1 Muharram Jang e Khayber & Mola Ali Ke Fazeelat | Mufti Fazal Hamdard

  Рет қаралды 17,995

Mufti Fazal Hamdard

Mufti Fazal Hamdard

Күн бұрын

1 Muharram Jang e Khayber & Mola Ali Ke Fazeelat | Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
#muftifazalhamdard #khayber #molaali #islam #muslim #history #qurantilawat #pakistan #interfaith #muftifazalhamdardpashto #muftihamdardvideos #ahlebait #molaali #imamhussain
#muftifazalhamdardbayan
#muftihamdardbayan
#muftihamdardvideos
#muftifazalhamdardspeeches
#arynews #bolnews #pakistannews #live

Пікірлер: 296
@shaukatali7789
@shaukatali7789 Жыл бұрын
حق بیان کرنا کسی بھی زمانے میں آسان نہیں تھا اور نا ہے اللہ تعالیٰ اس حق گوئی پر آپ کو ثابت قدم رکھے اور ہمیشہ اللہ کی حفظ و امان میں رہیں
@asgharhussain9589
@asgharhussain9589 Жыл бұрын
Ameeen
@abbasjaferilai-ub9qq
@abbasjaferilai-ub9qq Жыл бұрын
مولا علی علیہ السلام کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 💛🌼💙🏵️🌺❤️🌺🏵️🌼💛
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
عزت و عظمت وشان صرف اللہ کے لئے ہے
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721 Жыл бұрын
@@FromShiaToMuslim جلنے والے کا منہ کالا ✋✋✋✋✋
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721 Жыл бұрын
@@FromShiaToMuslim کیا انبیاء علیہم السّلام اپنی اپنی قوموں میں اللہ تعالیٰ 🕋 کی دی ہوئی عزت ،عظمت اور شان کے ملک نہیں تھے رسول اللہ 🕋 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تمام انبیاء علیہم السّلام کے سردار نہ تھے اگر ہیں تو مولا علی علیہ السّلام بھی عزت ،عظمت اور شان کے مالک ہیں وہ علیہ السّلام جا نشین رسول اللہ 🕋 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں اور ہمارے پہلے امام ہیں تم کیا جانو علی علیہ السّلام 🕋 کی شخصیت کردار کی کن بلندیوں کو چھوتی ہے 🕋آپ کا جو عقیدہ علیہ السّلام 🕋 کے بارے میں ہےآپ کو نصیب ہو ہمیں ہمارا عقیدہ نصیب ہو آپ کون ہوتے ہیں 🤨 ہمارے عقائد میں ٹانگ اڑانے والے🤨✋🤨✋🤨✋
@ShahidHussain-de4cb
@ShahidHussain-de4cb Жыл бұрын
نائب نبى ص علی ع ہے دو جہاں کے وه ولى ہے ❤
@zrhacker3849
@zrhacker3849 Жыл бұрын
اسلام علیک یا مولا امیرالمومنین حیدر کرار امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام یا علی علیہ السلام مدد
@ranaali1808
@ranaali1808 Жыл бұрын
Geo mufti sahab. Ali a.s Haq da imam ayy. Ya Ali a.s tery chahny walo ki khair
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 Жыл бұрын
واقعی فکر وسوچ پر مجبور کر دیتی ھیں آ پ کی باتیں۔ آ پ کی حق گوئ کو سلام
@MuhammadNawaz-tc8zr
@MuhammadNawaz-tc8zr Жыл бұрын
السلام علیک یا ابو عبداللہ الحسین ابن علی علیہم السلام 😭😭😭😭😭😭
@kattarshiaasnaashrishammiy9300
@kattarshiaasnaashrishammiy9300 Жыл бұрын
I love mufti fazal humdard ( HUSSAINI Sher 🦁 mufti ji)
@falaksheer12
@falaksheer12 Жыл бұрын
امير المومنين علي ابنہ ابو طالب صلوات اللہ عليہ سلام جي فضيلت بيان فرمائي حق ا،دا ڪیو مففی صاحب اللہ سائین اوھانکی اجر خیر عطا فرمائی امین
@sayedqaisarabbasabbas183
@sayedqaisarabbasabbas183 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ بحق محمد وال محمد عليهم السلام کے صدقے سلامت رکھے آمین ثم آمین
@RozieManzoor321
@RozieManzoor321 Жыл бұрын
میری ہر فکر، ہر سوچ میں رہتا ہے علی ع نور بن کر میری آنکھوں میں چمکتا ہے علی ع عشق بن کر میری سانسوں میں سمایا ہے علی ع مثلِ قرآن میرے دل میں دھڑکتا ہے علی ع ابرِ رحمت کی طرح مجھ پہ برستا ہے علی ع!
