اس لڑکے نے پوری انٹرویو میں آنکھیں نہیں اٹھائی ۔ آنکھیں جھکا کے بات کرتا رہا ۔ سلام ہیں اس کی شرافت کو۔۔۔❤❤❤
@muhammadumairtariq26 күн бұрын
❤
@muhammadumairtariq26 күн бұрын
❤
@WaqasAhmad-n9q24 күн бұрын
❤❤ Masha Allah sister
@Bilalan-w2i24 күн бұрын
G same manab yahi note kia
@AlquranEnglishTranslateted24 күн бұрын
Ye sharafat punjab police jake warh jayega😂
@hamzaabbasi618028 күн бұрын
رابی بیٹی آپ نے اس لڑکے کی حوصلہ افزائی کرکے دعائیں لی ہیں اللہ پاک اپ کو ہر مشکل میں سرخرو کرے
@syedafatima404927 күн бұрын
ELAHI AMEEN.
@hinazafeer6031Ай бұрын
رابی آپی اللہ آپ کو عزتوں سے نوازے آمین آپ نے غریب بچے کی مدد کی حوصلہ افزائی کی
@muhammadumairtariq26 күн бұрын
❤
@waqarhassan661521 күн бұрын
آمین
@DuroodMyLife18 күн бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@ghulammustafa-un9yf27 күн бұрын
الله تعالٰی اس بچے کا حامی و ناصر ہو اور کامیابی نصیب فرمائے آمین🙏
@DuroodMyLife18 күн бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@MuhammadIqbal-bw3ugАй бұрын
اس بچے سے بڑ کر اس نوکری کا صحیح حقدار اور کوئی نہیں ہوسکتا ہے اللہ تعالٰی اس بیٹے کی تمام مشکلات آسانیوں میں بدل دے آمین آمین آمین یا رب العالمین
@DuroodMyLife18 күн бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@qamarshahzadqamarshazad13515 күн бұрын
Ameen
@Gkp99128 күн бұрын
اس ملک کو اللہ نے عظیم نعمتوں سے نوازا ھے۔۔
@Rafiahvu14 күн бұрын
اس بچے سے بڑ کر اس نوکری کا صحیح حقدار اور کوئی نہیں ہوسکتا ہے اللہ تعالٰی اس بھائی کی تمام مشکلات آسانیوں میں بدل دے آمین آمین آمین یا رب العالمین 💖💖💖💖💖💖
@MuhammadIqbal-bw3ugАй бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالٰی اس بیٹے کو ضرور ضرور نوکری ملنی چاہئیے اور اللہ تعالٰی اس کی غیبی مدد فرمائے آمین آمین یا رب العالمین ❤
@ZubairAli-jh4qi21 күн бұрын
سلام ہے اس بھائی کو پورے انٹرویو میں انکھیں نیچے رکھیں لاکھوں میں ایک ہوتا ہے ایسے لوگ❤
@DuroodMyLife18 күн бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@RabNawazWattoo-c8y24 күн бұрын
رابی بیٹا آپ اللہ تعالیٰ کی مدد توفیق سے بہت اچھا کام کر رھی ھیں اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے اور ھر زمینی و آسمانی آفات سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین
@moftinadeem485329 күн бұрын
باجی بھت ہی اچھی سوچ ہےآپ کی آپ سے گزارش ہےکہ حافظ ابوبکر کوبھی بلائیں جنہوں نے حال ہی میں عالمی مقابلہ جیتاہےشکریہ بھن
@shahjeejee611421 күн бұрын
❤❤❤حافظ محمّد ابوبکر ❤❤❤
@rajaghulammustafa1697Ай бұрын
رابی صاحبہ آج آپ نے بہت عزت کمائی۔ خوش رہیں
@moonbhaitv36129 күн бұрын
اس لڑکے سے بڑ کر اس نوکری کا صحیح حقدار اور کوئی نہیں ہوسکتا ہے اللہ تعالٰی اس کی تمام مشکلات آسانیوں میں بدل دے آمین آمین آمین یا رب العالمین
@amtulhafeez956927 күн бұрын
اللہ بچے کو دارین کی کامیابیاں خوشیاں عطا فرمائے.
