انشاءاللہ تعالٰی اس پر عمل کرینگے ۔۔۔ انڈیا حیدرآباد۔۔۔۔
@MuhammadUsman-zn4gx5 жыл бұрын
بارک اللہ فی عمرک
@quazimddilnawaz67163 ай бұрын
آمین ثم آمین
@ahteshamkhan59825 жыл бұрын
Ameen
@imtiyazahmad39784 жыл бұрын
Mashaallah bahut khuob
@mohammadsakib16175 жыл бұрын
jzakllah
@cl41175 жыл бұрын
Masha Allah soma Masha Allah
@tanveeraalem82995 жыл бұрын
mashaallsh
@التیجاڈاکٹراسرارآحمد5 жыл бұрын
ماشاللہ تبارک اللہ ♥️
@ahmadahmadbhai69015 жыл бұрын
please subscribe my channel like and share
@ainazahir65 жыл бұрын
Jazakallah hazrat Gee
@YousafKhan-qq1ms3 жыл бұрын
جنکےوالدین زندہ ھیں موقع ھےآج کہ خدمت کرےورنہ میرےجیساافسوس ندامت کےعلاوہ کچھ نہیں ملیگاانکےمرنےکےبعدکاش کاش ایسانہ ھوتا
@hafizaltafahmadoficial-hb9lg3 жыл бұрын
Allah pak apke ilm me brkat de our hmen amal ki tofeeq de
@talhashamsi44914 жыл бұрын
best
@mdsayeednadwi10695 жыл бұрын
Masha Allah
@imamahussain62375 жыл бұрын
Alhamdulillah Aapne bhut acchi baat batayi Duaon ki darkhwast he Allah mujhe bhi apne waldeen ki khidmat karne ki tofeeq ata farmaye ...Aameen
@mujahidulislam70735 жыл бұрын
Allah aap ki Umar daraz frmae Amen ❤ 💯
@muhammadkhalid23904 жыл бұрын
Sardar Muhammad. Khalid allah ap ki umar daraz frmae
@besafe41195 жыл бұрын
کاش ہمیں بھی ایسے استاد ملے ہوتے. حضرت جی سے کوئی مسئلہ کس طرح پوچھ سکتے ہیں.. جزاک اللہ خیرا
@salmanpatel19135 жыл бұрын
آپکے استاد سے بھی آپ ان ہی کی طرح عقیدت رکھۓ ،انشاءا للہ ایسا ہی فائدہ ہوگا
@besafe41195 жыл бұрын
@@salmanpatel1913 حضرت ہم بنا استاد والے ہیں..
@عاسقخان5 жыл бұрын
Zabar 10
@salmanshaikh90075 жыл бұрын
کاش ہماری ملاقات آپ سے ہوتی اور ہم آپ سے بیعت ہوتے
@محمدرضوانقاسمی5 жыл бұрын
آپ کو متکلم اسلام سے اگر بیعت ہونی ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 6397174912 اسی نمبر پر واٹس ایپ کردیں
@salmanshaikh90075 жыл бұрын
@@محمدرضوانقاسمی لیکن میں انڈیا سے ہوں
@محمدرضوانقاسمی5 жыл бұрын
@@salmanshaikh9007 میں بھی انڈیا سے ہوں آپ رابطہ تو کریں
@salmanshaikh90075 жыл бұрын
@@محمدرضوانقاسمی میرے کہنے کا مطلب ہے کوئی قانونی اعتبار سے مسئلہ تو پیش نہیں آئے گا
@salmanshaikh90075 жыл бұрын
@@محمدرضوانقاسمی میرے کہنے کا مطلب ہے کہ کوئی قانونی اعتبار سے مسئلہ تو پیش نہیں آئے گا؟
@mdsayeednadwi10695 жыл бұрын
بالکل صحیح فرمایا ہے
@Muddasse Жыл бұрын
اللہ مولانا کو سلامت رکھے
@muhmmdaqib47545 жыл бұрын
Salam ho as parr
@atatipsandtricks50313 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@zafarkhan47195 жыл бұрын
Allah hame bhi walid waldh ki Khidmat Karen ki tofiq ata farmaye
@محمدفیضان-ض4ف Жыл бұрын
ماشآالللہ
@naimudinjalal7773 жыл бұрын
Allah tala ha sab ko jannatul Firdaus men aala se aala maqam ata farmaye aameen summ aameen
@aslamaglodiya39545 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مجھے مذکورہ بالا نصیحت پر عمل کی توفیق مرحمت فرمائیں۔۔۔
@min2sir3185 жыл бұрын
اللہ ہم سب کو عمل کی توفيق عطا فرمائے آمین
@muhmmdaqib47545 жыл бұрын
Dil hosh kiy
@abdulmannan69225 жыл бұрын
Mahshallah
@muhmmdaqib47545 жыл бұрын
@@abdulmannan6922 bohot hoash ha ka am as sa malo InshaALLAH
@bakthullakhan71795 жыл бұрын
خضرت اللہ آپکو سلامت رکھے، ،،
@ahmadahmadbhai69015 жыл бұрын
please subscribe my channel like and share
@malikiqbalkhokhar39054 жыл бұрын
اسلام وعلیکم بھای قرآنی شرعی سزاؤں کو نافذالعمل کروانے کے لیے جدوجہد کریں ؟
