آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور و بشر کے مسئلے پر سب سے بہترین وضاحت ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی ہے باقی مفتی صاحب بہت عمدہ
@habs3243 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب، اللہ آپ کے علم اور عمل میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے۔آمین دل خوش ہوا کہ اس پرفتن دور میں بھی آپ جیسے علماء موجود ہیں جو اصل حقائق کو بیان کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
@MuhammadAkram-pn5tc3 жыл бұрын
تقریب بین المسالک وقت کی اہم ضرورت ہے آپ کی اس کاوش کو ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں کثّر اللہ أََمْثَالَک وجزاك اللہ عنّا وَعَنِ المسلمين خیر الجزاء صحیح فرمایا آپ نے دقیق مسائل میں علمی پختگی کے بغیر ٹامک ٹوئیاں مارنا خطرناک چیز ہے اس سے بچنے کا واحد اور أحوط حل مرور الكرام ہے
@fahaqaq62983 жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے آپکے اس بیان میرے دل میں مخالف مکتبہ فکر کے لیۓ نرمی پیدا ہوئ اور میری اپنی بھی اصلاح ہوئ اللہ آپکو جزاۓ خیر دے آمین
@newdecent22303 жыл бұрын
Haq ki taraf rehnumai k liyay achhi Aur qeemti baten Hazrat nay irshad farmai hen is video men.
@mdawooddawood69942 жыл бұрын
@@newdecent2230 8
@hafizabdulghafoor4290 Жыл бұрын
@@newdecent2230 ppl
@ark_channel74373 жыл бұрын
السلام علیکم مفتی صاحب آپ کو اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور آپ جیسے نیک لوگوں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین
@qasimshaikh99493 жыл бұрын
Aameen summa aameen
@aasmairfan99973 жыл бұрын
ماشاءاللہ ،جزاک اللّہ، میرے ذہن میں کچھ ابہام تھے سارے دور ہو گئے ۔ الحمدللّٰہ حمدا کثیرا طیب مبارک فیہ
@Mi39402 жыл бұрын
Baaki batean chorean Sirf HAZRAT ka andaaza bayan deakhean. Tabeyat Khush ho jaati hay💕
@farooqrangooni36423 жыл бұрын
Subhanallah. App ki mehfil me chand lamho me buhat kuch samaj sikh paya. Masha Allah. Allah app ka saya ummat per salamat rakkhay allah app ko umre khizar atta kre Ameen.
@binmohammed60323 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں
@shakilahmedawan15382 жыл бұрын
Jazakomullah khaira k ALLAH Pak ki tuofeeq say app neAALA HAZRAT REHM U llah TULLA ALY K BARAY MAIN kalama e Khair Kaha.
@MaulanaUmerHasanQadri3 жыл бұрын
كچھ نقاط: ۱۔ حاضر اور ناظر سے بریلویوں کے نصدیق صرف یہی مراد ہے کہ سركار صلى الله عليه وسلم اپنی قبر انور میں الله کی عطا سے امت کے احوال سے با خبر ہیں، اور الله كے اذن سے دنیا میں تصرف فرما سکتے ہیں، اس کایہ مطلب ہر گز نہیں کے وہ فی الوقت ہر جگہ موجود ہیں۔ ۲۔ اعلی حضرت نے سرکار صلی الله عليه وسلم كا علم غيب بعض هي لكها هے۔ جو یہ کہتے ہیں کہ احمد رضا نے کل کہا غلت کہتے ہیں۔
@muslims68153 жыл бұрын
Aap ne jo 2 nukaat bataye hai axha hai, refrence bhi de dijye tow behtar hogaa.... Ummat ke liye..
