عمران خان زندہ باد 🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@kashifjahangir1673Ай бұрын
“جب سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں قانون کے ساتھ ساتھ ائین کی بھی تشریح کرے، جیسا کہ مخصوص نشستوں میں کی، تو اس میں پارلیمنٹ ایمنڈمنٹ نہیں کر سکتی۔ اس کے لئے ٹو تھرڈ میجارٹی چاہیے”
@tbaig1684Ай бұрын
الیکشن کمیشن کے پاس سپریم کورٹ آف پاکستان اور اس کے فیصلوں کے سامنے خود مختار ادارے کے طور پر کام کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اس دعوے کی تائید پاکستان میں تمام عدالتوں کے ذریعہ قائم کردہ قانونی نظیروں اور پاکستان لاء ڈائجسٹ (PLD) کے تاریخی تناظر سے ہوتی ہے۔ ایسی کوئی قانونی شق موجود نہیں ہے جو قومی اسمبلی کے سپیکر کو الیکشن کمیشن سے براہ راست خط و کتابت کرنے کا اختیار دیتی ہو۔ مزید برآں، سپیکر کے پاس یہ قانونی اختیار نہیں ہے کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کسی بھی معاملے پر کوئی پیغام بھیج سکے۔ مزید برآں، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کو نظر انداز کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ چیف جسٹس فائز عیسیٰ، جنہیں مبینہ بدعنوانی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، ان کے پاس فل بنچ کے فیصلوں کو تبدیل کرنے یا ان کی جگہ لینے کا اختیار بھی نہیں ہے جس کے وہ رکن تھے۔ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ آف پاکستان اور اس کے فیصلوں کے سلسلے میں ایک آزاد ادارے کے طور پر کام کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ اس کی تصدیق پاکستان کی تمام عدالتوں کے قانونی فیصلوں اور پاکستان لاء ڈائجسٹ (PLD) میں دستاویزی جامع تاریخ سے ہوتی ہے۔ ایسا کوئی قانونی فریم ورک نہیں ہے جو قومی اسمبلی کے سپیکر کو الیکشن کمیشن سے براہ راست رابطہ کرنے کا حق دیتا ہو۔ مزید برآں، سپیکر کو قانونی طور پر یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کسی بھی مسئلے سے متعلق کوئی خط و کتابت جاری کریں۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے احکامات کو مسترد کرنے کا بھی حقدار نہیں۔ بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے پاس بھی فل بنچ کے فیصلوں میں ردوبدل یا رد و بدل کرنے کا اختیار نہیں ہے جس کا وہ حصہ تھے۔
We need only imran khan great and honest leader of pakistan. Allah us hami o nasir ho. Pakistanio niklo aur pakistan ko azad karao.
@fatimaazhar635Ай бұрын
او اللہ کا نام لیں کب تک ان عذابوں کو ہمارے سروں پر مسلط رکھنا ہے۔جانے بھی دیں انہیں کہیں اوپر
@ShahidMahmood-u4wАй бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@mohammedrashid9135Ай бұрын
آئینی ترمیم کا انتظار کر رہا تھا جو رہ گئ اللہ تعالیٰ خان کی حفاظت فرمائے
@tahirminhas6728Ай бұрын
محترم انشاللہ کچھ نہیں ہو گا ۔ عوام دھنیا پی کر سو چکی ہے ۔ پاکستان زندہ باد
@MaidaBoutiqueofficialАй бұрын
Not all just Punjabi dhania pee k so gay hain
@zahidahmad2530Ай бұрын
پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ سپریم کورٹ میں اپیل کرے
@muhammadabdullah820Ай бұрын
تصادم تو ہوگا۔ جب نظام تبدیل ہوتا ہے تو تصادم ہوتا ہے۔
@tajkhan5933Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسداللہ خان بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zubiahmad4776Ай бұрын
Excellent analysis as usual bravo
@سجاداعوان-ج4طАй бұрын
Assalamo Alikum from ireland 🇮🇪
@BUSHRA-ck3pjАй бұрын
Release Imran khan and all PTI leaders and workers as soon as possible 😢😢😢😢😢😢
@muhammedasharaf7314Ай бұрын
حیرت ہے صرف ایک شخص ملک کی تقدیر سے کھیل رہا ھے 25 کروڑ عوام ایک طرف اور ایک شخص مدمقابل پتہ نہیں ملک کا کیا ہوگا
@khanzaman-w6fАй бұрын
Good analysis brother ❤❤❤❤
@ShahzadSaleemKTHАй бұрын
Person specific is the correct word.
@saibaali688Ай бұрын
Jitna mazaq supreme court nay qanoon or ayen ka banaya hai kisy idary nay aisa nahy kia supreme court ko chaheye ke ab faisalo ke bajaye request kia Kara beghiraty ke be had hoty hai waisy Inka qasoor nahy Sara mulk or hum 25 cror khosry ab certified be sharam be haya bozdil or beghirat ban gay hai
@safisiddiqui5031Ай бұрын
جو کھڈہ دوسروں کیلۓ کھود تا ہے اُس میں خود دفن ہوتا ہے۔ وقت کا انٹظار ہے۔ انشااللہ جلد آنے والا ہے۔
@MERAJGUJJARАй бұрын
One of the best journalist Asad ulaha khan
@ekghostofficialАй бұрын
Best journalist Asad ullah Khan
@abrarshah7533Ай бұрын
Asad Ullah Khan you are great ❤❤❤❤❤❤❤
@sajidaasmat8307Ай бұрын
No law in this country since last 2 years.Hakoomat KO sharam hi Nahi ati.
