شالامار باغ میں نے 1984/1985 میں اپنے میاں کے ہمراہ دیکھا آج بھولی بسری یادیں تازہ ہونگی شکریہ
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@rajamushtaqahmed2204 Thanks a lot
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@shahnazperveen3554 اللہ کرے کہ آپ کی ایسی خوشگوار یادیں ہمیشہ آپ کی زندگی کا حصہ رہیں۔
@shahnazperveen3554 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani شکریہ
@shahnazperveen3554 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani تب اتنی سمجھ ہی نہیں تھی شام کا وقت تھا فوارے چل رہے تھے کافی لوگ بچوں کے ساتھ دیکھنے آئے ہوئے تھے
@RabbaniHashmi Жыл бұрын
اپکی سرداریاں قائم قبلہ شاہ صاحب اپکی محنت کو سلام
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کی دعاوں کا
@mohammadriaz8156 Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب جیلانی صاحب اللّٰہ پاک آپکو صحت اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔پاکستان میں جو تاریخی جگہیں آپ وضاحت کے ساتھ دیکھا رہے ہیں اسکے لئے بہت بہت شکریہ ۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جناب اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ دعاوں کی درخواست ہے۔
@M.Asif-shah Жыл бұрын
السلام وعلیکم، گیلانی بھائی آپ کی کاوشوں کا شکریہ، میں لاہور کے اونچے مقبروں کے سامنے سے روز گزرتا تھا لیکن آپ کے vlog میں دیکھا، لوگ صرف درگاہ کے حوالے سے جانتے تھے، شالیمار باغ کے سات تختے تھے 1982 تک نہر جہاں سے داخل ہوتی تھی اسکے آثار تھے، انگوری باغ کی اسکیم اس کے اندر بنی ہوئی ہے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جناب مجھے خوشی ہوئی کہ اب آپ کو لاہور کے سب سے بلند مقبرے کا علم ہے۔ شاہ نہر کا اب تو نام و نشان تک مٹ گیا ہے۔ ممکن ہے کہ 1982 تک کوئی آثار ہوں لیکن اب تو کوئی بتا بھی نہیں سکتا کہ نہر کا راستہ کون سا تھا۔ بی آر بی بننے کے بعد تو ویسے ہی اس علاقے کا جغرافیہ ہی بدل گیا تھا۔ بہرحال بہت شکریہ، نشان دہی کے لیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@AftabKhan-v2f10 ай бұрын
So nice
@zulfiqargilani10 ай бұрын
You are welcome
@SK-jd5jt Жыл бұрын
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے شمشیر و سناں اوّل طاؤس و رباب آخر - ویسے فن تعمیر میں مغلوں کو جو کمال حاصل تھا وہ قابل تعریف ھے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
اس میں کوئی شک نہیں
@kishwarcheema4356 Жыл бұрын
بہت خوب صورت با غ ہیے،اور گیلانی صاحب آپ کا انداز بیان اتنا اچھا ہے،اوردل چسپ ہے کہ پورا وی لا گ دیکھنا پڑا تھا ہے۔ شا لا مار باغ کی تو با ت ہی کیا۔❤۔لاہور ہی میں رہتے ہوئے سکول کے زمانے سے لیکر کی با ر سیر کی ہے۔ لیکن آج آپ نے بہت اچھے طریقے سے تا ریخی معلومات فراہم کی ہیں ،ان کا شکریہ ۔اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین ۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کے کومنٹ سے خوشی ہوئی۔ باغات تو اور بھی ہیں لیکن شالامار باغ کی چھب ہی نرالی ہے۔ بہت شکریہ کہ آپ نے وقت نکال کر تبصرہ کیا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@Fazal11227 ай бұрын
جناب انتہائی قابل قدر معلومات فراہم کرنے کا دل سے شکریہ ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کی نعمت سے نوازتا رہے ۔ آ مین ۔
@zulfiqargilani7 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@faizalamsahib8040 Жыл бұрын
Achi koshish hai. Jazak-Allah
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Shukriya janab
@jokjamshangu Жыл бұрын
Best informative vlog.....ao amazing MASHA ALLAH
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Glad you liked it
@adnanakram22773 ай бұрын
میں نے اپنے دوست کے ساتھ قریباً دس پہلے سیر کی تھی۔ہم سرائے عالمگیر جہلم سے آئے تھے۔ تالاب کو خشک رکھا ہوا تھا۔مچھر مار مہم چل رہی تھی۔ پاس ہی مادھو لال حسین ہے۔۔ ابھی آپ کی ویڈیو دیکھ کر فیملی کو دکھانے کا پروگرام بن رہا ہے
@zulfiqargilani3 ай бұрын
زبردست۔ ضرور جائیں۔
@fahmidahameed6124 Жыл бұрын
Me shalamar gardan apne beto k sath 2014 me ai thi us time safai ka acha intizam nh tha ajj kuch behtr nzar arha he yaden taza krne ka thanks 🎉 🎉
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Khushi hoi k aap is tareekhi bagh ko visit kar chuki hen. Jee, safaai pehlay se behtar hai. Allah karay k yeh mazeed achi ho ta k hamara yeh tareekhi virsa bacha rahay.
