اسلام نے عورت کو جیسے وسیع تمدنی و معاشی حقوق دیئے ہیں اور عزت و شرف کے جو بلند مراتب عطا کیے ہیں اور ان حقوق و مراتب کی حفاظت کے لیے اپنی اخلاقی اور قانونی ہدایت میں جیسی پائیدار ضمانتیں مہیا کی ہیں ان کی نظیر دنیا کے کسی قدیم و جدید نظام معاشرت میں نہیں ملتی- سید ابوالاعلی مودودیؒ (کتاب پردہ سے اقتباس )
@innovativecorner29042 жыл бұрын
Jitny haqooq khawateen ko Islam ma hasil Hain kisi or mazhab ma nhi