@ta2096
@ta2096 Жыл бұрын
aslamon alykom YAA AMAM HUSIN AS. aslamon alykom YAA ALI MADAD HAQ HIDER a.s
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721 Жыл бұрын
واہ واہ 🕋 ماشاءاللہ 🕋🕋🕋🕋🕋 یہ اللہ تعالیٰ 🕋 کا گھر لیکن اس کا مکین علیہ السّلام 🕋ہیں 🕋🕋🕋🕋🕋
@masbalochsongsandinformati1330
@masbalochsongsandinformati1330 Жыл бұрын
Mola Ali A.S par karoroon Salam .
@driveraqeel8036
@driveraqeel8036 Жыл бұрын
لا فتح الا علــــی ۴ ...... لا سیف الا ذوالفقار علـــــــــــــــی ۴ کا نام سُن کر خیبر اب بھی کانپ جاتا ہــــــے ....... علی علی ...... ❤
@RozieManzoor321
@RozieManzoor321 Жыл бұрын
لا فتیٰ الّا علی ع( فتح غلط ہے)
@muhammadhanif6146
@muhammadhanif6146 Жыл бұрын
یہ لفظ لا فتح نہیں بلکہ لافتی ھے محترم
@hasanbharti9422
@hasanbharti9422 Жыл бұрын
سبحان الله. لافتح الا على مولا
@hikerover7045
@hikerover7045 5 ай бұрын
فتح نہیں بلکہ لافتی الا علی ۔
@ImranAli-sn8hx
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ بہت خوب فضل حمدرد صاحب خدا سلامت رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
@smsz-ph8lr
@smsz-ph8lr Жыл бұрын
Mola ali as ka ziker ebadat hy
@Youliveyourlifeonce
@Youliveyourlifeonce Жыл бұрын
بے شک مولا علی علیہ السلام کے ساتھ حق ہے۔
@Youliveyourlifeonce
@Youliveyourlifeonce Жыл бұрын
@Mufti Fazal Hamdard مفتی صاحب! کئی مہینے ہوگئے ہیں بنو امیہ سے ملنے والی نماز چھوڑ رکھی ہے ۔ دل مانتا ہی نہیں ہے ایسی نماز پڑھنے کو۔ آپ کب بتائیں گے کہ آئمہ طاہرین علیہم السلام کی پیروی میں کون سے طریقے سے نماز پڑھنی ہے ۔
@mdzaynali6241
@mdzaynali6241 Жыл бұрын
Naaraye haidery ya ali al madad haq haider alhaissalam🙌🙌
@smsz-ph8lr
@smsz-ph8lr Жыл бұрын
Salam Ya Mola Hussain as
@farhathussain454
@farhathussain454 Жыл бұрын
I Salute to you and your Holy parents. From Kohat kpk Pakistan.