@tanzeemahamad6489 Жыл бұрын
Janaab. ❤. Asllam. Aleikum
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us Salam janab
@noumansarwar3237 Жыл бұрын
ماضی کی یادیں پھر سے دوبالا ھو گیئں ۔ تیس سال پہلے دیکھا تھا ۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
خوشی ہوئی سرکار
@PAK__RedEye_YT Жыл бұрын
Nice and amazing vlog you told all things perfectly and detail thanks ❤❤😊
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome
@DifferentWorld9 Жыл бұрын
MashaAllah Sir you explain so beautifully that we feel that we are seeing history with own eyes.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure
@ExploreWithHafeez Жыл бұрын
بہت خوبصورت اور تفصیل بھری ویڈیو لو یو شاہ جی
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@maqsoodahmadkhan3134 Жыл бұрын
Very good kamal ha Galane shaib I live near Shalamar Bag thanks
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Meray liye khushi ki baat hai yeh.
@haby24169 ай бұрын
ALLAH Bless you I saw my city make me cry. I miss my city. You doing great work 👏. Keep it up.
@zulfiqargilani9 ай бұрын
So nice of you. Stay blessed.
@jasdeepsahota3803 Жыл бұрын
one of the best vlog. thanks sir
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much dear.
@tahataha4160 Жыл бұрын
Main bachpan me gaye the parents k sath.abi bi yad hai muje amazing place
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure sir
@dilshadazam78026 ай бұрын
شالا مار باغ 1994 میں گئے تھے اس کے بعد کبھی نہیں گئے تب بچے چھوٹے چھوٹے تھے اور اب ماشاءاللہ وہ خود بچوں والے ھو گئے ھیں حالانکہ ھم لاھور میں ھی رھتے ھیں بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
@zulfiqargilani6 ай бұрын
کبھی موقع ملے تو ضرور جائیے گا۔ یہ تو آپ کے شہر کی شان ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@ahmediftikhar6102 Жыл бұрын
Sir app ke Vedio bohet he Maloomat per mabni hotihay Thanks
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Nawazish aap ki. Khush rahen, salamat rahen.
@ranimani133 Жыл бұрын
It was an informative vlog, your style of narration is so interesting that I felt like I was in that place myself, may God be pleased with you.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Glad you enjoyed it. Stay blessed.
@saishchavali Жыл бұрын
Beautiful architecture of Mughal era. Shahajahan was an architectural genius. To add to the splendor is your beautiful explanation gilani saab.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@AftabKhan-v2f10 ай бұрын
So nice work congratulation I had 3 year duty at lahore fort so i love your all history
@zulfiqargilani10 ай бұрын
My pleasure sir
@myama7638 Жыл бұрын
Wooow so beautiful i love it 💘
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I'm glad you like it
@myama7638 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani Thanks
@hariduttsharma726611 ай бұрын
V nice thanks dear Gilani sahib love you Ashirwad
@zulfiqargilani11 ай бұрын
Always welcome
@HajiHameed-qy5ux Жыл бұрын
Good ho gaya syed saheb ❤❤ u provide more n more history to us then others . 😊😊😊
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure
@fizzaandleeb3630 Жыл бұрын
Beautiful place❤..quite informative..good research work by u🤩
@zulfiqargilani Жыл бұрын
My pleasure. I'm really grateful to you for your precious words. Stay blessed.
@Zameendar7278 ай бұрын
ماشاءاللہ
@zulfiqargilani8 ай бұрын
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@fahemakhtar16868 ай бұрын
Gilani Bhai sub bohat achha or informative hay Jo aap vlog karty nen Badi mehnat sy, me abhi Tek ail hi sawal me atka hua Hun ke Masha Allah aapki Urdu bohat achhi nahi bulky shandaar hay, lahor me rehty huy, Mera bohat Baar aana Jana Raha Hy lahor, wo to kitny pysy huuy Bhai ko kehty hen, skinny pyhy huy, is mahol me aisi Urdu, yqinan bohot Khushi hui, hum bhi lahor se aik soghat Le aay thy Karachi begum ki urat me, umeed Hy hati baat Pasand aai Hogi, aapki Urdu ki to baat he kia Hy, Masha Allah.
@tariqmehmood343910 күн бұрын
Excellent information shah g
@zulfiqargilani10 күн бұрын
Thank you so much
@ZubiAli-f3o Жыл бұрын
agar badshah zinda hojayen tu dekh k heran reh jayen k hmary bag main log kaisy dandanaty phir rahy hain jahan amm bandy ka dakhla bhi mamno tha۔۔۔behtreen vlog
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Durust kehtay hen aap. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@aalesyed8 ай бұрын
Shah Jahan hum sab kay sur qalam kerwa dayta ager us ko pata hota Kay aaam awam idher a jay gi.
@Kamranfarooqui12343 ай бұрын
Gilabi Sahab! Thank u ❤ for such a wonderful effort u r doing ...may Allah increases and give u long life with health so u can continue good work for the nation
@zulfiqargilani3 ай бұрын
Thanks a lot for your appreciation, wishes and comment. Stay blessed.
