مسلمانوں کی قیادت مسلم ممالک میں ہے ہی نہیں بد قسمتی سے مسلمان ممالک کے عوام کو اب مذہبی سکالر بھی مغرب دے رہا ہے اور حکمران بھی
@niyazahmad819210 ай бұрын
Gamedi sahab bhot akalmand hai bhot shi baat khi
@HafizAbdulqadir-x7c10 ай бұрын
مغرب کے مولانا صاحب حماس نے جنگ شروع نہیں کی جنگ تو پچھلے 50 سال سے اسرائیل کر رہا ہے جو کبھی رکی نہیں تھی
@asimkazmi7610 ай бұрын
غامدی صاحب نے بہت خوب بیان کیا
@kamilsyed91132 ай бұрын
Masha-Allah!
@Farrukhakhtar6Akhtar-ls9bl11 ай бұрын
فلسطین کی موجودہ صورتحال اور اکثر مسلمانوں کی راۓ نے غامدی صاحب کو اپنی پہلے کی راۓ بدلنے پر مجبور ہوۓ۔
@MIB818211 ай бұрын
طاقت کا توازن جب تک برابر نہیں ہوتا تو اس وقت تک مصالحت کی راہ اختیار کرنی چاہیئے غامدی صاحب سے کوئی پوچھے طاقت کا توازن بغیرطاقت آزمائی کے کیسے برابر ہوگا
@ekramkhokhar885110 ай бұрын
Kia pakistan kay pass Atom bomb or 6 lakh Army ni ha. Balance equle ha Bus Jazba Emani ni rha
@muhammadtariq5510 ай бұрын
علم کے ذریعہ
@daniyal.iqbal9510 ай бұрын
Thora apna dimagh bhi istamal kren
@tariqrasheed222510 ай бұрын
No, we can establish our supremacy by excelling in education & morality. Look back in history, Christians dominated Muslims by excelling in education & morality.
@niyazahmad819210 ай бұрын
Abe tujhe cuch dekhaee nhi deta hai keya musalmano ke paas keya hai jo america se jang krenge
@SaqibAli-198911 ай бұрын
جزاک اللہ
@qamarhasnain546010 ай бұрын
Yaa Allah Iraq,syria,kuwait,jordan,UAE,bharain,qatar,Turkey aur saudi arab say America bhadur apna fauji adda hata lay.🤲🤲
@s.rahman927911 ай бұрын
ماشاءاللہ غامدی صاحب کا موقف نہایت معتدل ہے اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے اور صحت وعافیت عطاء فرمائے آمین ہم ہندی مسلمانوں کی ہندوستانی تناظر میں رہنمائی فرمائیں 😮
@zainahemad431510 ай бұрын
یہ صاحب راہ فرار کی زندگی گذار رہے ہے، ان کی باتیں کتنی قابل اعتبار ہوگی
@mwaqarwiki128910 ай бұрын
Raah fraar nahi hy. Hijrat ki hy. In ki Jan pr hamla kia dehshatgardo ne. Ap k parents shaheen hon gy dehshatgardo ki krwai me tw dekhen gy ap kya krty hain
@janmengal645010 ай бұрын
بات بالکل صحیح کہہ رھے۔جو لوگ بقول آپکے راہ فرار اختیار نہیں کر رھے اس کے نتائج بھی بھگت رھے ہیں
@Treeeche10 ай бұрын
Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹
@waleedahmedharoon11 ай бұрын
Apka program pakistan ma ha ya usa ma?
