جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@athiqahamad52439 ай бұрын
Allah hu Akbar, subhan Allah, Masha Allah,💕🌺 , Allah salamat rakhe Daman barkatuhu....🌹
@zaintahir53699 ай бұрын
👍
@mohammadanwarkhan1819 ай бұрын
اللہ آپکی کاوشیں کو قبول فرمائے آمین ۔
@MadnanShabirahmad15 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@alitahir12519 ай бұрын
Mufti.sub.kia.baat.hai
@thinking71029 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکثر یہ بات پردہ سماع سے ٹکراتی ہے (شوشل میڈیا وغیرہ)کہ اللہ کو ایک عمل بہت پسند مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کبھی نہیں کیا ؟۔ اور وہ عمل آذان ہے ۔۔۔۔۔اور آذان نہ دینے کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم آذان دے دیتے تو تمام اشیاء جو کائنات میں موجود ہیں سب نماز کیلئے حاضر ہو جاتیں۔ ۔۔۔۔جب کہ عقلا یہ بات سمجھ میں آتی ہے نماز کے مکلف صرف انسان و جن ٹھہرے ،تو یہ کیسے ممکن ہے ؟اس کی کیا حقیقت ہے،وضاحت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد علی بن حافظ مجتبیٰ ۔۔۔۔۔کوپاگنج۔۔۔مئو انڈیا سے