@anjumasif1737 Жыл бұрын
Gilani Sahib, aap ka ya intehai shandar vlog daikh kar Meri wo purani yaidain taza ho gie jinka taluq 2005-2010 tak Meri Lahore posting sa ha.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Sir, mujhay khushi hai k main aap ki yaden taza karnay ka subab bana. Duaon men yad rakhiye ga. Khush rahen, salamat rahen.
@Roseelectricco. Жыл бұрын
Great.....aap Jo b vlog bnaty hen aisy lgta hy k HR jga ki tareeh aap NY likhi hy.....zabatdast Andaz e byan hy.....
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Meray liye khushi aur ezaz ki baat hai
@nasirraza1313 Жыл бұрын
Mashallah beautiful shah saheb 😊🎉. Boht achi malomat 😊 allah ap ko or zeyada khosh rkhey❤
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jazak Allah. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko jazaye khair de.
@minahilabbasi77517 ай бұрын
Boot khoob..
@zulfiqargilani7 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@AnsarAhmad-ig3yd Жыл бұрын
گیلانی صاحب آج آپ نےجو شالا اور شاہلا والی بات بتائی اس سے میری جانکاری میں مزید اضافہ ہوا ویسے تو یہ باغ آگرہ کے قلعہ اور ہمایوں کے مقبرے دونوں کا ملاپ ہے کیونکہ شاہجہاں کی طرز تعمیر تقریبا ہر جگہ ایک سی ہے بات اورنگزیب عالمگیر کی کریں تو مغلوں میں کوئی بادشاہ ایسا نظر نہیں آتا کیونکہ وہ دین پر قائم رہ کر بہت متقی پرہیزگار اور انصاف پسند بادشاہوں میں سے ہیں یعنی اپنے نجی اخراجات قرآن لکھ کر اور ٹوپیاں بنکر کیا کرتے تھے اب ان کی برایء وہ لوگ کرتے ہیں جنہوں نے تاریخ کا خد متالہ نہ کرکے سنی سنائی باتوں پر یقین کر لیا انہوں نے قوم کو سبسے زیادہ توہم پرستی سے نجات دلانے کی کوشش کی یہاں تک کہ جس مزار پر کچھ نہیں ہے اور وہاں میلے لگتے اور تمام لوازمات ہوتے تھے انہوں نے ایک تہریک چلائی ہر مزار پر جاتے اور تین بار سلام کرتے اگر تین سلام کے بعد جواب نہ آتا اس مزار کو کھود دیا جاتا یہاں تک کہ وہ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر بھی گےء اور وہاں بھی وہی بات دہرائی تو تیسری بار میں جواب کے ساتھ لقب بھی ملا اورنگزیب حجتی بس وہیں سے انہوں نے یہ سلسلہ منقطع کر دیا بس مسلمان اس بات سے برا کہنے لگے اب دوسری طرف جن مندروں میں حرام کاریاں ہوتی تھی ان مندروں کو مسمار کردیا تو ہندو ناراض اپنے بھائی کو غلط راستے پر گامزن دیکھا بہت منع کیا مگر وہ ہندو مذہب کی پیروی کرتا تھا اور انقریب ہندو مذہب اختیار بھی کر لیتا اسے روکا تو مسلمانوں کا ایک طبقہ ناراض ۔اتنی مصروفیات کے باوجود انہوں نے فتویٰ کی تین کتابیں لکھیں جو کہ یہاں ہر بڑے مدارس اور تعلیم یافتہ افراد کے پاس دستیاب ہیں الحمدللہ میرے پاس تینوں جلدیں موجود ہیں پرہیز گاری کا عالم یہ تھا کہ زندگی کے آخری ایام میں چند پیسے تھے جسمیں سے ٹوپی بنایء کے پیسوں کو اپنی تکفین کے لئے دےء اور قرآن شریف کی لکھایء کو غربہ میں تقسیم کر دیا ساتھ میں ہدایت کی کہ میری قبر کو پختہ نہ کیاجائے ہاں ایک چھوٹا سا پھول والا درخت لگایا جاےء جو کہ آج بھی ایسا ہے مزار کے آس پاس کسی انگریز نے پتھر کی دیوار اور جالیاں بنوائی تھی اللہ انکی مغفرت فرمائے امت مسلمہ پر انکے بہت احسانات ہیں کم جانکار لوگوں کو کوئی نہیں سمجھا سکتا صاحب ۔خیر اللہ آپکو ایسی نیء جانکاری حاصل کرانے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
@zulfiqargilani Жыл бұрын
تاریخ تضادات کا دوسرا نام ہے۔ ایک مورخ نے کسی واقعے کا ذکر کیا ہے تو دوسرے نے اسے سرے سے ہی غائب کر دیا ہے۔ میں نے اس حوالے سے ایک علیحدہ وی لاگ کیا تھا۔ اس کا لنک آپ سے شئیر کرتا ہوں، کوشش کیجیے گا کہ دیکھیں۔ kzbin.info/www/bejne/boLSgJR3l8R6pKM یہی معاملہ اورنگ زیب اور دارا شکوہ کے ساتھ بھی ہے۔ میں ذاتی طور پر کسی کو پسند یا نا پسند نہیں کرتا بلکہ تاریخ جو کہتی ہے، وہ بیان کر دیتا ہوں۔ اب ہوتا یہ ہے کہ کبھی کسی ایک مورخ کا نقطہ نظر بیان ہو جاتا ہے تو دوسرے کا رہ جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی دو طبقات ہیں، ایک اورنگ زیب کو نہایت انسان پرور بادشاہ کہتا ہے تو دوسرا اسے بھائیوں کا قاتل اور باپ کا نا فرمان کہتا ہے۔ میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں۔ آپ کو اگر برا لگا تو معذرت۔ حجتی بادشاہ والا پورا واقعہ میرے علم میں ہے اور بہت سی جگہوں پر میں اس کا حوالہ بھی دے چکا ہوں لیکن کسی وی لاگ میں اسے بیان کرنے کی نوبت نہیں آئی۔ وہ دہلی سے چل کر اجمیر گیا تھا اور لگ بھگ سارے ہی مزارات اس نے مسمار کرا دیے تھے لیکن واپسی پر انہیں تعمیر بھی کرا دیا تھا۔ خیر، یہ تاریخ ہے جو میری ہے نہ آپ کی، پھر بھی کوئی کمی کوتاہی ہوئی ہو تو معذرت۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@sameer7919 ай бұрын
