Рет қаралды 271,295
صدام حسین کی گرفتاری ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ممکن ہو پائی تھی۔ یہ خفیہ اطلاع امریکی فوجیوں کو صدام کے آبائی شہر تکریت کے قریب واقع ایک کھیت میں زیر زمین خفیہ گڑھے تک لے گئی جہاں صدام حسین روپوش تھے۔ لیکن خفیہ اطلاع کس نے دی اور جب امریکی فوج صدام حسین کے خفیہ ٹھکانے پر پہنچے تو کیا ہوا؟ بی بی سی کی اس رپورٹ کو آواز دی ہے نادیہ سلیمان نے۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: رباب بتول
#SaddamHussien #IraqiPresident #Iraq #History #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR