meray dost jo sunny as mulk e pakistan main reh gy hain rhnay choti kramton sy bhut log whabi bnty jarhay jo uthta hy man marzi ki kra,mtain shroo kr deta hy allah ky wastay wo byan kro jo jaiz hain please
@DilBahar-c4p5 күн бұрын
یہ فالتو کی باتوں کو چھوڑ ئے آپ یہ بتائیں کیا یہ باتیں صحیح ہے جو باتیں قاری خلیل الرحمن نے کی ہے آپ ان باتوں کو کس حد تک صحیح مانتے ہیں یا آپ لوگ اپنی پیٹ پالنے کے لئے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے خرافات پیدا کرنے کے لئے لوگوں کو ایک اللہ سے ہونے کا یقین دلوں سے مٹانے کے لئے مندھرک قصے کہانیاں سنا رہے ہو آپ۔ اس بات کا جواب دو
@YahyaMirza-n2q9 күн бұрын
اھل حق صرف اھلحدیث ھے ھر سال ھزاروں لوگ اھلحدیث ھوتے ھیں جب تو بھی ایک دن اھلحدیث ھو جائے گا
@HussnainSharif-qe2bc11 күн бұрын
ماشاءاللہ اداس صاحب
@aftabJutt-111 күн бұрын
اصل اختلاف یہ ہے کہ عمل سنت سمجھ کر کیا جائے یا امام کی خاطر۔ آپ لوگ نماز حنفی لکھ کر پھیلا رہے ہو۔ پہلے یہ اختلاف ختم کریں۔ اس کے بعد اگر کسی کو لگتا ہے کہ سنت کے مطابق نماز زیر ناف ہاتھ باندھنے میں ہے تو وہ عمل کر لے۔
@ForNextZOp13 күн бұрын
ارے بدعت ملا آپ لوگوں کا اپنا حدیث دیکھاتے ہو آگر کرامت دیکھنا ھے تو صحیح مسلم اور حدیث بخآری شریف میں دیکھاؤ تم جیسے بدعت سے اللہ ہر مسلمان کو بچاے امین۔ تو جھوٹا ملا ہے شرم کرو موت کے بعد تم لوگوں کو پتا چلے گا۔
@rizwanelahi625114 күн бұрын
Apni nimaz darust kro sunnat ke mutabiq..
@MuhammadYousaf-sd3iu14 күн бұрын
کل مجنون ل ابی حنیفہ 🙏✅👍🌹
@HuzaifaRizvi51214 күн бұрын
بالکل صحیح فرمایا الحمدللہ سنی حنفی بریلوی ❤
@FfFg-r9b14 күн бұрын
السلام علیکم حضرت صاحب حضرت صاحب ایک مسئلہ تو بتائیں کیوں کہ وہابی مولوی کہتے ہیں کہ فقہ حنفی کے مطابق مرد اپنی فوت شدہ بیوی کو غسل نہیں دے سکتا اور وہ اور پی وی کو دفنا بھی نہیں سکتا جب کہ بخاری شریف کی حدیث کا مفہوم ہے کہ رسول نے فرمایا کہ اے عائشہ اگر تم میرے بہت جیتے ہوئے اگر میرے ہوتے ہوئے فوت ہو جائے تو میں تمہیں غسل دوں یہ مفہوم ہے یہ وہابی مولوی کہتے ہیں اپ برائے مہربانی اس موضوع پر ویڈیو بنا دیں اور دلائل سے ثابت کریں اپنا عقیدہ اہل سنت تاکہ ہم شرمندہ نہ ہوں اللہ اپ کا حامی ناصر ہو اللہ اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ایمان کی حالت میں اٹھائے امین ثم امین ❤❤❤
@JalaliShortsCilp14 күн бұрын
جی اس مسئلہ پر وڈیو بناتا ہوں
@MuhammadRamzan-dp3is14 күн бұрын
baat ye hai kai Huzoor SAW ka nikah Hazrat Ayesha R.A se na tootata un ke wisaal kai baad is liye Huzoor SAW apni biwion ko gussal de sakte hain un ke wisaal kai baad lekin aam awwam ka nikah toot jata hai is liye gusal nahin diya ja sakta
