Love you my dear murshid. Love from kashmir, unlimited peace and blessings upon you. It is my inner wish to meet you, but l am living in kashmir district Anantnag.
@Journo581022 күн бұрын
ameen
@farman014321 күн бұрын
Hazrat ki maulana Rom R.A ki Masnavi per video hai toh please link share kar de.....
@Journo581023 күн бұрын
🙏🤲
@qazitasawur22 күн бұрын
Full video?
@Shariqueanzar20 күн бұрын
Yani khatm e nabuwwat nhi hui
@SeeratVideo20 күн бұрын
جی قادیانیوں کے نزدیک ختم نبوت نہیں ہوئی اور خارجیوں کے نزدیک ہر کوئی مشرک بدعتی اور واجب القتل ہے
@sahilmohiuddin273221 күн бұрын
اسلام عليكم I have a question. Allama Iqbal says in his reconstruction of religious thought in Islam that Abdul wahab najdi's movement was the " first throb of life in modern islam " and he relates all the great movements of pan Islamism to it and you say that Abdul wahab najdi is misguided and his movement destroyed the Muslims, which I personally believe is true somehow, then why does Allama Iqbal praise him, is allama Iqbal wrong in his analysis or is there any intellectual nuance?
@n.a.139714 күн бұрын
Bro, I had the same question 20 years ago! Unfortunately, Iqbal didn't live to see the consequences of this movement, nor the extremism that resulted from them. Iqbal was partially salafi, but he didnt outright deny traditional Islam or tasawwuf.
@masoodurrahman583523 күн бұрын
Mujhe lagta hai aaap sahi raste se dhhere dheere hat rahe hain, Har cheez ko itnaa pechida kyon banate hain,
@SeeratVideo23 күн бұрын
راستہ ہمیشہ سے امت میں یہی تھا، ہاں اب علم اٹھ چکا ہے سو اگر آپ کو یہ باتیں سمجھ نہیں آتیں تو مفتی صاحب کا کئی بار مشورہ آ چکا ہے کہ وہ لوگ کچھ اور کام کریں، نفل پڑھیں وغیرہ کیونکہ علم کی ہر کسی سے مناسبت نہیں ہوتی۔ شکریہ
@shaikhabdulqadir-f4h22 күн бұрын
السلام علیکم شیخ محترم میں آج کل بہت زیادہ پریشان ہوں آخر کار قرآن و سنت کے سچے ترجمان اور سلف الصالحین کی راہ پر کون گامزن ہیں ؟ ایک طبقہ تقلید و تصوف کا کھل کر انکاری ہے اور بہت سوالات پیدا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ صحابہ کرام کی جماعت اس سے پاک تھی تو دوسرا طبقہ ایسے آئمہ کی فہرست پیش کردیتا ہے جو مقلد اور صوفی تھے اور انکے بغیر اہل سنت کا تصور ادھورا ہے۔ یہی معاملہ شرک و بدعت کی تعریف پر بھی ہے جو کہ ایک بنیادی بحث ہے ایک طبقہ شرک و بدعت کی ایسی تعریف کرتا ہے کہ اصل توحید انہی کے پاس ہے جب کہ دوسرا طبقہ ان سارے اعمال کو بہت سے ایسے آئمہ کی طرف منسوب کرتا ہے جو دونوں طبقات میں متفق علیہ ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ ایک عام طالب علم کہاں جائے؟ اگر عدم تقلید کا رویہ اپنائیں تو یہ سفر غامدیت تک بھی چلتا ہے رکتا نہیں اگر بزرگوں کی طرف جائیں تو شرک و بدعت پر اتنے مباحث کے بندہ گم ہوجائے آخر وہ کونسے بزرگ ہیں جو سچے ترجمان ہیں؟
@SeeratVideo22 күн бұрын
اس کے کئی جواب حضرت دے چکے ہیں۔ وہ تمام لنک آپ سے شئیر ہو رہے ہیں۔ ایک بات جو حضرت نے ہمیشہ کہی کہ اللہ نے اس دین کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری لی ہے سو جو بھی گمراہی آئی وہ اللہ کی مرضی اور اسلاف کی محنت سے وقت کے ساتھ مٹ گئی۔ تقلید کے ضمن میں عقائد، اصول تفسیر، اصول حدیث اور اصول فقہ کے علاوہ اسلاف نے تصوف اور توحید کی بھی محنت کی۔ اسلام کی تاریخ میں کوئی ایسا شخص نہیں آیا جس سے اللہ نے کام لیا ہو اور وہ صوفی نہ ہو۔ آپ ان شاء اللہ حضرت کے کلپ سنیں، بات واضح ہو جائے گی۔
@SeeratVideo22 күн бұрын
Time of Fitna & Protecting Aqeedah - جدیدیت اور پر فتن دور میں ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیسے کی جائے kzbin.info/www/bejne/jIavpJ2hlL6qj9E
@SeeratVideo22 күн бұрын
ILM KI GUMRAHI (Surah Jaasia: Ayah23) نفسانی خواہشات اورعلم کی گمراہی (Please Subscribe our channel) kzbin.info/www/bejne/d6mmfoaNhJqZna8
@SeeratVideo22 күн бұрын
Difference between Ahle Sunnat & Ahle Biddat - اہل سنت اور اہل بدعت میں فرق kzbin.info/www/bejne/g6bNnYpsrL6eopo
@SeeratVideo22 күн бұрын
Ideology of Muhammad bin Abdul Wahab & Intentionally Omitting Chapters of ibn taymiyyah & Ibn Qayyim kzbin.info/www/bejne/qJKup4OPhqmcerc