القرآن الکریم اس قرآن کو ہم نے حق کے ساتھ نازل کیا ہے اور حق ہی کے ساتھ یہ نازل ہوا ہے، اور اے محمدﷺ ؐ ، تمہیں ہم نے اِس کے سوا اور کسی کام کے لیے نہیں بھیجا کہ بشارت دے دو اورخبردار کر دو۔ سورة الاسره -105
@warraichwarraich19312 ай бұрын
نبی علیہ السلام کی زندگی اسوہ حسنہ ہے اگر انہوں نے کسی کو پکارا ہے تو ہم بھی پکاریں گے۔۔۔نبی علیہ السلام کی سنت پوری کرنی ضروری ہے۔۔۔۔جب اللہ مدد کرنی بند کردے گا اللہ دینا بند کر دے گا کسی اور سے مانگ لیں گے۔۔۔۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے آگ میں جاتے ہوئے کس کو پکارا؟کس پر توکل کیا؟
@zafarzaidi20882 ай бұрын
القران الکریم (اے نبی ﷺ) کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں- سوره الاعراف - 188
@warraichwarraich19312 ай бұрын
شام عراق فلسطین کیوں تباہ ہوا ادھر کیوں نہیں جاتا کوئی؟
@BasirLodiАй бұрын
واہ ضلالی واہ فاطر 14
@NoorAli-o7x2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست علمی تحقیقی جواب ❤❤❤❤❤
@zafarzaidi20882 ай бұрын
القران الکریم اور وہ (الله) اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا - الکہف 26 -
@abdulkarimkhankhan32312 ай бұрын
Allah ko chor kar qabar walon se madad mangna shirk hy.
@aliaddasjalali63632 ай бұрын
وہابی مولوی اشرف علی تھانوی نے لکھا ہے اس سے پوچھیں
@MalikMurtaza-i3u2 ай бұрын
Ashraf Ali thanvi koi Nabi hai us ki bat kar Rahe ho ? @@aliaddasjalali6363
@khurramchoudri5493Ай бұрын
@@aliaddasjalali6363کیسا جاہلانہ جواب ہے مولانا اشرف علی تھانوی اسلام میں حجت ہے کہ قران و سنت؟ حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کرتے تھے لوگوں کو شفا دیتے تھے وہ تو وفات بھی نہیں پائے کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی صحابہ کو یہ درس دیا کہ فلاں کام ان سے کروا لو؟
کسی زندہ انسان سے مدد کی درخواست شرک نہیں کیونکے یہ ظاہری اسباب کے تحت ہے، دعا عین عبادت ہے بلکہ عبادت کی اصل ہے اسلیے دعا اور عبادت صرف صرف الله ہی کے لئے خاص ہے ، کسی غیر الله سے دعا کرنا شرک ہے - کسی غیر الله کے نام کی نیاز دینا، جانور قربان کرنا حرام اور شرک ہے - کسی غیر الله سے ماوراۓ اسباب لالچ رکھنا ، خوف رکھنا، مدد کے لیے پکارنا کسی غیر الله کو الله کے اختیار، اقتدار، مرضی ، منشاء ، فیصلوں، حکمت، خلق، ذات ، صفات ، وغیرہ میں شریک سمجھنا کھلا شرک ہے - یاد رکھو الله شرک جیسے گناہ کو معاف نہیں کریگا -
@aliaddasjalali63632 ай бұрын
@@zafarzaidi2088 ایاک نعبد و ایاک نستعین آیت مبارکہ میں کس لفظ کا معنی ہے کہ ما ورائے اسباب مدد مانگنا شرک اور تحت اسباب مدد مانگنا جائز ہے ؟ بتائیں
@SufiyanAliAbid2 ай бұрын
حضرت جی یہ نجدی منافق صرف بکواس کر سکتے ہیں اہلسنت و جماعت کے دلائل کا جواب نہیں دے سکتے۔@@aliaddasjalali6363
@zafarzaidi20882 ай бұрын
@@aliaddasjalali6363 القرآن الکریم اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ °(اے الله ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں- سوره فاتحہ -5 یعنی الله نے عبادت اور پکارنے کے لئے (دعا کے لئے )ایک ہی لفظ (اِيَّاكَ) استمعال کیا ہے ! کیونکے دعا نہ صرف عبادت ہے بلکہ عبادت کی اصل ہے - حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر الله ا آخری نبی اور رسول محمدﷺ ؐ تک کسی نبی نے کسی غیر الله کا وسیلہ نہیں سکھایا ، الله نے قرآن شریف میں چالیس سے زیادہ دعائیں سیکھائی ہیں کسی میں کوئی وسیلہ کا ذکر تک نہیں ہے - پورے قرآن میں صرف اور صرف ایک وسیلہ کی تاکید ہے اور وہ یہ ہے : القرآن الکریم فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِىۡ وَلَا تَكۡفُرُوۡنِ-١٥٢ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِيۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوةِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيۡنَ-١٥٣ لہٰذا تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کرو، کفران نعمت نہ کرو-١٥٢ اے لوگو جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز سے مدد لو۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے-١٥٣ سوره البقرہ
@khurramchoudri5493Ай бұрын
@@aliaddasjalali6363یہ سوال کفار نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں پوچھا وہ بھی تو بتوں کو ذریعہ ہی سمجھتے تھے شاید انہیں قران بریلوی سے زیادہ سمجھ آ تا تھا نہیں تو وہ بھی کہہ دیے کہ کیا اپ اللہ کے سوا اپنے صحابہ سے مدد طلب نہیں کرتے لہزا سورت فاتحہ کی یہ آ یت غلط ہے