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
. سانحہ کربلا ۔۔ معرکہ حق و باطل ، یا ایک ناکام بغاوت حضرت حسین بن علی ( رضی اللہ عنہ) ، حضرت امیر معاویہ سے بیعت کۓ ہوے تھے اور ان کے 20 سالہ دور حکومت میں ، حضرت حسین ( رضی اللہ عنہ) ، ان سے سالانہ ایک لاکھ درھم اور تحفہ تحائف پا تے تھے ، اور مدینہ کے اموی گورنر کی اقتدا میں نماز بھی پڑھتے تھے لیکن در پردہ کوفہ کے شر پسندوں کے ساتھ مسلسل رابطہ میں بھی تھے کہ جیسے ہی معاویہ کی وفات ہو ، اقتدار حاصل کرنے کی کو شش کی جاۓ گی۔ ان روابط کی حضرت معاویہ کو اطلاع بھی تھی اور ، انہوں نے آپ کو وار ننگ بھی دی تھی کہ آپ کی ان حرکات کے عواقب خراب بھی ہو سکتے ہیں ، مگر وہ باز نہیں آۓ اور اقتدار حاصل کرنے کی منصوبہ کرتے رھے۔ آپ کی ان حرکات سے اکا بر صحابہ اور افراد خاندان بھی مطلع تھے اور آپ کو روکنے کی کو شش کی ، مگر حسین بن علی نے ' حصول اقتدار اور خلافت '' کو اپنی زندگی کا واحد مقصد بنا لیا تھا ۔ کسی صحابی نے بھی آپ کے خروج کو ' معرکہ حق و باطل ' اور جہاد نہیں مانا . حضرت امیر معاویہ کے مرض الموت کے زمانہ میں ہی حسین نے 72 افراد کی مدینہ سے مکہ اور پھر وھاں سے کوفہ کے سفر کی تیاریاں شروع کردی تھیں اور مکہ المکرمہ میں آپ کی مدد اور حفاظت کے لیۓ کوفہ کے شر پسند کی ایک جماعت بھی آگئ تھی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوفہ کو اپنے چچا زاد بھائ مسلم بن عقیل کو روانہ کیا ، جہاں انہوں نے 48،000 افراد کو بغاوت پر آمادہ پایا اور ان سے بیعت لی اور حسین کو اطلاع دی کہ حکومت کا تختہ الٹے اور اقتدار حاصل کرنے کے لۓ بہترین موقع ہے ۔ حضرت حسین کو کوفہ پہونچنے کی اتنی جلدی تھی ، کہ وہ مکہ سے فوری کوفہ روانہ ہوگے ۔ کوفہ پہونچنا ان کے لۓ حج میں شرکت سے بھی زیادہ اھم ہوگیا تھا مگر جب ان کو اپنے نمائندہ / ایجنٹ حضرت مسلم بن عقیل کے قتل کی اطلاع ملی اور کوفہ کے راستے کو مصدود / بند پایا ، تو حصرت عمر بن سعد بن ابی وقاص سے مصالحت کرلی اور دمشق جانے پر راضی ہوگۓ ۔ اس وقت ان کوفیوں نے جو آپ کو مکہ سے اپنی حفاظت میں لے آۓ تھے اور جو آپ کی حمایت میں کربلا میں جمع ہوۓ تھے ، گواہ مٹانے کے لۓ حضرت حسین کو اور ان کے ساتھ والوں کو شھید کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وھی شرپسند عناصر تھے جنہوں نے حضرت عمر ، حضرت عثمان اور حضرت علی کو شھید اور حضرت حسن پر قاتلانہ حملہ کرکے زخمی کۓ تھے ۔۔۔۔۔۔ اگر حضرت حسین صحیح و سلامت کوفہ پہونچ جاتے ، تو بغاوت کامیاب ہوجاتی یا و ہی خانہ جنگی اور برادر کشی شروع ہوجاتی ، جیسے حصرت علی کے پنج سالہ دور حکومت میں تھا۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے ھمیں ان شکست خوردہ ایرانیوں کے فتنوں سے حفاظت فرمائ اور اللہ تعالی حضرت معاویہ ، حضرت یزید ، حضرت عمر بن سعد بن ابی وقاص ، حضرت عبیداللہ ابن زیاد بن ابی سفیان کو ان کے صحیح اور بروقت اقدام پر جزاۓ خیر دے ۔ آمیں ……………………………………………………………………………
@rinakhatun6054
@rinakhatun6054 Жыл бұрын
Salam mere mola Ali 💞💞💞💯💯💯💯💯
@user-uk7wq2wl3m
@user-uk7wq2wl3m Жыл бұрын
علی علی علی مولا علی یا علی۔ ❤❤
@smsz-ph8lr
@smsz-ph8lr Жыл бұрын
Salam Ahlebait as
@Zxy_163