@daniyalahmednagori63843 жыл бұрын
Qadri sahab aapki is baat ke liye aala hazrat ki kitaab Allah jhut se paak hai jou subhanasubuh ka urdu tarjama hai isme ilm e gaib ki ibarat mil jayegi
@zarbehidrimuhammadnaseerud4272 жыл бұрын
@@muslims6815 بہار شریعت یا جاء الحق حصہ مصنفہ مفتی احمد یار خان قادری نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ حصہ اول میں مذکورہ مسئلہ یا فرض علوم کورس مصنفہ مفتی ہاشم حاں المدنی کو پڑھیں یا ڈاکٹر طاہر القادری ڈاکٹر مفتی اشرف آصف جلالی یا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو یوٹیوب سے سن لیجیے یہی عقیدہ ہے
@m.abidnoor7772 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کے علم، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
@shamdarkhan17072 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ۔ بہترین انداز میں آپ نے واضح کردیا۔
@hammadraza123.15 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو
@muhammadawaismughal2 жыл бұрын
Mufti sahab bht faida pohoncha ALLAH apko apni rehmaton ma rakhay ma iska haq ada nhe kr sakta. Jazakallah khair
@zahoorahmed55693 жыл бұрын
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے الله تعالیٰ آپ جیسے لوگوں کا سایہ اس آمت پر تا دیر قائم رکھے
@ramzanchaudry63553 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھی انفارمیشن ہے لبيك لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم
@homeschooling96093 жыл бұрын
Allah Allah... Kya Hasti hai ye Shakshiyat... Mera dil magmoom hogaya Aankh Ashkbar hogayi... Kash is hasti se Mulaqat hoti... Allah se dua hai ke Hazrat ka saaya qayam rakhein... Hazrat ke uloom Sare mahfooz ho... Bangalore, India se... Hazrat ku Salaam sunakar ehsan karein Channel admin sab... Please🙏🙏
@mu0824253 жыл бұрын
حضرت سے جب ملا قات ہوگی تو آپ کا سلام پہنچا دیا جائے گا ۔ انشاء اللہ
@muhammedimran95933 жыл бұрын
Allah apko mazeed nawaze
@uzairtaimoor65673 жыл бұрын
@@mu082425 میرا بھی سلام بھی عرض کر دی کیے گا
@حيعلىالصلاة-ظ3ف3 жыл бұрын
@@mu082425 bandah ka bhi salam araz kijyega.. or dua ki darkhawast bhi.. shukriya..
@shafqutullah7383 жыл бұрын
جب بھی سنا۔۔۔کمال لگا۔۔۔ماشااللہ
@zahidahmad84243 жыл бұрын
Subhan Allah, Jazak Allah! What a comprehensive explanation of our beautiful Deen. May Allah Subhanahu Wa Taala Grant Mufti Saheb long healthy life InShaAllah. What an exemplary scholar is Mufti Saheb MaShaAllah!
@DAYTODAYUPDATE20233 жыл бұрын
Thank you So much! It's detailed and factually correct. It's helping lots of people to correct his/her Aqeeda.
@ZH-Rocks3 жыл бұрын
He is so sweet..kitni achi tarhan samjhatey hein.mashaAllah..may Allah reward him.
@m.s.bhatti21553 жыл бұрын
سبحان اللہ! ما شاء اللہ! جزاک اللہ خیرا! حضرت کی عمر اللہ تعالیٰ طویل کرے۔ آج کے اس پر آشوب و پر فتن دور میں ایسے ہی اصلاحی بیانات کی ضرورت ہے۔ میانہ روی اور اعتدال پسندی ھی ارباب حق کا راستہ ھے۔لیکن سطحی اور متعصبانہ ذہنیت رکھنے والے دونوں جوانب کے افراد کو یہ باتیں ہضم نہیں ھو سکتیں۔بریلی اور دیوبند میں اشتراک ممکن ہے ناممکن ھر گز نہیں۔ دیکھیے دونوں امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے ٹھیٹھ مقلد ھیں،عقاید کے آیمہ ابو منصور ماتریدی اور ابو الحسن عشری رحم اللہ تعالیٰ کے مرتب کردہ عقائد پر کار بند ھیں۔ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی علیہ رحمہ،شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ اور شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ کو اپنا مقتدا و پیشوا مانتے ہیں۔تصوف کے قایل ھیں۔بریلوی اور دیو بندی جھگڑے کے اول روز ہی سے اکثر علماء رامپور،علماء فرنگی محلی،علماء خیرا باد اور علماء گولڑوی نے اپنے کو اس سے الگ رکھا۔وہ صرف حنفی سنی کہلوانا فخر سمجھتے ہیں کیونکہ محمد بن قاسم سے لیکر بہادر شاہ ظفر تک بر صغیر کے اکثر مسلمانوں کی یہی پہچان رھی ھے۔۔آج با ھمی اتحاد و اتفاق کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ ع ایک ھوں مسلم اگر حرم کی پاسبانی کے لئے ساحل نیل سے لیکر تابخاک کاشغر۔
@mfaizanshah3 жыл бұрын
Ma'Sha'Allah bohat aala explanations on relative Topic...
