Jalsa salna buht buht Mubarak ho ap SB KO Allah hm SB k liye babarkat Kerry ameen ❤
@mashhoodahmad17605 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ان مرکزی جلسوں اور انکی روح خلیفۃ المسیح کو شاد باد رکھے اور مسیح پاک کی جماعت کو اپنی رضا کی راہیں عطا کرتا چلا جاءے! آمین!
@ImranAhmad-b9y5 ай бұрын
Ma shaa Allah Allah piyary hazoor ko lambi zindagi dy tandrusti wali❤❤
@RanaMasroorAhmad6 ай бұрын
الحمدللہ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اِس جلسہ سے حقیقی رنگ میں مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️۔
@amanshah19095 ай бұрын
Ameeeenn
@TitlisA5 ай бұрын
ameen sum ameen
@bushrazaffar14326 ай бұрын
God bless Ahmaddiyat worldwide Alhamdulillah. Allah taala hazoor sehat tandrusti wali Zindagi ata kare Ameen suma Ameen ❤❤❤❤❤
@waqarjuttwaqarjutt-um1ju5 ай бұрын
Jalsh slana bought bought Mubarak ho AP sub ko allha pyary huzor ko sihat tandroste wale lmbhe zindgh ath farmay ameen ❤❤❤❤❤❤
@farmanali51036 ай бұрын
دنیا بھر میں رہنے تمام احمدی احبابِ کو جلسا سالانہ UK بھت بھت مبارک ہو ں
@warsonodaryo32035 ай бұрын
Alhamdulillah wa Masha Allah
@Zarayan345 ай бұрын
Ae mere Allah humare pyarin hazoor KO sehat our salamty wali zindgi at ta farmain Amen😍😎😍😎👌🏻
@ImranAhmad-b9y5 ай бұрын
Ameen ❤
@AhtisamAhmed6 ай бұрын
Allah tala huzoor ko sehat wali lambi zindagi ATA kerna( Ameen❤❤❤❤❤❤❤❤)
@TitlisA5 ай бұрын
ameen
@ImranAhmad-b9y5 ай бұрын
Jalsa slana uk bht bht Mubarak ho❤
@AbdulMajeed-pu4ol6 ай бұрын
اسلام احمدیت زندہ باد🌹♥️
@TariqHameed-m5u6 ай бұрын
Mashallah very true speech 💬❤❤❤❤❤ameen ❤️ 🙏🙏🙏❤️🙏🙏 hazur ❤❤❤❤❤
@TahiraBatool-sg9mo6 ай бұрын
Masha Allah
@qaidaarqiadmaan13405 ай бұрын
Mashalllah mashallah Allah pak Ap k saath saath ho hamesha
@ayeshakhalid54705 ай бұрын
Khir Mubarak ap sab ko b jalsa Mubarak ho
@tayybaqadeer5 ай бұрын
Ameen
@fzlsunilsarki6316 ай бұрын
Islam Ahmadiyyat Zindabad
@ArslanChatha-z7d6 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤ جماعت احمدیہ عالمگیر زندہ باد ❤
@Zarayan345 ай бұрын
Inshallah❤❤
@Nehabhatti_5 ай бұрын
Masaallah ❤
@basharatahmad92106 ай бұрын
اے خدا پیارے امام کو صیحت والی لمبی عمر عطا فرما خلافت ھی ھماری زندگی ھے یہ جلسے یہ رونق یہ نور سنت ھے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پیشگوئیوں سے ملا ھے یہ بہار ھے خلافت یہ نور برسات ھے چلے آو لوگو یہی آب حیات ھے
@mubashirahmed96945 ай бұрын
Ameen
@aburaihanmandal37556 ай бұрын
Jalsa Mubarak
@nematali46685 ай бұрын
احمدیت ژندہ باد نعمت علی
@muhmmadshahzaib82805 ай бұрын
Hazrat Muhammad sallallahu alaihi wasallam tajdare khatme nabuwat zindabad
@AM-tu3tg5 ай бұрын
اللّہ ھدایت دے
@adnanahmad20156 ай бұрын
We are blessed mashaAllah
@yareyan18666 ай бұрын
You are in a hell.
