بھائی عمران آپی عجوہ ان کی فیملی کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ تمام مظلوموں کو فلسطین غزہ حماس زلزلہ زدگان سیلاب زدگان کو 🏡 گھر عطاءکردے انکی برکت سے مجھے بھی گھر اور گاڑی عطاءکردے تمام شو والوں سے دعاؤں کی درخواست ہے امام صاحب