ماشاء اللّٰه 🌹 یوں تو ہر کسی کی آواز میں کمال ہوتا ہے مگر جو جادوئی آواز خالد بشیر مرحوم کی تھی وہ مزہ اب کہاں
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@habibabbasi9374 جی، صحیح فرمایا، جب بھی ان کی آواز سماعت سے ٹکراتی ہے تو وہی برسوں پہلے والی صبح کی نشریات کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔ صبح کی پر سکون خاموشی اور خالد بشیر صاحب کی پر اثر انگیز آواز۔
@habibabbasi9374Ай бұрын
@@shahidiqbal14864 جی بلکل ایسے ہی ہے اللّٰه پاک ان کی کامل اکمل مغفرت فرمائے آمین 🤲