Khulase aur markasi khayal se phele musaneef ka tahruf bhi batade please
@RkStar-km7zw Жыл бұрын
Keep it up
@mahjabeen_1269 ай бұрын
Kindly upload Mazmoon "hamen azaadi ki qaddar karna chahiye"
@ChoziChozi-g2v Жыл бұрын
mam is sawal ka hawala sb question k sath likhna hai ppr mai?
@DanAcademy23 Жыл бұрын
اپنی کاپی میں صرف ایک ہی بار لکھ لیں باقی امتحان میں ہر سوال کے جواب کے ساتھ حوالہ لکھنا ضروری ہے۔ بورڈ کے پیپر میں کتاب سے صرف پانچ سوال کرنے ہوں گے آپ کو، جو کہ مختلف اسباق سے آئیں گے۔ ہر سوال کے ساتھ اس کا حوالہ ضرور لکھیں۔ باقی پیپر میں مصنف اور شاعر کا حوالہ اور اس کا مختصر تعارف ان چیزوں کے ساتھ پوچھا جاتا ہے۔ غزلوں کے اشعار کی تشریح کے ساتھ شاعر کا حوالہ اور اس کا مختصر تعارف خلاصے کے ساتھ مصنف کا مختصر تعارف نظم کے بند کی تشریح اور نظم کے مرکزی خیال کے ساتھ شاعر کا مختصر تعارف