@MuhammadIqbal-bw3ugАй бұрын
اس طرح کے عظیم اور محنتی بچوں کی غیبی مدد فرمائے آمین آمین
@Rayaan-d7x16 күн бұрын
INHI GAYBEE DUAAO KI BADOALAT AJ PAKISTAN KA BACHA BACHA QARZ MEIN MAQROOZ HY!
@kaleemullah2711Ай бұрын
ہر محکمے میں نئے آنے والے لڑکے اچھے جذبات لے کر آتے ہیں مگر کرپٹ ٹرینرز انہیں بھی کرپٹ ترین بنا دیتے ہیں
@MudassarAli-ng5st21 күн бұрын
سسٹم اور کرپٹ عناصر کے ساتھ کام کرکے رنگ چڑھ جاتا ہے۔ میں نے نو سال پولیس میں نوکری کرکے چھوڑی ہے ایماندار بندہ پولیس کا سسٹم نہیں ٹھیک کر سکتا
@MuhammadIqbal-bw3ugАй бұрын
رابی پیرزادہ صاحبہ اللہ تعالٰی آپ کی تمام جائز خواہشات قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین
@iqbalmarwat917319 күн бұрын
اللہ پاک کسی کی محنت اور عزم کو ضائع نہیں کرتا۔
@muhammadtanveer766928 күн бұрын
رابی پیر زادہ زندہ باد اپکو سلام ❤
@muhammadusmankhanmeoseenga878321 күн бұрын
رابی اپی اللہ تعالی اپ کی کاوشوں کو پائے تکمیل پہنچائے
@s.hshownoor470022 күн бұрын
قدرتی صلاحتیں ہیں اسں نوجوان میں
@Allamabilalqadri78622 күн бұрын
آپ دونوں شخصیات سے بہت متاثر ہوا ہوں ،زندگی میں پہلی دفعہ آپ کا انٹرویو سنا ۔خلوص،پیار،وفا،ایثار اور بڑی بہن کا حقیقی پیار نظر آیا ۔
@DuroodMyLife18 күн бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@Fadii29528 күн бұрын
Kitny kushnaseeb parents ki olad h masahallah❤❤❤❤
@rajaqasir992411 күн бұрын
ماشاءاللہ جی اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائے آمین
@zaidyaseen626029 күн бұрын
کچھ لوگ ظلمت سے روشنی کی طرف آتے ہیں اور کچھ لوگ روشنی سے اندھیرے میں جاتے ہیں۔۔اللہ ہم کو ہداہت کے بعد گمراہ نہ کرنا ۔۔ورانہ ہم خسارے والوں میں سے ہونگے
@qaisarmehmood867713 күн бұрын
رابی اپی اپ کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں بے شک میرے وطن کی بہنیں ایسی ہیں
@KifayatDin18 күн бұрын
تاریخ میں پہلی دفعہ کسی کسی وی لاگر کی زبان سے حقیقی ھیروز کی بات سنی ھے اس اعتبار سے رابی تمہاری جیسی بیٹیان بھی ھماری ھیرو ھین جن کو اسلاف کا سبق یاد ھو اللہ پااک تمہاری کاوشون کو قبول فرماے
@shaukatiqbal348918 күн бұрын
بیٹی اللہ بڑا مہربان ہے اور ہماری ہر حرکت پر نظر رکھتا ہے وہ چاہے چھوٹی ہو یا بڑی ( دنیا کی نظر میں ) ۔ اللہ آپ کو اس کار خیر کا اجر ضرور عطاء فرمائیں گے ۔
@MuhammadSultan-m4sАй бұрын
MashAllah Allah pak khub taraki dain or Khush rakhy😊
@AbdulWaheed-sk8yn18 күн бұрын
الله کریم اس بچے کو کامیاب کرے آمین۔
@muhammadmajeed6311Ай бұрын
ہمت مرداں مدد خدا۔اللہ پاک ان کو کامیاب کرے
@islamicworld1520022 күн бұрын
نا کر شکوہ مقدر پے قسمت کو ازماتا جا ناڈر منزل کی دوری سے قدم اگے بڑھاتا جا
@WaseemBhatti-x3xАй бұрын
Masha allah mere bhen allah pak ap ko hamesha khush rakhe ameen
@DailyManovlogs19 күн бұрын
Rabi Allah ny apko boht dyna or dia iman
@nisarahmedkhan283Ай бұрын
رابی جی ویسے تو میں کسی کو لائک دینے میں بھی کنجوس ھوں۔۔۔۔لیکن اپ کو سپورٹ کرنا اور دل سے رسپیکٹ کرتا ھوں۔۔۔۔میں ہر پاکستانی لڑکی کو اپ کے روپ دیکھنا چاہتا ھوں۔۔۔وسلام
@ayatullahkhan9608Ай бұрын
اوھو بھائی آپ کا یہ احسان وہ کھبی نہیں بھولے گی۔😂
@ayatullahkhan9608Ай бұрын
اوھو بھائی آپ کا یہ احسان وہ کھبی نہیں بھولے گی۔😂
@Nisarahmed22Buriro29 күн бұрын
😂😢😅😊😅😮😢🎉🎉🎉❤@@ayatullahkhan9608