@NoorAli-o7x15 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
@hassanansari281315 күн бұрын
❤❤❤
@Qariateeq-f4q17 күн бұрын
آپ منکرین حدیث ھیں
@muhammadghulam596518 күн бұрын
ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ بہت خوب جناب
@NoorAli-o7x18 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست علمی تحقیقی بیان ❤❤❤❤❤❤
@younusjoyia18 күн бұрын
مولوی جھوٹ نا بول اپنے الیاس بادری کو سن کے تیرے احمد رضا نے کیالکھا ہے
@muhammadyousaf856519 күн бұрын
بریلوی حدیث نہیں جانتے شرک کو
@muhammadyousaf856519 күн бұрын
آدم علیہ السلام کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کووسیلہ بنانے والی حدیث کا باطل ہونا سوال : 34715 18/04/2004 میں نے مندرجہ ذيل حدیث پڑھی ہے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ صحیح ہے یا نہیں ؟ ( جب آدم علیہ السلام نے غلطی کا ارتکاب کیا توکہنے لگے : اے میرے رب میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے معاف کردے ، تواللہ تعالی نے فرمایا اے آدم علیہ السلام تونے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوکیسے جان لیا حالانکہ میں نےابھی تک اسے پیدا بھی نہیں کیا ؟ توآدم علیہ السلام کہنے لگے اے رب اس لیے کہ جب تونے مجھے اپنے ھاتھ سے بنا کرروح پھونکی تومیں نے اپنا سراٹھایا توعرش کے پایوں پر لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ لکھا ہوا دیکھا تومجھے علم ہوگيا کہ تو اپنے نام کے ساتھ اس کا نام ہی لگاتا ہے جوتیری مخلوق میں سے تجھے سب سے زيادہ محبوب ہو، تواللہ تعالی نے فرمایااے آدم توسچ کہہ رہا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھے مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب ہیں ، مجھے اس کے واسطے سے پکاروتومیں تجھے معاف کرتا ہوں ،اوراگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہوتے تومیں تجھے بھی پیدا نہ کرتا ) ۔ جواب کا متن ur ur الحمدللہ یہ حدیث موضوع ہے ، اسے امام حاکم نے عبداللہ بن مسلم الفھری کے طریق سے بیان کرتے ہیں : حدثنا اسماعیل بن مسلمۃ انبا عبدالرحمن بن زيد بن اسلم عن ابیہ عن جدہ عن عمربن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : جب آدم علیہ السلام نے غلطی کا ارتکاب کیا ۔۔۔ پھر حدیث کو انہی الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے جوکہ سائل نے ذکرکیے ہیں ۔ امام حاکم نے اسے صحیح الاسناد کہا ہے ۔ اھـ امام حاکم رحمہ اللہ تعالی کے اس قول کا علماء کرام کی کثرت نے تعاقب کیا اور اس حدیث کی صحت کا انکار کیا ہے اور اس حدیث پرحکم لگایا ہے کہ یہ حدیث باطل اورموضوع ہے ، اوریہ بیان کیا ہے کہ امام حاکم رحمہ اللہ تعالی خود بھی اس حديث میں تناقض کا شکار ہیں ۔ علماء کے کچھ اقوال پیش کیے جاتے ہیں : امام حاکم رحمہ اللہ کی کلام کا امام ذھبی رحمہ اللہ تعاقب کرتے ہوۓ کہتے ہیں : بلکہ یہ حديث موضوع ہے اور عبدالرحمن واہی ہے اور عبداللہ بن مسلم کا مجھے علم ہی نہیں وہ کون ہے ۔ اھـ اورمیزان الاعتدال میں امام ذھبی رحمہ اللہ تعالی اس طرح لکھتے ہیں یہ خبر باطل ہے ۔ اھـ اورحافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی نے لسان المیزان میں اسی قول کی تائيد کی ہے ۔ اورامام بیھقی رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں : اس طریق سے عبدالرحمن بن زید بن اسلم نے یہ روایت متفرد بیان کی ہے اور عبدالرحمن ضعیف ہے اورحافظ ابن کثیر رحمہ اللہ تعالی نے اسی قول کو صحیح کہا ہے دیکھیں البدایۃ والنھایۃ ( 3 / 323 ) ۔ اورعلامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے الضعیفۃ میں اسے موضوع قرار دیا ہے دیکھیں السلسلۃ الضعیفۃ ( 25 ) ۔ ا ھـ اورامام حاکم - اللہ تعالی انہیں معاف فرماۓ - نے خود بھی عبدالرحمن بن زيد کومتھم بوضع الحدیث کہا ہے ، تواب اس کی حدیث صحیح کیسے ہوسکتی ہے ؟ ! شیخ الاسلام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ تعالی " القاعدۃ الجلیۃ فی التوسل والوسیلۃ ص ( 69 ) " میں کہتے ہیں : اورامام حاکم کی روایت انہیں روایات میں سے جس کا ان پرانکار کیا گیا ہے ، کیونکہ انہوں نے خود ہی کتاب " المدخل الی معرفۃ الصحیح من السقیم " میں کہا ہے کہ عبدالرحمن بن زيد بن اسلم نے اپنے باپ سے موضوع احادیث روایت کی ہیں جوکہ اہل علم میں سے غوروفکر کرنے والوں پرمخفی نہيں اس کا گناہ اس پر ہی ہے ، میں کہتا ہوں کہ عبدالرحمن بن زيد بن اسلم بالاتفاق ضعیف ہے اوربہت زيادہ غلطیاں کرتا ہے ۔ ا ھـ دیکھیں " سلسلۃ الاحادیث الضعیفۃ للالبانی رحمہ اللہ ( 1 / 38 - 47 ) ۔ واللہ تعالی اعلم .
@fazalqadir641719 күн бұрын
جو بات قرآن میں نہیں اور رسول نے نہیں بتائ اس پر ہز عمل نہ کریں
@fazalqadir641719 күн бұрын
یہ سب آپ لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں براۓ مہربانی ان کی باتوں پر نہ جاءیں اور سیدھے سادھے اسلام پر عمل کریں جو خدا اور اسکے رسول نے بتاءیں ہیں
@zulfiquarali555219 күн бұрын
Gouse Aazam ka ruh kis ne nikala tha
@zulfiquarali555219 күн бұрын
Oye molvi na tu kharji h na tu rafzi h tu to nasbi h
@warraichwarraich193119 күн бұрын
ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا کس نے پڑھا تھا کیوں پڑھا تھا۔۔۔۔حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں کیا پڑھا تھا؟لا آلہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔۔۔۔۔۔
@aamiri240119 күн бұрын
اس روایت مبارکہ کو ڈھکوسلہ بولنا شیطانیت ہے
@aamiri240119 күн бұрын
ما شاء الله لا قوة إلا بالله
@aamiri240119 күн бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم. الحمد لله رب المصطفى صلى الله عليه وعلى آله وصحبه وسلم.