@Zarayan345 ай бұрын
❤❤
@mansoorxpable5 ай бұрын
Mashallha
@SitaraParween-yl1lx5 ай бұрын
"I shall cause the message to reach the corners of the earth"🌍🌎🌏
Aap sallallahu alaihi wasallam koi pegampar nahi aaiga
@محمدعبداللہ-و3ظ4م5 ай бұрын
اس کو تو مرزے کی کتابوں کے بھی نام بھی نہیں پڑھنے آ رہے
@nadiaasad81534 ай бұрын
Don't mind but looking wise yh achy khasy decent lag rhy but why he's not a Muslim Allah pak hidayt dy Ameen
@TraoréNzoumana6 ай бұрын
Français
@TraoréNzoumana6 ай бұрын
Français
@AnwarAbbasi-ig5bl5 ай бұрын
ان کو حضور کیوں کہتے ہیں؟
@qaisarashraf99425 ай бұрын
یہ دنیا اسلامی کا وہ شخص ہے جو ہر بڑا سجھے جانے والے شخص کو اسلام کی دعوت دیتا ہے اور ہرغیر مسلم امیر ملک کی پارلیمنٹ کو اسلام کہ حوالے سے خطاب کرتاہے اور یہ خلیفہ اسلام اور آج حضرت ابو بکر و عمر وعثمان و علی (رضوان اللہ علیہھم کی ہی طرح تنہا آنحضرت ﷺ کا جانشین ہے حضور جملہ قرب کے لیے بولا جاتا کون ہے جو انحضرت ﷺ کہ جانشین کا قرب نا چاہے جو جملہ انحضرت کہ لیے مخصوص ہے وہ (الف لام) کہ ساتھ آنحضور ﷺ یا آنحضرتﷺ الف لام سے تخصیص کا مطلب خاص حضرت باقی سب الف لامکہ بغیر عام حضرت جیسے لوگ بولتے ہیں اولیاء اللہ کیلے 😊😊😊
@qaisarashraf99425 ай бұрын
یہ دنیا اسلامی کا وہ شخص ہے جو ہر بڑا سجھے جانے والے شخص کو اسلام کی دعوت دیتا ہے اور ہرغیر مسلم امیر ملک کی پارلیمنٹ کو اسلام کہ حوالے سے خطاب کرتاہے اور یہ خلیفہ اسلام اور آج حضرت ابو بکر و عمر وعثمان و علی (رضوان اللہ علیہھم کی ہی طرح تنہا آنحضرت ﷺ کا جانشین ہے حضور جملہ قرب کے لیے بولا جاتا کون ہے جو انحضرت ﷺ کہ جانشین کا قرب نا چاہے جو جملہ انحضرت کہ لیے مخصوص ہے وہ (الف لام) کہ ساتھ آنحضور ﷺ یا آنحضرتﷺ الف لام سے تخصیص کا مطلب خاص حضرت باقی سب الف لامکہ بغیر عام حضرت جیسے لوگ بولتے ہیں اولیاء اللہ کیلے 😊😊😊
@AnwarAbbasi-ig5bl5 ай бұрын
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جانشین کیسے؟
@qaisarashraf99425 ай бұрын
@@AnwarAbbasi-ig5bl محترم جناب مسند احمد بن حنبل میں بیان فرمودہ ہمارے سید و مقتدی جناب محمد مصطفی ﷺ کی پاکیزہ روایت درج ہے جسے شیعہ اور پرویزیوں کہ علاوہ اہل سنت کہ سب فرقے سچ مانتے ہیں یہ لنبی روایت ہے جس کا خلاصہ یہ ہے انحضرت ﷺ نے فرمایا تم میں نبیﷺ موجود رہیں گے جبتک اللہ تعالیٰ چاہئے گا پھر( خلافت اعلی منہاج نبوت) نبوت کے نقشے قدم پر چلنے والی خلافت رہے گی جب تک اللہ چاہے پھر اسکہ بعد جبری ضرر رساں بادشاہت ہوگی پھر اسے اٹھا لے گا پھر( ثم تکون خلافہ اعلی منہاج نبوت ) پھر نبوت کہ نقشے قدم پر چلنے والی خلافت قائم ہو جاے گی پھر صحابی حضرت حذیفہ رضی أللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں (ثم ساکتہ) پھر آپﷺ خاموش ہو گے جکہ اس سے پہلے ہر دور کہ ختم ہونے کا ارشاد فرمایا اور اس آخری خلافت کہ بعد اسکے ختم ہونے کا ذکر نہیں فرمایا تو سب فرقے مانتے ہیں یہ خلافت امام مہدی کہ ذریعے قائم ہوگی خودحدیث کہ الفاظ ہی ایسے ہیں جس سے زمانہ کا تعین ہوجاتا ہے انحھضرت ﷺ کہ بعد حسب پیشگوٸی پہلی خلافت تیس 30 سال قاٸم رہی پھر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کہ ذریعہ شروع ہونے والی بادشاہت یزید کہ دور میں جبری حکومت چلی جو دنیا کہ دیگر حصوں کی طرح برسغیر میں بھی 1000 سال تک رہی پھرانگریزوں کی جبری حکومت منے حسب حدیث بہادر شاہ ظفر پر اسکا بھی ظاہری خاتمہ ہوا تو پھر حسب حدیث شریف (ثم تکون خلافہ اعلی منہاج نبوت ) کا دوسرا دورابن فاروق اعظم الحاج طبیب ملت مولوی نور الدین فاروقی اللہ آپ سے راضی ہو کہ وجود مسعود کہ ذریعہ آغاذ ہوا اور اج یہ آنحضرت ﷺ کہ 9 نوویں اورامام مہدی کہ پانچویں خلیفہ ہیں ألحمد للہ
@qaisarashraf99425 ай бұрын
@@AnwarAbbasi-ig5bl یہی دوراس خلافت اور امام مہدی علیہ اسلام کا تھا بس دل صاف چاہئے دلاٸیل کہ تو انبار ہیں وقت بھی اللہ تعالی اور رسول مُحَمَّدﷺ نیں دو اور 2 چار کی طرح بتایا پر کیا کریں یہ سرد مہری بھیتو آنحضرت ﷺ کی ہی بیان فرمودہ ہء جو مسلمانوں میں پای جاتی ہے فرمایا برف کہ پہاڑوں سے گھسٹ کر بھی جانا پڑے تو اسکی بیعت کرنا اگر ظاہری برف مراد لی جاے تو مطلب الٹ ہو جاے گا کہ صرد علاقوں کہ لوگوں پر ہی اسکی بیعت فرض ہے مراد سرد مہری ہی ہے جو مسلمان دیکھا رہے ہیں اور نا حق کافروں سے مار بھی کھا رہے ہیں سچ کی ہیروی کرنے والوں پر سلام