نواصب کی طرح امام حسن کا نام لے کر علیہ السلام کہنے پر آپکی تکلیف محسوس کی جا سکتی ہے۔
@muhammaddawood34363 ай бұрын
اس میں تکلیف کی کیا بات؟ انبیاء کے لیے "علیہم السلام" صحابہ کے لیے" رضی اللہ عنہم" اور عام مومنین کے لیے "رحمۃ اللہ علیہ " بطور اصطلاح کے کتنا خوبصورت فرقِ مراتب ہے ۔ اب جو ائمہ کو انبیاء کے ساتھ ملا کر علیہ السلام کہیں تو وہ خود اپنا غلو چیک کرسکتےہیں
@TabishShaikh-n9i4 ай бұрын
Bohot khoob
@muhammaddawood34363 ай бұрын
بالکل 100 فیصد اپ نے خوبصورت تحقیق بتائی ہے ۔ مزید یہ بھی دعوت دیتے کہ جدھر امام حسن اُدھر ہم بھی ۔ ہم کون ہو سکتے ہیں اتنی بڑی ہستیوں سے اختلاف کرنے والے ۔ہائی کورٹ سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ چیلنج نہیں کر سکتی ۔ انٹرنیشنل قانون ہے
@allamashahzadahmadqadri24054 ай бұрын
ماشاء اللہ بارک اللہ اللہ پاک آپ کو اخلاص کے ساتھ بدمذہبوں کا رد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@MuftiNomanHanafi633 ай бұрын
آمین
@TabishShaikh-n9i4 ай бұрын
Allah pak mufti Sahab k ilmo Umar me barate atta farmae