جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@Xoundz2 күн бұрын
22:24 وجود کے اثرات
@Xoundz2 күн бұрын
30:00 کائنات کی ہر چیز کا گواہ اللہ ہے۔
@Xoundz2 күн бұрын
26:01 اللہ کا وجود ہے اور کائنات کی ہر شئے اسکی تسبیح بیان کرتی ہے
@vbhg67703 күн бұрын
Pta ye Krna tha k hazrat ki web side pe books h wo free download ho skti h ?
@NasirAshrafi-s7n3 күн бұрын
بیعت کا طریقہ کیا ہے حضرت سے❤
@sssd17812 күн бұрын
مفتی سعید آخر کیا کہانیاں سنا رہا ہے اسکا علاج اب ہو جانا چاہۓ
@SeeratVideo2 күн бұрын
آپ صرف اس بات پر غور کر لیجئے گا کہ ھدایت کی توفیق صرف اللہ کے پاس ہے۔ آپ جو اس چینل پر ہر بیان میں آتے ہیں اور بدتمیزی اور بدتہذیبی کی تصویر بنتے ہیں لیکن ان تمام بیانات سے آپ کو ذرہ برابر بھی فائدہ نہیں ہوا۔ یہ اگر اللہ نے آپ کی تقدیر میں لکھ دیا ہے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ اللہ سے اپنی ھدایت کی دعا کریں اور جو کلپ آپ سے شئیر ہو رہا ہے ہو سکے تو یہ چلہ ضرور لگائیں اور اگر توفیق نہ ملے تو اللہ کا فیصلہ سمجھ جائیے گا۔ شکریہ
@SeeratVideo2 күн бұрын
Time of Fitna & Protecting Aqeedah - جدیدیت اور پر فتن دور میں ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیسے کی جائے kzbin.info/www/bejne/jIavpJ2hlL6qj9E
@sssd17812 күн бұрын
@ آپ جو کوئی بھی ہیں میرا مشورہ ہے خود کو مفتی سعید خان جیسے گمراہ کن عقیدے پیش کرنے والے مفتی کے شر سے محفوظ رکھیں یہ آدمی حدیث کی تعلیمات کو گمراہی سے معمور کرتا ہے اس کا عقیدہ ہے کہ یہ اگر حدیث پڑھے گا تو یہ گمراہ ہوجاۓ گا کیونکہ یہ پکا ٹھیٹ حنفی ہے اب آپ خود فیصلہ فرمائۓ کہ کیا کفریہ عقائد نہیں پیش کررہا ہے اگر تو آپ کے روزگار کا سلسلہ اس مفتی سے نکلتا ہے پھر تو آپ میری اس بات پر کبھی بھی غور نہیں کر پائیں گے
@SeeratVideo2 күн бұрын
مفتی صاحب کی باتیں آپ کی عقل اور سمجھ سے بہت اوپر کی ہیں۔ باقی رہی بات احادیث کی تو مفتی صاحب خود احادیث کا درس دیتے ہیں اور ہمارے ادارے میں اس پر کام بھی ہوتا ہے لیکن چونکہ آپ خود ایک جاہل ہیں اس لئے اس طرح کے الزامات لگانا اور سوشل میڈیا ہے دین سیکھنا، بس یہی ہے آپ کا کل اثاثہ۔ اور ہمارا روزگار نہیں آپ کا روزگار لگا ہے، آپ کو یہاں کس نے ڈیوٹی پر لگایا ہے یہ آپ کے کمنٹ سے ہی معلوم ہو گیا ہے۔ اسی لئے تو آپ کافی عرصہ سے یہاں پر موجود ہیں۔ بہرحال آپ کو وڈیو کی صورت میں ھدایت کی دعا کا مشورہ دیا تھا، اس کی توفیق نہیں ہوئی تو اللہ آپ کو توفیق دے۔ شکریہ