@Nisarahmed22Buriro29 күн бұрын
@@ayatullahkhan9608election Jeet l😅
@shaikhnaaz529 күн бұрын
Yes❤
@sardarfarooq82944 күн бұрын
ماشاءاللہ رابی پیرزادہ میں پہلی مرتبہ آپ کا چینل دیکھ رہا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو اور اس بچے کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں وکامرانیاں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین ۔سردار محمد فاروق ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد
@kehkashanzaidi3687Ай бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک اس بچے کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
Well come 2 Ur utube chenal Ur great girl I m Ur big fan and followers Ur NGO Rabi foundation
@NESARAHMAD28 күн бұрын
Of course very encouraging and motivating, congratulations 👍 From Jharkhand state of India 🇮🇳
@BeautifulRecitationStudio724 күн бұрын
Assalamu alaikum dost ❤❤❤
@NESARAHMAD24 күн бұрын
@@BeautifulRecitationStudio7 WalaikumusSalam w Rahmatullahi w Barakatuhu.
@Az-gv1ty20 күн бұрын
Allah swt iss bachey ko kamyaab karey deen aur Dunia main Aameen thumah Ameen ❤
@Hasinascrafthacks17 күн бұрын
نظریں جکانے کا انداز بہت اچھا ہے اللّٰہ کرے بہت ترقی کرے اور اس کے بعد بھی ایسے ہی رہے
@abdurrehmankhan910323 күн бұрын
MashaAllah SubhanAllah InshaAllah Alhamdulillah Allah hu Akbar ❤❤❤❤
@wahabd640129 күн бұрын
He is so talented and he deserves this job .may Allah bless him
@farhanaghafoor949527 күн бұрын
I really appreciate Rabi you pick the right person.
@muhammadmohsin603227 күн бұрын
Muhammad s a w❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@khalidjaved8919 күн бұрын
Ma sha Allah Rabi sister 💖. Allah bless you and your family.
@akramtahir585824 күн бұрын
اللّٰہ کریم آپ دونوں کو صحت کاملہ ،برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے
@MalikMalik-ex7pu22 күн бұрын
رابعہ بہن اللہ تعالی اپ کے تمام مشکلات عطا فرمائے اور اس بھائی کی بھی تمام مشکلات اسان فرمائیں اور اس بھائی کو نوکری ملنی چاہیے عرب کی بہن اپ کبھی ابوبکر بچے کا انٹرویو کرو جس نے قران پاک میں کتنی برتری حاصل کی ہے
@ShadabKhan-vi6ztАй бұрын
Rabi پیرزادہ sister ko allah hamesha Khush rakhe ❤،🇮🇳🤲🇸🇩💯
@EbadAmjid28 күн бұрын
Asalam O Alikum
@shrfshrf832215 күн бұрын
اسلام علیکم اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ اماں میں رکھے امین
@ShadabKhan-vi6ztАй бұрын
Hiiii masha allah mashallah masha allah aapko salamat rakhe aur کامیابی ata فرمائے
@junaidhassankhan75473 күн бұрын
Dhaddi kurri se naik kurri ka safar Bohat awlaa Raabi g ❤
@RanaAijaz-sy8zo20 күн бұрын
خدا کرے کہ میرے دیس کی سب بہن بیٹیاں اسی طرح ممکمل دوپٹے میں أئیں میڈیا پے جیسے رابی پیرزادا مکمل دوپٹے میں ہیں اللہ پاک ھماری تمام خواتین اینکرز کو رابی پیرزادا کءی طرح مکمل دوپٹہ اوڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔۔أمین
@nasreenafzal919728 күн бұрын
Alhumdo lillah.keep up your passion. Allah pak ne fermayate hain mehnat kerne wale Allah ke dost hain
@Saadikhan1620229 күн бұрын
رانی جی اس ملک میں انصاف نام کا کوئی چیز نہیں ہے جنکے پاس سفارش یا رشوت نہ وہ کچھ بھی نہیں ہے