@shershah26625 жыл бұрын
dunya k lie phir azeem tohfa ha allah ki taraf se ye bayan agar lena chahe
@محمدتبریزعالم2 жыл бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفاے راشیدین صحابہ کرام رضی اللہ عنہ تبا تابین اور ائمہ مجتہدین کے وارث اور جانشین علماۓ حق اہل سنت والجماعت احناف دیوبند والے ہیں مفتی عبد الواہد قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زنداباد سر وکف سر بولند دیوبند دیوبند
@Ikramullahokz166 ай бұрын
❤❤❤
@abuzaransari66554 жыл бұрын
مولانا صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہسنت کی کوئی کتاب مولانا صاحب اگر ہے آپ کی سنت کی کتاب مولانا صاحب بتادیں جو تاکہ ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی سنت کے مطابق
@horairaazmi33455 жыл бұрын
آپ سب میرے لئے دعا کیجے گا
@mdabdulakbar87462 жыл бұрын
6:00, 15:30, 20:45, 23:15
@mdsayeednadwi10695 жыл бұрын
حقیقت کی ترجمانی کی ہے
@salmanpatel19135 жыл бұрын
افسوس اس بات کا ہے کہ یہ چیزیں کیوں لوگ نہیں سنتے؟ صرف ۴ کمینٹس ہے۔۔۔۔
@haxseen5 жыл бұрын
لوگوں کو قصاگوئی میں زیادہ مزہ آتا ہے
@afsanayakhatoon25715 жыл бұрын
Kya Allha ko samal krna jayaj h k ni .??js thra sa insan ko salam krtea h??
@SAkhan-lv2sf3 жыл бұрын
Mashallah molana k nambar ki zarurat hai
@talhashamsi44914 жыл бұрын
.
@skmoinuddinaqsa21125 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حضرت!صحیح لفظ سنن مو۶ کدہ بکسر الکاف ہے یا بفتح الکاف ہے۔
@nadeemsh31365 жыл бұрын
بفتح الکاف
@greenworld94475 жыл бұрын
"بفتح الكاف" (صيغة اسم المفعول من باب التفعيل)
@umair_k4453 жыл бұрын
السلام علیکم حضرت سے بیعت کا کیا سلسلہ ہے کس طرح کیا جائے پوری جانکاری دے دیں
@ابوبکرخانچینل3 жыл бұрын
ک
@kiranamin4 жыл бұрын
سب بھائیوں کو جیل کیوں ہوئی مولانا کے
@khalidakbar52362 жыл бұрын
گھمن صاحب وہ حدیث بتائیں جس میں لکھا ھے کہ عورت سینے پر اور مرد ناف کے نیچے رکھے کون سی حدیث ھے مہربانی کرکے سند تحریر کریں دوسرا سوال ھے کہ تقلید اگر کرنی ہے تو کس کی کریں اور کس نے کہا ۔ قرآن میں ھے یا حدیث میں ھے
@warraichwarraich19314 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے اے ایمان والو تم بھی خوب خوب درودوسلام بیجھو۔لیکن اسکے لیے درودوسلام کا کوٸی صیغہ (قرآن میں )مخصوص نہیں کیا کہ بس یہی پڑھنا ہے اسکے علاوہ کوٸی اور درود نہیں پڑھنا۔نماز کا ایک طریقہ کار ہے پہلے ہم کہتے ہیں السلام علیک ایھا النبی پھر درود ابراہیمی پڑھتے ہیں۔لیکن یہ نماز کے لیے ہے یہ نہیں حکم دیا گیا کہ نماز کے بعد بھی درود ابراہیمی ہی پڑھنا ہے اسک علاوہ کوٸی اور درود نہیں۔جب ہم نبی پاک کا نام مبارک سنتے ہیں تو کہتے ہیں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔یہ بھی تو درود ابراہیمی کے علاوہ ہی ہے۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نماز کا بعد درود وسلام کا کوٸی بھی صیغہ استعمال کر سکتے ہیں۔(صلی و سلم) کا مطلب ہے درودوسلام۔یعنی نماز کے بعد ہم درودوسلام کا مشترکہ صیغہ استعمال کر سکتے ہیں۔کیونکہ نماز میں پہلے سلام ہے پھر درود۔اگر ہم نماز کے علاوہ یوں کہیں اے نبی آپ پر سلامتی ہو تو بھی ٹھیک ہے۔لیکن یہ سلام ہے درود نہیں ۔ہمیں حکم ہے درودوسلام کا۔اگر ہم یوں کہیں اے نبی آپ پر درودوسلام ہو تو اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔یہ بالکل ٹھیک ہے۔اگر کوٸی یوں کہے اے اللہ کے نبی آپ پر درودوسلام ہو(نماز کے علاوہ) تو بھی درست ہے۔اگر کوٸی یوں کہے اےاللہ کے رسول آپ پر درودوسلام ہو تو بھی ٹھیک ہے۔اس کی عربی دیکھیں۔