نبی نے تو یہ بھی بتایا ہے کہ جو جانور زیناب نہی ہے ہے وہ حلال ہے جن کے شارق دانت نہی ہےچیر پھاڑ کرنے والے تو اپ کیسے کہہ سکتے ہے کہ بھینس کی قربانی حرام ہے غیر زیناب سارے جانور حلال ہے سواے گدھے کےکیوکہ گدھے کا نام لیکر نبی نےاسے حرام کہاہے جب دلیل موجود ہوتو دین میں اپنی من مانی نہی کی جاتی ہے اہل حدیث کے یہاں تقلید نبی کی کیجاتی ہے اپنی سوچ کی یا دیگر علماء کی نہی بھنیس کا دودھ حلال ہےتو اسکی قربانی کیسے حرام ہو جاتی ہے عقل سے کام لو