ایک دل میں دو محبتیں جمع نہیں ہو سکتیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ #ahnafmediaservices #
Пікірлер: 32
@Badri....3133 ай бұрын
حضرت السلام علیکم آپ حضرت کمزور لگ رہے ہیں آپ حضرت اپنی صحت کا خیال رکھے اللہ تعالیٰ آپکو ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھے اور آپکے علم میں برکت عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
@AbdulAbuzar-d1v3 ай бұрын
Ameen
@Niyazqasmi91043 ай бұрын
حضرت ضعف اور کمزوری کے آثار نظر آرہے ہیں صحت کا بہت خاص خیال فرمائیں
@AbdulAhad-ul8vm3 ай бұрын
حضرت ضعیف اور کمزور لگ رہے ہیں کیا وجہ ہے ۔ اپنی صحت کا خیال فرمائے رکھنا 😢
@hakeemluqmankibaatain3 ай бұрын
شیخ محترم, مَاشَاءَ اللّٰہُ لَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہ
@tasawwurdilkash67563 ай бұрын
چہرہ بہت زیادہ اترا ہوا ہے کیا بات ہے خیر تو ہے ۔۔۔اللہ سرسبزوشاداب رکھے
@mdmustafa39643 ай бұрын
آپ تو ایک بےآدب اور بے علمی کا اظہار کیا ۔خوب
@adilhussainadilhusain-en9rt3 ай бұрын
بھائی بڑے استاد جی رات جاگ کر صبح آن لائن مجلس لگاے تھے باقی سب ٹھیک ہے الحمد للہ
@khanimtiaz70512 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤ Allah salamat rakha
@mdjabihullah2633 ай бұрын
ماشاءاللہ مبروک الف مبروک
@AasifKhansir-oq5iv2 ай бұрын
حضرت مولانا اس ٹائم کی بہت بڑی ہستی ہیں لہذا ہم سب بھائیوں کو مولانا کی قدر کرنی چاہیے اور زیادہ سے زیادہ مولانا کی عمر کے لئے عمل اورزیادہ علم کے لئے دعا کرنی چاہیے
@AbdulAhad-ul8vm3 ай бұрын
حضرت کہاں چلے گئے 😢😢😢 تیری یاد بہت ستاتی ہے 😢😢😢
@ajiburrahman96443 ай бұрын
اللہ جل جلالہ آپ کو فلاح دارین عطاء فرمائیں آپ کی واعظ آپ کی نصیحتیں آپ کے کہے ہوئے الفاظ ہمارے دلوں کو اطمینان بخشتا ہے ہماری تکلیفیں دور کرتا ہے ہمیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے قریب کرتا ہے اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ کو صحت و عافیت عطاء فرمائیں آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائیں آمین آمین ثمہ آمین یا ربّ العزّت
@ImranKhan-ql4rw3 ай бұрын
خداحضرت۔ عمر اپ کی لمبی۔ خوب کدے
@jawadurrahman34632 ай бұрын
Allah pak hazrat ki Zindagi me khoob barkat ATA farmaye... Ameen ❤️💕💖
@mohdmohsin84462 ай бұрын
خیال رکھا کر صحت کا مولانا مفتی صاحب
@mustaquimshaikh59183 ай бұрын
Mashallah ❤
@محمدمدثررانا3 ай бұрын
جزاک اللّٰہ خیرا
@محمدمدثررانا3 ай бұрын
اللّٰہ اکبر
@محمدمدثررانا3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@MuhammadAbuBakar.5503 ай бұрын
بےشک ❤
@محمدمدثررانا3 ай бұрын
بہت خوب
@محمدمدثررانا3 ай бұрын
بیشک
@mszaman14653 ай бұрын
Masha Allah.. Allah hame amal ki taufeeq ata farmaye
@mohdabubakar76103 ай бұрын
Mashaallah❤
@محمدمدثررانا3 ай бұрын
سبحان اللّٰہ
@Abdulbari-vc5jt3 ай бұрын
Jazakallah
@aneesmalik28202 ай бұрын
❤❤❤
@Ikramullahokz163 ай бұрын
❤❤❤
@nepalmuslimvlogs33 ай бұрын
❤❤❤
@kamransiddiqui71833 ай бұрын
Allah tala Hazrat ko sehat o dandurusti naseeb farmaye aor Hazrat ka saya hamare saron pe ta der qaim farmaye ameen