السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ زبیر بھائی سعودی عربیہ سے بات کر رہا ہوں فری ڈار ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ۔ جزاک اللہ خیرا اللہ سبحانہ و تعالی اپ کی ہر مشکل اسان فرمائے اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ اپ کی سچائی اور اپ کی ایمانداری کامیابی کا راز ہے انشاء اللہ