@quaisarjamil256911 ай бұрын
آپ نے داعش کی طرح حماس کو بھی ایک ملیشیا گروپ قرار دیا جب کہ وہ غزہ میں دفاعی کے ساتھ سیاسی گروہ کی حیثیت بھی رکھتے ہیں اور باضابطہ منتخب ہو کر آئے ہیں تو ان کا تقابل داعش کیا درست ہے۔
@nowie400710 ай бұрын
Palestine ek siasi jaddo jehd hai , Koi jang krne ka koi faida nhi bilkul I agree with Ghamdi Sahab ❤❤❤
@mohdabduljaleel0111 ай бұрын
THANX
@gulshan-e-azhar134410 ай бұрын
آپ نے تو پوری زندگی سے مصالحت کا راستہ اختیار کر رکھا ہے ۔ اے سی حجرے میں بیٹھ کر سب ہرا ہرا ہی دکھائی دے گا
@daniyal.iqbal9510 ай бұрын
Ap kab ja rhy hain palestine?
@AllanBreckАй бұрын
Javed ahmed ghamidi sahab na bilkul darust farmaya
@quaisarjamil256911 ай бұрын
مصالحت کا کو بھی راستہ عوامی تناسب یا برابری کے اعتبار سے ہوتا ہے، کیا عالمی ادارے اور اسرائیل فلسطینی عوام کے مفاد کو تسلیم کرتے ہوۓ مصالحت پر راضی ہے؟؟؟؟؟
@farrycheema9511 ай бұрын
God bless you❤
@mianfarman757411 ай бұрын
Legend ❤
@bilalhaider731811 ай бұрын
this is a hard reality though painful what ghamidi sahib have told.
@izharasarumari374110 ай бұрын
جنگ بدر میں طاقت کے توازن کے سلسلہ میں کچھ ارشاد فرماییں
@fasihansari347410 ай бұрын
❤
@kifayatullah277411 ай бұрын
مسلمانوں کو حق سے دستبردار نہیں ہونا چاہیے دنیا اور یہود کے تجاوزات رکھنے کا نام نہیں لیتے قربانی ناگزیر ہو چکی ہے
@muhammadimran717110 ай бұрын
وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ(139) اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے۔ یہ جناب ادھر ادھر کی باتیں کرتے رہتے ہیں اور مسلمانوں کو یورپ کی طاقت دکھا کر مرعوب کرتے رہتے ہیں، ان کو اسلام کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں ہے. صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے کبھی طاقت کے توازن کی بات کی، بیشتر اپنے سے زیادہ تعداد سے جنگ کی، ان کا ایمان مضبوط تھا لہذا فتح ان کے حصے میں آئی. یہ آیت مبارکہ آج بھی یہی درس دے رہی ہے کہ اگر آج بھی ہم اپنے ایمان کو مضبوط کر لیں تو اللہ ہمیں ہی فتح نصیب فرمائے گا.
@Hamidkhan-ux1qr10 ай бұрын
Jange badrar me bhi taqat ka tawazun nahi tha,phir bhi jung ki k nahi. Momin Allah par bharosa karta he,wasail par nahi
@sascopk10 ай бұрын
ظلم کے خلاف مزاحمت میں ہی زندگی ہے حقیقت تو یہ ہے کہ زائنسٹ کبھی بھی فلسطین کے لوگوں کو ان کی ریاست نہیں دینا چاہتے ہیں اور یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے اسی کے خلاف حماس نے مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے... ذلت کی زندگی سے عزت کی زندگی مر جانا بہتر ہے اور وہ اس کے نتائج کو جانتے تھے
@khanjee206110 ай бұрын
