Great analysis! The situation with Gandapur raises many concerns. It seems like the fake news around Gandapur's arrest was designed to increase his popularity among PTI supporters. How does a popular Gandapur help the military regime? It looks like the military are allowing Gandapur to be more hostile towards them with their approval. However, behind closed doors, the military seeks concession in certain key issues. If this is the case, they might be planning a scenario where, on the surface, PTI is in power (possibly with Gandapur as pm) but behind the door the military has a strong influence on the leaders. I suppose their rationale is that they won't completely lose power while allowing the people's greviences to be superficially dealt with.
@SadiaHussain-gp9pvАй бұрын
They r ok with Pti coming into power without Imran Khan. That is Pak militarys plan from the get-go. And the way they r propping up Gandapur right now and how people r buying the charade that he is putting on is very sad. The army has it all planned out and the only fools we can feel sorry for is the Awam. May Allah help Khan bcz he seems to be fighting this battle solo.
@beasthussain2004Ай бұрын
The difference between democracy and dictatorship lies in one man wisdom vs a collective wisdom.ali Amin aggressive body language and stance can't be seen in isolation.imran Khan recent talks,PTI leadership speeches in the parliament, PTI mobilization of street power is a clear indicator of policy shift in PTI.this also indicates the cold response they r getting on the negotiation table.to me it seems like a clear cut party policy with all stake holders on same page.also if Ali Amin is half as intelligent as sr moeed is suggesting then he can clearly make out that the power of make and break has shifted from the king to the people so why put ur money on a clearly visible losing bet......
@beasthussain2004Ай бұрын
If the disappearance of Ali Amin is not made public it doesn't mean he didn't inform his party what happened to him in those six hours.the social media accounts and the likes of enkidu reborn and baba koda would ve teared Ali Amin apart if the house had any doubts what happened in that time so let's have faith in Ali Amin and Imran Khan statement that Ali Amin is my man but meantime also keep a close eye .
@MullBatoora-kf6cjАй бұрын
Dr Moeed is playing another game as influencer for Indo Pacific strategy, in kPK new dynamics have emerged with rapid speed and in my opinion Afghanistan or Taliban are playing a vital role in KPK.
@vjam139Ай бұрын
یار سمجھ نہیں آتا کہ صحیح بات کیا ہے۔ کہنے کو اور سوچنے کو کچھ بھی کرلیں۔
@siamkhalil8495Ай бұрын
میں سب کے ویلاگ سنتا ایا ہوں۔ معید پیر زادہ صاحب کی ذہاینت کا اپنا اک معیار ہے اللہ حفاظت فرماۓ امین
@mushtaqhussainmalik2991Ай бұрын
خان ھی عوام کی امید ھے
@mushtaqhussainmalik2991Ай бұрын
خا ن کا کوئ کیا بگاڑ سکتا ھے
@asmairfan705Ай бұрын
Educated,decent n unbiased analysis
@IMRANKHAN-st3gkАй бұрын
really intelligent person facts pr bat krta ha fazool batain nhi krta
@uk4490Ай бұрын
@@siamkhalil8495 true
@neelamshahwar4137Ай бұрын
پاکستان کی ناقابل تسخیر فوج سوائے جنگ لڑنے کے باقی ہر کام کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
@rohannaeem123Ай бұрын
Yes it's right
@muhammadishfaq9722Ай бұрын
100% agree
@DantaursehatАй бұрын
U r not a utuber u r 👑 king of journalists u r a great influential great journalist in the world of logical nd dot connection journalism.great Love nd respect for you nd ur family .God bless you.