Mashallah nice and very informative vlog as always. Loads of LUV Gilani saab Pakistan main qanoon naam ki CHEEZ majood hi nahi thi generals hamesha say hi ghadaar e watan rahay as always
@zulfiqargilani9 ай бұрын
Aap ne qanoon k baray men bilkul durust kaha. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@timestopper46428 ай бұрын
bohat khub video bani h ap ny
@zulfiqargilani8 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@mohammadaskari2750 Жыл бұрын
واہ واہ ۔ بہت عمدہ تفصیل آپ بیان فرماتے ہیں ۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا
@SajjadKhan-nt5ij Жыл бұрын
Zarbardast vlog
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@riazahmadshahid8921 Жыл бұрын
GILLANI SAHIB ALLAH APKO KHUSH RUKHAY AAMEEN AAMEEN AAMEEN BOHAT KHOOB BIAN KURTAY HEAIN
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush rakhay.
@nasirabbas4434 Жыл бұрын
very gooood gilani sb
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@ssfatima3156 Жыл бұрын
Wa Alaikyum as salam
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Khush rahen, salamat rahen.
@alamgard733 Жыл бұрын
Bahut acha LA ga srkr
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka
@saeedbhai12439 ай бұрын
Mashallah bahot acche gilani SAHAB AAP ne shala maar Bhag dikhaye bahot accha laga Dil bahot khush howa Allah aapko bhi hamesha kamyab aur khush rakhe aamin summa aamin 🤲🤲🤲🤲🤲🇮🇳😎🇮🇳🤲🤲🤲🤲🤲👌👌👌👍💐
What a magnificent piece of art, what a beautiful narration I was listening and reached 300 years ago and imagined the beauty of this garden. Those kings were living in the worldly heaven . If I could do anything, I would want to bring back the same spectacular beauty with modern technology. We live in a tech world, this garden could be the same like 300years ago with all that glory and beauty. Imagine how amazing it would be and masterpiece for tourism .
@zulfiqargilani Жыл бұрын
What a beautiful comment you have made, my heart rejoiced. I'm glad my viewers are more knowledgeable than me. I wish time could go back and everything would be like it was 300 years ago, but it can't be. I had written in one of my novels that words like if, but, because, therefore, would be removed from the dictionary, then the direction of life would change. Your comment reminded me of my own written dialogue. Be happy, be safe. I want you to travel back in time with me and enjoy this time with me just as I see through the eyes of imagination. Stay blessed.
@AdnanAwan992 ай бұрын
Nyc Shairing Sir ❤
@zulfiqargilani2 ай бұрын
Thank you so much
@kaleemm7579 Жыл бұрын
Shah sb so nice, your way of describing is very nice.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much 😊
@AdnanAwan992 ай бұрын
Wishing u all the best
@zulfiqargilani2 ай бұрын
May Allah bless you too
@muhammadummee339 Жыл бұрын
the big man in the history of all over the world and the good knowlage of history and the historical places in the world [ my city is faisal abad ]
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks and welcome dear ❤
@majidaiqbal2015 Жыл бұрын
Zabardust. Visit. Shalamar. Bag. Ka. is. Ki. Poori. poori. Maloomat. our. Wizahat. Kai. Saath. Is. main. Koiy. Shak. nahain. Keh. Shah Jahan. ka. apni. Malkah. Arjumand. Ki. Khawahish. Par. banaya. Giya. Yeh. apni. Khoobsurti. our. Dilfraibi. Kai. Lihaaz. Sai. Aik. Shahkar. hai. Our. Ajoobah. bhee. Fakhar. is. BAAT. par. hai. Keh. Muglon. ka. Yeh. Shahkar. Lahore. Pakistan. main. hai. Ma. Shaa. Allah. 🎉🎉🎉🎉🎉
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka. Allah aap ko jazaye khair de.
@Muhammad-cl2rw Жыл бұрын
❤Bohat khoob❤ Stay Blessed Shah sb
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya. May Allah bless you too.
@ArshmeoKhanАй бұрын
AOA JANAB GILANI SB VERY GOOD PROGRAM AND HISTORY, INFORMATION ❤. 1947 PARTITION ALLATED TO MEOS FAMILIES .