@uzmairfanchaudry2754Ай бұрын
او۔بھائی ان کو یقین ہے کہ۔اب انہوں نے کبھی دوبارہ نہیں آنا اس لئے یہ اب جان نہیں چھوڑتے مگر اللہ ان سب سے بڑا ہے اجتماعی استغفار کی ضرورت ہے
@khanarfeen1129Ай бұрын
گزشتہ چھہتر سالوں میں متعدد بار پاکستان کے آئین کو توڑا گیا لیکن نہ تو کوئی عدالت بولی اور نہ ہی عوام اب مزاحمت شروع ہوئی تو انہیں عجیب لگ رہا ہے اور تصادم شروع ہو گیا ہے اب دو ہی صورتیں ہیں مکمل آزادی یا پھر ایک طویل غلامی
@liaquatdurrani6977Ай бұрын
Thanks for your efforts
@TheOops122Ай бұрын
Pakistan main wohi tehreek kamyab hoti hai jisky peechy foj hoti hai iss bar shaYad koi mojaza ho jaay.
@yawarhassan9670Ай бұрын
Very good vlog😮😮
@fazalmahmood9789Ай бұрын
Dear asad sb apki koshish rung la aae ha stay blessed
@roshankashmir4021Ай бұрын
IS TASADAM KA ZIMADAR QAZI HADDI HEY JO KOM KA MUJRAM HEY. JO QAZI HADDI ELECTION KI DHANDLE KA B ZIMADAR HEY
@SaBa-k4bАй бұрын
جب عدلیہ تماشا دیکھے گی تو یہی ہو گا ۔۔اپنے فیصلوں پر عمل کروا ہی نہیں پا رہے کس بات کا خوف ہے ۔ کھڑکا دیں نقلی راجہ کو
@tahirafycyfriasat628Ай бұрын
Asad sb! In so called rulers ko bta dijyay k awam sub dekh aur smjh rahe hai k ye kesy apni 2/3 majority lainy k liae out if thw way ja rahy. Ye jo kr rahy ye na sirf adalat ki toheen hai, bal-k 25 cror awam ki bhe toheen hai. Ye sub inhain bohat bhaari parrna, darrain us wkt se jb wjt ka pahyya aur awaam ka dmagh ghoom gya!!!
@ShahidIbrar-bs2ctАй бұрын
عمران خان کو رہا کرو فوجیوں
@sultankhemani508Ай бұрын
Yeh tu Chief Justice of Pakistan ki naheeli k wo eik SC ka decision implement nahee karw sakray..
@AsifParwaiz-vj1ibАй бұрын
Dollars Army Pakistani Army ha
@meranokiaАй бұрын
اتوار والے دن کی بدترین ہار کے بعد ٹاوٹ بہت بے چین ہیں۔ انہیں خود نہیں پتا آگے کیا ہونا ہے ( کیونکہ پیچھے سے فیڈ نہیں آرہی ) اس زلت کو چھپانے کے لیے ٹاوٹ منہ پر ہاتھ پھیر پھیر کر ڈرا رہے ہیں کہ ابا جان بہت خطرے ناک ہیں، نہیں چھوڑیں گے، خان ختم شُد، مولانا ختم شُد ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
@sohailbajwa4331Ай бұрын
❤❤❤
@BUSHRA-ck3pjАй бұрын
Great 👍 👌 ❤❤❤
@rabnawazkhan8548Ай бұрын
We like 👍you
@wmuhammad703Ай бұрын
Parliament khud darmiyan me arhi hy sc ko tabah kia jarha hy
@lovinglabs2938Ай бұрын
Good review
@shabinIqbal-d4vАй бұрын
Very well done bro keep it up bro nice 👍👍❣️🥰
@chbilalahmad5533Ай бұрын
Good program Sir ❤❤❤❤❤❤❤
@AmeenKhan-rz7otАй бұрын
Best jouranalist
@MUNEEBVIDEOBLOGSАй бұрын
Right Sir.
@muhammadaslamsheikh5003Ай бұрын
It is allby design , PDM proved a ll then r blunder and ESTB also now helpless, can not make good with KHAN now waiting MOJZa . YA ALL GHARAT KR SAB ZALMO KO
@KhalidparvaizofficialyoutubeАй бұрын
Excellent ❤❤
@ZulfiqarAli-ir8etАй бұрын
Rolla goala running commentary
@sheraziftikhar9208Ай бұрын
Bravo ✌️
@khalidmahmood9609Ай бұрын
Choir auchakay chaudry Tay ghundi raan pardhaan
@mahbeeraqil4116Ай бұрын
Hukumat ka palla bhari
@Mohammadshakil-e6dАй бұрын
سر جی یہ الیکشن کمیشن آزاد نہیں ہے یہ نوں لیگ کے ملازمین ہیں۔
@obaidurrehman9650Ай бұрын
It means ruling of Qasim Suri ruling is also correct ?
@M2ShafiqАй бұрын
Don't release the reserved seat judgement till around 20th October.
@nadeemsheikh2184Ай бұрын
Bhai government, Army key ser per uchal rahi....sb kuch army ki merzi sey ho raha......Army apna haath uthhaly....per dekho tamasha......kiya hota..... 47 form waly kuch bhi nahi....
@naeemchaudhary2654Ай бұрын
Release Murshid Imran Khan his wife and political prisoners of PTI
@muhammaduddin68Ай бұрын
قاسم سُوری کی رولنگ کے بارے میں اب کیا خیال ھے
@rashidzaffer9726Ай бұрын
This is bull shit, only solution is to adopt BD formula. Nathing will happen if same situation exist 😂 and they will vanish PTI soon😂
@imranzahir6798Ай бұрын
Qazi Galeez and zaleel paisa Aur Muneera mistree both are absolutely Evil
@farhanparacha7754Ай бұрын
ابھی بھی آپ کو لگتا ہے یہ قانون موم کی ناک نہیں ؟؟؟