@Zxy_163 Жыл бұрын
زبردست معلومات
@zupchannel5350
@zupchannel5350 Жыл бұрын
Maula ali haak hai mera imaan hai ❤❤
@ahsannaqvi27
@ahsannaqvi27 Жыл бұрын
واہ واہ مفتی صاحب امریکہ سے سلام عرض کرتا ھوں، آج تو دل خوش کر دیا مولا خوش رکھے آپکو
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
سچ سننے کی بھی عادت ڈالو
@malitv8217
@malitv8217 Жыл бұрын
اللہ آپ کے خدمات قبول فرمائے
@imranhaider4836
@imranhaider4836 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو محمد ع س و آلہ محمد ع س کے صدقے صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین
@iramanhaiderzaidi6913
@iramanhaiderzaidi6913 Жыл бұрын
La fata illa ALI...la saifullah zulfiqar...HAQ ALI..👋🙌🦁🥰
@Jweuo333
@Jweuo333 Жыл бұрын
سلامت رہیں مفتی صاحب حق بیان کرنے پر اپ کو سلام
@jafferhussain5673
@jafferhussain5673 Жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ کے لیکچرز اہل تحقیق کے لیے مشعل راہ ہیں
@Balochonmove
@Balochonmove Жыл бұрын
اہل تحقیق یا اہل کھٹملوں کے لیے ؟ 😂😂😂
@IHB14
@IHB14 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی اعظم فضل ھمدرد صاحب 👍❤️
@mohammadalidoostizada6309
@mohammadalidoostizada6309 Жыл бұрын
مولانا فضل ھمدرد صاحب خداوند کریم اپکو سلامت رکھے اس سچ گوی پر کاش ھر اک کو دین فھمی بدون تعصب توفیق فرمائے
@babbler8607
@babbler8607 Жыл бұрын
Mufti hammdard jaisa bap beta bhai ho to dunia hi jannat ban jaye ,khuda isko din dooguni rat chogooni taraqi , iskay tamam masaib o pareshanian panjtan kay sadqay door karay
@rsabbas4431
@rsabbas4431 Жыл бұрын
Mashallah mufti sahab Allah Pak ap ko apni hifz o aman main rakhe ameen
@shanihaider3671
@shanihaider3671 Жыл бұрын
Mashallh molana
@shinawarali313
@shinawarali313 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
@zainjee2569
@zainjee2569 Жыл бұрын
Geo mola huassin as salamt rhaky ameen sum Ameen ❤️🤲🙏
@ImranAli-sn8hx
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
جزاک اللّٰہ ماشاءاللہ
@muradcharania3791
@muradcharania3791 Жыл бұрын
Ya Ali Madad ❤
@AbidHussain-rw9qn
@AbidHussain-rw9qn Жыл бұрын
Allah humma sulle ala mohammad wa ale mohammad . Allah subhanahutalah hamesha apni pna main rakhae Elahi amin summa amin summa. Allah humma sulle ala mohammad wa ale mohammad 🤲🏻
@justicedelayedisjusticeden4150
@justicedelayedisjusticeden4150 Жыл бұрын
جزک اللہ
@akbarnaqvi9253
@akbarnaqvi9253 Жыл бұрын
Masha Allah jjh Subhan Allah jjh aur Durood-O-Salaam Mohammed-O-Wo-Alai-Mohammed per
@zaheerjafry1267
@zaheerjafry1267 Жыл бұрын
Allah apko Ajar e Azeem ata karay Fazal bhai🤲Ameen🤲
@DrHaider1
@DrHaider1 Жыл бұрын
Allah apko salamt rakhay Fazal Hamdard sahab
@MuftiFazalHamdard
@MuftiFazalHamdard Жыл бұрын
JazakAllah aameen
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf Жыл бұрын
@@MuftiFazalHamdard Shiat(Kufr shirk aur munafqat) ki khidmat k Liay?