اے اللہ کے رسول آپ پر درودوسلام ہو(الصلوة والسلام علیک یارسول اللہ) اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔جب نماز میں اے نبی آپ پر سلامتی ہو کے الفاظ استعمال ہو سکتےہیں تو نماز کے بعد کیوں نہیں?کیونکہ قرآن یا حدیث میں یہ نہیں آیا کہ نماز کے بعد السلام علیک ایھا النبی کہنا جاٸز نہیں۔یا یہ نہیں آیا کہ نبی پاک جب ظاہری طور پر سامنے نہ ہوں تو اے نبی کے الفاظ استعمال نہیں کرسکتے۔۔۔نماز میں ہم کہتے ہیں اے نبی آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔بتاٸیں صحابہ کرام سے بڑا نیک بندہ ہے کوٸی۔اسی لیے ہم کہتے ہیں و علی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ۔۔۔۔اس سے ثابت ہوتا ہے الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ کہنا جاٸز ہے اس میں درودوسلام کے الفاظ اکٹھے ہیں۔۔۔ اس میں کوٸی شک نہیں کہ درود ابراہیمی افضل ہے لیکن ایک چیز کا افضل ہونا دوسری چیز کی نفی نہیں کرتا۔جب ہم حضرت یوسف علیہ السلام کا ذکر کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا کہ ہم معاذ اللہ حضرت عیسی علیہ السلام کی شان نہیں مانتے۔۔۔ریسرچ و تحریرمجاھد وڑاٸچ۔
@nizamuddinabuahmed31585 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ حضرت والا کی طبیعت بخیر و عافیت ہوگی مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ صاحب نصاب اگرقربانی نہ دے اور دوسرے کی کی ہوئی قربانی کا گوشت کھانا کیا جائزہ ہے؟
@min2sir3185 жыл бұрын
telegram ایپ ڈاٶنلوڈ کر لیں اسپر احناف میڈیا پر مساٸل بتاۓ جاتے ہیں
@Kifayat994gmail.comGayathi945 жыл бұрын
ماشااللہ بہت عمدہ
@shershah26625 жыл бұрын
bara bai b bap ki tarah ha kia us se ziada walid k dost ka haq ha . walid k dost ka ahteram to bilkul waledain k jo huqooq ha k zumre ma ata ha.. no 2. in 5 k sat agar aik mazduri karna laga le to 6 number tabligh k lie naya kam hoga insha allah q k is ki bunyad molanana rasheed ahmad gangohi ulmae deoband ne rakhi thi
@আহলেহাদিসপথভ্রষ্টদল5 жыл бұрын
محترم میری طرف سے ایک سوال ہے کہ فاکستان کا لوگوں اگر کسی دوسرے ملوک مسلمانوں کو دیکھتے ہو تو سلام کیوں نہیں دیتی ہے؟ میں جب فاکستان کا لوگوں کو دیکھتے ہیں تب سلام دیتی ہے
@bakthullakhan71795 жыл бұрын
پتہ نھی ھوتا کہ یہ ھندو ھے اور مذھب کا ھے، ،،
@ilyasjani76205 жыл бұрын
Masha allah
@ilyasjani76205 жыл бұрын
M
@আহলেহাদিসপথভ্রষ্টদল5 жыл бұрын
@@bakthullakhan7179 بھائی جان ایسے بات نہیں کرو ایک مسلم کو دوسرے مسلم کافر نہیں بول سکتے ہیں
@আহলেহাদিসপথভ্রষ্টদল5 жыл бұрын
ماں بابا سے لیکے استاد اور عالم لوگوں یہ بات کا تعلیم دینا ضرور ہے،کیونکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگوں سلام کو پھیلاؤں پہچانتے ہو یا نہیں پہنچتی ہو، میری سے عجیب لگتا ہے دوسری کو اگر سلام نہیں دیگا لیکن عالم یا مسجد کے امام لوگوں کو دیکھتے ہیں پھر بھی سلام نہیں دیتی ہے الحمد اللہ میں آج سات سال تک UAE میں مسجد کا امام ہے میں یہ بہت وقت خیال کرتے ہیں اور بولتا بھی ہیں، ایسے نہیں کہ میں فاکستان کو حسد کرتی ہے بلکہ میں فاکستان کو زیادہ سے زیادہ محبت کرتا ہیں
@nadiakhan21024 жыл бұрын
خای
@zaheerahmad36254 жыл бұрын
کیا عورتوں کو بھی بیعت کرتے ہیں مولانا
@muhammadsufeyan70233 жыл бұрын
بارک اللہ فی عمرک
@waqarahmed90212 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@kokonaing7753 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@liqatali12405 жыл бұрын
ماشا الللہ
@asarulhaq97435 жыл бұрын
Mashallah g hazrat sahab ap hmara sarmaya hai allah apko seht vali zindgi dai