@zulfiqargilaniАй бұрын
Wa Alekum us Salam Thank you very much
@ghulammurtazza36109 ай бұрын
Hum log apnay Warsaw K qdar shnass nhi App ne khoob akasi Ki Marhaba
@zulfiqargilani9 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen.
@khadijaahmad7437 Жыл бұрын
Very informative and wonderful episode 👍👍. I am so glad to see you near my residence. Plz pay a visit to prince "Dar-ul-Shiquoh" tomb.... from Lahore
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you. Glad to hear from you. The tomb of Prince Dara Shikoh is not in Lahore but the tomb of his wife Princess Nadira is here. I have logged on it. I am sharing its link. kzbin.info/www/bejne/d5azh3eep9JjoKs
@AftabKhan-v2f10 ай бұрын
Congratulation my dear
@zulfiqargilani10 ай бұрын
Thank you so much
@turabhaider207 Жыл бұрын
1974 میں اسلامی سربراہی کانفرنس میں بھی تمام اسلامی ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں زبردست استقبالیہ دیا گیا اور اس علاقے کو خوب سجایا گیا ذوالفقار علی بھٹو کا دور تھا بہت بچپن کی یادیں ہیں تب ہم وہاں قریب رہتے تھے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ یاد دہانی کا سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@nnayassnnayass1129 ай бұрын
shah sahib aap ki urdu bohat achi hai. allah ap ko nazar bad say bachaiy ameen
@zulfiqargilani9 ай бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@khaliquemirza27089 ай бұрын
Assalam alykum Gilani bhai Shahjhan kiShalimar Bagh is a Mughal garden in Srinagar, Jammu and Kashmir, India, linked through a channel to the northeast of Dal Lake. It is also known as Shalimar Gardens, Farah Baksh, and Faiz Baksh. The other famous shoreline garden in the vicinity is Nishat Bagh, 'The Garden of Delight'. tajposhi Shalimar bagh Kashmir mein hoi
@zulfiqargilani9 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Thanks a lot for this information.
@rahimullahmirza3849 Жыл бұрын
Gilani bhai, I have visited Shalamar Garden many times, but your detailed visit is wonderful n more knowledgeful. Kindly mention the technique of showering they used.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much. I will try to highlight it in any of my coming vlogs in sha Allah.
@aalesyed8 ай бұрын
Shah of Iran also came here in 1950. A tea party was arranged in his honour and my grandfather was invited. I still have the invitation card which is 74 years old.
@zulfiqargilani8 ай бұрын
That's great
@sajjadhussain1573 Жыл бұрын
Good work 👍
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Boaht Shukriya
@MyTravelogues Жыл бұрын
Your way of talking and explaination is awesome
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot dear ❤
@Javaidahmad-rg6xl Жыл бұрын
مغلیہ دور کی قدیم اور عظیم عمارات میں شالا مار باغ ایک عالیشان اور اپنے وقت کی باکمال اور باوقار عمارت ہے۔اس کی تعریف یا مدح سرائی کے لئے میرے پاس الفاظ یا کلمات قلیل پڑ رہے ہیں،یا یوں کہہ لیں اس کو احسن انداز میں بیان کرنے کے لئے قلم اور زبان دونوں قاصر ہیں۔مجھے اچھی طرح یاد نہیں ہے،غالبا میں دوسری یا تیسری کلاس میں پڑھتا تھا تو اپنے والدین اور بہن بھائیوں کے ساتھ اس باغ کی سیر کے لئے لاہور آیا تھا۔لیکن اس وقت یہ نہیں معلوم تھا کہ اس کی کیا تاریخی حیثیت اور اہمیت ہے؟۔بہر حال اس حوالے سے آپ کا ویلاگ بہت ہی معلوماتی اور اچھا لگا۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کا بہت شکریہ جناب۔ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
@Javaidahmad-rg6xl Жыл бұрын
@@zulfiqargilani آمین! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے،آمین!۔
@musakhanburki2583 Жыл бұрын
Zaib in nisa garden was where chauburgi is situated. It was 30 acre garden but Pakistani people like to occupy every inch of land . Only the gate now known as chauburgi stands.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I have done vlogs on this topic. Search Tomb of zaib ul Nissa and Chauburji please.
@PameS-h8d10 ай бұрын
Thanks. Could you have a written list of your main references which you put up like in a movie at the end? Why I'm saying is, that if we share these videos with people in the west, showing off our rich heritage, they don't believe anything without references mentioned. Kind regards
@zulfiqargilani10 ай бұрын
References look good in books and I have written references at the end of the books I have written. In the same way, Westerners consider anyone other than themselves to be civilized, not the nation. This garden looks like reality. What references are needed for this? They are blind to reason even though the same region has been illegally ruled for centuries. Thanks for comment. Stay safe, be happy.
@suhailkhan159 Жыл бұрын
This vlog is an ultimate and perfect jem, most informative, captivating and splendidly narrated. While seeing your vlog, I always feel myself lost in that period with enchanting glimpses of past whether it is the mughal era, Taxila or Takhtbai. Your work is always precious and deserves all the appreciation it can get. Thank you for enlightening us and deepening our understanding of our historical heritage. Allah bless you
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I don't know what kind of videos I make or what kind of history I tell but your comments inspire me every time. Don't think I'm saying this for nothing, but whenever I'm disheartened with the performance of a video, I remember your comments and move on to my next project with a new hope. May Allah bless you very much. I am sure you will continue to encourage me in the same way.