@aliaddasjalali6363Ай бұрын
@@khurramchoudri5493 کفار بتوں کو خدا سمجھ کر مدد مانگتے تھے ۔ شاید وہابیوں کو قرآن پڑھنے کی توفیق نہیں ملی
@mdabrahulhaque64022 ай бұрын
قران وحدیث سے دلیل دیں نہ کہ کسی واقعہ کو
@khurramchoudri5493Ай бұрын
قران و حدیث کھول کے انہوں نے اپنا کاروبار بند کروانا ہے
@mdabrahulhaque64022 ай бұрын
جھوٹ نہ پھیلائیں نہ دیوبندی کا قول دلیل بنےگی اور نہ بریلوی بلکہ قران وحدیث پیش کریں
@faisalbabuahsan53452 ай бұрын
Allah tere ko hidayat de
@abdulkarimkhankhan32312 ай бұрын
Quran e Pak mn aisi koi ayat ni hy jis mn likha ho k Oliya Allah faot hone k baad madad kar saktey hn. Ye logon ki apni mantaq hy jis ki koi sanad ni.
@zafarzaidi20882 ай бұрын
القرآن الکریم کون ہے جو بے قرار کی دُعا سُنتا ہے جبکہ وہ اُسے پکارے اور کون اس کی تکلیف رفع کرتا ہے؟ اور (کون ہے جو) تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا بھی (یہ کام کرنے والا) ہے؟ تم لوگ کم ہی سوچتے ہو- 62 اور وہ کون ہے جو خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں تم کو راستہ دکھاتا ہے اور کون اپنی رحمت کے آگے ہواوٴں کو خوشخبری لے کر بھیجتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی دُوسرا خدا بھی (یہ کام کرتا) ہے؟ بہت بالا و برتر ہے اللہ اس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں- 63 سورة النمل
@muhammadfarrukhshafeeq19552 ай бұрын
Aap kee baton say Lagta hay aap kay nazdeek yay ktabain zyada sachee hain. Aap nay Quran Kareem kay message ko nazar Andaz Kar dya hay. Kuch Khuda Ka khof Khao. Kyoon logon ko gumrah Kar rhay ho?
@fawadvlogstv429Ай бұрын
Quran aur Hadees se dalil lete hain Kisi dusri Kitab se Nahin
@MuhammadIrshad-f9m2 ай бұрын
کتاب کسی کا بھی ہو سب سے پہلے قرآن سے ثابت کرو۔
@SufiyanAliAbid2 ай бұрын
کتاب کسی کا نہیں تمہارے ابو جی کا ہے پہلے اپنے ابو جی سے پوچھو انہوں نے ایسا شرک کیوں کیا۔
@HAIR-n-Threading-gf1vr2 ай бұрын
YOU'RE ALSO HASBANA KITTAB ALLAH. MAY ALLAH SUBHAN PAK MERCY ON YOU.
@khurramchoudri5493Ай бұрын
@@SufiyanAliAbidکارٹون تجھے کیسے پتہ لگ گیا جو تجھ سے بات کر رہا یے وہ دیوبندی ہے
@ShahadatHusain-uy9myАй бұрын
@@khurramchoudri5493bahut cheezen apni bu se pahchan li zaati hain
@HabibUrehman-zn6lq2 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂😂
@drshoukatali81802 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنے گھر سے نہ پیش کرو اپ قران پاک سے یا صحیح حدیث سے پیش کرو
@Ikrammuhannadmuhannad2 ай бұрын
Bahi Jan apna jugt chupany ky ly dusroon par ilzam na LAgo sab allah sy daroo Quran sy baher batin na krin apna na zah na krin
@SABIRKHANJKDАй бұрын
فضائل، کرامات،۔ ملفوظات، ان کتابوں سے عقیدہ ثابت نہیں ہوتا ہے۔جو کہ غیر معتبر کتابیں ہیں۔جو کسی بڑے عالم کی تائید میں بعض باتیں اپنی طرف سے گڑھ دی جاتی ھیں ۔
@aliaddasjalali6363Ай бұрын
ایک کتاب غیر مقلدین کے بہت بڑے عالم عبد المجید سوہدروی کی ہے کرامات اہلحدیث ۔ اور دوسری کتاب امداد المشتاق ۔ اشرف علی تھانوی صاحب کی ہے
@mdabrahulhaque64022 ай бұрын
قران پیش کریں نہ کہ مراقبہ
@FaizanAli-q2v2 ай бұрын
😁😁😁 Mujhe Laga ke shayad koe dalel dengege time vest Kya a sar app ko ye bat samjhni pare gi ki Quran hujat he agar rvayat ki kitab me bhi ko ese bat lkhi hogi to qbol nhi qk Quran ke mukable men rwayat yani hades ajae to nahi Mani jaegi so ab logon ko bewkof banana band karde ab har bande ke Ghar men mana Wala Quran mojod he Allah ka Ahsan he
@allahnawaz48292 ай бұрын
Khabron mein sunte Hain to fir Bahar bad mein khada ho to usko jawab kyon Nahin dete Hain yah log
@allahnawaz48292 ай бұрын
Janab Tesla pi phone a gaya hai usne aap ki dukanen band kar deni hai kyon Khali ishare se vah samajhta hai ki main Kya kah Raha Hun
@mdabrahulhaque64022 ай бұрын
یہ کوئ دلیل نہی ہے
@abdullqayoom3433Ай бұрын
Bhai aqeedah Kisi bhi tawaf Ki kitab say Ni BLK Quran or Ahaadesa saheeha say ya ijam I umeemt say sabit karo. Or hota h.