@Muhammadfateh-g6yАй бұрын
اپ کی بات بلکل ٹیھک ہے کہ پی ٹی آئی کو اگر کو تحریک قاضی کے خلاف چلانی تھی ایک ماہ پہلے سے شروع کر دینی چاہیے تھی
@naveedimran7942Ай бұрын
Pahlay bad mai fark nai parta park parta ha Ik kay honay na honay say 😂😂😂😂
@HussainBukhari37Ай бұрын
معید پیرزادہ صاحب آپ بہت ذہانت والا تجزیہ کرتے ہیں کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے سلامت رہیں
@Usman_Raja_QureshiАй бұрын
📍 محترم معید پیرزادہ صاحب پاکستانی عوام کو اصل دشمن اور اصل حقیقت سے روشناس کرائیں۔ 📍 وہ کون سی طاقت ہے جس نے امین ڈنڈا بور کو کہا ہے کہ جاؤ افغانستان سے مذاکرات کرو۔ کرکٹ میں سیاسی و ذاتی مقاصد کے لیے نتیجے کو فکس کرا دیا جاتا ہے اور کرکٹ ٹیم کے دونوں طرف کھلاڑیوں کو کسی بھی طریقے سے پیسہ دے کر، پریشر دے کر، سبز باغ دکھا کر، سیاسی اثر و رسوخ استعمال کر کے خرید لیتے ہیں نتیجہ وہی ہوتا ہے جو فکسر چاہتا ہے میچ کے نتیجے کے بعد شکست کھانے والی ٹیم ایک دوسرے پہ الزام لگاتے ایمپائر ، کھلاڑی مینجمنٹ، تبصرہ نگار ایک دوسرے کے خلاف کٹھ پتلیوں کی طرح لڑائی شروع کردیتے ہیں اور پورا گورک دھندہ اس کے گرد گھومتا رہتا ہے۔ جو اصل گیم چینجر ہے کبھی اس کا نام سامنے نہیں اتا ۔۔ اگر کوئی اصل نام کو سامنے لانا چاہے تو اس کا انجام باب وولمر Bob Woolmer اور ہینسی کرونیے ( Hansie Cronje ) جیسا ہو جاتا ہے۔ وولمر کے قتل کے وقت موجود وہ کرکٹ کے کھلاڑی جو آج کرکٹ ٹیم میں لمبی داڑھیاں رکھ کر بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں، جن کو بغیر کسی صلاحیت کے نواز دیا گیا کوئی ہے جو اصل قاتلوں کا پتہ بتائے ۔۔۔؟ یہی سب کچھ پاکستانی سیاست میں ہو رہا ہے ہم اصل گیم چینجر کا نام نہیں لیتے۔۔ کیوں۔۔؟ ہم پاکستان کی سیاست کو بین الاقوامی سیاست سے جدا کر کے کیسے دیکھ سکتے ہیں اس وقت دنیا کے سب سے اہم ترین مسئلے فلسطین و اسرائیل جنگ و روس یوکرین جنگ ہے۔ اس کو اس تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے جس طاقت نے 1947 سے قائد اعظم، خان لیاقت علی خان محترمہ فاطمہ جناح، ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو کے قتل سے لے کر اج تک جس طاقت نے پاکستانی عوام کو غلام بنایا ہوا ہے معید پیرزادہ صاحب عوام کو اس سے روشناس کرائیں۔۔ جس کے پاس پیسہ اچھے مستقبل کی ضمانت طاقت اور حکم نہ ماننے پر موت۔ سب کچھ ہے۔ جس کے کونسلیٹ کے باہر بڑے بڑے لوگ ہاتھ باندھ کے کھڑے ہوتے ہیں اس کا نام لیتے ہوئے آپکی ٹانکے کاپتی ہیں۔۔؟ اگر امین گنڈا پور مشکوک ہے تو آپ سمیت بہت سارے لوگ اس وقت مشکوک ہیں۔۔ اگر امین گنڈا پور یہ گیم کھیل رہے ہیں تو اصل طاقت کون ہے جو ہر چیز کی ضمانت دے رہی ہے۔۔ اور وہ طاقت اتنی زیادہ طاقتور ہے کہ امین گنڈا پور اس پر اعتماد کرتے ہیں۔۔ وہ کون سی طاقت ہے جس نے امین ڈنڈا بور کو کہا ہے کہ جاؤ افغانستان سے مذاکرات کرو۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ بات امریکہ میں عرف عام ہے کہ پاکستانی اپنے مفادات کے لیے اپنی ماں کو بھی بیج دیتے ہیں۔ ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
@neelamshahwar4137Ай бұрын
علی امین گنڈاپور صاحب باتیں تو بہت حق اور سچ کی کرتے ہیں ، اللّٰہ کرے کہ وہ جو کچھ بھی کہتے ہیں اس پر عمل بھی کریں۔
@isbfarmingАй бұрын
Bakwas hi ya bhi jali nikle ga
@atiyaansari8850Ай бұрын
Jo grajte hen wo brste Nahi
@naveedimran7942Ай бұрын