@KHANG-yz4rf
@KHANG-yz4rf Жыл бұрын
@@MuftiFazalHamdard Mola Ali Razi Allah anhu Kise Afzal mante tha? Quran aur ahalebait
@smsz-ph8lr
@smsz-ph8lr Жыл бұрын
Mashallah bhai Salamat rahen Ap ameen
@safooratirmizi9243
@safooratirmizi9243 Жыл бұрын
میں قربان اپنے مولا علی ع پر میرا خاندان میرا مال سب میرے مولا پر خدا کرے قربان ھو جائے ایسا مولا ھمیں عطا ھوا میں اپنے اللہ سبحان وتعالی اور اسکے محبوب تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بے حد شکر گذار ھوں انہی ھستیوں کیلئیے تو اللہ نے سور ہ رحمن میں تکرار کی ھے کہ تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاو گے اور انکے حقوق کو جھٹلانے والوں پر عذاب کی خبر دی ھے خواہ وہ جنوں میں سے ھوں یا انسانوں میں سے اور ان نعمتوں کا اقرار کرنے والوں کے لئیے کبھی نہ ختم ھونیوالا عنایتوں کا سلسلہ ھے
@SajjadHKhosa
@SajjadHKhosa Жыл бұрын
اللھم صل علی محمد و آل محمد. قربان بر ذات امام علی علیہ صلوٰۃ والسلام. اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ کبریا کے صدقے مفتی صاحب کو سلامت رکھے اور بہترین زندگی عطا فرمائے. آمین یارب العالمین بحق اہلبیت الطاھرین علیہ صلوٰۃ والسلام
@IndianRailwayByAijazVlog4551
@IndianRailwayByAijazVlog4551 Жыл бұрын
Beshak masaahalaha🇮🇳👍👍🇮🇳 good
@mohammadalidoostizada6309
@mohammadalidoostizada6309 Жыл бұрын
میں اک گنہگار انسان استرالیا کے سرزمین سے اپکو اس حق شناسی اور سچ گوی پر سلام کرتاھو اور خداوند متعال سے آپکے سلامتی کا ارزو مند ھو
@user-po6jz5gd3t
@user-po6jz5gd3t 8 ай бұрын
Alla pak Muhammad w ale Muhammad k sadky apnay hifz w aman m rakhy sehat salamat rakhy orapne mession m sabit kadam rakhy or kamyab Kary ameen
@futuregadgetstoronto
@futuregadgetstoronto Жыл бұрын
ماشااللہ مفتی صاحب پروردگار عالم آپکو خاص حفاظت میں رکھے کہ حق خطابت و حق علم جو اللہ تبارک نے آپکو عطا کیا ھے اسکو حق کو پھیلانے کے لئے استعمال کر رھے ھیں۔ آئت اللہ سیستانی رحم اللہ کا فتوہ ھے کہ بردران اھلسنت کو اپنا بھایُ نہ کہو بلکہ انکو اپنا نفس و جان کہو آپ خوش و سلامت رھیں کہ جو خدمت اسلام و دین خدا کی آپ انجام دے رھے ھیں چند اور علماء اس مشن میں شامل ھو جائیں تو مسلمانوں میں امن و محبت و آشتی کا دور شروع ھو جاے 🤲🤲
@BAD_BOYS_OF_KARACHI_93
@BAD_BOYS_OF_KARACHI_93 Жыл бұрын
Ali Haq Hai ❤❤
@libabhussainbangash4431
@libabhussainbangash4431 Жыл бұрын
MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH QIBLA
@husnainahmed4535
@husnainahmed4535 Жыл бұрын
MA SHA ALLAH Mufti Saab Allah aap ko jazay Khair ataa farmay
@kalsoomkazmi9002
@kalsoomkazmi9002 Жыл бұрын
MashaAllah SubhanAllah ❤❤❤
@sikandarsikandar8677
@sikandarsikandar8677 Жыл бұрын
❤❤❤Love you fazal bhai
@drmuhammadhadi4649
@drmuhammadhadi4649 Жыл бұрын
ماشاء اللہ ۔ مولا آپ کو سلامت رکھے آمین
@mdzaynali6241
@mdzaynali6241 Жыл бұрын
Alaikum assalam waa rehmatullahi waa barkatahu🤲 Khuda wande mut'aal tamam ulama e haq koh salamati aur un tamam aalim e haq ki umrr me Tulani aata farma elahi ameen ya rabbal aala meen 🤲
@hashimbutt8871
@hashimbutt8871 Жыл бұрын
Be shk❤️❤️❤️❤️
@hamadnaqvi4729
@hamadnaqvi4729 11 ай бұрын
MAY ALLAH BLESS MUFTI FAZAL HAMDURD WITH THE BEST OF HEALTH ,WEALTH,HAPPINESS WITH LONG LIFE FOREVER. AAMEEN. SUMMA AAMEEN
@mamir4731