امام غزالی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: "عوام کا فرض ہے کہ وہ ایمان و اسلام لا کر اپنی عبادتوں اور اذکار میں مشغول رہیں، علم کی باتوں میں مداخلت نہ کریں اور اس کو علماء کے حوالے کردیں، عامی شخص کا علمی سلسلہ میں حجت کرنا زنا اور چوری سے بھی زیادہ خطرناک ہے؛ کیونکہ جو شخص دینی علوم میں بصیرت وپختگی نہیں رکھتا وہ اگر اللہ تعالی اور اس کے دین کے مسائل میں بحث کرتا ہے تو بہت ممکن ہے کہ وہ ایسی رائے قائم کرے جو کفر ہو اور اس کو اس کا احساس بھی نہ ہو کہ جو اس نے سمجھا ہے وہ کفر ہے، اس کی مثال اس شحص کی سی ہے جو تیرنا نہ جانتا ہو اور سمندر میں کود پڑے۔" (احیاء علوم الدین، باب معنی الوسوسۃ وسبب غلبتہا: ۲/ ۲۳۸)
@abdussalamahmad11 ай бұрын
آپ کی گفتگو سے لگتا ہے کہ عالم اسلام اور پاکستان کے تمام مسائل کی وجہ مذہبی قیادت کے فیصلے ہیں جبکہ پورے عالم اسلام میں افغانستان کے علاوہ کہیں بھی مذہبی قیادت کو فیصلے کرنے کا حق ہی نہیں ہے۔ کیا اس طرح کی گفتگو مذہب سے بیزاری پیدا کرنے کا ذریعہ نہیں بن رہی؟ کیا اسلام مذہبی اور سیاسی قیادت کو علیحدہ رکھنا چاہتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کیا یہ ایک ہی نہیں تھے؟ قرآن اور احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
@jamilkhan71511 ай бұрын
مصالحت ہی کا راستہ اپنانا چاہیئے
@drirbazawan12479 ай бұрын
Aman-o-Amaan wali jagho p beth k Palestinians ko Confrontation pe uksana bht asan hai ... Lekin Confrontation se na Palestinians ka koi faida hoa ,,, na future m hone ka chance h
@mianfarman757411 ай бұрын
Only intellectual people can understand , Gamdi Sir
@DAY-ky2qb11 ай бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ جس طرح دین اسلام ایک خدا کی حکمرانی کے تصور پر قائم ہے بالکل اسی طرح دین اسلام میں مسلمانوں کی ایک ہی ریاست کا تصور موجود ہے اور مسلمانوں کے 57 ممالک یا 57 حکمرانوں کا کوئی تصور دین اسلام میں نہیں پایا جاتا ۔ فلسطین جس کا ذکر سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 21 میں ارض مقدسہ کے نام سے کیا گیا ہے یہ سرزمین بنی اسرائیل کی ملکیت ہے کیونکہ مذکورہ بالا آیت میں ہی امت مسلمہ پر واضح کر دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کیلئے لکھ دیا ہے۔ مسلمانوں کے مذہبی اور سیاسی حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 21 کی روشنی میں ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کی سرزمین تسلیم کر لیں اور فلسطین میں موجود مسلمانوں کو مسلمانوں کے 57 ممالک میں سے کسی ایک یا ایک سے زائد ممالک میں آباد کرنے کیلئے اقدامات کریں اور اللہ کے لکھے ہوئے کو تسلیم کر لیں۔ مسلمانوں کے 57 ممالک کے شہریوں کو کسی دوسرے مسلمان ملک کے شہری نہیں تسلیم کیے جاتے یہ کیسا اسلامی بھائی چارہ ہے؟ آج اگر فلسطین ایک آزاد ریاست کے طور قائم ہو بھی جاتی ہے تو وہ بھی کسی دوسرے مسلمان ملک کے شہریوں کو فلسطین کے شہری تسلیم نہیں کریں گے لیکن اگر مسلمانوں کے 57 ممالک ایک ملک بن جاتے ہیں اور اس کا ایک حکمران ہو گا تو وہ ملک دنیا بھر کے مسلمانوں کا ملک ہو گا اور دنیا بھر کے مسلمان اس کے شہری تسلیم کیے جائیں گے۔ جس طرح 57 خدا نہیں ہو سکتے اسی طرح مسلمانوں کے 57 ملک اور 57 حکمران نہیں ہونے چاہئیں ۔ مسلمانوں کا ایک ملک اور ایک حکمران ہونا چاہیے یہی دین اسلام کا امت مسلمہ سے تقاضا ہے۔
