پرانے زمانے کے گانے سن کر اور فلمیں دیکھ کر آج بھی پرانا اور محبت بھرا اچھا زمانہ نظروں کے سامنے گھوم جاتا ہے ہفتہ 2 مئی 2021, 20 رمضان
@khalilansari75903 жыл бұрын
The great ahmed rushdi
@tanveerhashmitanveerhashmi44693 жыл бұрын
Wounderful
@syedsarwatzoha73013 жыл бұрын
یقین کریں سیاست اسی طرح چلتی رہے گی، تھوڑا تازہ دم ہو لیں، اپنے لیجینڈز کو فراموش نہ کریں: #Mala_Begum kzbin.info/www/bejne/nIOmp3-jfJahba8 #Ahmed_Rushdi kzbin.info/www/bejne/aJS3eoOCqcx4iK8 #Mehdi_Hassan kzbin.info/www/bejne/mWmxpn6haa1-obM
@shanasa111 ай бұрын
بہت بڑھیا گانا ۔ نوے کے عشرے کے اوائل میں پہلی بار سنا ، بچپن کا دور تھا ، پی ٹی وی کے بعد ایک دوسرے چینل ایس ٹی این کا آغاز ھوا تھا (جو بعد میں پی ٹی این ھوا) جس میں ہر روز ایک پاکستانی فلم نشر کی جاتی ۔ اسی بہانے ڈھیروں مقبول ، کامیاب پاکستانی فلمیں دیکھنے کو ملیں ۔