حفظک اللہ یا شیخ محترم اللہ کریم آپ سے راضی ہو جائے۔
@faridahmad20137 ай бұрын
خدارا تصوف سے پیروں کو نکال دیں کہ تصور شیخ نے سب کچھ غارت کر دیا ھے۔۔ حضرت کی گفتگو اعلی تھی
@DrMuhammadTahirSiddique11 ай бұрын
ماشااللہ بہت خوبصورت گفتگو ۔
@sabarafi8706 Жыл бұрын
اللہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین
@Papa-ft6jc Жыл бұрын
سو فیصد درست فرمایا استاد محترم
@firdousaziz3792 Жыл бұрын
Salam sir allah ki rehmaten aap par intahai aala bayan aala andaz mai bar bar sunkar bhi buhot aala ehsas paida karta hai salamat rahen sir allah har lamha rehmaton ka nazool farmaen aap par aameen❤🤲from abu dhabi
@cssaspirant11686 ай бұрын
Khoobsorat tareen...❤❤❤ Watching this 4th time since the upload.
@besteverdesign6290 Жыл бұрын
It's brilliant...!!! Worth Listening
@munawarjaved870 Жыл бұрын
Nice
@shareefind Жыл бұрын
Allah aap ku jaza-e-khair day
@Amirfadlilah Жыл бұрын
If I watching your dakwah islamiyyah .. I will see my grandfather Syaiban.
@peaceofart61377 ай бұрын
Please upload English subtitles for the lectures. That’ll be very beneficial for understanding for non-Urdu speakers.
@Idreesdisho Жыл бұрын
اللّٰہ کریم بہت خوش رکھے آپکو
@umerfarooqkhan4687 Жыл бұрын
mashallah❤
@hussinasyed3473 Жыл бұрын
SubhanAllah very nice
@akmalfarooq7528 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤❤
@MuhammadNawaz-lk8ug Жыл бұрын
JazakAllah khair
@mansoorulaziz9428 Жыл бұрын
Asslaam o alaikum javaid saha b.aapkey mureed aor meirey barey bhaii dr.khalid maqsood ch 16/11/2023 ko Karachi mei n intikaal kr geyey hain.Allah ghareek e rehmat farma ey. Aa pka cell # Cha hey raabtey k liy ey k mein ney bhi aapsey bait ki hey mgr raab ita nahi ho sak a aor Faiz bhi ruka hey.aapney baitey ko Khalid bhaii lataif de y geyey hain.mein ab la waaris hoon kiya?aapki doa aor tawaj o ki intihaaii zaroorat hey. Mansoor ul Aziz javaid,kyc.
@anasanwar6123 Жыл бұрын
نظم قرآن کے تصور پر تینوں ویڈیوز کو پرائیویٹ کیوں کردیا گیا ہے؟
@AsmatUllah-yg5mq Жыл бұрын
ابھی تک تو یہی محسوس ھوتا ھے نظم قرآن پہ نقد ایک کمزور موقف ھے احمد جاوید صاحب کا، اگر کوئی جاندار بات ھوئی تو دوسرے مکتبہ فکر سے بھی جواب آئے گا پھر موازنہ کے بعد کسی نتیجے پہ پہنچا جا سکتا ھے
@AbduulBasit Жыл бұрын
ہو سکتا ہے کہ علماء کی مشاورت ہوئی ہو۔ اور نئے سرے سے محکم دلائل کے ساتھ عالمانہ انداز میں یہ سلسلہ دوبارہ شروع کریں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ یقیناً ایک عمدہ سلسلہ ہوگا۔ مکتبہ فراہی والوں کے لیے بھی۔۔۔
@Amirfadlilah Жыл бұрын
Assalamwrwb yaa syaikhonaa.. Ahmad javid.. iam nur fadlilah last time iam follow you dakwah in honkong ustadz javid.
@gumnaam1000 Жыл бұрын
Wa alaikum assalam. How do you know Ahmad Javaid Sahab? And do you understand Urdu?
@ms_adam Жыл бұрын
سورۃ بقرہ کیوں delete کر دی؟
@Amirfadlilah Жыл бұрын
Assalamwrwb yaa kyai
@thetruth......94 Жыл бұрын
حضرت فرما رہے ہیں کہ قرآن پڑھتے ہوئے سجدے میں جانا چاہیے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ معلوم بھی تو ہونا چاہیے کہ کہاں انذار ہے اور کہاں بشارت 95 فیصد قرآن کو سمجھتے ہی نہیں تو انہیں کیسے علم ہوگا؟ اسلیے پہلا کام قرآن کو سمجھنا ہے
@zahida3001 Жыл бұрын
Sahi kaha aap ne
@TRUERIGHTER Жыл бұрын
U r Right
@OsmanHaider-qd9fq7 ай бұрын
معزرت خواہ آنا و مودبانا عرض ہے کہ آپ نے پتا نھی کیون کھا کھا سب کچھ اخلاص سے ہو رھا ھے۔کیا اخلاص سے کیا گیا کوی عمل یون رایگان جا سکتا ہے،،
@amafiq50134 ай бұрын
میں کوئی عالم دین نہیں ہوں۔ میں کوئی عربی زبان اتنی نہیں جانتا ہوں۔ ہمارے پاکستان کے معاشرے میں ہماری عوام میں خیالی ایمان ہے بس۔ اصلی اور حقیقی ایمان حاصل کرنے کے لیے اور اللہ سے تعلق قائم کرنے کے لیے انسان کو عربی زبان لکھنا پڑھنا بولنا سمجھنا آنا چاہیے۔ جب عوام میں علم ہی نہیں ہوگا تو اللہ سے تعلق کیسے بنے گا؟ میں بھی پہلے صرف نام کا مسلمان تھا مجھ میں غورفکر نہیں تھی اس قرآن کو سمجھنے کی وجہ سے مجھ میں غور فکر بیدار ہوئی ہے۔ جب سے میں نے سمجھ کر قرآن کو پڑھنا شروع کیا تو میں نے پہچانا کہ اللہ کون ہے۔ میرے نزدیک علم پہلے ہے علم حاصل کرو۔ علمی معیار پاکستان میں بہتر کرو۔ میرا تو یہ ہی مطالبہ ہے ۔ صرف راٹے بازی سے کام نہیں چلے گا 👉🤔🇵🇰
@armgash Жыл бұрын
آنکھیں کھولنے اور جھنجھوڑنے والا بیان ۔ کیا یہ سن کر اپنا آپ ننگا سا محسوس نہیں ہوتا؟ ایک بات مگر دوبارہ جانچنی چاہئے کہ" قیامت والے دن بھی اللہ کو حاکم مطلق نہ ماننے والی بات". ایسا نہیں کہ ہم اللہ کو حاکم مطلق نہیں مانتے مگر ہمیں یقین محکم ہے کہ اللہ کی عطا سے اور اسی کی رحمت مطلق سے حضور سرکار صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری شفاعت کریں گے جو اللہ کی بارگاہ میں انشاللہ قبول ہو گی۔ ایسا ہر گز نہیں کہ جسے اللہ بخشنا نہ چاہے اور حضورِ صلی اللہ علیہ وسلم اسکی شفاعت کریں۔ یہ تو اللہ کے اذن سے ہی ہو گا
@mohammadilyas400611 ай бұрын
یہ بات تو جاوید صاحب بتا رہے تھے، کہ کیوں ایک بندہ خدا سے دوری پر رہنا پسند کرتاہے؟