Amal ka pahla step us baray main irada or bat karna ha wo ho gai amal bhi ho jay ga
@naveedimran7942Ай бұрын
@@isbfarming dear mandate chori ho jay bayshumar bagunah log jail jain media intaha ki galat reporting karay partiment pay awamu numaindoon pay rade ho parti tori jay batan dilwa kay istankamay pakistan party banai jay gharoon ki chadar char diwari ka takadus pamal kia jay or agay say PTI koi jalsa takreer bhi na karay Ap apni akal ka ilaj karao 😂😂😂😂
@isbfarmingАй бұрын
@@naveedimran7942 mere bat ka matalab ya hi Kay sab bik jate Han abhi Ali ameen Ganda poor ko hero bana diya hi in ka bhi nhi pata kal ko bika hua ho ak bas imran khan hi hai Jo data hua hi ALLAH imran khan ko apni amaan main rakhe ameen
@attaullahkhan370Ай бұрын
ایک اکیلا انسان پورے کرپٹ سسٹم سے لڑ رہا ہے ۔ پاکستانیو خان کا ساتھ جاری رکھیں اور اس کو اکیلا کھبی نہ چھوڑیں ۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب انشاء اللہ ۔ ❣️ #فخر_پاکستان_عمران_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@nkhalid4192Ай бұрын
InnshaAllah
@AnwarKhan-e5pАй бұрын
سر دراصل بات یہ ہے کہ kpk پولیس فوج کو سارے قتل عام کا ذمدار سمجھتی ہے اور مختلف اضلاع میں پولیس احتجاج کرکے فوج کو نکلنے کا مطالبہ کر رہی ہے
@MariaMazhar-jx5euАй бұрын
Absolutli Right
@saleemullah452Ай бұрын
Tnx sir jee you are great asset of Pakistan
@altafrehmanisaeedi786Ай бұрын
یااللّٰه عمران خان اور اس کے چاہنے والوں کی غیبی مدد فرما دے🤲🏻
@fazalrahman4376Ай бұрын
Aameen Summa Aameen
@shernawazdurrani7857Ай бұрын
Allah Allah Allah
@lubnanaveed1767Ай бұрын
حدیث پاک ھے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ھے کہ سچ جھوٹ اور جھوٹ سچ نظر أۓ گا
@hussainahmad1443Ай бұрын
علی امین فوج کے ساتھ مل کے عمران خان کے خلاف کھیل رھا ھے عمران خان اِن دونوں سے کھیل رھے ھیں خان صاحب کو تمام حالات کا بخوبی علم ھے
@yasminkarim4043Ай бұрын
Please my brother it's not my Army only corrupt and corporate generals
@KeeBee-vj9noАй бұрын
Ik in jail not much knowledge, you over estimated.
@alamzeb5374Ай бұрын
Allah khush rakhe
@ramnwazkhan8860Ай бұрын
انقلاب انقلاب انقلاب کےسیوا کوئی دوصرا راستہ نھی ھے
@FreeImranKhanPMАй бұрын
پولیس کو اس لئیے اچھے ویپنز نہیں دیتے کہ کہیں پولیس ان غداروں کے سامنے اور مقابلے میں کھڑے نہ ہو جائیں
@rubinatahir2938Ай бұрын
بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا Amin Ali Ghanda پور مشکوک lagty hei
@diyarkhan4524Ай бұрын
Great news channel
@Nbk-m3gАй бұрын
وکلاء کو چاہیے کہ سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کرے یا کسی ہائیکورٹ میں کہ پختونخوا سے سینٹ نا مکمل ہے ہے تو قانون سازی تب تک نہیں ہونی چاہیے
@imranasaeed1490Ай бұрын
Wallahu khairul makireen
@AttaurrhmanKhan-j7pАй бұрын
معید سر کے پی میں پولیس ہر طرح کی مشکلات سے لڑ سکتی ہے لیکن پولیس کو یہ کام کرنے ہی نہیں دیتے
@LifesimpАй бұрын
Eye opening analysis! Gundapur being readied as was Bhutto to minus IK (as was Mujib Rehman) which was disastrous!!!
@Nbk-m3gАй бұрын
I really felt today that Imran Khan is the most powerful person in Pakistan.
