 21 I realised how wrong they were They had gems who were calling them truth but on every turn they chose their own doom
@muhammadsiddiqui391710 ай бұрын
اللہ تعلی مولانا سید مودود رحمة الله علیہ کے درجات بلند فرما۔ مولانا کا فکر، ان کا نظریہ، ان کا فلسفہ، پاکستان، اور عالمی مسلم دنیا نیں، بہت اہم اور بہت ضروری ہے۔ ایک عظیم قائد اور مفکرِ اسلام تھے، ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی، ان کو اور ان کے ساتھیوں کو ریاست نے اور دیگر سیاسی جماعتوں نے تشدد کا نشانہ بنایا، لیکن الحمد اللہ آج بھی تحریکِ اسلامی زندہ اور پائندہ ہے۔
@sumiyashams18117 ай бұрын
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی ۔
@sophosalpha4 ай бұрын
Wonderful documentary. Sharp, factual and concise. Keep up the good work. And May Allah bless Maudoodi RA abundantly for reviving the sahih tasawwur of Deen
@memelover10847 ай бұрын
Allah tala ustad e muhtaram k darjat buland kry or unka khwab hamary hatho pora krny ki taufeek ata kry
@Janjua98586 ай бұрын
Bohat alla qisam informative video hai sir
@attatv11 ай бұрын
سید مودودی پر غالبا چار یا پانچ بڑی بڑی ڈاکومنٹری بن سکتی ہے پر آپ نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ مختصر ویڈیو میں بہت ساری باتیں سمو دی ہیں۔۔۔۔ مگر پھر بھی ان کے بہت سارے ایسے بھی پہلو ہیں اثرات ہیں جن پر لکھا اور بولا جا سکتا ہے۔
@muqaddasspeaks6750Күн бұрын
Watching this incredible documentary with my five year and 9 year brothrs
@aatiflone65426 ай бұрын
سید ابو الاعلیٰ مودودی (1903ء - 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا اور بیسویں صدی کے مجدد اسلام ثابت ہوئے۔ مولانا مودودی وہ دوسرے شخص تھے جن کی غائبانہ نماز جنازہ کعبہ میں ادا کی گئی، پہلے نجاشی تھے۔[10][11
@AliKhan-241611 ай бұрын
ماشاء الله بہت خوب
@FarooqBhatti.9 ай бұрын
ایک متوازن اور مبنی برحقیقت ڈاکومنٹ ۔۔۔ شاباش
@UmarFarooq-ws1cn7 ай бұрын
Syed Abul A'la Maududi ❣❣❣
@muneebkohati6 ай бұрын
pioneer of islamic revolution movement may allah grant him jannah
@ayeshafareedsyed85606 ай бұрын
Uff my god. I never knew anything about him. Thank you
@raftartv6 ай бұрын
Yep - more on the way
@ZeeshanKhan-xb3fw6 ай бұрын
@@raftartvEagerly waiting!!!!
@raoahtesham295 ай бұрын
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سوبار مودودی رح❤️
@chahal84011 ай бұрын
Maulana maududi and maulana ishaq yeh donno ki wajah se maine islamic history or quran nd hadith nd seerat padhni start ki aur mera concept clear hua islam k regarding !! Ab mai islam k ilawa padhta kuch nahi !
@Salmanindianpthan10 ай бұрын
Seam
@Lshiva6939 ай бұрын
@@Salmanindianpthan Tab hi ye spelling likha!
@dr.babukhan47308 ай бұрын
Aur anti Muawia rz & anti usman rz bankar gumrah ho Gaye.