@MurtzaMuhammad10 ай бұрын
Bhai Surah maida ki next ayaat b read karo Likh di thi k is muqadass sarzameen palestine ma inter ho jao tum hi fateh yaab hoge but wo inter ni hue thy k waha jo log hai hmse zyda powerful hain hme maar dege darr gae thy means Allah k hukam ki nafarmani ki thi then Allah ki punishment hui and 40 years sehra e sina ma bhatkte rahy touraat ma Allah ne hukam dia tha k Akhri nabi ae ge hazrat Muhammad SAW us pr imaan lana but inho ne sarkashi ki zidd and anaa pr datte rahy imaan nahi le k aae nafarman na shukar qoum ha ye is lie a inka koi hissa ni Muqadas Palestine ma
@AhmedAbdullah-i5n10 ай бұрын
خامدی صاحب کو یہ معلوم ہوتا چاہیے کہ پاکستان خود مختار اور آزاد ملک نہیں ہے
@akhlaqkhan438411 ай бұрын
0:09 افغانستان کو آزاد کسی نے نہیں کرایا بلکہ امریکہ اور طالبان کے درمیان کچھ لو اور کچھ دو کے تحت قطر میں تحریری معاہدہ ہوا تب طالبان کی حکومت بنی ہے اور اسی معائدے کے تحت طالبان کی حکومت چل رہی ہے 0:09
@ShaikhShaikh-ut4nn11 ай бұрын
جهوٹ مت بولو حسد اور کینه مت کرو ورنه جهنم کی ڈنڈے اپ کیپ مخصوص جگے مے اندررررررر!!!!!!کرررررررر😂
@ShaikhShaikh-ut4nn11 ай бұрын
دال خور سیکولړ لیبرل ٹٹو دماغ کاعلاج کرووووو😂
@ShaikhShaikh-ut4nn11 ай бұрын
کم عقل انسان بے وقف 20 سال مسلسل افغانستان خون اور اگ کاسمندرتھاتمهاری باپ نے ماهده کیا خرکوس بےغیرت خبیث فاسق امریکے پیٹو بس یاخارش باقی هے براے کرم مطلع فرما
@Irfankhan-pj8cy8 ай бұрын
Afghanistan fight for 2 decade against world super power not for the sake to become a hero for establish what they believe, the case ghamidi sahab is saying has the example of Egypt and bangladesh where people were elected by superpower and they run their own country by the will of them
@AmirKhan-wi7yh10 ай бұрын
پچھلے 75 سال کہا گئے فلسطین کے لوگوں کے
@sallahudin754411 ай бұрын
Mad man....Hamas wants only two state slotion of palestine and israili is not accepting as he shows the full map in UN .......maslat maslat.....hell....
@mehmoodsultan294710 ай бұрын
No Anker...gv.. Feedback..😢😮 Why.?? Imran ka..یہی۔۔علاج ھے۔۔۔ ۔ بچوں کی ۔ ٹیلیفون ۔۔کی فکر ھے ۔ جیل مین بہن بیٹیوں ۔ نوجوانوں کی ۔بد۔ترین تشدد ۔۔۔کی بلکل۔۔فکر نہین
@ertugrulurdu544111 ай бұрын
ghamdi sahib tab manen gy gab inko kar ky dikhaya jaiy ga. ek waqt tha jab inky mutabaq Afganistan men b kuch nhen ho sakta ab jab wo jeet gaiy to inko dalelen mill gain. yeh be-tawakal log hen jo bad men jab ankhon sy dekh len to apni tojihat badal len gy. Har ilaqay ky apny halat hen. har jaga ki hikmate ami mukhtalif ho gi. jin ka tawaqll nhi hota wo her cheez ko dorsi sy mila kar dekhty rahen gy ke yahan yeh tha is liay ho gia, wahan yeh nhi, wo nhi. Allah hr jagah par apni plan alag banata hay. tum log bad men aqal man ho jao gay....