@mamir4731 Жыл бұрын
ماشإاللہ ❤
@gulzaralimahar
@gulzaralimahar Жыл бұрын
Great Work Sir
@jamalnasir4429
@jamalnasir4429 Жыл бұрын
Jazakallah
@farrukhabbas2087
@farrukhabbas2087 Жыл бұрын
Nara e Haderi ya Ali a.s
@oanabbas971
@oanabbas971 Жыл бұрын
Ya Ali madad haq haidar ❤
@alaynaqi9990
@alaynaqi9990 Жыл бұрын
Ali Mola a.s.❤
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
صرف اللہ مولا برحق ☝️
@shamashah9049
@shamashah9049 Жыл бұрын
MashaAllha good g❤
@waqashasanSyed
@waqashasanSyed Жыл бұрын
MashaAllah ❤❤❤
@TalibaAlirizviRizvi-zd2yg
@TalibaAlirizviRizvi-zd2yg Жыл бұрын
Subanallaha
@hasanbharti9422
@hasanbharti9422 Жыл бұрын
Subhan ALLAH. Hadith mnzilt h gvah .Azmte ALI IBN ABI TALIB ALYHISSALAM KE LIY.. ALI Shahe HYDR IMAMN Kbira. Bada NABI Shud Basirn Nazira.
@malitv8217
@malitv8217 Жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
@razashah398
@razashah398 Жыл бұрын
Mashallah....
@user-cu8hu1uc5g
@user-cu8hu1uc5g 10 ай бұрын
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلی❤ جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلی❤ چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر❤ ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلی❤
@zumarshah4899
@zumarshah4899 Жыл бұрын
Jeoooo salamt raho
@mnsthestranger3073
@mnsthestranger3073 8 ай бұрын
💖💖💖... Aliun Wali Ullaaah. Salaaam ho Molaaa AS aor Ap AS ky aaal par mojh samait... Jaxaaakom Allaaah moftyv saaab...
@adetude1
@adetude1 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مولا سلامت رکھے آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@shabahatx1375
@shabahatx1375 Жыл бұрын
Jazkallah haq bayan karrahe hn mashallah
@BilalHussain-jx2bi
@BilalHussain-jx2bi Жыл бұрын
Jazak Allah
@musahaider2753
@musahaider2753 Жыл бұрын
Subhan Allah
@haideraban8086
@haideraban8086 Жыл бұрын
Great work sir
@imranabbas4749
@imranabbas4749 Жыл бұрын
God bless u❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@syedqamarabbas
@syedqamarabbas Жыл бұрын
ماشاء اللہ، سبحان اللہ
@zaheerabbas882
@zaheerabbas882 Жыл бұрын
❤❤❤❤ Salamat rhyn mufti sb
@abidinfotv
@abidinfotv Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@pakistanaviary2989
@pakistanaviary2989 Жыл бұрын
Nice work 👍
@rahibzaidi436
@rahibzaidi436 Жыл бұрын
Allah apko salamat rakhe
@shjdxbre10
@shjdxbre10 Жыл бұрын
Assalamo alaykum wa rehmatullah. Qaynaat ka sabse bada case , aap ahlul bayt as k haq k liye waqeel bane hain Masha Allah. Jaari rakhein “hayya ala khayrul amal”
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
کائنات کا سب سے بڑا کیس رب کائنات کا ہے مولائے کائنات کا ہے نہ کہ اس کی مخلوق کا
@entertainmentviewer3094
@entertainmentviewer3094 Жыл бұрын
@@FromShiaToMuslim us ko munafiq bhi maantay hay momin o munafiq ki pehchan Mola AMEERULMOMINEEN(as) hain
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim Жыл бұрын
​@@entertainmentviewer3094munafiq usko mante hote tu uske Siwa Kisi AUR ko mushkil kusha na bna lete, munafiq usko mante hote tu madad Kisi AUR se na mangte , munafiq usko mante hote tu ALLAH ka zikr sun k unke moh kalay na ho jate. Yad rakh munafiq momin ki pehchan ALLAH ki mohabbt ha . Teri jhooti rawayat ki QURAN k samny koi auqat nhi
