محترم شیخ صاحب ۔ یک زوجیت کے رواج / پابندی کی وجہ سے بیوہ ، مطلقہ اور بڑی عمر کی لڑکیوں کو کوئ پوچھنے والا نہیں ہے ۔ کوئ رشتہ نہیں آتا مسلمان مردوں کو سنت رسول صلی عنیہ و سلم پر عمل کرتے ہوۓ ، ایک سے زائد عورتوں سے نکاح کرنے کی ترغیب دیں اور پہلی زوجہ کسی بیوہ کو بنانے کا مشورہ دیں ۔ اللہ تعالی آپ کو جزاۓ خیر دے۔ آمین
@irfanabbasi98928 ай бұрын
یہ ہے ان مولویوں کے نزدیک عورت کا مقام شریک حیات کو مشین کہہ رہے ہیں اور اٹھارہ بچے عورت پہ بھی ظلم اور معاشرے پر بھی یقیناً فاٸنل اتھارٹی تو اللہ ہی کی ہے لیکن عقل بھی اسی اللہ نے دی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد سر آنکھوں پر کہ جس نے آنا ہے وہ تو آۓ گا لیکن عزل کے بارے میں پوچھنے والوں سے نہ تو آپ ناراض ہوۓ اور نہ انھیں اس سے روکا