ھاجرہ نامی کسی خاتون کا قرآن میں ذکر موجود نہیں اور نہ ہی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عمر کا کوئی ثبوت نہیں ھاجرہ نامی خاتون کا ذکر اسرائیلیات سے ماخوذ ہے قرائن یہ بتاتے ہیں کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام جوان تھے اور مکہ کے گردونواح میں پرانے عرب موجود تھے