@khurramchoudri5493Ай бұрын
اگر اولیا قبروں میں امداد کرتے ہیں تو کم از کم حضرت علی رض اور امیر معاویہ رض کی آ پس میں جنگوں کے ٹائم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی غلط فہمی دور کر کے صلح ہی کروا دیتے یا کسی صحابی کو ہی اس حقیقت کا پتہ ہوتا ان سے کوئی روایت مل جاتی کے وہ صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر جا کر پوچھ لیتے کہ حضرت علی حق پر ہیں یا امیر معاویہ اور سب کو بتا دیتے دنیا کہا پہنچ گئی لیکن بریلوی گدھا کا گدھا ہی رہا
@aliaddasjalali6363Ай бұрын
@@khurramchoudri5493 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح کی ڈیوٹی اپنے نواسے حضرت امام حسن رضی اللّہ عنہ کی لگائی تھے کہ یہ میرا بیٹا مسلمانوں کی دو بڑی جماعتوں میں صلح کروائے گا ۔ لیکن وہابی گدھا پھر بھی کہتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بلکل غیب کا علم نہیں تھا
@khurramchoudri5493Ай бұрын
@aliaddasjalali6363 سوال چنا جواب گندم
@allahnawaz48292 ай бұрын
Yaar ine baat ko chhode hain abhi Ham jaate Hain kabra per Ham jawab sawal karte hain usko bolo niche se jawab de Dalal samne honi chahie
@aliaddasjalali63632 ай бұрын
@@allahnawaz4829 کرامات اہلحدیث کتاب میں وہابی مولوی قاضی سلیمان منصور پوری نے بتا دیا ہے کہ مجدد الف ثانی نے میرے دل کے خیال کو جان لیا اور مجھے پکڑ لیا قبر سے ہاتھ نکال کر اور فرمایا بیھٹے رہو تو وہابی اپنے مولوی کی کیوں نہیں مانتے ؟
@aliaddasjalali63632 ай бұрын
@@allahnawaz4829 کرامات اہلحدیث کتاب میں وہابی مولوی قاضی سلیمان منصور پوری نے بتا دیا ہے کہ مجدد الف ثانی نے میرے دل کے خیال کو جان لیا اور مجھے پکڑ لیا قبر سے ہاتھ نکال کر اور فرمایا بیھٹے رہو تو وہابی اپنے مولوی کی کیوں نہیں مانتے ؟
@ShahidAli-un2ih2 ай бұрын
بدعتیوں کو اپنے انکی کتابوں کے حوالے دیے ھیں۔ ان بدعتیوں کا کوا سفید ھے یہ بدعتی پھر بھی نہیں مانیگے۔ یہ بدعتی تو اپنے علماء کی کتابوں کے حوالے بھی نہیں مانتے ۔ ان بدعتیوں کو چاھیے کہ وہ اپنی دعا کے شروع میں اور آخر میں درود شریف بھی مت پڑھا کریں۔
@drshoukatali81802 ай бұрын
اللہ سے ڈرو اپ نے بھی فوت ہو جانا ہے اور اللہ سے ڈرو اور جو تبلیغ اپ کر رہے ہیں اس کو چھوڑ دو قران اور حدیث کو بیان کرو
@mdabrahulhaque64022 ай бұрын
اسی طرح کے واقعات سے گمراہی پھیلتی ہے
@NoorAli-o7x2 ай бұрын
یہ واقعات خود وہابیوں نے بیان کئے ہیں علامہ صاحب نے تو صرف پڑھ کر سنائے ہیں جنہوں نے لکھے ہیں ان سے پوچھیں کیوں لکھے ہیں
@zafarzaidi20882 ай бұрын
القران الکریم (اے نبی ﷺ) کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں- سوره الاعراف - 188