Рет қаралды 32,513
پاکستان کی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا کہنا ہے کہ طالبان پر پاکستان کا اثرورسوخ نہ پہلے تھا نہ اب ہے۔طالبان کسی کا ڈکٹیشن نہ لیتے ہیں نہ لیں گے۔ بی بی سی سے خصوصی بات چیت میں انھوں نے مزید کہا کہ انڈیا جب بھی کہے گا کہ وہ افغانستان میں آ کر سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو طالبان ایسا ہونے دیں گے۔
انٹرویو :عثمان ذاہد
ایڈٹنگ: نعمان مسرور
#AsadDurrani #ISI Taliban
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR