السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت قاری صاحب خیریت سے ہیں
@ZeenatulQuran21 күн бұрын
وعلیکم السلام ــ الحمدللہ علی کل حال
@MdRashid-il3zl18 күн бұрын
Maolana awaz ko saf or baland kaise kren
@talha_sultan00721 күн бұрын
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب قاری صاحب سانس کا مسلئہ تو حل ہو چکا ہے لیکن جو آخر میں آپ آواز کو ہلاتے ہیں براہ کرم اگلی ویڈیو میں اس حل بھی بتا دیجیے گا بارك الله في علمك و عملك ❤❤
@Saaddailytilawat15 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم جناب امید ھے کہ آ پ خیرو عافیت سے ھونگے اپنا نمبر سینڈ کردیجیے گا میں خود امام مسجد ھوں لاہور میں رہائش پزیر ھوں آ پ سے مستفید ھونا چاھتا ھوں اللہ ربّ العزّت آپ کو مزید ترقی عطاء فرمائے آمین