Рет қаралды 160
کیا محمدؐ کو حق مہر کے بغیر نکاح کی اجازت تھی ؟
کیا محمدؐ کو چار سے زیادہ بیویاں رکھنے کی اجازت تھی ؟
33/50 آیت سے یہ دو باتیں ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔۔
اس آیت کا سبھی نے ایک ہی ترجمہ کیا ہے
اور میرے نزدیک نہ صرف وہ ترجمہ غلط ہے
بلکہ قرآن میں تضاد کا باعث بھی بنتا ہے
درست ترجمہ اس وڈیو میں پیش کیا گیا ہے
thumbnail Photo by Estefania Solveyra on Unsplash