@pureislampurehuman418611 ай бұрын
aadam ke do beton se leker kahin bhi ek dafa jaeza len ke usne kaha me tere oper hath nahi uthaonga ......
@HafizAbdulqadir-x7c10 ай бұрын
استغفر اللہ سوال کیا تھا کہ کیا پوری دنیا کو افغانیوں نے طالبان نے شکست دی یا نہیں دی مغربی ملا اس بات کو ہی پھیر کے دوسری طرف لے کے جا رہا ہے
@dervaishkhanofficial10 ай бұрын
غامدی صاحب کی ہر بات درست نہیں ہے۔ یہاں اپنے مزاج کے مطابق حل پیش کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ جب تک طاقت کا توازن تبدیل نہیں ہوتا تب تک مصالحت کا راستہ اختیار کرنا چاہئے ۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ توازن کو بدلنے کا فارمولا بھی نہیں بتا رہے۔ حالانکہ مسلمان کیا، غیر مسلمانوں کو بھی معلوم ہے کہ جب تک مسلمان جہاد کا راستہ نہیں اپناتے، تب تک یوں ہی پیستے رہیں گے
@niyazahmad819210 ай бұрын
56.islami mulk milkar bhi. Sirf america ka mukabila nhi karsakte
@HafizAbdulqadir-x7c10 ай бұрын
نہیں اپ مرزا کی طرح جہاد کی منسوخی کا فتوی لگا دینا
@arshadshareefshaheed673711 ай бұрын
Ghamidi sb I'm from azad Kashmir or azad Kashmir ki azadi Kisi masaleht Ka ntija nhe tha or sheikh Abdullah ki masaleht Ka ntija ab dunya k saamnay hai Aap is waqt insaniyt k liye asasa Hain tou aap se drkhawast hai k aap Allah k Deen K baray mein hamari rehnumayee kiya krein jaisay aap ki is guftagoo mein b Jang mein Islam ki talimaat Ka zikr tha Jo kablay tehseen hai lkin aap k zati khayalat ya explanation historically mukml drust nhe or mein is se ikhtelaaf b krta hun or shayd yh Kuch logoon ki Dil azari Ka bais b bnaygi isliye aap bhtr smjein tou aisi guftagoo ko avoid krein
@humanitytv6787 ай бұрын
Ghamidi Sahab Apke mutabiq gazwa e badr mein Muslims ko pehle khud ko mushriqeen ke mukable mein tayar krte aur per jahad krte, haan....?
@muhammadanis959710 ай бұрын
Mokire hadees Allah sa daro
@Irfankhan-pj8cy8 ай бұрын
Ghamidi sahab ke saare tarike takleef se bachne ke hai, inhe sirf ek room me baith ke baate karne tak deen hai
@dummerducky349611 ай бұрын
Logon ko bewakaf bana raha hai,plestian different hai from area or land
@sherkhan274711 ай бұрын
Yahi dastoor hei K Admi us waqt ap ke haq ko tasleem karta hei job use retaliation ka khup hu chair vo kisi idare se hu ya us bandi se .mgr internationally isa koi idara nahy jinse Israel darta hu bs yahi self defense ka tariqa reh gaya hei, ise zuban ko Israel samjta hei
@khalidhassan521811 ай бұрын
Please stay away from political issues and focus on your mission. Thanks
@shaoorehsan911411 ай бұрын
Why South Africa initiated to litigate Israel in ICJ on Pelistine, The Hague, and now many muslim countries are backing this petition, still many muslim countries remain distant to it till date. Question, though not million dollar, why any of the muslim state OR muslim nation didn't able to thought to litigate Israel with other "brother" muslim state or country from far east to west!!!
@abdulagha245111 ай бұрын
Ha tum jaisay moulvi ertugrul kay dramay dekh kar samjhat ho ke musalman kamyab ho gain.ziada should hay to khud chaley jao aurbertugrul ban kar palestine kee Haddad karo.