بھائی جان آپ کتنے بڑے منافق ھیں کہ اپکو سلطان الذاکرین کا پتہ نہیں کون تھے ان میں کوئی بھی سلطان نہیں تھا اس دور کے سلطان الذاکرین صرف غلام قنبر صاحب تھے خود 2 نمبر ی کی تبلیغ کرتے ھو اور ساری زندگی سے 2نمبری کرتے آرھے ھو ہر چھوٹے ذاکر کوبڑا کہہ کر( تڑا پھڑا )کر پہلے پڑھنے کا ٹائم لے لیتے ھو یہ چلا کی نہیں تو اور کیا ھے اپکی زندگی زیادہ گزر گئی تھوڑی باقی ھے مولا مزید لمبی زندگی اور ھدایت عطا فرمائیں