@malikabid69Ай бұрын
WALAIKUMASSALAM SIR ❤
@Nbk-m3gАй бұрын
Salman Raja should file a petition in the Supreme Court or the High Court that the constitution should not be framed until the senate is completed.
@amirraza8325Ай бұрын
Dr Moeed Pirzada you are not a tiny You tuber rather you are an influential analyst
@asadraja5585Ай бұрын
Exilent analysis
@dildartabusum2137Ай бұрын
Bilkul sahi kah Hm trust nahi kr sakthy kisi py
@NazirAhmed-yq7hiАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ ZABARDAST
@janjuarehanjanjua738Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب ماشاء اللہ آپ کا تجزیہ بہت جاندار اور حقیقت سے قریب تر ہوتا ہے ۔
@MuhammadAfzal-gv3byАй бұрын
❤❤❤❤good analyses
@munziltv1497Ай бұрын
❤ جیوے جیوے بس مرشد جیوے ❤
@RizwanKhan-lh1izАй бұрын
14:54 Absolutely correct. I think it's a downfall for such an important institute of Pak.
@ajazkashmiri4524Ай бұрын
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ بالکل صحیح اپ فرماتے ہیں ۔علی امین آج اپنے اپ کو ہی بڑا لیڈر پیش کرتے ہیں ۔عمران خان کی طرف ان توجہ بہت کم ہے
@ajazkashmiri4524Ай бұрын
Thanks
@razarasul1Ай бұрын
Well done sir ❤
@uk4490Ай бұрын
Banana.republic of.Faujistaan
@ShabanaRehman-e2fАй бұрын
Be united with Imran Khan
@Shoaib25424Ай бұрын
Ali Amin’s bold and brave stance has become a cause of concern for Establishment, PPP, PMLN as his bold stance has given a new lease of life to PTI.
@aghajee5754Ай бұрын
Allah ho Akbar
@fahimahmadofficialpkАй бұрын
پاکستانیوں کے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے سوائے کہ بیوقوف بن جائے ۔۔ سر پر بندوق ہے اور عدلیہ دیکھتے ہوئے بھی آندھی بنی ہوئی ہے۔۔! 👍
@Baba26023Ай бұрын
سر عدالت کے سر پر بھی گن ھے
@summayajawaid3919Ай бұрын
اللہ رب العزت عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@ManzoorAhmadJanАй бұрын
پاکستان کا کبھاڑہ نکال دیا ہے - غالب کہتا ہے - برق گرتی ہے تو گرنے دو۔ کیا رکھا ہے آشیانہ میں - ہم نے پاکستان کے بارے سوچنا چھوڑ دیا ہے
@asadshirkuh8426Ай бұрын
Magar chorny kay bawajood hum phir be ye vlog dekh rehy hey. Had hey "munafqat" ki
@hassanzaka1156Ай бұрын
@@asadshirkuh8426hahaha patwari ultra pro max😂 manzoor sahib socha kab tha Pakistan ke mtlq ??????
@Abdullah-jutt46Ай бұрын
👈🏻پاکستان ہماری پناہ گاہ ہے زمین کے بغیر عمارت کھڑی نہیں ہو سکتی ☝🏻
@Abdullah-jutt46Ай бұрын
👈🏻کیا اللہ کا قران میں یہ حکم ہے اپنی روزی روٹی بیوی بچوں کے لئے جہاد کرو یا یہ حکم فرماتا ہے عدل و انصاف قائم کرو ظلم کے خلاف کھڑے ہو جاؤ اپنے ملک اور دین کے لیے جہاد کرو اصل میں ہم نے قران کو اپنا رہنما نہیں بنایا سب سے بہترین عبادت غور و فکر ہے جو ہم پاکستانی نہیں کرتے😒😞
@arzahid2574Ай бұрын
Apka tajzia Sacha hi Allah apk apki hafazat farmai
@suliamansaleem5415Ай бұрын
Very well said ❤
@neelamshahwar4137Ай бұрын
ایک اس طرح کا قانون بھی متعارف کروایا جائے جس کا یہ اصول ہونا چاہیے کہ جب بھی آئین میں کوئی ترمیم کی جائے گی ، تو اس ترمیم میں عوام کو بھی اعتماد میں لیا جائے۔ کیونکہ ملک تو عوام کا ہے۔
@noorislam6331Ай бұрын
ملک عوام کا جبکہ حکومت فارم 47 + ملٹری کا ۔۔۔۔۔ اور چلے ھیں سالے آئین کو بدلنے 😂
@habiburrehman3833Ай бұрын
❤ Allah Kareem app ko hamesha khush rakhay aur apni hifzo aman me rakhay
@rananaeem5050Ай бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAAD Moeed bhai Allah apko apnay hifz o Amaan main rakhhay aour hamesha khush rahain Ameen ya Rabul Alameen.
