Why Was Dr Riaz Ahmed Kidnapped? | Justice Tariq Jahangiri's Degree Issue |

  Рет қаралды 514

Azmat Nama

Azmat Nama

Күн бұрын

Why Was Dr Riaz Ahmed Kidnapped? | Justice Tariq Jahangiri's Degree Issue | ‪@azmatnama‬
جامعہ کراچی شعبہ کیمیاء کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کو تیسری بار اٹھایا گیا ۔ تیسری بار ایسے وقت میں انہیں اٹھایا گیا جب وہ جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہے تھے ۔
اسی سنڈیکیٹ اجلاس میں بغیر ایجنڈے کے جسٹس طارق جہانگیری کی 35 سال پرانی ڈگری کے ایشو کو ڈسکس کر کے اسے منسوخ کیا جانا تھا ۔
تاہم اس معاملے کی بھنک ڈاکٹر ریاض کو پڑ گئی کہ UFM کمیٹی کی رپورٹ لائی جا رہی ہے ۔ اور حیران کن طور پر اس UFM کمیٹی کی رپورٹ کو خفیہ رکھا گیا تھا تاہم کمیٹی کے اراکین نے ڈاکٹر ریاض کو کم از کم معلومات دینے کی جرت کر دی تھی ۔
#justice #azmatnama #karachiuniversity #karachipressclub #universityofkarachi #KU #uok_result #uok_exam_news

Пікірлер: 17
@azmatnama
@azmatnama 15 күн бұрын
ڈاکٹر ریاض احمد کو کیوں اٹھایا گیا ؟ منفی مہم کون چلا رہا ہے ؟ جامعہ کراچی دباؤ میں ؟ UFM کمیٹی نے سچ بول دیا سنڈیکیٹ کے بیرونی نمائندوں کا کردار
@Shafiqueneduet
@Shafiqueneduet 14 күн бұрын
Dr. Riaz Ahmed is very honest and brave leader
@azmatnama
@azmatnama 14 күн бұрын
Koi shaq nhe
@akbarkhan-nz2vt
@akbarkhan-nz2vt 15 күн бұрын
بہترین عظمت بھائی ڈاکٹر ریاض صاحب بہترین انسان ہیں ڈاکٹر صاحب نے اداروں میں اجارادری کی بات کی ہے جو کہ بلکل درست ہے لیکن معذرت کے ساتھ میرا ایک سوال ہیں کیا یونیورسٹی کے غیر تدریسی ملازمین کو سینیٹ میں نمایندگی ہونی چاہیے ؟؟
@azmatnama
@azmatnama 14 күн бұрын
جی بالکل ہونی چاہیئے
@azmatnama
@azmatnama 14 күн бұрын
آخر غیر تدریسی ملازمین بھی تو اپنا حق رکھتے ہیں ۔
@anwaarali2278
@anwaarali2278 13 күн бұрын
Sar abhi tak eobi ki pension Nahin I
@azmatnama
@azmatnama 11 күн бұрын
Ye kesy ho sakta hy
@safeerrasheedkokhar5055
@safeerrasheedkokhar5055 15 күн бұрын
آپ نے ایک سوال اور پوچھنا ہے جب آپکی ملاقات ہو تو اگر اس طرح کسی کی بھی ڈگری منسوخ کردی جائے تو جامعہ کراچی کی ڈگری کی مزید کیا اہمیت رہے گی اب ؟
@azmatnama
@azmatnama 14 күн бұрын
یہی اہمیت رہے گی کہ کبھی بھی کہیں بھی ڈگری منسوخ کی جا سکتی ہے ۔
@usmankhan1212
@usmankhan1212 3 күн бұрын
Eobi pension increase huwi ya nhi?
@azmatnama
@azmatnama 4 сағат бұрын
نہیں
@usmankhan1212
@usmankhan1212 3 сағат бұрын
@@azmatnama epwa ki koi bat chal rahe hai ya nhi hukomt si
@azmatnama
@azmatnama 3 сағат бұрын
@@usmankhan1212 مجھے اس کے بارے میں معلوم نہیں ۔ ۔ ۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یقیناً یہ بہت کمال کی بات ہو گی ۔
@usmankhan1212
@usmankhan1212 3 сағат бұрын
@@azmatnama ok g
@safeerrasheedkokhar5055
@safeerrasheedkokhar5055 15 күн бұрын
آپ نے ایک سوال اور پوچھنا ہے جب آپکی ملاقات ہو تو اگر اس طرح کسی کی بھی ڈگری منسوخ کردی جائے تو جامعہ کراچی کی ڈگری کی مزید کیا اہمیت رہے گی اب ؟
@azmatnama
@azmatnama 14 күн бұрын
جی بالکل
Остановили аттракцион из-за дочки!
00:42
Victoria Portfolio
Рет қаралды 2,9 МЛН
Jinnah: His Successes, Failures and Role in History | Dr. Ishtiaq Ahmed
1:58:53
Partition of India and the role of Quaid -e-Azam - Professor Dr. Ishtiaq Ahmed - TPE#055
1:44:54
In conversation with Maulana Tariq Jamil - BBC URDU
13:28
BBC News اردو
Рет қаралды 160 М.