درود شریف آہستہ پڑھنا ہوتا ہے نہ کہ لاوڈ سپیکر پر جس نے بھی سپیکر پر پڑھنے کےرواج والے پکے بدعتی ہیں
@aliaddasjalali6363Ай бұрын
@@zafarahmad3806 عبد الستار حماد وہابی پھر پکا بدعتی ہوا جس نے مانا کہ اذان کے بعد درود شریف سپیکر میں پڑھنا مستحب ہے
@AbdulRahman-gn4wyАй бұрын
مفسی صاحب لادريت ولا تليت.... جوحديث شریف اپنے پڑھی ہے اسمیں تو پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان سننے والوں کو درود شریف پڑھنے کا حکم دیا ہے۔۔۔ موذن کو تو درود پاک پڑھنے کا نہیں کہا۔ تو آپ کیوں اس حدیث شریف کی مخالفت کرتے ہیں؟ واقعی آپ مفسی ہیں؟
@aliaddasjalali6363Ай бұрын
@@AbdulRahman-gn4wy اگر یہ حدیث مؤذن کے لئے نہیں تو مفتی عبد الستار حماد نے کیوں لکھا ہے کہ اذان کے بعد سپیکر میں مؤذن کا درود شریف پڑھنا مستحب ہے ؟ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب امام غیر المغضوب علیھم والضالین کہے تم آمین کہو اور اسی طرح فرمایا جب امام سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو تم ربنا لک الحمد کہو ۔ اب بتاؤ امام آمین کہے کا یا نہیں ؟ کیوں کہ حدیث پاک میں مقتدیوں کو فرمایا گیا ہے کہ تم آمین کہو ۔ کیا امام ربنا لک الحمد کہے گا یا نہیں کیوں کہ حدیث پاک میں مقتدیوں کو فرمایا گیا ہے کہ تم ربنا لک الحمد کہو ؟
@falcon4602Ай бұрын
Ap kio gustakhe rasool bana ja rha ha Rasooullah ka farman ko ulta kr rha ho,Rasooullah na azan suna walo ko darud pharna ka farmaya ha moizan ko nai