@fairytail-n4w23 күн бұрын
Rabi g Allah pak apko izzat or iman wali zindagi day jo ap ny ak greeb ko itni izzat di ameeen❤
@AbdullahShakeel-uu5rk14 күн бұрын
Jo olad walidain ki farmabardar Hoti hai kamyabiyan UN k muqdar may likh do jati hai aur Mujtaba bahi Boht Mubarak ho ye job apko mil gai hai congratulations
@starbug92820 күн бұрын
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن 🤲🤲
@qasimsher852929 күн бұрын
Es bahadur larkay ki sefarish nai hai..salam hai es larkay ko
@arsalmahmood5102Ай бұрын
Himmat na haar tu, hai jurhat ka Kirdar tu, Uth jawana aey bazi teri aey. Har ek sans tera, daita raha sath tera. Uth jawana aey bazi teri aey. Mehnat teri ley aey rang, karta raha jistarha door mein tu Jang. Uth jawana aey bazi teri aey. Ye silsala abb toot na paey door teri duniya ko nazar aey. Uth jawana aey bazi teri aey. Specially dedicated these words to this gentleman for his great achievement in tough situations of his life circumstances. May we see you next in the competition exam with full track stuff.🎉🎉🎉
@zafarahmed588427 күн бұрын
اس نوجوان کو اولمپک کا راستہ بتائیں یہ باقاعدگی سے خوب بھاگنے کی پریکٹس کرے اور قومی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں حصہ لیا کرے مختلف وقتوں میں ہونے والی میراتھن میں حصہ لے اسی نوکری اکتفا اور مطمئن ہو کر نہ بیٹھ جائے بلکہ مختلف ریس کے مقابلے میں شمولیت اختیار کر ے جو جتنی محنت کرتا ہے اسکو وہ مقام ملتا ہے اللہ اسکا حامی وناصر ہو
@irfanbutt-y4x18 күн бұрын
rabi przada meri fvrt hei or mai dil sy dowa deta hun ky ye jahan rahy hemsha happy rahy ameen MAshaAllah boht cute hai 🥰
@AmKHANnotaterrorist28 күн бұрын
Rabi you are very very very nice and honest women. Your heart is full of humanity, kindness and love. You may long long live. Allah bless u. May u never face any pain in u coming life. Ameen.
@Smilling_Billders20 күн бұрын
MashaAllah Allah karay k hmary molak ki hakoomat eman dar hojay or hmary. Molak k heeros ko agy lain hmari doain aisy ba himat or mehnati logon k sath hain❤❤
@AbdulBasit-tg1kj19 күн бұрын
رابی بہن اللّٰہ تعالٰی اپنے محبوب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے وسیلے سے آپ کو اس کا اجر عطاء فرمائے اور ہمارے اس بھائی کا مستقبل روشن کرے عمر دراز فرمائے
@yasirsaleem292229 күн бұрын
agar koe haqdar hy is job ka or any waly waqt ka hero hy to yehe bcha hy iske madad karen isko nokre zaroor den agy taraqiyan allah pak dega insha'Allah ❤
@ahmadsattar2637Ай бұрын
اپ کی میں اپ کی ہر ویڈیو کو بہت دلچسپی سے دیکھتی سنتی ہوں اور اپ کی ہر ویڈیو میں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے میں اپ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد اپ کو بہت دعائیں دیتی ہوں دل میں کمینٹ تو میں پابندی سے نہیں کرتی اپ کی ویڈیو کے نیچے لیکن دوا ضرور کرتی ہوں اپ کے لئے اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اپ اس طرح کے انسانوں کے لئے بہت درد اور دکھ رکھتی ہیں اپنے دل میں اللہ کا اپ پر بہت فضل ہے اس لئے کہ اپ کی نیت بہت خلوص والی ہے اپی میرے لئے بھی یہ دعا کیجئے گا کہ اللہ پاک مجھے اپنا قرب اور سچی محبت عطا کرے میرا بہت دل کرتا ہے کہ اللہ پاک مجھے اپ کی طرح اپ کی نماز والی چادر اور نماز والی جگہ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اپ اپنے اللہ کی عبادت کے لیے بہت اچھی ایک مسجد کی طرح جگہ بنائی ہوئی ہے جس میں اپ اپنے رب کو یاد کرتی ہیں میں گجرات کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتی ہوں اور ایک ہاؤس وائف ہوں پلیز میرے لیے بھی دعا کیا کریں اللہ پاک مجھے تہجد میں دعا ئیں مانگنا نصیب کر دیں امین