@alam8611Ай бұрын
ابھی انشاءاللہ کانٹابدلنے والا ھے انشاءاللہ عمران خان جلد عوام میں ھوں گے انشااللہ
@muhammadsaeedqureshi2429Ай бұрын
Stay blessed aameen
@uk4490Ай бұрын
Thanks doc for your continuous contribution to the greater cause.
@hassanzaka1156Ай бұрын
@@asadshirkuh8426khota Pro max baz ajaaa😂
@DrMoeedPirzadaOfficialАй бұрын
So nice of you!
@ShoukatAli-k5kАй бұрын
Can you explain what's greater cause since you have replied to this comment?????@@DrMoeedPirzadaOfficial
@sherazshafaq306Ай бұрын
Very logical analysis as always
@ausafkhan8400Ай бұрын
Imran Khan ZINDAABAD
@Futurenews786Ай бұрын
اللّٰہ پاک آپ لوگوں کو سلامت رکھے آپ اس آزادی کی خاطر ملک سے باہر ہیں ۔۔اپنے دوستوں رشتےداروں سے دور ہیں
@Shaista-l9nАй бұрын
اللہ پاک ہمارے ملک کو بلاون اور بحرانوں سے محفوظ کرے اور وطن کے آپ جیسے بیٹوں کو ہمت و صحت دے 🤲❤️🇵🇰عمران خان پاکستان کی شان 🙌❤️
@Criticalthinker1912Ай бұрын
Well said Moeed👍🏽🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@ibrarhussain3092Ай бұрын
Good episode 👏 Only option Imran Khan zinda bad pti 🎉
@Mrbilal_405Ай бұрын
Zindabad imran khan and moeed peerzada zindabad
@zafarhusainsaeed2036Ай бұрын
Very nice and very informative analysis Allah tala apko salamat rakhay, Imran Khan aur unkay tamam followers ko apnay hifzoaman main rakhay aur kamyabi unkay qadam choome Ameen summa Ameen God bless all of you. 👍♥️♥️♥️🤲🇵🇰
@muhammadusama8824Ай бұрын
Doctor sahb Pakistan sucks,now really sucks and the bad thing is that we can't even get out of it easily.💔😂
@สลิมราชาพุชАй бұрын
Yes you are 💯 true. Amin Gandapur and establishment on one page to keep pm. Imran khan inside or die inside.
@rosie-d9r7vАй бұрын
jzx
@GulfaraishАй бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین عمران خان زندا آباد
@JANAKSINGH-ep3fvАй бұрын
Allah kuch nahi karega tum PTI wallo ka Allah asif munir hai uske aage surrender kar do nahi to fir koi nahi baccha sakta picky pirni bhi nahi uska sara kalla jadu army wallo ne ghusa diya jiye bhutto
@pakzindabad5833Ай бұрын
We know you are busy Dr..but plz come twice we were waiting
@khaliq-ur-rehman810Ай бұрын
Imran Khan is the great Muslim leader of the 21 Century
@ITX-HURАй бұрын
سچ جاری رہے حق جاری رہے
@javedakhtarlakhantalk6543Ай бұрын
انتہائی منفرد زیرک خوبصورت شاندار جاندار اور بہترین تجزیہ
@AmnaKhan-gk4sgАй бұрын
Allah apko slamat rakhey Apka analysis A one he
@Hamdaan_MalikАй бұрын
Imran Khan The Great ❤❤ Leadership's mighty crown, on one so great, so fair ❤❤❤
@ZC-mv7qvАй бұрын
لگتا ہے دونوں مل کر عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔
@UsmanNazir-xl9udАй бұрын
Imran khan zindabad love u khan sab
@Nature_Lover795Ай бұрын
آج کل جو حالات چل رہے ہیں اب کسی بھی PTI لیڈر پر اعتبار نہیں رہا خاص کر عمر ایوب اور اعظم سواتی جیسے لوگ تو نا قابل اعتبار ہیں
@abidjoiya4111Ай бұрын
Release imran Khan save pakistan❤❤❤❤
@xujiujiu8817Ай бұрын
Good Analysis ,,,،
@baotatlatatla256Ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
@qaiseransari2573Ай бұрын
8ستمبر جلسہ کے بعد سے عوام بڑے خلجان میں ھیں کہ پی ٹی آئی میں کیا چل رہا ہے 😢
@SohaibusaАй бұрын
Great job dr sb.
