سمجھ میں نہیں آتا کہ پاکستانی کیوں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پورنو سرچ کرنے والی قوم کی حیثیت سے بدنام ہیں جبکہ وہ بغیر کسی پرابلم اور گناہ گار ہوئے، پنجابی سٹیج ڈراموں کی صورت میں"حلال پورنو " سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں؟ نا ہینگ لگے نا پھٹکری تے رنگ وی چوکھا۔