@AhmedKhan-eo8fiАй бұрын
Allah Pak ap par apna khososi Rahim o Karam farmaiy
@AhmedKhan-eo8fiАй бұрын
Allah Pak ap ko tahajad parhny ki tofiq ata farmaiy
@zaheerahmed-ym2mw28 күн бұрын
@@ahmadsattar2637 اگر ہر روز کم از کم ایک سو آیت ترجمہ کے ساتھ پڑھی جائیں اور مسواک یا برش کا استعمال روزانہ کیا جائے تو ان شاء اللہ تعالٰی تہجد کی نماز نصیب ہو جائے گی
@MuhammadDANYAL-dg2dg6 күн бұрын
Allah pak apko kamyabi Ata farmaye Ameen 🤲
@AllahthetrueGod129 күн бұрын
Ma Sha Allah! Mujtaba must get the job as he deserves this at a minimum, and I 100% believe he will serve and protect the people with his utmost effort!
@HarramKhurram-1Ай бұрын
One support for me mre husband is Dunia mn nai mn bacho k liay mehnt kr rhi Koi support nai krta 💔💔
@NazmaAkhter-uu2gz17 күн бұрын
ریابہ بیٹی اللہ تم کو سلامت رکھے
@moheinjatt884229 күн бұрын
میری بہن اللہ اپ کو صحیح سلامت رکھے ایسا ہی ٹیلنٹ اپ لوگوں کے سامنے لے کر اتی رہیں
@akhtarfuji924721 күн бұрын
❤❤❤ماشاء اللہ رابی بہن کو ڈوپٹے میں دیکھا اچھا لگا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد
@adnanaslam374112 күн бұрын
Very good buhat acha laga sister I think there should be more facilities in rural areas which we are missing
@ImranKhan-g9s1o28 күн бұрын
Thanks rabi sister aapka bohat acha interview thaa.Allah pak is bhai ko kamyab kre
@Rafiahvu14 күн бұрын
ہر محکمے میں نئے آنے والے لڑکے اچھے جذبات لے کر آتے ہیں مگر کرپٹ ٹرینرز انہیں بھی کرپٹ ترین بنا دیتے ہیں
@arifmehmood156327 күн бұрын
ALLAH PAK BHAI ko hmesha apne hifz.o.eimaan mai rkhy Is door mai jitni shrafat aur jitni sharm.o.hayaa is bhai k face aur aankhon mai nzr aai buht km hoti ALLAH PAK hr imtehan mai kamyab kre ap ko❤
@JakeBardon-pz1lw19 күн бұрын
I appreciate your taking this little talented boy on air. However, remember there is so much to dilate out eyes that this boy isn't the best if such examples. Anyways! All the best to this boy and may you stay blessed and happy. Allah ajar day. Pakistan zindabaad.
@ameenjuttameen474528 күн бұрын
ماشاء اللہ رابی اپی اپ بہت اچھی ہیں اللہ پاک اپ کو دنیا میں ہر خوشی دے
@SaleemKhan-nd7id12 күн бұрын
MASHALLAH geo mry Bhai Salam apki azmat ko ALLAH PIYARAY NABBI k sadqay m apki madad farmaday hifazat farmaday rozi o rizaq m izafa farmaday or Jo ap k jaaiz maqasid hn un SB m kamyabi ata farmai ELAAHI AAMEEN
@نیازنیازی-ح6ط23 күн бұрын
رابی جی اصل کریڈٹ توآپ کوجاتاھے۔۔۔آپ نے اس غریب نوجوان کواپریشیٹ کیااوراس کاچہرہ پوری دنیاکودکھایا۔۔۔آپ کے لئے ھزاروں گولڈن لائک بنتے ھیں ❤
@mansoorrasheed121823 күн бұрын
Allah pak Bahi ko hlal rozi wali joab Atha frmay Ameen.