@DrMoeedPirzadaOfficialАй бұрын
Thanks a lot!
@yasirkhalid1706Ай бұрын
Great analysis
@rajajaved1986Ай бұрын
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@mateeurrahman704Ай бұрын
حبیب اکرم صاحب کا تجزیہ جو گزشتہ چند دنوں سے ہے سنیں اور اس پر اپنی راۓ دیں۔
@fatima5489Ай бұрын
U r right sir they should meet every 5 hrs every week
@sajida9997Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب جو کچھ پچھلے کافی ٹائم سے ھمارے ساتھ ھو رھا ھے اب تو ھر ایک پر سے اعتماد اُٹھ گیا ھے سوائے خان صاحب کے آج آپ کو بہت احتیاط سے میسج کر رھی ھوں کیونکہ کل کوئ حضرت نے عجیب سی بات کہہ دی آپ جانتے ھیں کہمیں ڈاکٹر سیما کی والدہ ھوں اور میرے بیٹے جیسے ھو اللہ پاک ھمیشہ آپکا حامی و ناصر ھو آمین ثُم آمین 🙏🏼🤲🏻
@uk4490Ай бұрын
Ye.foj nahiin.mafia hai
@rizwanuddinqureshi1591Ай бұрын
waiting anxiously for the analysis and critique.
@AlamKhan-ev5qwАй бұрын
Imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saleemnayani840Ай бұрын
Love from Brussels 🇧🇪
@saleemnayani840Ай бұрын
Thanks
@Gujjar347Ай бұрын
علی امین امران خان کے لیے اور زیادہ پریشانیاں بناے گا فوج کا میڈیا کے لوگوں سے ملنا پھر علی امین سر کا میڈیا کے مخالف بات کرنا اس بات کی نشاندہی ہے کہ امران خان کے لیے مشکل پیدا کی جا رہی ہے
@haafizsaadaatsayyad6935Ай бұрын
BROTHER Moeed AAP ki Analysis Sunke As an INDIAN MUSLIM Muje Aise Lag Rahaa hey ki Duniya ke 50% Munaafiq Pakistan me hi Basey Huwe hey. Aur Mard e Mujaahid Imran Khan Jaise Hero bhi Pakistan me hi hey.
@asadshirkuh8426Ай бұрын
@@haafizsaadaatsayyad6935 U r not wrong. 50% ratio you have mentioned is quite low. We all are munafiq without any exemption. All of us.
@haafizsaadaatsayyad6935Ай бұрын
@@asadshirkuh8426 Yes Brother but kamal keechad me hi khilta hey aur Kaanto Ke beech me hi Gulaab bhi khilta hey. You have Great Heroes Like Mard e Mujaahid Imran khan,Allaama Iqbal,MOVLANA Mowdudi etc.
@atiyaansari8850Ай бұрын
@@haafizsaadaatsayyad6935, now mododi and Iqbal are also controversial.
@SajjadMaqsood-zk4czАй бұрын
اللہ کرے ایسا نہ ہو۔مجھے شک ہے گنڈا پور پر ۔۔۔
@EmraanIftikhar-kb3mrАй бұрын
Same here
@kpktoustastevlog3144Ай бұрын
After watching his statement about Ghareeda Farooqi today it makes us think that he has a loose hand from top establishment There is something fishy going on from Sept 9th 😡
@raisahmed9453Ай бұрын
ایکسٹینشن اور ریٹاںُرڈ جنرلز وُ بیوروکریٹس کی اعلٰی عہدوں پر تعیناتی پاکستان کا ناسور بن چکے ہیں۔
@mansoorahmed8026Ай бұрын
100 فیصد درست ان خاکی کتوں کا صفایا کرنا ھو گ
@MunirAhmad-h2bАй бұрын
“ Nasoor” they may be but they are still in the driving seat,enjoying lives