@zubairshahid72703 жыл бұрын
mashaaAllah. I don't have words to express. May Allah give you more strength and more knowledge and may Allah protect your soul. Ameen. We need Scholars like you.
@PEACEFULLNESS14502 жыл бұрын
* we need deobandi scholars more like you. Brelvies will follow. Wo khud he teek ho Jain ghy, asl deobandi asl deobandi ban jai just like asl Inshallah amen
@Ziddi.Rajpoot3 жыл бұрын
عشق محبت عشق محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ
@lalmohd19482 жыл бұрын
مبارک ہو جزاک لا رہ راست دیکھنے کے ساتھ ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
@Ghamkolian3 жыл бұрын
Jzak Allah khair
@Dilzak693 жыл бұрын
masha ALLAH hazrat very valid points Allah apko lambi umer de ummat ko istafady ki tofeeq de ameen
@rashidpipfa3 жыл бұрын
Subhanallah subhanallah dhoo k rakh dya ap ny sari confusion uffffff Allah ap ko boht jaza atta ap ki ya baatian Allah hmari naslooon tkk ly jye ameen
@MuhammadAkram-pn5tc3 жыл бұрын
اس شخص کا وجود امت کے لئے غنیمت ہے
@arsalanullahkhan64423 жыл бұрын
ماشاءالله ! حضرت آپ وحدت ِامت کے زبردست علمبردار ہیں 🌹🌹🌹
@mohammadsufyan77303 жыл бұрын
18:58 جو چیزیں نہیں سمجھ میں آتی نا سب سے اچھا طریقہ راستہ یہ ھے کہ ادب سے گزر جائے سبحان اللہ کیا خوب صورت جملہ فرمایا ھے ما شاء اللہ
@ahlesunnathaqjamat73433 жыл бұрын
G janab aap ko asal ikhtalaf maloom ha diuobandi. Or baralvi ka ? Agar maloom ha to bata dan ?
@GSK-Tech3 жыл бұрын
@@ahlesunnathaqjamat7343 watch full video, idea ho jay ga
@muhammadakbarshaikh3024 ай бұрын
Ismail dehlav khta hai nabi mar kar mitti me mil gaye
@xaryabkhan55753 жыл бұрын
kamaal kar diya mufti sahib Allah aap ko meri umer dy den..........................Subhanallah.
@timberlake73392 жыл бұрын
Amin
@Indiantrendingmedia2 жыл бұрын
Masha Allah
@iftekharvying815ahmed83 жыл бұрын
Assalam o Alaikum, MashaAllah bht acha lecture jazakallah khair.
@farooqrangooni36423 жыл бұрын
App ki suhbat k asrat samrat amal me hamare lye roshan ho dua karta hoo. Ameen.
@maazpatel16923 жыл бұрын
حضرت کی ہر ہر بات اپنے آپ میں شاہکار ہے۔۔اللہ حضرت کا سایہ امت پر دراز کریں۔۔
@dilshadahmed55873 жыл бұрын
Mashallh brilliant explanation, may Allah subhan correct our aqidah .
@faisibash7854 Жыл бұрын
Jazak um Allah very informative
@smdidrisidris88713 жыл бұрын
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ
@salimraza4126 Жыл бұрын
Isk Mohbbat. Isk mohabbat Aalahazrat Aala hazrat
@imranahmad-fr8nu3 жыл бұрын
Mashallah hazart ki baat se bahoot se baat saaf ho jati hai Allah mufti Sahab ke umar me barkat ata farmaye aameen India Allahabad
@ayyubkhan2313 жыл бұрын
سبحان الله۔ ماشاءاللہ۔ رب العالمین آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
@sayedakram83712 жыл бұрын
Subhan Allah ! May Almighty ALLAAH Bless You with Good Health, Long Life and Success in all Your endeavors. Insha Allah .