@Salmanindianpthan8 ай бұрын
@@dr.babukhan4730 muaviya ko Usman r a ke piche na chupav sach taslim karo
@chahal8408 ай бұрын
@@dr.babukhan4730 Tumm prophet mohammad se jyada jaante ho ?? Majority muslims toh fir kuch galt nahi bolte ameer muaviya ko ! But yeh drama na kiya karo ! Usman ra ka naam ameer muaaviyah k sath ! Usman ra pehlee level k sahaba beshaq usman ra se blunder huyee rishtedari tak ! Unki beti marwan ki wife thi ! Yeh toh umar ra bhi jante they usman ra ki kamzori kya hai ! And wohi hua fir ‘ ameer muaviya ka comparison kisi lihaz se nai ho sktaa pehle level k sahaba k saath fatah mecca se pehle !! Fir is hisab se deen or hakumat ka beda aisa garak huaa woh aj tk road par nahi aaayi hakumat ! Aisa malooqiat kaa daurr shuru huaa aur practice ! Yehh chalaki mujhe samjh nai aati tumhari . Woh sahaba kidar gyee jo qatal huyee ?? Hujr bin adi jaise ! Fir yazeed ki bait time paisaa dena shuru kiya or talwar k zor pee ! Nabi saw ne nahi bataya thaa ? Ali ra ko ? Donno battles k liye ? Siffin nd nehrwan ! ? Even aisha ra ko jb woh basra gayi hadith e howab ! Hazrat ali ko toh doubt nahi tha is chz ka ! Sare kaam ya quality ek bande mei toh nai ho sakti ! Hakumat ek alag affair jo usman ra k hath mei nai rahi ! Sare sahaba ko hatadiyaa even ansar ka toh haqq bilkul e gya ! Usman ra k time marwan control mei sare governor rishtedar ya banu ummayad ke ! Kufa masjid mei sharab peeke namaz padha rha governor usman ra ka ! Jaadu dekhta masjid mei ! Tum log toh personalties ko ronay baith jate ho ! Sahaba nabi toh naho hote ! Ab galtiyan unko galtiya nai kehna aur kya kehnaa ?? Yeh kidar se naya deen tum lee aaye ! Haan gaaliyan dena bura bhala kehna woh galt !! But yeh drama nai k batana e nahi fir faida kya history ka ussse lession kya lena hai ?? Lalach kya kya krwati hai ! Hazrat ali k against unki death k bdd 90 saal tak mimbron pe laahn taahn krwate rahe ! Jummah ka khutba pehle shuru krdiaa ! Jab ek sahabi ne kaha k yeh toh sunnat nai nabi as k time toh bd hota marwan said wohh baaatein time gyaa ! Inko defend krna hai tumhe ?? Usman ra k against koi ek do bande thori ‘ banu ummayad k governors ne dukhi kr rakhe they logg ! Ali ra ne jab sulah krwayi or wapis gye marwan ne first kartoot ki letter bhejkar k egypt pahucnhte qatal krdena woh letter pakda gya fir woh guse mei wapis aye k dhokha kiyaa usman ra ki mohar lagi thi letter pe seal !! Or agar marwan ne kiya toh hawale kre ! Usman ra ne refuse krdia fit jakar yehhh baat jyda khrb hogayi ! Ammar bin yasir ra unki hadith bilkul clear hai nabi saw ne predict kiyaa tha ! Toh fir peeche kya reh jata hai ???
@architectowais6 ай бұрын
2 great legends jinko mainstream ULAMA shayad samajh hi nahi paye. yeh wahi 2 legends thay k jinki taleemat shayad dunia main Islamic revolution le atay. Allah pak kamil maghfirat farmaye Shaheed Syed Qutub aur Shaheed Molana Abul Ala Maududi rahmat ullah Alehim ajmaeen.
@mughalsab_200210 ай бұрын
Salam Alaikum I am a student of Imam (Engineer Muhammad Ali Mirza) I am also a student of Dr. Israr Ahmed And also a disciple of Maula Maududi Sahib. I have never met Dr. Israr or Maulana Maududi, but I have learned a lot from both of them. I have learned a lot about Ahadith from Dr. Asrar and Quran from Maulana Maududi through his urdu translation. All these were legends, real legends of Islam and I am going to add one more person who is Maulana Ishaq. They were also great. A person of untouchable knowledge May Allah Tabarak grant Jannah to the deceased
@mughalsab_200210 ай бұрын
Kindly make a video on EngineerMuhammadAliMirza or Doc israr or Maulana isac Coz they'll are so much controversial personalities 🤝🏻
@realmuslim819210 ай бұрын
U are calling a kafir an IMAM OH MAN For GOD SAKE 😂😂😂 26 November 2023 Do u forgot??
@haleemulhassan915810 ай бұрын
Maulana Ishaq ❤️❤️❤️❤️❤️
@irumkhan782410 ай бұрын
@@realmuslim8192 what happend on that day please clear i dont know about that
@haroonshafi185010 ай бұрын
@@realmuslim8192so you mean the one who explains the authentic books of Islam with beautiful references is kafir