@suhailkhan159 Жыл бұрын
@zulfiqargilani Everything I comment about you is not because only you deserves but I think at this time no history vlogger is working better than you. It's a matter of great pleasure for me that my comments encourage you. My prayers and wishes are always with you
@PameS-h8d10 ай бұрын
Do they not do sound and light shows there?
@zulfiqargilani10 ай бұрын
I never seen it at night
@kamalsarmad2067 Жыл бұрын
Gillani SB is doing hard work. All viewers are requested not to skip any ad and help gillani SB for this noble cause, but gillani SB some ads are giving lectures which is quite irritating , need you to allow us to skip.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much dear. Stay blessed.
@PameS-h8d10 ай бұрын
May I request you to mention yourrefernces also. Makes it more authentic. And if anything is hearsay, sayso
@zulfiqargilani10 ай бұрын
I quote references where necessary but this is not possible in every vlog or with every happening. Thanks for comment. Stay blessed.
@ssfatima3156 Жыл бұрын
🌼🍀🌼
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jazak Allah
@rakhik22310 ай бұрын
Please explain what happened to nurjahan and ladli after the death of jahangir.
@zulfiqargilani10 ай бұрын
Tomb of Nur Jahan ka vlog dekh len, us men sab bataya hai
@hafsahtariq95173 ай бұрын
Har aik ke history m positive r negative chezain hty ha jhn zaror burae hu gy but 70 percent ourangzaib m achayan b the naik dil badsha tha tmam mughal m sab s zyada
@zulfiqargilani3 ай бұрын
Jee durust
@AliifAllahorinsan Жыл бұрын
Noor jahan ke aram gah ni dekhai apne or shah jahan ke
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Nur Jahan Tomb ka alag se vlog hai aur Shah Jahan ki qabar Pakistan men hai nahi. kzbin.info/www/bejne/mKm2eKGXbbOhgpY
@MeharUzam2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani2 ай бұрын
Thanks a lot dear. Stay blessed.
@sulemanshamshuddin70778 ай бұрын
Bahot khoob gilani saheb, aap bahot kaavish kartey hey vedio bananey mey allah aap ke ilm mey bahot ziyada izafa farmaaey aamin.
@zulfiqargilani8 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@ranjitsingh-pc5of Жыл бұрын
We have been thinking Shala is brief of Inshaallah so M. Ranjit Singh named it Shala na maar. Ranjit Singh.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
No it is another word
@muhammadalikhan3886 Жыл бұрын
The Mughals and rajputana of rajhaistan kings made the most beautiful buildings in the the sub continent... It is the most detailed v log on shalamar garden
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much dear. You are absolutely right about Mughals and Rajput kings. Stay blessed.
@Emaankhna-q7hАй бұрын
Sorry bt arjand bano Ki 1631 main death hu gai thi ye garden 1641 main start Hua Tha..yani K us K Marny Sy 10 sall bad
@zulfiqargilaniАй бұрын
Aap durust kehtay hen. Ghalati ki mazrat chahta hon.
@AsimFaiz-q2h9 ай бұрын
❤❤❤❤karachi❤❤❤❤
@zulfiqargilani9 ай бұрын
Thanks and welcome
@Avinash19435 ай бұрын
Mr Gilani, this is amazing, there were no pumps or water pipes at that time, but some how they fed these 400 fountains. We only know Mumtaz, so other name for her did not show up in our history. Aurangzeb was a Taliban, and so he eliminated every one. But Aurangzeb was friends of British, which does not make sence.
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Aurangzeb was the first Mughal emperor conflicted with British in 1689. Child's War was a war between the English East India Company and the Mughal Empire of India which lasted from 1686 to 1690. Thanks for your comment about Shalamar Gardens. That is really amazing. Stay blessed.
@Ishtiyaqkhan19 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya
@amjadansari15025 ай бұрын
App apna camra man chang kry Aap ko he dekhaai ja raha ha Dusra camra istmal krna b ni aata iss bandy ko
@zulfiqargilani5 ай бұрын
Yeh purana vlog hai. Naye vlog dekhen un men aap ko yeh shikayat nahi ho gi.
@romisideas8827 Жыл бұрын
سر ایک رویت یہ بھی سنی ہے ہم نے ک بادشاہ نے یہاں اپنے عیاش سالے کو موت کی سزا دی تھی اور گردن اتار دی تھی۔ ہندی میں س ش ایک جیسے پڑھتے ہیں یا الٹ یعنی س کو ش اسی لئے اسکا نام سالا مار سے شالا مار ہو گیا ۔۔ یہ ہونے اپنے بڑوں سے سنا ہے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
ممکن ہے کہ ایسا کچھ ہو لیکن مجھے علم نہیں
@icelandic_mughal2223 Жыл бұрын
There is collective shame in the is country when we could not even protect, revitalize and rejuvenate any of these magnificent structures and places. Everywhere there is a sense of indifference and disregard of collective ownership of these heritage sites. Looking at these places one is resigned to the conclusion that we did not deserve anything glorious.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Agreed
@saraabdullah6797 Жыл бұрын
Assalam alaikum Sir, you know history very well as it's your subject Magar inter k level tak yehi3 parhaya jata h k aurangzeb buhat naik badshah tha
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us Salam Befikar rahiye, hamen bhi yahi padhaya gaya tha lekin jab khud padhnay k qabil hoye to pata chala k sab afsana tha. Comment k liye bohat shukriya. Khush rahen.