@danishasghar912 жыл бұрын
Mashallah
@habibhk3168Күн бұрын
30:03 subhan Allah subhan Allah isse to saaf hain aysehi Aala hazrat nahi kaha jata Allah rabbul izzat hidayat aata farmaye ❤
@Ziddi.Rajpoot3 жыл бұрын
مسلک اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام اہل سنت مولانا احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ زندہ باد
@tahirnabeel3 жыл бұрын
seedha sadah deen hai us par amal karo bus Quran aur sahi hadees mein sub kuch mojod hai
@wildlife-463 жыл бұрын
Insan parsti aor firqa wariyat k nary na lagao idar agar Muslim ho to Allah o akbar k nary aor Muhammad rasool Allah s.w k nary lagao
@mohammadshamsulhaq13443 жыл бұрын
الحق ماشھدت بہ الاعدإ
@hasnainhasnain56883 жыл бұрын
@@wildlife-46 تمہارے مفتی بھی تو فرقہ پرستی کی بات کرتے ہیں...
@tazboy19342 жыл бұрын
@@hasnainhasnain5688 yes but we shud avoid getting in these type of thing
واہ مُفتی صاحب بہت سے ابہام تھے دِل و دِماغ میں جو آج آپ کو سُن کر دُور ہو گٸے
@qasimshaikh99493 жыл бұрын
Allah Mufti Sahab ki umar me Barkat de
@mindpower66383 жыл бұрын
ماشاء اللہ ۔۔۔بہت خوب ۔۔۔ آپ جیسے مسیحاوں کی امت کو اشد ضرورت ہے ۔۔۔کیونکہ جس دین نے دل آ کہ تھے غیروںکے ملائے اُس دین میںخود بھائی سے اب بھائی جُدا ہے عالم ہے سو بے عقل ہے، جاہل ہے سو وحشی مُنعم ہے سو مغرور ہے، مُفلِس سو گدا ہے۔۔۔ آج علماء سوء نے امت میں مزید دراڑیں ڈالنا شروع کردی ہے جو خواص کی باتیں تھی اب وہ عوام کے محافل کی زینت بنی ہے ۔۔۔جو امتی اپنی زندگی میں بقول اقبال باعث رسوائی پیغمبر کا مصداق بنا ہوا ہے وہ اپنی اصلاح کو چھوڑ کے اپنے پیغمبر کے علم اختیار اور خوبیوں کا محتسب بنا ہوا ہے ۔۔۔ مرزا جہلمی فلمی فسادی نے ملک میں انتشار کا بیڑا اٹھایا ہے ۔۔۔دہشت گردی کے شکار ملک میں اتحاد برداشت اور مسلمات پر کام کی ضرورت تھی لیکن فلمی فسادی پلمبر جیسے غداروں نے نسل نو کو ایک صدی کے بعد پھر سے دست و گریباں کردیا ۔۔۔جن مسائل میں اتحاد اور افہام و تفہیم کا مظاہرہ کرنا تھا ۔۔آج اختلاف مزید بڑھ رہا ہے ۔۔۔مسجد اقصی مسلم ممالک کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے ۔۔اتحاد تباہ ہورہا ہے جس کا فائدہ یہود و ہنود کو مل رہا ہے ۔۔۔ایک کشمیر کو دوسرا فلسطین کو نگل رہا ہے ۔۔۔۔ حکمران ستر سال سے جمہوریت کے تنازعات کے اندر غرق ہیں ۔۔ غریب عوام کو معاشیات سے فرصت نہیں ۔۔ایلیٹ کلاس نے اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی اور طرفہ تماشہ یہ کہ مرزائی پلمبر نے مزید آگ بھڑکا کر امت کو مزید ٹکڑے کردیا۔۔۔ ۔۔۔نتیجہ یہ نکلا کہ کچھ مورروثی مسلمان دین بیزار طبقہ میں کنورٹ ہوگیا اور پھر کچھ عرصہ بعد وہ طبقہ پوری طرح سے لبرل ازم میں داخل ہوگیا ۔۔۔اور انگریز کے لگائے گئے پودے قادیانی مگرمچھ نے اس صورتحال کا فائدہ یہ لیا کہ آخر میں اس نے لبرل انڈے کو اپنا شکار کر لیا ۔۔۔قصور وار کون نکلا ؟؟ قصور وار ایسے فتنہ انگیز علماء سو ء ہیں جو جوڑنے کے بجاے توڑنے پر کام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔
@firozabdulsattar58282 жыл бұрын
Very good explanation please give knowledge about khizar aliasalam
@KidsStories99993 жыл бұрын
I have been involved in sufi discipline for the last thirty years now and had face to face interactions with passed away saints and spiritual blessing from my ancestors with or without visiting their shrines. Such interactions strengthened my faith on shariah related Islamic followings and I became more involved in reading Quran and nawafil . These interactions are possible and should not be taken against our faith.