@mdibrahim4796019 күн бұрын
یہ روایت خالص ڈھکوسلہ ہے ۔
@BasirLodi19 күн бұрын
شکلا یہ کسی مندر کے پجاری ھیں غور سے دیکھو جب دل میں شرک تو ذبان اور شکل سے ظاہر ھوجاتا ھے
@BasirLodi19 күн бұрын
بدعتی قران نہیں پڑھتے دو تین صدی میں لکھی کتابیں پڑھکر میڈیا کے ذریعہ اپنی جہالت کا پردہ فاش کرتے ھیں قران میں تقریبا 70دعایں جو انبیاء نے کی ھیں کسی ایک میں بھی وسیلہ کا لفظ نیں حصن حصین میں کی 100 دعایں بغیر وسیلہ کی ھیں کیوں۔ اپنے اعمال کے وسیلہ سے مانگ سکتے ھیں مولوی ساب اپکی بیوی اپکے پڑوسی کے وسیلہ سے مدد مانگے تو اپ کو کیسا لگیگا الللہ تو 70 ماوں سے ذیادہ محبت کرتا ھے وہ ایسا رب ھے کہ فرعون کی دعا پوری کرتا نبی عبادی اس ایت نافرمانوں کے لیے اتری کتنا پیار بھرا انداذ میرے بندوں سے میرے بندو سے کہ دیجیے اذا سالک عبادی فا انی قریب اجیب الدعوت الدعان۔ یا عباد،الذین اسرف علی انفسھم بار بار میرے بندو میرے بندو میرے بندو کیا خوبصورت پیار ھے جنکو الللہ سے محبت کا چسکا لگ کیا وہ وکیل۔ کے محتاج نہی تم کیا جانو الللہ کے پیار کو تم مخلوق پرست ھے اللل اور رسول ص کی محبت سے محروم
@Ranashazab-y4c19 күн бұрын
ماشاءاللہ علامہ صاحب
@GMustafaNori-jt7es19 күн бұрын
Allah pak Hazart allama Ali Adas Razvi Sb ko slamit rakhy bahot khoob research ki hy jazakAllah keep it up continued.Aj fiker e Alahazart pr qaim rahna aur froogh dena bahot zaroori hy
@aliaddasjalali636319 күн бұрын
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا ۔ آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
@aliaddasjalali636319 күн бұрын
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا ۔ آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
@RazaQadri-nx5ht19 күн бұрын
❤❤❤❤
@ahlesunnathaqjamat734319 күн бұрын
good sir
@islamicgul30919 күн бұрын
کہانی ہوگی حدیث نہیں
@aliaddasjalali636319 күн бұрын
استغفر اللہ ۔ یہی تو وہابیوں کی بے ادبیاں و گستاخیاں ہیں کہ اپنے مسلک کے خلاف آنے والی حدیث کو فی الفور موضوع ۔ من گھڑت اور کہانی کہ دیتے ہیں۔ معاذاللہ
@naginapc904319 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@NoorAli-o7x19 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جلالی رضوی صاحب زبردست علمی تحقیقی جواب دیا ❤❤❤❤❤❤
@RaheemBakhshNadeem20 күн бұрын
❤❤❤❤❤ بہت خوب
@NoorAli-o7x21 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست ❤❤❤
@NoorAli-o7x21 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست ❤❤❤❤
@AllamaShahidnaqshbndi21 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب❤❤❤❤
@hafeezullah700221 күн бұрын
مولوی ٹر ٹر جی جو تین وسیلے دعا کے ھشام الہی صاحب نے بیان فرمائے ھین وہ تینون احادیث سے ثابت ھین. اور تینون احادیث صحاح ستہ سے ھین
@aliaddasjalali636321 күн бұрын
@@hafeezullah7002 اور جو احادیث بیان کی ہیں ان سے موت کیوں پڑتی ہے تمہیں اپنے گرو کی طرح آنکھیں بند کیوں کر لی ہیں
@NoorAli-o7x21 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست علمی تحقیقی جواب ❤❤❤❤❤
@NoorAli-o7x21 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست علمی تحقیقی جواب دیا ❤❤❤❤❤
@SufiyanAliAbid21 күн бұрын
ماشاء اللہ ❤❤❤
@BasirLodi21 күн бұрын
جب تعلق نہیں ھوتا تو وسیلہ کی ضرورت ھوتی مثلا بچہ کے داخلہ کے لیےپرنسپل سے تعلق نہیں تو وسیلہ کی ضرورت پڑتی ھے اگر معرفت حاصل نہی تو وسیلہ انبیاء علیہ السلام نے جتنی دعایں کی ہیں بغیر وسیلہ کی ھیں قران پڑھو
@utubea_count123821 күн бұрын
جزاك الله خيرا. ما شاء الله.
@haqbaba417521 күн бұрын
جو شخص حدیث کو عربی میں نہیں پڑھنا جانتا ہو تو وہ حدیث کو کیا سمجھا سکتا ہے اور کیا سمجھ سکتا ہے
@SufiyanAliAbid21 күн бұрын
چولاں نہ مار گل دا جواب دے نہیں تے اپنی بکواس بند کر۔