@JameelAhmed-kf9jz Жыл бұрын
Brilliant
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure
@ssfatima3156 Жыл бұрын
Rahe Naam Allah Subhan WaTallah ka. Inalillah wainailaihi. Kings .. elites mostly don't value human rights and life of others.......
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are absolutely right
@sulemanshamshuddin70778 ай бұрын
Gilani saheb aap ke camera men theek sey kaam bahi kartey jo cheez aap dikhana chaahtey hey aur jo awaam deikhna chaahti hey woh theek sey nahi dikha paatey.
@zulfiqargilani8 ай бұрын
Mazrat. Ab camera meray apnay haath men hota hai.
@ShakeelAhmad-e3f9 ай бұрын
❤Love you ❤❤shakeel❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani9 ай бұрын
Bohat Shukriya
@deebars7413 Жыл бұрын
But I don’t know how much money was being spent on poor people in that era? All these kings were slaves of their beautiful wives and dancers . This is heartbreaking and we can see that nowadays, every person on high position is a slave of someone else. But architecture is great in its glory and it lasted for centuries. It also shows their builders were not corrupt or used low quality materials. It’s because they were answerable for their deeds . There were no courts just one king who could make you or break you.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
During the Mughal era, economy of united India was the second largest in the world and accounted for 25% of the world economy. It was for this reason that the British came here and looted all treasures above and below the ground. From this, guess how prosperous the people will be in that era. It is also true that they were indeed slaves to beautiful women but were the best rulers for their subjects. They were drunkards, adulterers and everything but you are right that they were not corrupt. This is not only for the Mughals, but for all the Sultans of the Delhi Empire who ruled over United India. Thanks a lot for watching, liking and commenting. May Allah bless you.
@RahatKazmi-tg1qd Жыл бұрын
اسلام وعلیکم ۔ مغل حکمرانوں کا شاندار کارنامہ انکی عمارات ، باغات، تحت و تاج کے لیے جنگی اصلاحات اور منصوبہ بندی بھی شامل ھیں اور اورنگزیب اس میں سہرفرست ھے۔ مگر خیر ھی پاکستانی ان کے احسان مند ہیں کہ ان لوگوں نے یہ کارنامہ سر انجام دیے اور ھم اج ان کو سیاحت کی صنعت کو فروغ دے رے ھیں۔ کیونکہ اج ھم میں اتنی اوقات نہیں کہ اس طرح کے باغات، محلات تعمیر کر سکے۔ بس بحریہ ٹاون اور dha کے سواے😂😂😂😂 And one more thing, i think check print is your in all different colours?😂😂😂
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام شکر کریں کہ ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاون بن رہا ہے اور وہاں آپ کو کئی عمارتیں شالامار باغ اور تاج محل سے زیادہ خوبصورت نظر آئیں گی۔ آپ سوچ لیں کہ ملک ریاض، آج کا شاہ جہاں اور ڈی ایچ اے کے مالک و مختار آج کل کے شہنشاہ جہانگیر ہیں۔ اس سے آپ کو خاصا سکون ملے گا۔ میری شرٹس پر آپ ایک بار پہلے بھی اعتراض کر چکی ہیں۔ میں ایک ایک دن میں کئی کئی وی لاگ کرتا ہوں کیونکہ پرائے شہر میں کوئی رہائش دیتا ہے نہ کھانے کو پوچھتا ہے۔ اس لیے کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ کام، کم سے کم دنوں میں مکمل کر کے گھر آ جاوں۔ پھر جب وہ وی لاگ وقفوں وقفوں سے پبلک ہوتے ہیں تو ایسا ہی لگتا ہے کہ ایک ہی شرٹ ہے میرے پاس جو شام کو دھو کر اگلے دن پھر پہن لیتا ہوں۔ ایک بار کسی کو شرٹس گفٹ کرنے کو کہا تھا تو جواب ملا کہ پیسے بھیج دیں۔ اب اگر خود اپنے پیسوں سے ہی گفٹ خریدنا ہے تو انہی چیکس پر گزارا کریں۔ ویسے مخلصانہ مشورہ یہی ہے کہ شرٹس پر دھیان کم دیں اور وی لاگ زیادہ دیکھیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
@ambancindia4798 Жыл бұрын
Assalamualaikum bhai . Bahot mazart ke sath kahna chahungi , ki main aapke ilm ka muhasba karne se qadir hun , mager , Aapki kuch baaton se main itefaq nahi rakhti hun , kyunki mere Nana Mirza Islam Ahmad Baig , Badshah Bahadur Shah Zafer ke 2 Shazade jo Angrezon se bach gaye thay unki aulaad nein se thay . Aur Unke paas Bahadur Shah Zafer ki Sone moher laga Shajrah bhi tha . Unka kahna tha Dara Shikoh beshak scholar tha mager woh jis raah par chal para tha , ager woh Badshah bana diya jata to Musalmanon ko mazhab se gumraah kar deta , kyunki Usne Banaras ke Hunduon se Sanskrit ki talim Hasil ki aur hunduism ki publicity shuru kar di thi. Rahi baat Badshah Aurangzeb ki to Nauzbillah unki koi bhi puja kyun karne laga , Woh to ek Behtareen Badshah , Nek insaan , aur Allah parwer bande thay , jinhone khud ki Qaber par koi imarat tameer nahi karwaii . Unfortunately logon ko galat history . Bata kar gumrah kiya gaya hai . Yeh to har daur mein hua hai jo Badshahat ke liye na ahal hota tha usko , ya to koi mansab de kar door bhej diya jata tha ya phir qatal kar diya jata tha bagawat karne par . That's all. Farah Deeba . Adv . India