@hasnainkazmi413 жыл бұрын
Salam, did you ever say lahawlawalaquwataillabillahilaliyulazeem? Not that i am saying your are a liar i am just asking.
@bawa_jani3 жыл бұрын
Whatsapp number do aapke ?
@ishtiaqshaffi73 жыл бұрын
Of course it's possible I know many brother's, but they all have a shaykh who has trained them how to enter into the spiritual world by doing Tazkiyah e Nafs and Tazkiyah of lataifs
@Quranicechoes.7863 жыл бұрын
@@ishtiaqshaffi7 yos tazkiya nafs and lataif us real and according to sharia.. I am also having beat with a sheikh. He teaches us how to gain taqwa.
@thenewmuslims94213 жыл бұрын
Bhai Dekh lu. Allah ku Jawab dena hay
@sheekam4 ай бұрын
جزاک اللّٰہ خیر کثیر سر
@tariqsiddiqui78203 жыл бұрын
Me khud lucknow se hu... Mere chacha nadwi alim the... Allah ounki magfirat kare
@rashidahmad32873 жыл бұрын
آمین
@umairiqbal24922 жыл бұрын
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH * **TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD ZiNDABAD ZiNDABAD** *(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).........
@00000trunks2 жыл бұрын
Subhanallah Subhanallah... Wah ustad g..wah... Subhanallah. Allah Apko Bohot khairyn Ata farmay
@ramzanchaudry63553 жыл бұрын
سبحان الله مولانا صاحب زنده صاحب
@MrSirnoman3 жыл бұрын
You r like a gem in today's world...many appreciation from my heart...
@mdrafiuddinnomaninomani66023 жыл бұрын
mashaallah Allah aap ko jaza e qair de. aur aafiyat se ta der sahi salamat rakhe.
@kotraaziz80732 жыл бұрын
MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM
@mohammedsherief54873 жыл бұрын
Kash philosophy of Sufis and it's continuance in contemporary philosophical theories par kaam Ho...
@rahatdilkashofficial59663 жыл бұрын
بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے حضرت مفتی صاحب
@Fatima_Lines3 жыл бұрын
MAA SHA ALLAH 💞❤️ bhut ala
@ahmadzia40903 жыл бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر حضرت ہمیں یقینًا اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے 😢
@dawat-e-muhammadi3 жыл бұрын
MashaAllah , May Allah bless you.
@Nobita-t8g6g2 жыл бұрын
Ji hazrat ne bilkul sahi farmaya , I'm from India, West Bengal Iha pe furfura Sharif hain jaha pe west bengal ke zada tar muslims follow karte hain huamre silsila Syed Ahmed Shaheed Berelvi rh se hain sajrah -- Syed Ahmed Shaheed Berelvi rh ke Khalifa --- Nur Mohammad Nizampuri rh (chitagong, Bangladesh) unka Khalifa --- Syed Sufi Fateh Ali Owaisi rh (Kolkata, India) unka Khalifa Abu bakkar Siddique al Quraishi rh (hugely, India,furfura Sharif) Syed Ahmed Shaheed rh se or ek silsila bangladesh main hain jounpur silsila Syed Ahmed Shaheed berelvi rh unka Khalifa --- Karamat Ali joupuri rh unse abb Tak wo silsila bangladesh main kayem hain jounpur or furfura dono Milad or keyam karte hain or abhi tak jab bayat karwaya jata hain tariqay muhammadiya main bayat Kiya jata hain jo ki Syed Ahmed Shaheed berelvi rh se nikla hua tariqa hain
@maqadusnazir27163 жыл бұрын
You explained in a good manner. Thank you
@MajidGhori3 жыл бұрын
Masha Allah!