@zumarshah4899
@zumarshah4899 Жыл бұрын
Beshak bad az Nabi sab say afzal mola e kainat hain. 🌹
@yaliamadad
@yaliamadad Жыл бұрын
Subhanallah subhanallah 🎉🎉🎉❤
@user-op9qz6gw1y
@user-op9qz6gw1y Жыл бұрын
haqeeqi aalim wo hai, jo Ahle Bait a.s ke haqeeqi fazaail aur hadeese ummat ko btaaye
@ImranHaidar-jj9vs
@ImranHaidar-jj9vs Жыл бұрын
Subhan Allah ❤
@malitv8217
@malitv8217 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@abbassherazi1834
@abbassherazi1834 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@Aun957
@Aun957 Жыл бұрын
Masha Allah pak Ap ko Ahlyebait As Ki namos ka dafa or Waqalat kerny or Islam ka Asal Haq Bayani per Allah or Rasool pak saw Azeem Ajjer atta fermaye Elahi Ameen Salamat rahin Abad Rahin
@farwawaqar7659
@farwawaqar7659 2 ай бұрын
Maa Shaa Allah
@jdkhan143
@jdkhan143 Жыл бұрын
Beshak ❤ alhamdulillah
@abidjan1088
@abidjan1088 Жыл бұрын
❤❤❤اللہ سلامت رکھیں۔❤❤
@syedabbas7739
@syedabbas7739 Жыл бұрын
Everyone can claim they love Allah and his Messenger but besides Imam Ali no one can claim Allah and his Messenger love him also this was one of the honors bestowed upon Imam Ali, and not to mention he was compared to a prophet directly no one has been compared to a prophet "Ali is to me what Harun is to Musa except no prophet will come after me" unless people are being compared to prophet's why are people putting others higher than Imam Ali, now Rasool Allah is azal than all prophet's and Harun was successor of Musa, what does that make Imam Ali? Rasool Allah is master of all prophet's, all angels, all animals, all living things, and at ghadeer he said for whomever I am his master, Ali is also their master. Now it's upto you to figure it out 😁
@MolanaAbdulWaheed
@MolanaAbdulWaheed Жыл бұрын
اور 10 محرم کو شان ح امام حسین بیان کر دیں
@noorhani3049
@noorhani3049 Жыл бұрын
افضل کے ہوتے ہوئے کمتر کو خلیفہ مت مانو۔ یا علی ع مدد 😊❤🥰
@Zxy_163
@Zxy_163 Жыл бұрын
Yazeed bin Moavia Ka Kardar | Waqiya Karbala Q Howa ? | Mufti Fazal Hamdard
50:03
ПРИКОЛЫ НАД БРАТОМ #shorts
00:23
Паша Осадчий
Рет қаралды 4,4 МЛН
POV: Your kids ask to play the claw machine
00:20
Hungry FAM
Рет қаралды 11 МЛН
Новый уровень твоей сосиски
00:33
Кушать Хочу
Рет қаралды 1,4 МЛН
Shia Kalima Quran aur Kutab e Ahle Sunnat se Sabit
11:53
Mazhar Abbas Shah
Рет қаралды 10 М.
Mubahala Ka Sahi Mana Nafs E Rasool | Mufti Fazal Hamdard
32:31
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 29 М.
Mola Ali Mushkil Kusha? Hazrat Abu Bakar R.A Ka Aqeeda | Mufti Fazal Hamdard
41:59
GHADEER To SAQEEFA Karbala Jange Jamal Siffin Khawarij | Mufti Fazal Hamdard
24:22
Shia Sunni Wazu Main Paon Dhona Ya Masah Karna | Mufti Fazal Hamdard
16:47
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 73 М.
Hazrat Ayesha Ki Qabar Nabi ﷺ Ke Qareeb Q Nahi ? Mufti Fazal Hamdard
14:40
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 17 М.
ПРИКОЛЫ НАД БРАТОМ #shorts
00:23
Паша Осадчий
Рет қаралды 4,4 МЛН