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us Salam Bohat shukriya waqt nikaal kar comment karnay ka. History hamesha se controversial rahi hai. Yeh moamla sirf Dara k sath nahi tha bal k aap shayed Akbar ka zikar karna bhool gayeen. History usay Akbar the Great kehti hai lekin uske daman par Deen e Elaahi ka dhabba bhi lagaya jata hai. Dara k baray men bhi different opinion hen. Kuch log kehtay hen k woh kattar muslman tha, Mian Mir ka devootee mureed aur awliye karaam k baray men 2 books ka author hai. Doosra opinion woh hai jo aap ne bataya hai aur bohat si jaghon par main khud bhi yeh sab kuch padh chuka hon. Aapas ki ranjish aur woh bhi badshahi k moamlay men, out of question bilkul nahi. In k baap yani Shah Jahan ne bhi takht k liye kuch kam nahi kiya. Woh bhi yaqeenan aap k knowledge men ho ga. Al gharaz hamari poori Islamic History khoon men nahai hoi hai. Woh Mughal hon, Abbasi hon ya Usmani, kisi ne bhi kam nahi kiya. Meri taraf se mazrat k aap k jazbat majrooh hoye lekin main khud baz aouqat history batatay hoye sochta hon k jo bata raha hon, us men sach kaya hai aur jhoot kaya. Main apni har kami kotahi par Allah se moafi mangta hon. Aek bar pher mazrat. Khush rahen, salamat rahen.
@ambancindia4798 Жыл бұрын
Assalamualaikum bhai Bahot shukriya mere comment ka jawab dene ke liye . Aap ne reply bahot honestly diya , aap mere bade hain , mazrat ki baat nahi hai , sirf main correction kiya ki ,hum hindustani Muslims bhi usi tarah Allah ki hi ibadat kartey hn na ki bande ki chahe woh Badshah hi kyun na ho . Puja to shirk hai hai , jaise mere yaha ke kuch na nehad actor jo khud ko musalman nahtey hain aur Buton ki puja bhi kartey hain . Samajh to Aap bhi gaye honge . Ab internet ne bahot se logon ke chehre benaqab kar diye hain . Rahi baat history ki to tafsil mein jana surf waqt ki berbadi hai , meri guzarish hai Aap ,sirf Auliya Allah par volgs banaya kariye ki kam se kam iss behiss dyniya mein kuch to log Buzurgane Deen ki talimaat ki taraf tawajah karen jo Gumrah ho chuke hain . Sufisism behtareen way of life ko batat hai . Mera khayal hai , Aap na taaluq history se hai . Please Aapne baare mein bhi bataein , ki Aap ke Aba o ajdaad kaha se taluq rakhtey thay . Allah hafiz Farah Deeba .Adv . India
@ambancindia4798 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani ek baat aur galt log tub bhi thay jub Rasoollah.Sallahualaihiwasslam Apni Hayat e Zahira mein thay . Sirf woh log mauqe ke muntazir thay , ager essa nahi tha to zalimon ne sab se pahle Sahabah .r. ko shaheed kiya , phir Aal e Rasool.s.a.w ko Shaheed kiya , jubki inn zalimon ne khud apni gunahgaar ankhon se Nabi paak s.a.w ko dekha tha . un zalimon ki jurat aur zulm ki ,imaan lane ke baad surf Ektedaar haasil karne ke liye , woh gunaah kiye jiske padash hamesha jahanam mein rahenge .to phir Badshahon ki kiya baat ki jaye ,
@saishchavali Жыл бұрын
U r mistaken. Aurangzeb was a hated ruler in India. He imposed taxes on other communities. Wanted Islam only as a religion. Forced conversions. Killed Sikh gurus
@zulfiqargilani Жыл бұрын
There are many such allegations against him. I have exposed him in my Badshahi Masjid vlog
@diyafaclinic4124 Жыл бұрын
sir, poor videography
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Sorry for this. Will try my best in future.
@wajiya8972 Жыл бұрын
Jb ma is baagh ka visit kia ta to mjy ayse lgta ta k mughlia badshah aur shehzadian yahn hn ajeeb kafiat ti 😂😂😂
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Aap ki baat bilkul durust hai. Aesi jaghon par ja kar waqei aesa lagta hai.
@wajiya8972 Жыл бұрын
@@zulfiqargilaniSr ye bat sirf hm history lover e feel kr skty hn