بیشک۔۔۔۔۔ یادیں زندہ رکھنے والا ھو تو یادیں بھی زندہ رھتی ھے۔۔۔
@zeeshanshahid7903 Жыл бұрын
وسیم بھائی میں دسیوں بار یہاں سے گزرا ہو لیکن ان کا نہیں پتا مجھے۔ویسے ہی جیسے آپ نے وہ کباب والا مجھے متعارف کروایا تھا۔انشاءاللہ ان کا ضرور ٹیسٹ کریں گے ہم۔شکریہ
@waseemurrehmankuku221 Жыл бұрын
شانی بھائی اس کو کھانے کے بعد مجھے اس کے ذائقہ کے متعلق ضرور بتانا کہ آپ کو یہ کیسا لگا۔ یہ 11 سے دوپہر 2 بجے تک ھوتا ھے۔