@Ghamkolian3 жыл бұрын
Allah give u more izattt
@IrfanAliswl2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@tajmuhammad66602 жыл бұрын
لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔TLp
@muhammadkabirliaquat25346 ай бұрын
Hazrat shah wali ullah ki book ka name bata daen jo aqaid ki h
@nabil82pk2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@KhalidKhan-ki9bi3 жыл бұрын
Excellent ALLAH bless MUSLIMS
@Ghamkolian3 жыл бұрын
MashAllah
@zaidsheikh56993 жыл бұрын
Jazakamullah
@shaiksarfarazalam91053 жыл бұрын
Allah aapko jazai kher ata farmaye ameen
@muhammadkabirliaquat25346 ай бұрын
Abu shakur salami ki book ka naam bata daen for aqaid
@AbdulMajid-nt8pp3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ امت کو افہام و تفہیم محبت و الفت عطا فرمائے
@ihteshamtariq63993 жыл бұрын
کمال ❤️
@umairshahid3893 жыл бұрын
One of the best scholars of current time. MashaAllah!
@SyedAhmed-hc5vm2 жыл бұрын
uMAIR AAP ABHI TAK DHOKE MAIN HAIN.
@Ali-Lynx Жыл бұрын
@@SyedAhmed-hc5vmkiyoun
@hsraza27783 жыл бұрын
Huzur ala hazrat ne koi chiz apni taraf nhi likhi jo likhe dalail se likhe
@malikjb41663 жыл бұрын
Very well explained. Mostly sectarian divisions/Firqas are because of some Ulemas wish for having their followers and or religious politics. We muslims in general should not encourage any such division.
@tazboy19342 жыл бұрын
Yeah run away wen u see such ulema in gathering encouraging sectarianism...but mostly its the laymen muslims who are victims and dont have enough intellect andanalysis skill to notice thesekind of thing...sometime some ulema are manipulative
@maulanaqasmi67142 жыл бұрын
JAZAKALLAHUKHAIRA
@zahoorahmad7133 жыл бұрын
SubhanAllah JazakaAllah
@syedidrees65072 жыл бұрын
اے آتش فراقت دل ھا کباب کردہ ۔۔ و ز شوق اشتیاقت جانہا خراب کردہ ۔۔
@RamzanKhan-ro6bf3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@nazirch35323 жыл бұрын
مفتی صاحب حیرت ھے آپ ان چار اختلافات کو عقائد کا مسئلہ ھی نہیں مانتے
@tazboy19342 жыл бұрын
Wat is strange in it?
@mohammadsameem15873 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@MSadam-u4m Жыл бұрын
All Muslims brothers of each other's
@muhammadburhanraza3 жыл бұрын
بندہ سیدہ سادہ رہے۔ وقت کی ضرورت ہے۔
@aasifrasool6073 Жыл бұрын
واہ واہ ،، واہ واہ۔۔۔ کیا علم و اعتدال ہے۔۔ طبعیت عش عش کرتی ہے۔۔
@Dawngrow-d9m2 жыл бұрын
Our mujhe sayed ko lekr peer zulfiqar sahb ki bat bhut saf our schchi lgi usme koi bhi mala nzr nhi ata our bilkul asan alfazo me smjh aa jata he ki aqayed kya he Our iski durustgi kis trh ho Baqayeda daleel k sath samjhaya he unhone
@Ghamkolian3 жыл бұрын
SubhanAllah
@AftabAhmedLakhani3 жыл бұрын
Good job sir
@ihteshamtariq63993 жыл бұрын
I'm Representing Brelvi ❤️ Kamal haqaiq btay mufti sahb ny ❤️
@tazboy19342 жыл бұрын
Yes i think both can unite...its just misunderstanding on some part and hardcore mullah