@SalamatGujjar-de3jk24 күн бұрын
کر بلا سو بھلے کا بھلا رب جی اپ نے اس بچے کے کا انٹرویو کرکے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں اللہ تعالی اپ کا بھلا کرے اپ نے اس کا بھلا کیا اللہ تعالی اپ کو بھلا کرے گا
@AyeshaFatima-p7x6 күн бұрын
Rabi api ap boht piyari hn,jab ap baat karti hn too mera dil karta hn ap ko suntti rahoun,Allah ap ko seht wali lambi zindgi dy, Allah mare is bhi ko b kamyab kare
@moiezamkkk659529 күн бұрын
Plz is bchay ki madad karay or achi post ka sochay ap ka i tehab bahtreen hae
@sajidshah885019 күн бұрын
Allah pak es Bhai ko hopeless na kry aur duaa Hy k hr talented Pakistani ko job milni chaiy
@MudasirKhan-q2pАй бұрын
MashaAllah ❤
@abunaveed-m9f21 күн бұрын
Rabi beta well done. Like u my beti also very senior ms math teacher evening tution at home. Once she introduced two brothers ( yateem) and I asked her to get only one fee. I m proud to listen Abu g ( i Don, t get fees from both.) wish u good luck beta.
@maliktariqrafique664328 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@ZararAhmed-b3g27 күн бұрын
MashaAllah nek bacha ha aik bar b baji ko nazar utha kar nai dekha ❤❤❤lots of respect ❤
@farooqgurmani96024 күн бұрын
MaShalla Dua Go Farooq Gurmani Layyaha
@ZahoorAbid19 күн бұрын
ایک پاکیزہ نورانی چہرہ آپ کے وجود پر خدا سلامت رکھے آمین
@AbidHussain-ki8td19 күн бұрын
W Salam Mashallah beautiful ❤️ God bless ❤️ you
@S.AliRizvi21 күн бұрын
سلام ھو ایسے جوانوں پر ناموس کے سامنے سر جھکا ئے اور ایمانداری کا مظاہرہ کریں اللہ تعالی مزید کامیابی دیں❤
@Lubna-w2f29 күн бұрын
🍃ماشاءاللہ ماشاءاللہ، بہت بہت❤ بہت❤ بہت❤ بہت ❤بہت ❤بہت❤ بہت ❤ بہت ❤ بہت ❤ بہت ❤شکریہ اس انٹرویو کے لئے 🍃 زور کی جھپی 😘
@abdulwaheedchughtai597027 күн бұрын
RABI first time l saw u n stuck in ur white dupatta as u cover most attractive nmuqaddas look , great . Nice boy mubarak ho, education is must choose line of ur interest. Thanks vlog Zarin
@Rafiahvu14 күн бұрын
ہمت مرداں مدد خدا۔اللہ پاک ان کو کامیاب کرے اس ملک میں انصاف نام کا کوئی چیز نہیں ہے جنکے پاس سفارش یا رشوت نہ وہ کچھ بھی نہیں ہے
@babarhussain829915 күн бұрын
Rabi perzada g me ne abi ap ka pehla ye intarview suna ap ka itnay peyar aor mohabat say intarview krnay ka andaz bohat peyara lga ap k alfaaz me bohat hi methaas thee aor ap ne aisay intarview kya jisay ap apnay saghy bhai say itnay peyar mohabat aor khalos say bat kr rhi hain.aik khoni rishtay ki trha say ap ne usay waqaar aor ezat say nawaza.Allah pak ap ko aisay hi sada hanasta muskrata aor shado abad rakhay aor ap ki hr aik naik dili Doaiye qabool frmiye jisay ajj ap iss bachay ko agy le kr ai hain aisay hi Allah pak ap ki agay ki manzlay asaan kry aor apnay arsh k siya me ap ki ezat ko mehfooz rakhay. Aameen me ne ap ka chenal b abi subsucribe kiya hai aor ye me ne ap ka first prograam dekha aor suna hia bohat hi ziyada pasand aiya Allah pak pakistan ko apnay hifzo emaan me rakhay aor pakistan me koe acha ledar taniyat kry Aameen.Babar Hussain pardesi Malaysia